Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ایک لوہار کی اور …..؟

December 10, 2013December 10, 2013 0 1 min read
Azam Azim Azam
Terrorism
Terrorism

آج کون ہے جو یہ نہیں جانتا ہے کہ ایک عرصے سے بلوچستان اور افغانستان کے راستے پاکستانی علاقوں میں کون دہشت گردی کر رہا ہے..؟ مگریہ ہم پاکستانیوں اور ہمارے حکمرانوں کا ہی ظرفِ عظیم ہے کہ ہم یہ جانتے ہوئے بھی کہ ہمارے یہاں جتنی بھی دہشت گردی ہورہی ہے اور ہمارے شہروں میں جو مسلسل حالات خراب کئے جارہے ہیں اِن سب کے پسِ پردہ ہندوستانی و اسرائیلی اور امریکی ایجنسیاں اور اِس کے ہی دہشت گردوں کی دہشت گردانہ کارروائیاں کار فرما ہیں۔

مگرنہ توہم پاکستانیوں نے ہی اِس کا دنیاکے کسی فورم پر برملااظہارکیا ہے اور اِسی طرح نہ ہی ہمارے حکمرانوں نے بھی اِس حوالے سے کبھی بھی ہندوستان کی مخالفت کی اور نہ ہی اِنہوں نے کبھی ہندوستا ن پرایسی الزام تراشی کی ہے کہہ ہندوستان ہمارے یہاں یہ کررہاہے …؟کہ وہ کررہاہے..؟ہاں سوائے اِس کے کہ ہم اور ہمارے حکمران اتناکہہ کر ضرور خاموش ہوجاتے ہیں کہ ”ہمیں پتہ ہے کہ ہمارے صوبے اور شہروں میں ہونے والی دہشت گردانہ کارروائیوں کے پیچھے کون سی بیرونی قوت کارفرماہے، ہم جانتے ہیں کہ ہمارے یہاں ہونے والی ہردہشت گردی کے پسِ پردہ کون سامُلک اور اِس کے کارندے ملوث ہیں..؟ہم وقت آنے پر سب کچھ دنیاکو بتادیںگے اور اُس مُلک کا نام دنیا کے سامنے آشکارکردیںگے کہ جو ہمارے یہاں بدامنی پھیلارہاہے ” اور بے شمارایسے جملے ہیں جو پاکستانیوں کو اپنے حکمرانوں سے اکثرسُننے کو ملتے ہیں، اور اِس موقع پر میںیہ کہنے میں کوئی عار محسوس نہیں کررہاہوں کہ آج تک ہمارے کسی بھی (سِول یا آمر)حکمران نے کبھی بھی ہندوستان کا نام کسی بھی حوالے سے نہیں لیاہے، یقینایہ ہم پاکستانیوں اور ہمارے حکمرانوں کی اعلیٰ ظرفی نہیں ہے تو پھر کہواور کیا ہے۔

جبکہ ہندوستانی حکمران اور اِس کے کرتے دھرتاؤں کا یہ عالم ہے کہ ہندوستان میں کوئی ایک پٹاخہ بھی پھٹ جاتا ہے تو ہندوستانی حکمران ، ہندوستانی آرمی چیف ،ہندوستانی عوام، ہندوستانی میڈیا اور ہندوستانی شدت پسندہندؤں سمیت سب کے سب اِس کاالزام پاکستان کے کاندھے پر ڈالتے ہوئے اِس کے سارے ڈانڈے پاکستان سے ملانے میں لگ جاتے ہیں اور اِس کام کو ہندوستانی اپنے دھرم کا فریضہ سمجھ کر ایسے اداکررہے ہوتے ہیں کہ جیسے اِن کے اِس عمل سے اِن کے دیوداتااور اِن کے ہاتھوں سے تراشے ہوئے طرح طرح کے بھگوان اِن سے خوش ہوںگے،اوروہ پاکستان مخالفت کے باعث اِن کے درجات بلندکریں گے۔

آج اگرچہ ایسانہیں ہے جیساگزشتہ دِنوں وزیراعظم پاکستان نوازشریف کے بیان کو بناکر پیش کیاگیاہے جس کی تردید بھی کردی گئی ہے مگر پھر بھی اُس پر 81سالہ بونس میں چلنے والے ہندوستانی وزیراعظم من ہوہن سِنگھ نے اپنا کمز رو ساسینہ زور زورسے ٹھونک کر یہ تک کہہ دیا کہ ”میری زندگی میں پاکستان بھارت سے جنگ نہیں جیت سکتاہے دفاع ناقابلِ تسخیرہے ” بڑا مضحکہ خیز لگا ہے۔

چلو آج اگر بالفرض ہمارے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کشمیرپر بھارت کے ساتھ کسی چوتھی جنگ کی بات کہہ بھی دی ہے تو اِس پر بھارتی وزیراعظم اور بھارتی آرمی چیف اور عوام سمیت ہندوستانیوں کو پاکستان کے خلاف بھڑکانے والے ہندوستانی میڈیا کو اتنابھی سیخ پا نہیں ہوناچاہئے کہ یہ سب کے سب پاجامے سے باہر ہوجائیں اور اِن کے سلگنے کی بوساری دنیا میں پھیل جائے،ہندوستانیوں کو یہ اچھی طرح معلوم ہوناچاہیئے کہ جیسی چمڑے کی زبان اِن کے 32دانتوں کو جُھل دے کرپاکستان کے بارے اکثرپھسل جاتی ہے ارے بھئی ..!اگرآج اِسی طرح وزیراعظم میاں محمدنوازشریف کی بھی زبان کشمیرکے معاملے میں پھسل کر کچھ سے کچھ کہہ گئی ہے..تواَب ہندوستانیوں کو اِس پر آگ بگولہ نہیں ہوناچاہئے ،ابھی میں ہندوستانیوں سے پوچھناچاہتاہوں کہ کیوں ہندوستانیوں ٹھیک ہے نہ کہ تمہاری روزروزکی ہماری ایک دن کی بس بہت ہے۔توکیاہوگیااگروزیراعظم پاکستان نے کوئی ایسی ویسی کوئی بات کہہ دی جس کو تم بُرامان گئے اور لڑنے مرنے کے لئے تیار ہو گئے ہو۔

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

بہرحال…!وزیراعظم میاں محمد نواز شریف چونکہ بھارت سے دوستانہ تعلقات استوارکرنے کے شدت سے خواہشمند ہیں اِس لئے اِنہوں نے فوراََ اپنے اِس بیان کی تردیدکرتی ہے کہ کہیں ہندوستانی اِن کے اِس بیان کو کسی اور زاویئے سے نہ دیکھنے لگیں اوروزیراعظم پاکستان یہ نہیں چاہتے ہیں کہ ہمارے پڑوسی ہم سے ناراض ہوں اور ہم دنیامیں محبت اور بھائی چارگی کا درس دیتے پھیریں، قبل اِس کے کہ ہندوستانیوں کو وزیراعظم میاں نوازشریف کے کسی بیان سے کوئی غلط فہمی پیداہوتی ، وزیراعظم پاکستان کے دفترسے جاری ایک بیان میں اُس خبرکی سختی سے وضاحت کردی گئی کہ جس میں وزیراعظم میاں محمدنوازشریف سے یہ بیان منسوب کیا گیاہے کہ” مسئلہ کشمیرپر پاک بھارت جنگ چھڑسکتی ہے”جبکہ وزیراعظم آفس کے ترجمان نے وضاحتی بیان میں کہاکہ مسئلہ کشمیر پر وزیراعظم نے کہاتھا کہ اُنہوں نے اِس مسئلے کو ہمیشہ ایک اہم ذمہ داری سمجھاہے اور یہ مسئلہ کشمیریوں کی خواہشات اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہوناچاہئے ” پاکستان کے وزیراعظم کے دفترسے جاری وضاحت کے باوجود بھی ہندوستانیوں کا پاکستان پر غصے اور اِن کے دلوں میں پائے جانے والے بغض و کینہ اور اِن کے دماغوں میں بھرے خناس کا یہ عالم ہے کہ اُنہوں نے اپنے غصے اور بغض وکینہ کا اظہار کچھ اِس طرح کیا کہ آج اِس پرہر پاکستانی حیران ہوکررہ گیا ہے۔

ٍ جبکہ اُدھرگزشتہ دِنوں وزیراعظم نوازشریف کے بیان کو جواز بناکر 81سالہ بونس میں گِن گِن کر اپنی سانسیں لینے والے ضعیف ہندوستانی وزیراعظم من ہوہن سِنکھ نے ہندوستانی بحریہ کے قومی دن کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے زورزورسے اپناکمزورسینہ پیٹااور آبے سے باہرہوتے ہوئے کہا کہ جب تک میں زندہ ہوںپاکستان بھارت کے خلاف جنگ کبھی نہیں جیت سکتا بھارت کا دفاع ناقابلِ تسخیر ہے ”اور بہت سے ایسے جذباتی جملے کہے کہ جس سے ہندوستانیوں کو یہ یقین ہوگیاہوگاکہ چلوجب تک من ہوہن جی زندہ نہیں پاکستان بھارت کے خلاف جنگ نہیں جیت سکتا ہے ” مگراَب ہندوستانی یہ ضرورسوچ رہے ہیں کہ جب من موہن جی زندھ ہیں تو تب تک پاکستان کچھ نہیں کرے گامگر جب یہ مرگئے تو پھر تو پاکستان بھارت سے جنگ ضرورجیت جائے گا، اَب تب سے ہندوستانی اِس فکر میں دبلے ہوئے جارہے ہیں کہ آج موہن جی اِن کے درمیان ہیں تو کچھ نہیں ہوگامگر جب اِن کی آرتھی اُٹھ گئی تو پھر اِس کے بعد بھارت کا کیا بنے گا..؟اِس پر میں ہندوستانیوں کو ایک پتے کی بات بتاؤاور یہ بات سچ بھی ہے کہ ہندوستانی وزیراعظم من موہن جی نے اتنی بڑی بات کیوں اور کس لئے کہہ دی ہے ،تو ہندوستانیوں اپنے کلیجے تھام کر سُنو…!دنیاکے کسی بھی مقام پر جب کبھی بھی موجودہ ہندوستانی وزیراعظم من موہن سنگھ جی کی کسی بھی پاکستانی وزیراعظم یاکسی بھی اہم حکومت رُکن سے ملاقاتیں ہوئیں اِن ملاقاتوں میں ہندوستانی وزیراعظم نے بس اپنی ایک ہی خواہش کااظہار کیا اور خواہش یہ تھی کہ بھگوان کے واسطے پاکستانیوں کم ازکم میری زندگی میں تو ہندوستان سے جنگ مت کرناتم میری اِس خواہش کا احترام کرواِدھرہندوستانیوں کو میں ٹھنڈاکئے رکھوں گا” اور آج ہندوستانی وزیراعظم اپنے عوام کے دلوں میں جگہہ بنانے کے لئے ایسی باتیں کررہے ہیں حالانکہ یہ ایسی باتیں پہلے پاکستانیوں سے کرچکے ہیں کہ میری لاج رکھوہندوستان سے میری زندگی میں جنگ مت کرناکیوں کہ مجھے یقین ہے کہ اگرجنگ ہوگئی تو یہ جنگ پاکستان ہی جیتے گا۔

آج جس انداز سے ہندوستانی وزیراعظم من موہن سنگھ نے یہ بات کہی ہے کہ ” اِن کی زندگی میں یہ نہیں ہوسکتاتو وہ نہیں ہوسکتا”تو اِس موقع پر مجھے ہندوستانی وزیراعظم کی ہی عمرکی اپنی81سالہ وہ دادی یادآگئیں جو بیشترمواقعوں پر من موہن سنگھ کی طرح کہاکرتیں تھیں کہ” میری زندگی میں یہ نہیں ہوسکتاتووہ نہیں ہوسکتا”اِسے ہم اِن کی عمر کا تقاضہ جن کر خاموش ہوجاکرتے تھے کہ چلویاردادی کی تو یہ عادت ہے یہ یوں ہی کہتی رہتی ہیں مگر ہم اِن کے کہے کو ایک کان سے سُنتے اور دوسرے سے نکال دیتے تھے اور اپناہر وہ کام اور اپنا سار امِشن پورا کر لیا کرتے تھے جو ان کی خواہش کے برخلاف ہوتا تھا اور وہ تلملاکر رہ جاتیں تھیں مگرایک دن ایساہواکہ دادی کی صبح آنکھ ہی نہ کھلی اور وہ انتقال کرگئیں ، آج مجھے ایسالگ رہاہے کہ کہیں کسی دن ہندوستانی وزیراعظم من موہن جی کا بھی حشرہماری دادی جیسا نہ ہوجائے اور اِن کی خواہش بھی اِن ہی کے ساتھ کہیں دنیا سے نہ رخصت ہوجائے اور جنگ ہوکراُس میں جیت پاکستان کی ہو جائے۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
afghanistan pakistan terrorism افغانستان بلوچستان دہشت گردی
Mumtaz Awan
Previous Post طارق ملک کا دلیرانہ فیصلہ
Next Post ایشیائی اسمبلی علاقائی تعاون، ترقی کی راہ میں معاون ثابت ہو گی، نواز شریف
Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close