Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

انسداد دہشت گردی: سعودی عرب، بھارت مل کر جنگ کے لیے پرعزم

February 21, 2019 0 1 min read
Mohammed bin Salman - Narendra Modi
Mohammed bin Salman - Narendra Modi
Mohammed bin Salman – Narendra Modi

ممبئی (جیوڈیسک) سعودی عرب اور بھارت نے دہشت گردی کو انسانیت اور آئندہ نسلوں کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے اس کے خاتمے کے لیے مشترکہ کوششوں کا عزم ظاہر کیا ہے تا کہ دہشت گردوں اور ان کے حامیوں کو کیفرکردار تک پہنچایا جا سکے۔

دونوں ملکوں نے دہشت گردی کو ناکام بنانے اور اس خطرے سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے علاوہ دہشت گردی کی کسی بھی صورت میں حمایت کرنے والے ممالک پر ہر ممکن دباؤ ڈالنے پر بھی اتفاق کیا۔

بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ میں گزشتہ ہفتہ کیے گئے دہشت گردانہ حملے کے پس منظر میں نئی دہلی کے دو روزہ دورے پر آئے ہوئے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلطان اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے باہمی تبادلہ خیال کے بعد بدھ بیس فروری کو ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب بھی کیا۔

پرنس محمد بن سلمان نے کہا، ’’جہاں تک دہشت گردی اور انتہا پسندی کا سوال ہے، یہ ہمارے دونوں ممالک کے لیے یکساں طور پر تشویش کا باعث ہے۔ ہم اپنے دوست بھارت کو بتانا چاہتے ہیں کہ ہم اس سلسلے میں ہر طرح کا تعاون کریں گے، چاہے وہ خفیہ اطلاعات کا تبادلہ ہو یا دیگر اقدامات۔ ہم آنے والی نسلوں کے محفوظ مستقبل کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام کریں گے۔‘‘ اس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی کا کہنا تھا، ’’گزشتہ ہفتہ پلوامہ میں جو انسانیت سوز دہشت گردانہ حملہ کیا گیا، وہ دنیا کو لاحق اس انسانیت دشمن خطرے کا ایک اور ناقابل تردید ثبوت ہے۔‘

اس خطرے سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے لیے دونوں ممالک کے مابین اس بات پر بھی اتفاق رائے ہو گیا کہ دہشت گردی کی کسی بھی صورت میں حمایت کرنے والے ممالک پر ہر ممکن دباؤ ڈالنے کی ضرورت ہے۔ بھارتی وزیر اعظم مودی نے پاکستان کا نام لیے بغیر مزید کہا، ’’انتہا پسندی کے خلاف تعاون اور اس کے لیے ایک مضبوط حکمت عملی کی بھی ضرورت ہے تاکہ تشدد اور دہشت گردی کی حامی طاقتیں ہمارے نوجوانوں کو گمراہ نہ کر سکیں۔ مجھے خوشی ہے کہ سعودی عرب اور بھارت اس بارے میں مشترکہ موقف رکھتے ہیں۔‘‘

سعودی عرب کے شاہ سلمان اور ان کے 32 سالہ بیٹے شہزادہ محمد بن سلمان نے اس سال شاہی خاندان کی جانب سے رائج برسوں پرانے قوانین، سماجی روایات اور کاروبار کرنے کے روایتی طریقوں میں تبدیلی پیدا کی۔ یہ دونوں شخصیات اب اس ملک کی نوجوان نسل پر انحصار کر رہی ہیں جو اب تبدیلی کی خواہش کر رہے ہیں اور مالی بدعنوانیوں سے بھی تنگ ہیں۔

اس مشترکہ پریس کانفرنس میں سعودی ولی عہد نے پلوامہ میں ہوئے دہشت گردانہ حملے یا بھارت کے دعوے کے مطابق اس میں پاکستان کی جانب سے دہشت گردوں کی مبینہ مدد کے بار ے میں کچھ بھی نہ کہا۔

وزیر اعظم مودی نے کل رات جس طرح پروٹوکول کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ہوائی اڈے پہنچ کر سعودی شہزادے کا خیر مقدم کیا تھا، اس کے بعد یہ امید کی جا رہی تھی کہ سعودی مہمان اس دہشت گردانہ حملے اور مبینہ طور پر پاکستان سے سرگرم دہشت گرد گروپوں کا ذکر ضرور کریں گے۔

پاکستان میں موجود مولانا مسعود اظہر کی قیادت والی ممنوعہ عسکری تنظیم جیش محمد پلوامہ حملے کی مبینہ طور پر ذمہ داری قبول کر چکی ہے۔ اس حملے میں بھارتی نیم فوجی دستوں کے 45 جوان مارے گئے تھے۔

حکومتی ذرائع کے مطابق بھارت اور سعودی عرب کے مابین وفود کی سطح پر ہونے والی بات چیت میں بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے پلوامہ حملے سے متعلق جیش محمد نامی تنظیم کے بارے میں ایک ’ورچوئل ڈوزیئر‘ بھی پیش کیا۔ وزیر اعظم مودی نے مغربی ایشیا اور خلیجی ممالک میں امن و استحکام کو یقینی بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس علاقے میں بھارت کے ستائیس لاکھ باشندے رہتے ہیں۔ اس لیے وہاں امن و خوشحالی دونوں ممالک کے مشترکہ مفاد میں ہے۔ انہوں نے کہا، ’’ہم نے اس بات پر بھی اتفاق کیا کہ انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں، سمندری سکیورٹی اور سائبر سکیورٹی جیسے شعبوں میں مزید مضبوط دو طرفہ تعاون دونوں ممالک کے لیے سود مند ثابت ہو گا۔‘‘

دونوں ممالک نے سرمایہ کاری، سیاحت، رہائش اور ثقافت نیز میڈیا سے متعلق تعاون کے پانچ معاہدوں پر دستخط بھی کیے۔ بھارتی وزیر اعظم نے کہا کہ ہم نے اپنے اقتصادی تعاون کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی ولی عہد نے بھارت کے ساتھ اپنے ملک کے تعلقات میں گرمجوشی کا ذکر کرتے ہوئے کہا، ’’سعودی عرب اور بھارت کے تعلقات تاریخ سے بھی قدیم ہیں۔ یہ رشتہ ہمارے خون میں پیوست ہے۔ بہت سے معاملات میں ہمارے مفادات مشترک ہیں۔ زراعت، توانائی، ٹیکنالوجی، سماجی ترقی وغیرہ جیسے موضوعات پر بھی ریاض اور نئی دہلی ایک مشترکہ حکمت عملی اور ایکشن پلان تیار کر سکتے ہیں۔‘‘

شہزادہ محمد بن سلمان کے دور میں تازہ ترین سفارتی تنازعہ کینیڈا کے ساتھ جاری ہے۔ اس سفارتی تنازعے کی وجہ کینیڈا کی جانب سے سعودی عرب میں انسانی حقوق کے کارکنوں کی رہائی کے لیے کی گئی ایک ٹویٹ بنی۔ سعودی عرب نے اس بیان کو ملکی داخلی معاملات میں مداخلت قرار دیتے ہوئے کینیڈا کے ساتھ سفارتی اور اقتصادی روابط ختم کر دیے۔

بھارت کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس پارٹی نے دہشت گردی کے حوالے سے مودی حکومت کی سفارت کاری کو ناکام قرار دیا ہے۔ پارٹی کے اعلیٰ ترجمان رندیپ سنگھ سرجے والا نے کئی ٹویٹس میں وزیر اعظم مودی کے سعودی ولی عہد سے گلے ملنے پر طنز کرتے ہوئے اسے ’Hug-plomacy‘ کا نام دیا۔

سرجے والا کا کہنا تھا، ’’قومی مفاد بمقابلہ مودی جی کی ہگپلومیسی۔ پروٹوکول کو نظر انداز کر کے سعودی شہزادے کا شاندار خیر مقدم ، جنہوں نے دہشت گردی میں معاونت کرنے والے پاکستان کو بیس بلین ڈالر کا تحفہ دیا اور اس کے ’دہشت گردی کے خلاف‘ اقدامات کی تعریف کی۔ کیا آپ اسی طریقے سے پلوامہ کے بہادر شہیدوں کو یاد کرتے ہیں؟‘‘

ایک دوسری ٹویٹ میں کانگریس کے ترجمان سرجے والا نے وزیر اعظم مودی کو چیلنج کرتے ہوئے کہا، ’’کیا وزیر اعظم میں ہمت ہے کہ وہ سعودی عرب کو پاکستان کے ساتھ جاری کیے گئے مشترکہ بیان کو واپس لینے کا مطالبہ کریں؟‘‘

خیال رہے کہ دو روز قبل شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے اختتام پر جاری کردہ مشترکہ بیان میں دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی جانب سے کیے گئے اقدامات کو سراہا گیا تھا۔ دریں اثناء سعودی ولی عہد کا آج بدھ بیس فروری کو نئی دہلی کے صدارتی محل میں روایتی خیرمقدم کیا گیا۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے صدر رام ناتھ کووند اور دیگر اہم رہنماؤں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔

Share this:
Tags:
government India saudi arabia support terrorism war بھارت جنگ حکومت حمایت دہشت گردی سعودی عرب
Donald Trump
Previous Post شمالی کوریا پر کوئی زمانی پابندی نہیں ہے: صدر ڈونلڈ ٹرمپ
Next Post کشمیر میں استصواب رائے کرانے سے دہشت گردی ختم ہو سکتی ہے۔ بلاول بھٹو
Bilawal Bhutto

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close