Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دہشت گرد اوردہشت گردی بے لگام کیوں

September 12, 2013 0 1 min read
karachi Killing
karachi Killing
karachi Killing

آج شہرِ کراچی میں پھر امن و امان کی صورتحال بگڑ چکی ہے اَب ایسے میں مجھ سمیت کراچی شہر کے کڑوڑوں امن پسند شہریوں کی یہ بات حکومت مانے یا نہ مانے مگر ایک حقیقت یہی ہے کہ شہرِ کراچی میں حقیقی امن اُسی وقت قائم ہو سکتا ہے کہ جب شہرِ کراچی میں فوج کی زیرنگرانی بلاتفریق اور بغیر کسی بغض و کینہ کے فوجی آپریشن شروع کرا دیا جائے۔

حکومت متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے حقائق پر مبنی مطالبے کراچی میں امن وامان کے قیام، لوٹ مار، قتل وغارت گری، بھتہ خوری، دہشت گردوں اور دہشت گردی سے فوری نجات کے لئے فوج کے حوالے کر دیا جائے کو من وعن تسلیم کرتے ہوئے، سارے شہر کو فوج کے حوالے کر دے، اور جلد از جلد شہر میں فوج کی قیادت میں فوجی آپریشن کی اجازت دے دے، پھرتو دیکھن اکہ یقینا میرے، آپ کے اور ہم سب کے معاشی و تجارتی حب اور صنعتی شہر کراچی میں امن وامان کی صورتحال کیسے نہیں بہتر ہوتی ہے۔

آج میرے شہرِ کراچی میں ایک دوروز سکون کے بعد پھر سے شہرِ قائد میں دہشت گرد اور دہشت گردی بے لگام ہو گئی ہے اور شہر کراچی میں ایک بار پھر بدامنی کی تازدہ لہر نے شہرِ قائد کے امن پسند مکینوں کو یہ سوچنے اور غور کرنے پر مجبور کر دیا ہے کہ کیا وہ تمام اقدامات اور فیصلے ریت کے ڈھیرثابت ہوگئے ہیں …؟جو گزشتہ ہفتے وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے اپنی خصوصی آمد پر کراچی کے حالات کو ٹھیک کرنے سے متعلق کئے تھے۔

جبکہ رواں ہفتے کا پیرکا دن اہلیانِ کراچی کے لئے تاریخی دن ثابت ہوا تھا، اِس روز شہرِ کراچی کے امن پسند اور حکومت کو سب سے زیادہ ٹیکس ادا کر کے ملکی معیشت کو سہارا دینے والے شہریوں نے سُکھ کا سانس لیا تھا کہ چلو..!وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی کراچی کے حالات ٹھیک کرنے کے حوالے سے اِن کے شہر قائد میں گزرے بیس گھنٹے کارگر توثابت ہوئے اور اِسی کے ساتھ ہی ا ہلیانِ کراچی کی جانب سے یہ اُمید بھی باندھی گئی کہ آنے والے دنوں میں اِس کے مزید اچھے نتائج برآمد ہوں گے جہاں کراچی کے امن کے حوالے سے کراچی والوں نے چین کا ساتھ لیا تھا۔

Ch Nisar
Ch Nisar

تو اُدھر ہی کراچی کے اِس ایک دو روزہ امن کو حکومتی سطح پر بھی سرہایا گیا اور اگلے منگل کے روز حکومتی ذمہ داران اور وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کی جانب سے اخبارات کے صفحہ اول پر شہ سرخیوں کے ساتھ یہ خبریں بھی چھپیں کہ” کئی ماہ بعد کراچی پُرسکون رہا، کراچی میں پیرکو ایک بھی لاش نہیں گری اور اِس پر اعتماد اور سُکھ کا سانس لیتے ہوئے اِس پر اعتماد کیا گیا۔

یقینا اِس تاریخ ساز کراچی کے امن کے پیچھے وزیراعظم پاکستان نواز شریف کی صدارت میں امن وامان کے حوالے سے چندروزقبل گورنر ہاؤس میں منعقدہ اجلاس میں رینجرز کو ٹارگٹڈ آپریشن کے لئے فری ہینڈ دیے جانے کے بعد شہر میں قتل وغارت گری کی وارداتوں میں ایسی نمایاں کمی آئی ہے کہ کئی ماہ بعد کراچی میں پیر کا دن مکمل طور پرامن اور سکون سے گزرااِس روز کراچی میں ایک بھی لاش نہیں گری اور اِس کے ساتھ ہی حکومتی اراکین نے یہ بھی اُمید ظاہر کر دی کہ ایسی نمایاں کمی آنے والے دنوں میں مزید آتی رہے گی۔

اور آج بدھ کا دن ہے جب میں یہ سطور تحریر کر رہاہوں تو میرے سامنے میری میزپر اخبارات کا ڈھیر پڑا ہوا ہے، اورہر اخبار کے صفحہ ء اول پر دوخبریں چیخ چیخ کر میری توجہ اپنی جانب مبذول کروارہی ہیں، اِنہیں پڑھنے کے بعد ا یسا محسوس ہوا کہ جیسے کہ یہ دونوں خبریں مجھ سے کہہ رہی ہیں کہ سب کچھ چھوڑو پہلے یہ سوچو اور دیکھوکہ آج ایک مرتبہ پھر تمہارے شہر میں یہ کیا ہو گیا ہے ..؟دیکھو دہشت گردوں نے تمہارے شہر کے معصوم شہریوں کو ایک بار پھر خون میں نہلا کر سارے شہر کو غمزدہ کر دیا ہے۔

کون اِس کاپتہ لگائے گاکہ کون ہے جو تمہارے اِس امن پسند شہرقائد کو آگ و خون میں نہلارہاہے ..؟اور اِن خبروں کو بغور پڑھنے کے بعدمجھے ا یسالگا کہ جیسے کہ یہ دونوں خبریں میرے بے حس حکمرانوں اور اُن لوگوں کے اِس دعوے کا بھی مذاق اڑارہی ہیں کہ آج جن کا یہ کہنا ہے کہ فاٹا میں فوج بھیجنے سے مُلک میں آ گ لگی، رینجرز کے آپریشن سے کراچی میں صورتحال بہتر ہوئی ہے، کراچی میں ٹوننٹی 20 نہیں ٹیسٹ میچ ہے ،وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لے کر کئے گئے۔

Karachi
Karachi

اقدامات کے بعد کراچی میں گزشتہ دن ایک بھی قتل نہیں ہوا، اور ایسے بہت سے دعوے کئے گئے جس سے اِن کا اعتماد ظاہر ہو رہا تھا”مگر شاید میرے شہرِ قائد کے امن کے دشمنوں کو میرے شہر کا امن اور سکون پسند نہیں آیا اور دہشت گر شہرِ قائد میں قائم امن کے حکومتی دعویداروں کے غروراور گھمنڈ کو خاک میں ملانے کے لئے اپنی کمین گاہوں سے باہر نکل آئے اور ایک ہی دن میں اپنی وحشیانہ کارروائیوں سے شہر کے 12 سے زائد معصوم افراد کو قتل و زخمی کر کے ایک بار پھر میرے شہر کا امن تباہ کر دیا ہے۔

جبکہ دوسری خبر یہ تھی کہ کراچی میں پھر بدامنی کی لہر، فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں باپ بیٹے ،پولیس اہلکاروں اور سیاسی جماعت کے کارکن سمیت 12 سے زائد افراد ہلاک اور زخمی، جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں کراچی میں بائیس سال سے مقیم رہنے والی رینجرز وزیراعظم کی جانب سے ملنے والے فری ہینڈ اختیارات کے بعد پولیس کی معاونت سے بلاتفریق تاپڑ توڑ ٹارگٹڈ آپریشن میں مصروف ہے، اور شہر کراچی میں تاریخ ساز قیام امن کے لئے کامیابیوں کی منزلیں طے کرتی جا رہی ہے۔

جبکہ ایسا نہیں ہے، جن کے حکومتی سطح پرطرح طرح کے دعوے کئے جارہے ہیں، رینجرز اور پولیس ابھی اپنی صلاحیتوں کا استعمال( کسی کے دباؤ اور مصالحت کی وجہ سے) سب پر اِس طرح نہیں کرپارہی ہے جس طرح اِسے کرنا چاہئے، لگتاہے کہ جیسے حکومتی دعویدوں کے مطابق شہرِ کراچی میں رینجرز اور پولیس جس ٹارگٹڈ آپریشن میں مصروف ہے وہ شہرِ قائد سے تعلق رکھنے والی ایک جماعت کے ہی خلاف ہے، اور اِس جماعت کے ہی زیراثرعلاقوں کو ٹارگٹڈ آپریشن کی نظرکیا جا رہا ہے۔

Karachi Protest
Karachi Protest

جس سے شہر میں احتجاج کا سلسلہ شروع ہونے کا احتمال پیدا ہو سکتا ہے، اِس جانب حکومت کو خصوصی توجہ دینے کی اشد ضرورت ہے تا کہ عوام میں پیداہونے والے ایسے ہر قسم کے تاثر کو زائل کیا جا سکے اور کراچی کی مخصوص یاسب سیاسی جماعتوں میں کراچی آپریشن کے حوالے سے پیدا ہونے والے تحفظات کو دور کیا جا سکے۔ جس سے کراچی والوں کو یہ احساس پیدا ہو رہا ھے کہ رینجرز اور پولیس ایک مخصوص جماعت اور ایک خاص زبان اور تہذیب وفکر رکھنے والے لوگوں کے خلاف آپریشن میں مصروف ہے۔

اِس تاثر اور تحفظات کو ختم کئے بغیر کراچی ٹارگٹڈ آپریشن کے بہتر نتائج برآمد ہونے میں بڑاوقت بھی لگ سکتا ہے، حکومت کو چاہئے کہ وقت ضائع ہونے سے بچائے اور کم سے کم وقت میں فوج سے کراچی کو فوج کے حوالے کر دے اور کراچی آپریشن کروا کر زیادہ سے زیادہ بہتر نتائج برآمد کرے۔

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
karachi terrorists watch دہشت گرد شہریوں کراچی
Department of Education
Previous Post محکمہ تعلیم کا غیر دانشمندانہ اقدام
Next Post پائریٹس آف دا کیریبین، سیریز کی اگلی فلم اب 2016 میں ریلیز ہوگی
Pirates Of The Caribbean

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close