Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دہشت گردی کے خلاف امریکا، عرب، اسلامی ممالک کا اتحاد اور خدشات

May 23, 2017 0 1 min read
Terrorism
Terrorism
Terrorism

تحریر : میر افسر امان
اس میں شک نہیں کہ دہشت گردی نے مسلم ممالک کو چور چور کر دیا ہے اسے ہر حالت میں ختم ہونا چاہیے لیکن ایسا بھی نہیں ہونا چاہیے کہ پرانے شکاری کے نئے جال میں پھنس کر کہیں مسلم ممالک میں دہشت گردی مزید بڑھ جائے۔ اس لیے پھوک پھوک کر کوئی بھی قدم اُٹھانا چاہیے۔ سعودی عرب کی سربراہی میں عرب، مسلم ممالک اور امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٥٥ ملکوں کا مشترکہ اتحاد بنایا ہے۔ سب سے پہلے یہ دیکھنا ہے کہ نمبر١۔ دہشت گردی شروع کہاں سے ہوئی اور اب اس کی پشت پنائی کو ن کر رہا ہے نمبر٢۔ اس دہشت گردی کانشانہ کون ہے اور اس کا فاہدہ کس کو ہے۔اگر تازہ ترین دہشت گردی پر بات کی جائے تو حالیہ دہشت گردی امریکا کے نائن الیون حملہ کے بعد شروع ہوئی۔

نائن الیون کے محرکات پر بات کی جائے تو ایک نکتہ نظر ہے کہ یہ مسلمانوں کو کچلنے کے لیے شیطانی ذہن اسرائیل اور امریکا کے گٹ جور سے ترتیب دی گئی ہے۔اس کے شواہد پر اگر بات کی جائے تو جس دن یہ واقعہ ہوا تو اس دن ٹوئن ٹاور میں کام کرنے والے ہزاروں یہودی ورکروں نے چھٹی کیوں کی تھی؟ کیا کسی پٹرول سے چلنے والے جہاز کے پٹرول سے سومنزلہ ٹوئن ٹاور جو مضبوط سریے اور سیمنٹ سے بنا ہوا ہو زمین بو س ہو سکتا ہے؟ امریکا میں کی گئی ماہرین کی تحقیق کے مطابق ایسا ہر گز ممکن نہیں۔ پینٹاگون میں جو جہاز ٹکرایاتھا اس سے عمارت میں جو سوراخ ہوا تھا وہ پٹرول سے چلنے والے جہازکے ٹکرانے سے ممکن نہیں۔یہ بھی امریکا میں تحقیق سے ثابت کیا گیا تھا۔جودہشت گرد ٹکرانے والوں جہازوں میں سوار تھے انکی فہرست نام اور پاسٹ پورٹ اور کس ایئر پورٹ سے اُڑان لی دنیا کے سامنے نہیں لائی گئی۔ جو جعلی نام دنیا کے سامنے لائے بھی گئے ان میں ایک سعودی باشندہ صحیح سلامت زندہ اپنے ملک میں موجود تھا۔

ماسٹر مائنڈ شیخ خالد محمد نامی بتایا گیا جو اب بھی گوانتے موبے جیل میں قید ہے جو ایک خبطلحواس شخص ہے۔ یہ خبر بھی امریکا میں عام ہوئی تھی کہ ٹوئن ٹاور کی تہہ میں بارود رکھ کر اسے زمین بوس کیا گیا اگر جہاز کے ٹکرانے سے گرتا بھی تو ٹیڑا ہو کر گرتا۔ لہٰذا یہ خیال حقیقت لگتا ہے کہ مسلمانوں کو کچلنے کے لیے یہود و نصارا نے یہ سازش تیار کی تھی۔اس کا اظہار اس وقت کے امریکی صدر بش کے منہ سے بے ساختہ نکل گیا تھا کہ ہم نے صلیبی جنگ کا آغازکر دیا ہے۔اس کی تصدیق اس سے بھی ہوتی ہے کہ دہشت گردی سے ساری قتل غارت مسلمان ملکوں میں ہی ہو رہی ہے۔جس میں افغانستان، عراق، شام، یمن، مشرق وسطح اور پاکستان شامل ہے۔ یہ بھی ساری دنیا جانتی ہے کہ القاعدہ،طالبان اور داعش امریکا اور مغربی ملکوں نے ملکوں بنائی ہیںیا صلیبیوں کے مظالم سے تنگ مصلح جنگ کرنے والی مسلم تنظیموں میں اپنی زر خرید ایجنٹ داخل کیے۔ان سے انسانیت سوزحرکتیں کروا کر ان تنظیموں کو دہشت گرد ثابت کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ القاعدہ کے عرب جنگجووں کو امریکا ہی افغانستان لایاتھا۔پھرروس کی شکست کے بعد ان کا مخالف ہو گیا۔

پریس میں یہ بات موجود ہے کہ افغانستان پر حملہ سے پہلے امریکی کانگریس میں بعث ہوئی تھی کہ افغانیوں نے پہلے برطانیہ اور روس کو شکست سے دو چار کیا تھا اب امریکا کیوں اس جنگ میں اُلجھ رہا ہے تو امریکی فوجی قیادت نے کہا تھا کہ اس کا انتظام ہم نے پہلے سے کر رکھا ہے۔ اس کا ثبوت (ر) جنرل شاہد عزیز کی کتا ب” یہ خاموشی کہاں تک” میں ہے جس میں وہ لکھتے ہیں کہ ہم نے ڈکٹیٹر مشرف کو اطلاح دی کہ پاکستانی طالبان کی امریکہ مدد کر رہا ہے ا ور بھارت طالبان کو فاٹا میں دہشت گردی کی ٹرینینگ دے رہا۔ویسے تو یہ سب کچھ ڈکٹیٹر مشرف کو پہلے سے معلوم تھاپھر بھی اس نے اس کے خلاف کو ئی کاروائی نہیں کی۔ داعش کو بنانے کی تو ہیلری کلنٹن اپنی کتاب میں تصدیق کر چکی ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ اپنی صدارتی مہم میں داعش بنانے کا الزام بھی ہیلری کلنٹن پر لگا چکا ہے۔

ساری دہشت گردی کا نقصان مسلمانوں کا اور مسلمان ملکوں کو لڑا کر فاہدہ صلیبیوں کا ہورہا ہے۔ صاحبو!اصل بات یہ ہے کہ جب صلیبیوں نے ١٩٢٤ء ترکی کے سلطان عبدالحمید کو معزول کر کے مسلمانوں کی خلافت ختم کی تھی تو امریکا کے وزیر دفاع نے بیان دیا تھا کہ آئندہ دنیا میں مسلمانوں کو کہیں بھی خلافت قائم نہیں کرنے دی جائے گی ۔یعنی سیاسی حکومت جس میں مسلمانوں کی شہریت کی حکمرانی ہو۔ اگر مسلمان ملکوں میں جمہوری طریقے سے بھی کہیں لولی لنگڑی خلافت قائم کرنے کی مسلمان کوشش ہوتی ہے تو مسلمان پٹھو حکمرونوں سے ملک کر صلیبی اس کو ختم کر دیتے ہیں۔اس کی مثال فرانس کی نو آبادی الجزائر کی ہے۔ جس میں جمہوری طریقے سے ووٹ کے ذریعے آنے والی تبدیلی کو برداشت نہیں کیا گیا۔ فوج سے شہریوں کو لڑا دیا گیا لاکھوں کو قتل کر دیا گیا۔ مصر میں پہلی بار جمہوری طریقے سے تبدیلی کو برداشت نہیں کیا گیا اور ڈکٹیٹر سیسی نے اپنی عوام پرفوجی ٹینک چڑھا کر مرسی کی منتخب حکومت کو ختم کر دیا۔ افغانستان میں فوج کشی کر کے طالبان کی اسلامی حکومت کو بزور طاقت ختم کر دیا۔ امریکا کی ہی وجہ سے ترکی اور پاکستان میں فوج بار بار اقتدار پر قبضہ کرتی رہی ہے۔

ساری اسلامی دنیا میں پٹھو حکمرانوں کی حکومتیں قائم کی ہوئیں ہیں۔اب ان حالات میں پرانے شکاری امریکا نے نیا جال تیار کر کے اسلامی ملکوں کو اس میں بند کرنے کے لیے عرب،امریکا، اسلامی ملکوں کے اتحاد کی منصوبہ بندی کی ہے۔ اس میں امریکا کی چال اور مسلمانوں کے آپس کے اختلافات ہیں۔ جس میں خاص پرایران کا بے لگام ہونا بھی شامل ہے۔شام میں اقلیتی شعیہ فرقے کی حمایت میں اسکے فوجی سنی عوام سے لڑ رہے ہیں۔عراق میں امریکا سے مل کرصدام کی کی سنی حکومت کو فتح کر کے شعیہ حکومت قائم کر دی۔ یمن میں حوثی قبائل کو فوجی ٹرینیگ دے کر سعودی عرب کے خلاف جنگ پر لگا دیا۔خلیجی ممالک کو بھی دھمکیاں دیتا رہتاہے۔حزب اللہ کے حسن نصراللہ کا بیان ریکارڈ پر ہے کہ ہم سعودی میں مکہ اور مدینہ کی اینٹ سے اینٹ بجا دیںگے۔ایرانی لیڈروں کے بیان کہ ہماری جنگ ترک سنیوں سے ہے ہم ان سے اپنے علاقے واپس لے رہے ہیں۔بھارت کی شہ پر پاکستان کے اندر گولہ باری کر تا رہتا ہے ابھی چاغی کے علاقہ پر چھ ماٹر گولے فائر کیے ہیں۔ کلبھوشن بھارتی جاسوس چاہ بہار ایرانی پورٹ پر ہی تعینات رہا ہے۔لیاری کراچی کی امن کمیٹی کے دہشت گرد عزیر کے ایرانی جاسوس ادارے سے تعوقات رہے
ہیں۔

ان حالات میںامریکی ،عرب، اسلامی ٥٥ ملکوں کے سربراہی اتحاد میں شاہ سعودسلمان کا کہنا کہ ایران دیگر ممالک کے معاملات میں مداخلت کر رہا ہے جو عالمی قوانین کے خلاف ہے سعودی عرب کو دہشت گردی کا سامنا کر رہا ہے ایران دہشت گردی کا مرکز بنا ہوا ہے درست لگتا ہے۔ ڈونلڈٹرمپ کا کہنا کہ جب تک ایران تعاون نہیں کرتا اسے تنہا کر دیا جائے۔ اس کے ساتھ ساتھ مسلمان ملکوں کے خلاف امریکی چال پر بھی احتیاط سے سوچنا چاہیے۔

امریکا کے اپنے مفادات ہیں۔وہ کبھی بھی اسلامی ملکوں کا دوست نہیں رہا ہے۔اسلامی ملکوں میں اپنے مفادات کے لیے پٹھو حوکتیں قائم کی ہوئی ہیں۔اپنا اسلح فروخت کرنے کے لیے مسلمان ملکوں کو سازشوں کے ذریعے لڑاتا رہتا ہے۔ مسلمان ملکوں کو اس اتحاد میں ایران،یمن شام اور عراق کو بھی شامل کرنا چاہیے۔ اتحاد صرف دہشت گردی کو ختم کرنے تک محدود ہو۔ اس وقت اسلام کو یہودی عیسائی بین القوامی میڈیانے دہشت گرد ثابت کر دیا ہے۔اس لیے پھوک پھوک کر قدم اُٹھانا چاہیے۔ایران کومتنبہ کرنا کافی ہے۔ اس اتحاد کو سنی شعیہ مخالفت میں تبدیل کرنے کی امریکی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دینا چاہیے۔ایران کو بھی اپنے جارحانہ رویہ پر نظر ثانی کرنی چاہیے۔ دنیا میں جس ملک میں شعیہ مسلک کی اکثریت ہے وہاں شعیہ حکومت اور جن ملکوں میں سنی اکثریت ہے وہاں سنی حکومت قائم کرنے کے فارمولا پر عمل کرنا چاہیے۔ مسلمانوں کے آپس کے اتحاد میں ہی فاہدہ ہے نہ کہ کسی غیر ملک کے پٹھو بننے میں۔ اللہ مسلمانوں کا محافط ہو آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان
کنوینر کالمسٹ کونسل آ پاکستان

Share this:
Tags:
Islamic countries Mir Afsar Aman muslim countries terrorism unity Us اتحاد اسلامی ممالک امریکا خدشات دہشت گردی مسلم ممالک
Donald Trump
Previous Post ٹرمپ کا دورہ سعودی عرب
Next Post استقبال رمضان
Welcome Ramadan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close