Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دہشت گردی کے تازہ واقعات سانحہ بہاول پور اور پاکستان

June 28, 2017June 28, 2017 0 1 min read
Bahawalpur Tragedy
Bahawalpur Tragedy
Bahawalpur Tragedy

تحریر : میر افسر امان،کالمسٹ
کرم ایجنسی کے صدر مقام پارہ چنار کے مصروف ترین بازار اور کوئٹہ آئی جی آفس کے قریب دہشت گردوں نے دہشت گردی کر کے بے گناہ پاکستانیوں کو شہید کیا۔ پارہ چنار اکبر مارکیٹ میں پے در پے دو دھماکے ہوئے اور ٣٠ سے زائد پاکستانی شہید ہو گئے ١١٠ سے کہیں زیادہ زخمی ہوئے۔ دھماکوں سے آگ بھڑک اُٹھی اور کئی دکانوں کو جلا کر رکھ دیا۔ لوگ مدد کے لیے پہنچے اور جتنا ممکن ہو سکا لوگوں کو بچانے کی کوشش کی۔ کوئٹہ میں شاہراہ گلستان پر واقع آئی جی آفس کے باہر خود کش بمبار کار پر سوار تھا خود کو اُڑا دیا۔

آئی جی آفس کے قریب ہی پولیس چوکی کے اہل کاروں کو شک ہوا اور کار میں سوار خود کش بمبار کو روکنے کی کوشش کی تو اس نے دھماکہ کر کے اپنے سمیت گاڑی کو اُڑا دیا جس سے سات پولیس اہلکاروں سمیت تیرا افراد شہید ہو گئے۔ گاڑی میں پچھتر کلو گرام بارود تھا۔ کار سوارخود کش بمبار آئی جی آفس کو اُڑانا چاہتا تھا۔ اللہ نے اس کے ارداے کو مکمل نہیں ہونے دیا اورآئی جی آفس بڑے دہشت گردی کی کاروائی سے بچ گیا۔ اس کے بعد اللہ کی طرف سے ایک حادثہ بہاولپور کے قریب احمد پور شرقیہ میں جی ٹی روڈ پر پیش آیا ۔ پٹرول سے بھرا ٹینکر جو کراچی سے اندرون پاکستان آ رہا تھا سڑک پر الٹ گیا۔ٹینکر میںسے پٹرول باہر نکل کر سڑک کے کنارے کھیتوں میںپھیل گیا۔ بجائے کہ لوگ الٹنے والے ٹینکر کی مدد کے لیے پہنچتے ،دہاتیوں نے لالچ میں آکر پٹرول اپنے بالٹیوں اور برتنوں میں بھرنا شروع کر دیا۔ وہ یہ کام کرنے میں بے خبر مصروف تھے کہ اس دوران ٹینکر میں آگ بھڑک اُٹھی ۔قریب چلنے والی اور کھڑی گاڑیوں کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آناً فاناً٧٥ سے زائد موٹر سائیکل ، کئی گاڑیاں اور پٹرول جمع کرنے والے ١٦٠سادہ لو دیاتیوں کو جلا کر خاکستر کر دیا۔

اے کاش کہ حکومت کی طرف سے کوئی فورس الٹنے والے پٹرول ٹینکر کو گھیرے میں لے لیتے اور کسی کو بھی قریب نہ آنے دیتی تو لوگوں کی جانیں بچ سکتی تھیں۔ان علاقوں میں حکومت کی طرف سے ہسپتالوں میں برن یونٹ نہ ہونے کی وجہ سے بھی جانی نقصان ہوا۔ جہاں تک پاکستان میں جاری دہشت گردی کا تعلق ہے توصاحبو! ڈکٹیٹر پرویز مشرف سے پہلے ہمارے ملکِ پاکستان میں اللہ کے فضل و کرم سے ہر طرف امن و امان تھا۔ کہیںبھی خود کش بمبار حملے نہیں کررہے تھے۔ ہمارے پڑوسی مسلمان ملک افغانستان میں روس کے قبضے سے نجات کے بعد طالبان کی اسلامی حکومت قائم تھی جسے پاکستان اور سعودی عرب نے تسلیم کیا ہوا تھا۔ طالبان نے افغانستان میں وار لارڈ سے اسلحہ واپس لے کر ملک میں امن وامان قائم کر دیا تھا۔ افیون کی کاشت پرپابندی لگا دی تھی۔ ملا عمر کو اپنا امیر تسلیم کر لیا تھا۔ملک میں فقیر مشن ملا عمر نے اسلامی عدالتیں قائم کر دی تھیں۔ یہ عدالتیں افغانیوں کے فیصلے اسلامی شہریت کے مطابق کر رہی تھیں۔ پورے افغانستان میں کہیں بھی ڈاکے نہیں پڑھ رہے تھے۔ راستے محفوظ بنا دیے گئے تھے۔ طالبان نے کسی بھی بیرون ملک میں دہشت گرد کاروائی نہیں کی تھی۔ طالبان خواتین کے ساتھ بھی اعلی اخلاق کا مظاہرہ دنیا کو دکھا چکے تھے۔ برطانیہ کی خاتون صحافی مریم ریڈلے جو غیر قانونی طور پر افغانستان میں طالبان کی جاسوسی کے لیے داخل ہوئی تھی۔ اس کو طالبان نے گرفتار کر کے جیل میں ڈال دیا تھابعد میں طالبان نے اُسے رہا کر دیا۔ برطانوی صحافی مریم ریڈلے سے قید کے دوران طالبان کے خواتین کے ساتھ اسلام کے عائد کردہ حسن اخلاق سے متاثر ہو عیسایت سے تائب ہو کر اسلام قبول کر لیا تھا۔ اس نے پوری عیسائی دنیا میں طوفان بر پاہ کر دیا۔ صاحبو! جب ١٩٢٤ء میں صلیبیوں نے ترکی کی خلافت کو ختم کر کے وہاں اسلامی حکومت کے برخلاف سیکولر حکومت قائم کی تھی اور اس کے ساتھ ساتھ یہ تاریخی اعلان بھی کیا تھا کی اس کے بعد دنیا میں کہیں بھی اسلامی سیاسی حکومت قائم نہیں ہونے دیںگے۔ اسی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے، دنیا میں ورلڈ آڈر چلانے والے صلیبیوں کے سرخیل شیطان کبیر امریکا نے افغانستان کی اسلامی حکومت کے خلاف حملہ کرنے اور اسے ختم کرنے کی سازش تیار کی۔ اس وقت خیبر پختونخواہ میں پیپلز پارٹی اور نیشنل عوامی پارٹی کی حکومت تھی۔

اسفند یار ولی نے امریکا کا دورہ کیا تھا اس میں کیا طے ہوا وہ آج تک باہر نہیں آیا۔ البتہ بیگم نسیم ولی خان نے اسفند یار ولی پر پریس کانفرنس کر کے اعلانیہ الزام لگایا کہ اس نے پارٹی کی پالیسیوں سے انحراف کر کے پختون قوم کا ڈالروں کے عوض سودا کیا ہے۔ اندر کا حال آج تک سامنے نہیں آسکا۔اس سازش کی تیاری کے دوران جب کانگریس نے امریکی محکمہ دفاع کے حکام کو بلا کر سوال کیا کہ آپ کو معلوم ہے کہ افغانیوں نے اس سے پہلے اُس وقت دنیا کی سپر پاور برطانیہ کوشکست دی تھی۔ اس کے بعد ایک اور سپر پاور روس کو بھی شکست سے دوچار کیا تھا۔ اس پر امریکا کے وزیر دفاع نے کہا تھا کہ ہم نے اس کا انتظام پہلے سے کر رکھا ہے۔ کیا یہ انتظام نیشنل عوامی پارٹی کے لیڈر اسفند یار ولی خان اور قوم پرست پشتونستان کے پرستار کارکنوں کو ایک بار پھر امریکا نے سبز باغ دکھا کر پشتونستان بنانے کا کہیں وعدہ تو نہیںکیا تھا جس پر اب عمل ہو رہا ہے؟ اس سازش کو پایا تکمیل تک پہنچانے کے لیے امریکا نے قوم پرست پشتونوں کو پاکستانی طالبان کے روپ میں بھارت کی شمولیت کے ساتھ فاٹا میں دہشت گردی کی ٹرنینگ دی تھی اور ان کی برین واشنگ بھی کی تھی تاکہ افغانستان میں طالبان کی اسلامی حکومت کے خلاف لڑ سکیں۔ اس کا ذکر ”یہ خاموشی کب تک” کتاب میں کوموجود ہے۔

یہ کتاب ڈکٹیٹر پرویز مشرف کے مارشل لا لگانے میں معاون (ر)جنرل شاہد عزیز نے لکھی ہے۔ وہ لکھتے ہیں کہ ہم نے اُس وقت پرویز مشرف کو بتایا کہ فاٹا میں امریکا اور بھارت شرپسندوں کو دہشت گردی کی ٹرینینگ دے رہا ہے۔ مگر پرویز مشرف نے اس پر بل لکل کان نہیں دھرا۔ صاحبو! ہمیں یہ تاریخ یاد رکنی چاہیے کہ قوم پرست١فغانستان کسی بھی دور میں پاکستان کا دوست نہیں رہا۔ وہ ہمیشہ بھارت کا دوست رہا اور بھارت کے اُکسانے پر پاکستان میں مداخلت کرتا رہا ہے جیسے اب بھی کر رہا ہے۔افغانستان میں طالبان کی اسلامی حکومت کے دوران صرف پاکستان اور افغانستان کی سرحد محفوظ تھی۔ افغان طالبان حکومت پاکستان کی دوست حکومت تھی۔ اب پاکستان کادوست نما دشمن امریکا پاکستان کو افغان طالبان سے لڑانے کے احکامات دیتا رہتا ہے۔ ولی خان مرحوم کے دور میں قوم پرست سردار دائود خان نے جب پاکستان کو بھارت نے دو ٹکڑے کیا تھا نیشنل عوامی پارٹی کے پختون زلمے کو فوجی ٹرنینگ دی تھی۔ ولی خان نے کہا تھا کہ اس وقت پاکستان کی فوج بھارت سے شکست کے بعد کمزور ہو گئی ہے۔ پاکستان کے مزید ٹکڑے کرکے پشتونستان بنانے کاا ب نادر موقعہ ہے۔ پھر سردار دائود کی قوم پرست حکومت نے مرحوم ولی خان کی پارٹی کے پشتون زلمے اور علیحدگی پسند پاکستان کے باغی اور بھارت کی مدد سے پلنے والے بلوچوں کو افغانستان کے کیمپوں میں فوجی ٹرنینگ دی تھی۔

ان تربیت یافتہ دہشت گردوںنے لاہور میں واپڈا پر حملہ کرکے درجنوں پاکستانیوں کو شہید کیا۔ پورے پاکستان میں دہشت گردی کی پشاور میں پاکستان سے محبت کرنے والے حیات محمدشیرپائو کو قتل کیا۔بلوچستان میں بغاوت کا اعلان کر پاک فوج سے لڑائی کی۔ پاک فوج کی جوابی کاروائی سے ڈر کر پہاڑوں پر چڑھ گئے۔ بلا آخر مرحوم بھٹو نے نیشنل عوامی پارٹی پر بغاوت کا مقدمہ قائم کیا۔ بھٹو دشمنی میں ڈکٹیٹر ضیاء الحق نے اس پابندی کو ختم کیا۔ ڈکٹیٹر ضیا کایہ فیصلہ اور کراچی میں ایم کیو ایم کے بنانے کو پاکستانی قوم کبھی بھی نہیں بھولے گی۔ اس ساری داستان کو نیشل عوامی پارٹی کے کیمونسٹ قوم پرست کارکن جمعہ خان صونی نے اپنی کتاب ”فریبِ ناتمام” میں بیان کیا ہے۔ حوالے کے لیے اس کامطالعہ کیا جا سکتا ہے۔ صاحبو! اب پھر امریکا نے افغانستان کی جائز اسلامی طالبان حکومت کو اپنے پرانی مستقل مسلمانوں کے خلاف پالیسی کے تحت چالیس ملکوں کی ناٹو اتحادیوں کی فوجوں کے ساتھ ملک ختم کیا۔ ہمارے بزدل ڈکٹیٹر پرویز مشرف نے امریکا کی ایک ٹیلیفون کال پر اپنی فوج سے مشورے کے بغیر امریکا کو لاجسٹک سپورٹ اور مغربی ایجنسیوں کو پاکستان میں کھلے عام کام کرنے اور امریکا کوڈرون حملے کرنے کی اجازت دی۔ جس سے پاکستان میں دہشت گردی شروع ہوئی۔ امریکااور بھارت کے دہشت گردوں نے افغانستان اور پاکستان کی اینٹ سے اینٹ بجا دی۔طالبان نے تو افغانستان میں بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے برطانیہ اور روس کی طرح امریکا اور چالیس نیٹو فوجوں کو بھی شکست دے دی ہے۔امریکا اپنی پرانی پالیسی کے تحت یہ جنگ پاکستان میں لے آیا ہے۔ بھارت کے ٹرینڈ کردہ دہشت گردوں نے پاکستان کے فوجی ہیڈ کواٹر،نیوی، ایئرفورس، آئی ایس آئی کے دفاتر، کمانڈو ٹرنینگ کی اہم جگہ، پولیس کے دفاتر، پاکستان کے ایئر پورٹس، مساجد، امام بارگاہوں ، چرچ، بازار، مزار، اسکول کے بچوں کی بسوں اور پشاور کے آرمی پبلک اسکول میں دہشت گردی کی انتہا کر دی گئی ہے۔ نیٹو سپلائی کی وجہ سے ہماری سڑکیں تباہ ہوئی۔ اربوں کا نقصان ہو گیا۔دفاعی تجزیہ نگار افغان جہاد کے ہیرواور امت مسلہ کا درد رکھنے والے جنرل (ر) حمید گل صاحب نے کیا صحیح کہا تھاکہ امریکہ اور ہمارے دشمنوں کا پروگرام ہے” بہانہ طالبان.ٹھکانہ افغانستان اور نشانہ پاکستان ” یہی رائے تمام محب وطن پاکستانیوں کی بھی ہے۔پاکستان کے دو ٹکڑے کرنے کے بعدبھارت کے دہشت گرد وزیر اعظم مودی نے اعلانیہ کہا ہے کہ گلگت اور بلوچستان کے علیحدگی پسند مجھ سے ٹیلیفون پر رابطہ کر مدد مانگ رہے ہیں۔بھارت کے وزیر داخلہ کہتا ہے پاکستان کے پہلے دو ٹکڑے کیے تھے ان دس ٹکڑے کریں گے۔

یہی حال بھارت کے دوسری سیاسی لیڈروں کا بھی ہے۔ بھارت میں پاکستان کے خلاف جنگ کا سامان پیدا کر دیا گیا۔کراچی جو پاکستان کو ستر فی صد کما کر دیتا ہے۔بھارت نے اپنے مقامی ایجنٹوں کے ذریعے مفلوج کر رکھ دیا تھا۔کلبھوشن یادیو بھارتی نیوی فوج کا حاضر سروس ملازم کراچی اور بلوچستان میں دہشت گردی کا اعتراف کر چکا ہے۔ اسلام آباد سے کئی بھارتی سفارت کاروں کو بھارت کا جاسوس قرار دے کر ملک سے نکال دیا گیا ہے۔ہمارے بہادر فوج نے ضرب عضب ، کراچی میں ٹارگیٹڈ آپریشن اور اس کے بعد ردلفساد کے وجہ سے دہشت گردی کافی حد تک ختم ہوئی ہے۔ مگر ہمارا ازلی دشمن بھارت پاکستان کو تنہا کرنے اور دہشت گرد ملک ثابت کرنے کی ایڑی چوٹی کا زورلگاتا رہتاہے۔ اب اس وقت افغانستان میں پھر سے امریکا، بھارت اور شمالی اتحاد کی سازش سے قوم پرستوں کی امریکی پٹھوحکومت قائم ہے۔ یہ حکومت بھارتی آشیر باد اور امریکی شہ پر پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے۔ آئے دن پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات ہو رہے ہیں۔ افغان طالبان اپنے ملک سے قابض امریکی فوج کو نکالنے کے لیے لڑ رہے ہیں جو اُن حق ہے۔ کیونکہ پاکستان امریکا سے کولیشن فنڈ لیتا ہے اس لیے امریکا پاکستان کوبار بار افغان طالبان سے لڑنے کا حکم دے رہا ہے۔ اس وقت پاکستان نے بڑی سوچ سمجھ کر افغان پالیسی ترتیب دی ہے اور امریکا کی چال سے بچنا چاہتا ہے۔ اسی میں پاکستان کی بقا بھی ہے۔امریکا جانے اور افغان طالبان جانیں ہمیں محتاط رہنا چاہیے۔ن لیگ کا ایک قوم پرست اتحادی کہتا ہے کہ اٹک تک افغانیہ صوبہ بننا چاہیے۔ دوسرا جو کشمیر کمیٹی کا سربراہ بھی ہے اور اس کے فنڈ مزے سے کھا رہا ہے اور کشمیر کے لیے کوئی قابل ذکر کام بھی نہیں کر رہا کہتا پھرتا ہے کہ فاٹا میں کشمیر سے زیادہ ظلم ہو رہا ہے۔

یہ دونوں فاٹا کے خیبرپختون خواہ حکومت میں شامل ہونے کے مخالف بھی ہیں۔ تیسرا قوم پرست نیشنل عوامی پارٹی کا سربراہ کہتا کہ میں اول آخر افغانی پٹھان ہوں۔یہ تینوں افغان قوم پرست امریکی پٹھو حکومت کی کسی نہ کسی طرح مدد کر رہے ہیں۔ خود نواز شریف نے دہشت گردمودی کی جارحانہ پالیسی کے سامنے معذرتانہ پالیسی اختیار کی ہوئی ہے۔پاکستان کے کٹر مخالف اسٹیل ٹائکون کے ساتھ ذاتی دوستی نبا رہا ہے۔ وہ پاکستان کی وزارت داخلہ کی اطلاع کے بغیر مری میں نواز شریف سے ملاقات کر کے نہ جانے دہشت گرد مودی کا کیا پیغام لایا ہے؟اب اس تناظر میں پارہ چنار اور کوئٹہ میں موجودہ دہشت گردی ہوئی ہے ۔احمد پور شرقیہ کا واقعہ تو ناگہانی آفت ہے۔ اس جیسے حادثات سے بچنے کے لیے ہمیں اللہ کے حضور اپنے گناہوں کی اجتماہی معافی ما نگنی چاہیے کہ اللہ ہمارے قوم کو محفوظ رکھے۔ ہم نے اپنے بساعت کے مطابق موجودہ دہشت گردی کے پیچھے چھپے، اندرونی اور بیرونی عناصر کو بے نقاب کر نے کے لیے قوم کے سامنے یہ تجزیہ رکھ کر اپنا فرض ادا کیا ہے۔بھارتی ایما اور امریکی شہ پر افغانستان کی طرف سے دہشت گردی پر پوری قوم کو الرٹ رہنا چاہیے اور دشمن کے عزائم سے باخبر رہنا چاہیے۔ پوری پاکستانی قوم کو سیسہ پلائی ہو ئی دیوار بن کر اپنی پاک فوج کا ساتھ دینا چاہیے۔ اللہ مثل مدینہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کا محافظ ہو آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ

Share this:
Tags:
pakistan terrorism violence پاکستان دہشت گردی واقعات
Prime Minister Nawaz Sharif
Previous Post سانحہ بہاولپور وزیراعظم تو لندن سے واپس آ گئے مگر
Next Post چیمپئن ٹرافی اور دھماکے
Parachinar Blast

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close