
دیار باقر (جیوڈیسک) دیار باقر میں علاقائی ٹریفک کنٹرول اسٹیشن پر PKK کے دہشت گردوں نے ایک کار بم حملہ کیا۔
جس سے چار پولیس اہلکار شہید اور دو شہری ہلاک ہو گئے جن میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔
اس دوران 20 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے علاقے میں آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
