کراچی (جیوڈیسک) کراچی ایئرپورٹ اور تفتان میں زائرین پر حملوں کے خلاف قومی اسمبلی میں متفقہ قرار دادیں منظور کی گئ ہیں، قرار داد میں سیکیورٹی فورسز سے اظہار یک جہتی، جانی نقصان پر دکھ کا اظہار کیا گیا ہے۔

Start typing to search...