Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دہشگردی کی لہر

January 24, 2014 0 1 min read
Ghulam Murtaza Bajwa
Chaudhry Nisar Ali
Chaudhry Nisar Ali

حکومت ابھی سکیورٹی پالیسی پر اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش میں مصروف ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ کابینہ کے اجلاس میں وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی طرف سے تیار کردہ نئی سکیورٹی پالیسی کو منظور نہیں کیا جا سکا۔

کیوں کہ راولپنڈی میں جی ایچ کیو کے نزدیک ہونے والے خودکش حملہ نے ایک نئی صورت حال کو جنم دیا تھا۔ سانحہ بنوں گیریڑن ،کراچی میں پولیو کے تین کارکنوں کا قتل۔ کوئٹہ کے قریب زائرین کوبس دھماکے سے اڑانا۔ ملک میں دہشت گرد قوتیں پوری توانائی سے اپنے وجود کا احساس دلا رہی ہیں۔

ان واقعات کے بعد طالبان کے بعض قائدین نے ایک طرف بامعنی مذاکرات پر آمادگی ظاہر کی اور اس کے ساتھ ہی بنوں چھاؤنی پر حملہ کو اپنے لیڈر ولی الرحمن کے قتل کا بدلہ قرار دیا۔ انہوں نے حکومت کو ناکارہ کہتے ہوئے یہ دعویٰ بھی کیا کہ اس حکومت کے پاس کوئی اختیار نہیں ہے۔

اگر حکومت اپنی اتھارٹی اور اختیار ثابت کرے تبھی اس سے بات چیت ہو سکتی ہے۔ اس دوران طالبان کی طرف سے یہ دھمکیاں بھی موصول ہو گئی ہیں کہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں مزید حملے بھی کئے جائیں گے۔اس دوران حکومت اپنے طرز عمل سے مسلسل یہ ثابت کر رہی ہے کہ وہ معاملات کو سمجھنے اور انہیں بہتر بنانے کی سوجھ بوجھ اور قوت سے عاری ہے۔ بار بار یہ اعلانات سامنے آنے کے باوجود کہ انتہا پسندوں کو عام شہریوں کا امن غارت کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، حکومت کی طرف سے طالبان کے حوالے سے کوئی واضح حکمت عملی سامنے نہیں آ سکی ہے۔

اسی طرح طالبان کے ساتھ مذاکرات کی پرجوش حمایت کرنے والی اپوزیشن پارٹیاں جن میں جماعت اسلامی اور تحریک انصاف سرفہرست ہیں، نئے حملوں اور دھماکوں کی مذمت ضرور کرتی ہیں لیکن اگلی ہی سانس میں ان حملوں کی دلیل بھی لائی جاتی ہے۔ ان کے نزدیک یہ صورت حال محض اس لئے پیدا ہو رہی ہے کیوں کہ حکومت طالبان کے ساتھ مذاکرات میں سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کرتی۔ ان معاملات پر سیاست سیاست کھیلنے کا وقت اب ختم ہوا، یہ نہ ہو کہ مذاکرات کی دیگ کے لئے ایندھن بھی میسر نہ ہو اور حالات پر بھی حکومت کی گرفت نہ رہے۔

Pakistan Terrorism
Pakistan Terrorism

اپوزیشن پارٹیوں کے پاس اس بات کا کوئی جواب نہیں ہے کہ ان مسلح قوتوں کے ساتھ مذاکرات کس بنیاد پر ہو سکتے ہیں جن کے ہاتھ ملک کی سکیورٹی فورسز کے جوانوں اور شہریوں کے خون سے رنگے ہیں۔ جو مسلسل ملک کے آئین اور حکومت کو تسلیم کرنے سے انکار کرتی ہیں۔ جن کی دہشت گردی کا نشانہ بننے والوں میں ہر طبقہ اور ہر عمر کے لوگ شامل ہیں۔ یہ لوگ اس ملک کے عوام کو پولیو جیسی مہلک بیماری سے نجات دلانے کے لئے ویکسین مہم پر بھی حملہ آور ہیں۔ خود عمران خان اس مہم کی حمایت کرتے ہوئے اس مقصد کے لئے ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کا اعلان کر چکے ہیں۔

اس کے باوجود نہ طالبان اپنا رنگ ڈھنگ بدل رہے ہیں اور نہ اپوزیشن ان کی کھلم کھلا حمایت سے دستبردار ہونے کو تیار ہے۔ ملک میں ایک ایسی حکومت قائم ہے جو اپنے طرز عمل سے مسلسل یہ ثابت کر رہی ہے کہ طالبان جیسی انسان دشمن قوت اس کی بے طاقتی کے بارے میں جو دعوے کر رہی ہے، شاید وہ درست ہی ہیں۔سات ماہ گزرنے کے باوجود وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اور وزیراعظم میاں نواز شریف یہ طے نہیں کر سکے کہ طالبان سے کیوں کر نمٹا جائے۔ یہ حکومت دہشت گردوں کو سزائیں دلوانے کے لئے قانون سازی میں ناکام رہی ہے چوں کہ وہ ابھی تک یہ طے نہیں کر سکی کہ گرفتار دہشت گردوں کو ان کے جرائم کی سزا دلوا کر نشان عبرت بنانا ہے یا مذاکرات کے نام پر انہیں گلے لگا کر معاف کر دینا ہے۔

ایک رپورٹ کے مطابق چند ماہ قبل ایک ڈرون حملہ میں طالبان رہنما حکیم اللہ محسود کی ہلاکت پر طالبان نے آسمان سر پر اٹھا لیا تھا۔ انہوں نے اپنے لیڈر کے خون پر مذاکرات کرنے سے انکار کرتے ہوئے ریاست اور حکومت کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا اعلان بھی کیا تھا۔ اپوزیشن رہنماؤں کے علاوہ حکومت کے وزیر داخلہ نے بڑھ چڑھ کر حکیم اللہ محسود پر حملہ کی مذمت کی اور امریکہ کو پاکستان میں بحالء امن کا سب سے بڑا دشمن قرار دیا تھا۔

اس کے بعد بھی حال ہی میں وزیر داخلہ ایک طرف یہ کہہ چکے ہیں کہ مذاکرات کی کنجی نہ جانے کس کے پاس ہے تو دوسری طرف یہ بتاتے رہے ہیں کہ 9/11 کے بعد پوری دنیا محفوظ ہو گئی ہے لیکن پاکستان غیر محفوظ ہو گیا ہے۔ تاہم وہ ہمیشہ کی طرح یہ بتانے سے قاصر رہے ہیں کہ پاکستان کو غیر محفوظ کرنے میں بیرونی عوامل کے علاوہ حکمرانوں کی بے عملی، نالائقی، بے حسی اور قوت فیصلہ میں کمی کا بھی کچھ عمل دخل ہے کہ نہیں ہے۔ کون اس امر پر حیران نہیں ہو گا کہ طالبان جیسی دہشت گرد بے نشان قوت تو اپنے لیڈر کی ہلاکت پر مذاکرات مسترد کرتی ہے لیکن حکومت پاکستان کے پاس تو اتنی ہمت بھی نہیں ہے کہ وہ تین روز میں 50 سے زائد شہریوں اور فوجیوں کو شہید کرنے والوں کو دشمن قرار دیتے ہوئے ان کے ساتھ مذاکرات سے انکار کر سکے۔

پاکستان میں اس لئے تحفظ فراہم نہیں ہو سکتا کیوں کہ یہاں پر سکیورٹی کے نام پر سیاست کی جا رہی ہے۔ حکمران مسلسل یہ تصور کئے بیٹھے ہیں کہ حالات ازخود بہتر ہو جائیں گے اور ”امن” بحال ہونے کی صورت میں وہ کریڈٹ لینے کے لئے خود کو پیش کر دیں گے۔ اس قسم کی بے حس حکومت کی موجودگی میں حالات میں تبدیلی کے کوئی آثار نہیں ہیں۔ ملک کے سب اخبار اب یہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ حکومت اپنے آپشنز واضح کرے اور یہ اعلان کرے کہ کیا مذاکرات ہو رہے ہیں یا حکومت ناپسندیدہ عناصر کے ساتھ جنگ کے لئے تیار ہے لیکن حکومت کی طرف سے معاملہ بیان بازی سے آگے بڑھ نہیں پاتا۔ اب اس بات میں شبہ نہیں ہونا چاہئے کہ طالبان مذاکرات میں دلچسپی نہیں رکھتے۔ یا کم از کم وہ اس وقت تک حکومت سے بات نہیں کریں گے جب تک حکومت انہیں اپنی موجودگی اور طاقت کا احساس نہیں دلوائے گی۔

یہ احساس دلوانے کے لئے ضروری نہیں ہے کہ فوجی کارروائی کا آغاز ہی کیا جائے۔ اس کے لئے سب سے پہلے حکومت کو ارادہ کی پختگی ظاہر کرنا ہو گی۔ موجودہ حکومت تو اس میں بھی کامیاب نہیں ہو سکی۔ ملک کی سکیورٹی فورسز پر ہونے والے حملوں کے نتیجے میں افواج پاکستان میں بھی بے چینی پیدا ہو گی۔ ملک میں سیاسی حکومت کی موجودگی میں فوجی قیادت سیاسی فیصلوں کی منتظر ہو گی۔ کیا یہ انتظار غیر معینہ مدت تک جاری رہ سکتا ہے۔

ضرورت اس امر کی ہے کہ پاکستان میںہرطرف سانحات کی بناء پر ایک خوف کی لہر پیدا ہو چکی ہے۔ اسی صورتحال میں کیا یہ بیانات عام آدمی کی تسلی کے لئے کافی ہیں کہ وزیراعظم سے اہم شخصیات ملاقاتیں اور ملکی صورت حال پر ان میں ہم آہنگی موجود ہے۔ یہ طفل تسلیاں مشکل سامنے دیکھ کر آنکھ بند کرنے کے مترادف ہے۔ ملک کی سیاسی حکومت کو اپنے عوام اور افواج کی حفاظت اور ملک میں جمہوریت کی حفاظت کے لئے فوری اور سخت فیصلے کرنے ہوں گے۔

Ghulam Murtaza Bajwa
Ghulam Murtaza Bajwa

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ

Share this:
Tags:
Chaudhry Nisar Ali government meeting opposition role terrorist اپوزیشن اجلاس حکومت کردار
Asif Ali Langove
Previous Post بلوچستان شیعہ زائرین پر حملے
Next Post مستونگ، ایف سی، پولیس کا سرچ آپریشن، 3 دہشتگرد گرفتار
Search Operation

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close