Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

انتہا پسند اور دہشت گرد کون مسلمان یا ہندو؟

April 27, 2015 0 1 min read
Kashmir Protest
India Religious Extremism
India Religious Extremism

تحریر : ابو الہاشم ربانی
بھارت میں مذہبی انتہا پسندی اور دہشت گردی اپنے عروج پر ہے۔ انجانے میں انڈیا اس مذہبی انتہا پسندی اوردہشت گردی میں خود ہی جلنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے ۔ شیوسینا کے ترجمان اخبار ”سمانا ” کے مطابق ہندو انتہا پسند تنظیم شیوسینا، ہندو مذہبی راہنما سنجے راوت ، ہندو مہا سبھا کے نائب صدر سادھوی دیوا ٹھاکرے کہتے ہیں عیسائیوں اور مسلمانوں کی نس بندی کی جائے اس کے ساتھ ساتھ ان کے ووٹ کا حق بھی ختم کیا جائے ۔ عیسائیوں کے گرجوں اور مسلمانوں کی مساجد میں ہندو دیوی دیوتائوں کے بتوں کو رکھا جائے۔ عیسائیوں اور مسلمانوں کی تعلیم ، صحت اور بچے پیدا کرنے کی صلاحیت پر مکمل پابندی عائد کی جائے ۔ اس کے ساتھ ساتھ ہندو بچے زیادہ پیدا کریں ۔ ان اقدامات کے لیے بھارت میں عیسائیوں اور مسلمانوں کے خلاف ایمرجنسی نافذکرنا ہوگی ۔انڈیا کی سیاسی پارٹیوں کو بھی ” سیکولر ” ہونے کا نقاب ہٹانا ہوگا۔ اگر عیسائی اور مسلمان چاہتے ہیں کہ ان سے خاص سلوک کیا جائے تو بہتر ہے کہ وہ ہندو دھرم قبول کر لیں وگرنہ وہ ہندوستان سے چلے جائیں۔ ہندوئوں کی مذہبی تنظیموں اور سیاسی پارٹیوں کے منشور اقلیت دشمن اور ان کے حقوق کے غاصب ہیں۔ وہ صرف ہندوستان کو ایک ہندو ریاست بنانا چاہتے ہیں ۔ ہندو مذہب دنیا کا واحد مذہب ہے جس کے دیوتائوں میں جنگ ، خون خرابے، انسانیت کے قتل کے دیوتا موجود ہیں ۔ ہندو اپنے مذہب میں جنگیں، لڑائیاں ،قتل کے بنیادی عقائد رکھتے ہیں۔ ہندو کل بھی انتہا پسند اور انسانیت کا دشمن تھا ، آج کی جدید دنیا میں نہ صرف بت پرستی کرتا ہے بلکہ صدیوں پرانی ذہنیت اور تعصب کا پیروکار ہے۔

تحریک قیام پاکستان کے وقت فرنگی اور ہندوگٹھ جوڑ کے ساتھ لاکھوں مسلمانوں کو شہید کیا گیا۔مال مو یشی لوٹے ، گھر وں پر قبضے کر کے لاکھوں مسلمانوں کو ہجرتوں پر مجبور کیا۔ انڈیامیں تو سکھوں کو بھی معاف نہ کیا گیا ،گولڈن ٹمپل کی اینٹ سے اینٹ بجا دی گئی۔ تاریخی بابری مسجد سمیت ہزاروں مساجد کو شہید کر دیا گیا ، گرجا گھروں کو جلایا دیا گیا۔ انتہا پسندوہندوئوں نے حال ہی میں آگرہ میں گرجا گھروں پر حملے کر کے توڑ پھوڑ کی ، مقدس اوراق جلائے ، جناب عیسیٰ علیہ السلام اور سیدہ مریم علیہ السلام کی عیسائی عقیدے کے مطابق مبرکات کو توڑ کر اُن کی توہین کی اور جلایا۔ ”گھرواپسی” کے نام سے عیسائیوں اور مسلمانوں کو جبری ہندو بنانے کی باقاعدہ تقریبات منعقد کی گئیں ۔ ” بیٹی بچائو” کی رسواکن سازش کے ذریعے عیسائیوں اور مسلمانوں کی لڑکیوں کو ہندو نوجوانوں کے ساتھ شادی کے نام پر بدکاری کرواتے ہیں ۔ مساجد میں سور پھینکے جاتے ہیں۔ گائے کے نام نہاد تقدس پر مسلمانوں کا خون بہایا جاتا ہے ، گجرات میں مسلمانوں کو زندہ جلایا گیا، بچوں کو زندہ دفن کیا گیا، سمجھوتہ ایکسپریس میں پاکستانی مسلم مسافروں کو آگ لگا کر راکھ کا ڈھیر بنادیا گیا۔میزورام، آسام، یوپی، سی پی، میں ظلم و جبر اور سفاکی ہتھکنڈے آزمائے گئے۔

ہندو جیسا سفاک ، بے غیرت اور غلیظ کوئی انسان دنیا میں نہیں جس کے مذہب میں ایک آدمی پانچ سگی بہنوں کا خاوند بن سکتا ہے، ایک عورت چار پانچ شوہر رکھ سکتی ہے ۔نسلی امتیاز اور باہمی برادریوں میں تعصب ، ذلت آمیز رویے ، بڑی ذاتوں کے ہندو چھوٹی ذات کے ہندو کو اپنے برابر تو بیٹھانا دور کی بات ہے ہندو مذہبی کتابوں تک رسائی نہیں دیتے ۔ حتیٰ کہ چھوٹی ذات کے ہندوکا مذہبی کتاب کو چھونا مذہبی جرم ہے۔ ایسا بھی ہوا ہے کہ چھوٹی ذات کے ہندو بچے نے مذہبی کتاب کو ہاتھ میں لے کر پڑھا تو اُس بچے کو درخت کے ساتھ باندھ کر قینچی سے اس کی زبان کاٹ دی۔ بڑی ذات کے ہندو نچلی ذات کے ہندوئوں کو ”کتے ” کی طرح روٹی یا کوئی کھانے کی چیز پھنکتے ہیں حتیٰ کہ پانی اُچھال کر دیتے ہیں کہ اپنے برتنوں میں ڈال لو۔ جبکہ ”کتا” ہندو مذہب میں مقدس ہے ۔ ہندو عقیدے کے مطابق انسان مرنے کے بعد دوسرے جنم میں مختلف شکلوں میں تبدیل ہو جاتے ہیں۔ حتیٰ کہ ان کے باپ اور ماں بھی دوسرے جنم میں کتوں کی شکل میں آتے ہیں اس لیے گلی بازاروں اور عام جگہوں پر کتے کو دیکھ کر ہندو مودبانہ ہوجاتے ہیں۔

India
India

ہندو جیسی کم ظرف اور گھٹیاقوم کرہ ارض پر موجود ہی نہیں۔ ان کے گھٹیا پن کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے دارلحکومت سرینگر کے لال چوک میں 15اپریل کی سہ پہر کشمیری حریت رہنما مسرت عالم نے ہزاروں افراد کے ساتھ بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کی آمد پر ان کاشاندار استقبال کیا ۔ اس موقع پر مجمع میں موجود کچھ لوگوںنے پاکستان کے پرچم تھام رکھے تھے اور نعرے بلند کررہے تھے ” تیری جان، میری جان، پاکستان ،پاکستان” ”حافظ سعید کا کیا پیغام ، کشمیر بنے گا پاکستان ” ”تیرا میرا کیا ارمان ، پاکستان، پاکستان” پھر کیا تھا سری نگر میں پاکستانی پرچم لہراتا دیکھ کر اور پاکستان زندہ بادہ کے نعرے ہندوکے کان سے ٹکرانے کی دیر تھی کہ بھارتی حکومت اور ان کا میڈیا آگ بگولہ ہوگیا۔

بھارتی میڈیا منفی پروپیگنڈہ کرتا رہا اور اس نے حریت رہنمائوں کو باغی اور غدار قرار دے ڈالا ۔ یہ ہی نہیں بلکہ انڈین میڈیا نے تو مقبوضہ وادی کی کٹھ پتلی انتظامیہ کو بھی گالیاںدیں اور مسرت عالم کی دوبارہ گرفتاری کا مطالبہ بھی کرتے رہے ۔ پاکستانی پرچم لہرانے کی پاداش میں سرینگر پولیس نے سید علی گیلانی ، مسرت عالم اور دیگر رہنمائوں کے خلاف غداری کا مقدمہ بھی درج کر لیا اور مسرت عالم کو دوبارہ گرفتار بھی کر لیا گیا ۔ مظاہرین پر لاٹھی چارج ، شیلنگ حتیٰ کہ فائرنگ کرکے دسیوں نوجوانوں کو زخمی کردیا۔ اس سے قبل بھی 23 مارچ کو آسیہ اندابی نے سرینگر میں یوم پاکستان منایا اور وہاں نہ صرف پاکستانی پرچم لہرایابلکہ پاکستانی قومی ترانہ پڑھا۔

اس پروقار تقریب میں پاکستان کی حفاظت اور ترقی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دختران ملت کی سربراہ آپا جی آسیہ اندرابی نے کہا کہ کشمیر عالمی اداروں کے نزدیک متنازعہ علاقہ ہے۔ کشمیر کا استصواب رائے کا حق اقوام متحدہ میں موجود ہے ۔ کشمیری مسلمان ہیں ۔ ہندوستان کا پرچم ہندو دھرم کی نمائندگی کرتا ہے اگر متنازعہ کشمیر میں ہندو پرچم لہرایا جاسکتا ہے تو کشمیری مسلمان پاکستان کا پرچم کیوں نہیں لہرا سکتے ۔ ہمیں صرف اور صرف ہندوستان سے آزادی چاہیے ۔ ہم آج بھی پاکستانی ہیںاور ہمیشہ پاکستانی رہیں گے ۔

Kashmir Protest
Kashmir Protest

ہندو کی سازشی ذہنیت اور بی جے پی کی کشمیر دشمنی تو دیکھئے اعلان کیا جا رہا ہے کہ1990ء میں گورنر جگ موہن کے بے بنیاد پروپیگینڈہ کے نتیجے میں کشمیر سے خود ساختہ نقل مکانی کرنے والے پنڈتوں کو کشمیر میں واپس بسائیں گئے۔ کشمیری عوام، کشمیری قیادت بزرگ رہنما سید علی گیلانی، یٰسین ملک ،ظفر اکبربٹ اورآپاجی آسیہ اندرانی سمیت تمام کشمیری نعرے لگاتے ہیں۔کشمیری پنڈت بھائی بھائی ، کشمیری پنڈت ہمارے سماج کا حصہ ہیں۔پنڈتوں سے ہمارے اچھے تعلقات ہیں ہم کبھی آپس میں لڑے نہیں ، جھگڑے نہیں۔جو پنڈت اورسکھ اُس وقت نقل مقانی کرنے سے رہ گئے تھے آج تک ہمارے اور ان کے درمیان کسی قسم کا کوئی مسئلہ و تنازعہ نہیں ہوا۔ پنڈت اپنے گھروں، زمینوں، کاروبار اور علا قوں میں آکر آبا ہوںہم انہیں خوش آمدید کہتے ہیں۔ حتیٰ کہ مقبوضہ کشمیر کے کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ مفتی محمد سعید نے بھی تائیدکی ہے کہ پنڈت آئیں اور خوشی سے ہمارے ساتھ رہیں جسے وہ پہلے رہتے تھے ۔مگر بی جے پی کی مسلمان اور کشمیر سے عداوت اور بغض انتہائی عروج پر ہے۔

ابلیس اعظم اسرائیل نے فلسطینویوں کی زمینیں چھین کر ان پر غاصبانہ قبضہ کرکے یہودیوں کے لیے بستیاں آباد کیں ۔ فلسطینی جو فلسطین کی زمینوںاور جائیدادوں کے اصل مالک ہیں وہ خیمہ بستیوں میں رہنے پر مجبور ہیں ۔ یہودی جو غاصب، ناجائز قابص اور قاتل ہیں فلسطین کے مالک بن بیٹھے ہیں۔ بالکل اسی طرح انڈیا انتہائی مکاری اور چالاکی سے شیطانی سازش کر کے کشمیریوں کی زمینوں اور جائیدادوں پر جابرانہ قبضہ کر کے پنڈتوں کی کشمیر میں کالونیاں اور ٹائون بنا کر آباد کرنا چاہتا ہے ۔ تاکہ کشمیر کی مسلم اکثریتی ریاستی حیثیت کو مجروح کرے ۔ جس طرح انڈیا میں مسلمانوں کی نس بندی ، حقوق کی پامالی اور زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا کر کے پھر ان کو لالچ دے کر یا دبائو ڈال کر ہندوئوں کے نیچے لگانا چاہتے ہیں تاکہ انڈین مسلمان کسی ”کام ”کے نہ رہ جائیں بالکل اسی طرح یہ شیطانی کھیل کشمیر میں کھیل کر اپنے ناپاک عزائم اور منصوبے پورا کرنا چاہتے ہیں ۔ایسی گہنائونی سازشوں کو کشمیری کسی صورت قبول کرنے کے لیے تیار نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ بھارتی غاصب فوج کشمیری مظاہرین پر لا ٹھی چارج کرتی رہتی ہے اور تو اور کئی بار ان نہتے مظاہرین پر گولی تک چلا دیتی ہے جسے کئی ایک شہادتیں وقوع پذیر ہوچکی ہیں۔اوچھے ہتھکنڈے اپنا کر کشمیری حریت قائدین کو پا بند سلا سل کر تی ہے اور ہر صورت کشمیریوں کی آواز کو دوبانے کی کوشش کرتی ہے۔

مظلوم کشمیریوں کی بلند ہوتی آہ و بکا سے اقوام متحدہ کی آنکھیں کیوں نہیں کھلتی؟۔ امریکہ جو پوری دنیا کا ماما بنا پھرتا ہے اس نے کشمیر کے مسئلے پر چپ کیوں سادھ رکھی ہے؟۔ میں پوچھتا ہوں کہاں ہیں وہ نام نہاد حقوق انسانی کی علمبردار این جی اوز ؟ کیا انہیں نظر نہیں آتا کہ انڈیا میںہندو تو نعرے لگاتے ہیں ”ہندوستان میں رہنا ہے تو رام رام کہنا ہے” ”ہندو نہیں ہونا تو ہندوستان چھوڑ دو”۔جبکہ کشمیر ی نعرہ لگاتے ہیں ”پنڈت کشمیری بھائی بھائی” ۔ اس کے باوجود بھی کشمیری انتہاپسند اور دہشت گرد ، ہند سیکولر اور روادار۔ اب یہ دوغلی پالیسی نہیں چلے گی ہندو کا چہرہ بے نقاب ہوچکابھارت کے مسلمان اور وہاں بسنے والے باقی تمام مذاہب کے لوگ دلتوں سمیت اکھٹے ہو کر ہندو کا مقابلہ کریں ، اپنے حقوق ان سے چھین لیں۔ اگر ہندو نے اپنی روایتی ہٹ دھرمی نہ چھوڑی تو جلد اکھنڈ بھارت ٹکرے ٹکرے ہوجائے گا پھر یہ خطہ امن و سلامتی کا گہوارہ بنے گا جہاں ہر ایک کو اس کے مذہب کے مطابق حقوق حاصل ہوں گے ۔ سکون و راحت کے ساتھ اکٹھے رہیں گے ۔ان شاء اللہ، اسلام زندہ باد کشمیر پائندہ باد۔

Abu Hashim
Abu Hashim

تحریر : ابو الہاشم ربانی

Share this:
Tags:
emergency height Hindu India Muslim terrorist Vote ایمرجنسی بھارت تعلیم دہشت گرد عروج مسلمان ہندو ووٹ
Malik Zameer and Bashir Ahmad Malik
Previous Post ملک ضمیر اعوان کو مکہ المکرمہ میں عمرہ کی ادائیگی پر مبارکباد پیش
Next Post پاکستان تحریک انصاف کے انیسویں یوم تاسیس کی تقریب انصاف مرکز میں منعقد ہوئی
Lala Musa

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close