Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

انسداد دہشت گردی کی مہم اور مسلم امہ

March 9, 2014 0 1 min read
G M Bajwa
Terrorism
Terrorism

دہشتگردانہ واقعات میں شدت کے حوالے سے پاکستان دہشتگردی سے متاثرہ ممالک، یہاں تک کہ مشرق وسطیٰ کے ممالک ، میں بھی سرفہرست ہے۔ پاکستان کی قومی داخلی پالیسی ڈرافٹ 2013 ء سے 2018ء کے مطابق 2001 ء سے 2013ء کے دوران پاکستان میں 13 ہزار 7 سو اکیس دہشتگردانہ واقعات پیش آئے جو عراق میں اس مدت کے دوران پیش آئے واقعات سے بہت کم ہے۔ ان واقعات میں تقریباً 49 ہزار لوگ ہلاک ہوئے ہیں جن میں سے 5027 قانون نافذ کرنے والے اداروں سے وابستہ تھے۔ مذکورہ ڈرافٹ کے مطابق گزشتہ دس سالوں میں دہشتگردانہ واقعات کی وجہ سے ملک کو 78 بلین ڈالر کا نقصان اْٹھانا پڑا جس سے ملک کے داخلی تحفظ ، انتہا پسندی ،دہشتگردی اور فرقہ پرستی سے لاحق خطرات کی تصویر سامنے آتی ہے۔ دہشتگردی پر تحقیق کرنی والی ایک امریکی ایجنسی کے اعدادو شمار کے مطابق 2012 میں پاکستان میں 1404 ، عراق میں 1271 اور افغانستان میں 1023 دہشتگردانہ حملے ہوئے جس کی رو سے بھی پاکستان سرفہرست رہا۔

حکومت نے ریڈ بْک کا 17 واں ایڈیشن جاری کر دیا ہے جس میں انتہائی مطلوب 123 دہشت گردوں کو شامل کیا گیا ہے اور پہلی بار ریڈ بک میں 2 خواتین کے نام بھی شامل ہیں جن کے سروں کی قیمت 5,5 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔ اس ریڈ بک میں پہلے نمبر پر انتہائی مطلوب شخص مطیع الرحمن عرف صمد سیال ہے جبکہ دیگر میں زبیر، اکرم، امجد، علی رضوان وغیرہ شامل ہیں جبکہ جو دو خواتین ریڈ بک میں شامل کی گئی ہیںان میں طیبہ اور ماریہ شامل ہیں۔ دہشت گردی اس وقت پاکستان کا سب سے سنگین مسئلہ ہے۔ لیکن یہ کسی خاص ملک یا قوم کا مسئلہ نہیں ہے مگر جس انداز سے اس کو دنیا کے سامنے رکھا جا رہاہے اْس سے اندازہ ہوتا ہے کہ کچھ طاقتیں دہشت گردی کی آڑ میں مخصوص گروپوں کو فروغ دینا چاہتی ہیںتا کہ ان کو مناسب وقت پر اپنے مقاصد کے حصول کے لیے استعمال کیا جا سکے۔

دہشت گردی کی جاری لہر سے معلوم پڑتا ہے کہ امریکہ بھی کچھ ”گروپوں” کو باقی رکھنا چاہتا ہے۔اگر عالمی سطح پر اْن کوششوں کا جائزہ لیں جو اس کے انسداد کے حوالے سے کی جارہی ہیں تو اندازہ ہوگا کہ مسئلہ تو اپنی جگہ پر ہے مگر اسے ختم کرنے اور جڑ سے اکھاڑنے کی جو کوششیں ہو رہی ہیں ،وہ خود ایک نئے مسئلے کو جنم دے رہی ہیں۔ ایک مشہور مصرع ہے۔

جنگ تو خود ہی ایک مسئلہ ہے ، جنگ کیا مسئلوں کا حل دے گیکواگر معمولی تحریف کے ساتھ اس طرح پڑھیں کہ۔دہشت تو خود ہی ایک مسئلہ ہے ، دہشت کیا مسئلوں کا حل دے گی۔تو بات سمجھ میں آتی ہے کہ آج دہشت کے نام پر ایک مختلف انداز کی دہشت گردی ہورہی ہے۔ اس میں حکومتوں کے علاوہ عالمی میڈیا بھی شامل ہے۔ دہشت گردی کا جو مفہوم عالمی بالخصوص مغربی میڈیا نے عوامی سطح پر عام کیا ہے وہ سراسر غلط اور تعصب پر مبنی ہے تعصب اس لیے کہ اس لفظ کے اندر بھرے زہر اور نفرت کے حوالے سے مسلمانوں کو نشانہ بنا یاجا رہا ہے اسی لیے اس لفظ کا مفہوم اور اس کی تعبیر وتشریح بھی اس انداز سے کی جارہی ہے تاکہ مسلمانوں کو تباہ و برباد کرنے کا ہدف حاصل کیا جا سکے۔

حالانکہ مسلمان بھی یہ مانتے ہیں کہ دہشت گردی اسلام میں کسی بھی طرح روا نہیں ہے۔ یہاں تک کہ اپنے حقوق حاصل کرنے کے لیے بھی دہشت گردی کو کسی طرح جائز نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔ دنیا کے تمام مسلمان اس معاملے میں یک زبان اور ہم خیال ہیں۔ اس لیے کہنا تو یہ چاہیے کہ دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں ہے اور دہشت گردی کرنے والا کوئی بھی شخص کسی مذہب کا سچا پیرو کار بھی نہیں ہوسکتا۔ مسلمانوں نے ہر طرح سے اس کی مخالفت کی ہے با وجود اس کے ابھی تک عالمی میڈیا یہ ماننے کو تیار نہیں کہ مسلمان دہشت گرد نہیں ہیں اور اسلام دہشت گردی کو ہوا نہیں دیتا۔ نتیجہ یہ ہے کہ عالمی میڈیا کے اس رویے سے وہ لوگ بھی جو دہشت گردی کے خاتمے کی کوششوں میں مصروف ہیں، اب بد ظن ہو کر کنارہ کش ہو رہے ہیں۔اس لیے ضرورت اس کی ہے کہ دہشت گردی کی تعبیر و تشریح چاہے جس انداز سے کریں ،اس میں مذہب اور کسی قوم کو نشانہ بنانا سراسر غلط ہوگا۔

Islam
Islam

تاریخ شاہد ہے کہ دہشت گردی کی پہلی اینٹ خود برطانیہ نے رکھی۔ خلافت عثمانیہ کا خاتمہ اور اسلام میں فرقہ بندی کی لکیرکب شوخ ہوئی اسکو سمجھنے کے لئے برطانوی جاسوس ہمفر کی یادداشتوں کا مطالعہ کرنا ضروری ہے کہ کس طرح برطانیہ نے خطہ عرب میں اپنے من پسند خاندانوں کو حاکم بنایا۔ اور کس طرح اسلام میں نئے فرقوں کی بنیاد رکھی گئی۔ بر طانیہ کے زوال کے بعد اس کی جگہ امریکہ نے لے لی تو اس نے مسلمانوں میں تفرقہ بندی کے بیج بونا شروع کردیئے۔ انسدا دہشت گردی کے لیے کوئی بھی مہم یا کوشش اْس وقت تک کامیاب نہیں ہو سکتی جب تک دہشت گردی کی بنیادی وجوہات کو نہ سمجھ لیا جائے کہ یہ ہے کیا؟ معاملہ یہ ہے کہ ابھی تک دہشت گردی کے خلاف جو مہم جاری ہے اس میں صرف مسلمانوں اور مسلم ممالک کو نشانہ بنا کر کیا جارہا ہے۔

یہ کہاں کا انصاف ہے کہ کشمیر میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ تو دہشت گردی ہے مگر منی پور اور آسام میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ دہشت گردی نہیں۔ انتہا پسند ہندو تنظیمیں جو بھی فتنہ پھیلائیں وہ دہشت گردی کے زمرے میں نہیں آتا۔ اسی طرح مقامی سطح پر جب معروف سیاسی جماعتیں اور محب وطن کہلانے والے گروپ اگر دہشت گردوں سے رابطہ کریں تو وہ درست سمجھا جاتا ہے اور اگر کوئی مخالف ان کا نام بھی لے لے تو وہ قابل گردن زدنی ہے۔ سچائی پر پردہ ڈالنے اور ایک حقیقت کو دو آنکھوں سے دیکھنے کی جب یہ حالت ہو گی تو ملک میں بھی بنائے جانے والے تما م قوانین دہشت گردی کو جڑ سے نہیں ختم کر سکتے اور نہ کوئی مہم کارگر ثابت ہو سکتی ہے۔ ضرورت ہے کہ فتنہ پھیلانے والے تمام لوگوں کو بلا امتیاز مذہب و ملت دہشت گرد کہا جائے اور ایک ہی ترازو میں تو لا جائے۔

اگر واقعی پوری دنیا سے دہشت گردی کو ختم کرنا ہے تو دنیا کے تما م لوگوں کو ایک نگاہ سے دیکھنا ہوگا۔اْن کے انسانی اور بنیادی حقوق کی نگہبانی کرنی ہوگی اور ہر طرح کے استحصال سے دنیا کی تما م اقوام کو بچانا ہوگا۔ تبھی دہشت گردی کو جڑ سے ختم کیا جا سکتا ہے۔ اب اس پیمانے پر طاقتور ممالک اور اقتصادی طور پر مضبوط میڈیا کو اپنا محاسبہ کرنا ہوگا۔اگر ایسا ہوجائے تو دیکھتے ہی دیکھتے دہشت گردی کو ختم کیا جاسکتا ہے کیونکہ موجودہ عہد میں دہشت گردی اْتنا بڑ امسئلہ نہیں ہے جتنا کہ اسے بڑھا چڑھا کر پیش کیا جارہاہے۔

افراتفری اورہنگامہ آرائی کے ماحول میں اصل دہشت گردتو بچ جاتے ہیں اور جو معصوم اور بے گناہ ہیں وہ مورد الزام ٹھہرتے ہیں۔ انسداد دہشت گردی کی تما م کوششوں سے مطلوبہ نتائج حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ کوئی بے رحم حکمران آئے اور تاریخ میں امر ہوجائے تاکہ وطن عزیز میں آئے روز کسی نہ کسی گھر میں صف ماتم بچھنے کے بجائے ایک ہی دفعہ اجتماعی ماتم کر لیا جائے۔ سفاکیت کو اچھا نہیں سمجھا جاتا لیکن اجتماعی خیر کے لیے کبھی کبھی ایسے کام بھی کرنے ضروری ہوجاتے ہیں جو عام حالات میں غیر انسانی تصور کیے جاتے ہیں۔

G M Bajwa
G M Bajwa

تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ

Share this:
Drone Plane
Previous Post ڈرون طیارے کا کمرشل استعمال، امریکی شہری پر عائد جرمانہ ختم
Next Post آرمی چیف کی اسحاق ڈار سے ملاقات، فوج کی بجٹ ضرویات پر تبادلہ خیال
Army Chief, Ishaq Dar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close