Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دہشتگرد کا کوئی مذہب نہیں ہوتا

March 14, 2017 1 1 min read
Terrorist
Terrorist
Terrorist

تحریر: سید انور محمود
چار نومبر 2015 کو اسلام آباد میں سرمایہ کاری کانفرنس میں وزیر اعظم نواز شریف نے بڑے واضع انداز میں اپنے خطاب کے دوران کہا تھا کہ ’’عوام کا مستقبل جمہوری اور لبرل پاکستان میں ہے‘‘، پھر 10 مارچ 2017 کو انہوں نے جامعہ نعیمہ، لاہور میں سیمینار سے خطاب کرتے علماءکرام سے مانگ کی کہ ’’علماء کرام دہشتگردوں کے دلائل کا جواب دیں اور صوبائی تعصب کے خلاف بھی آواز بلند کریں‘‘۔وزیر اعظم نواز شریف کا مزید کہنا تھا کہ’’خون کی ہولی کھیلنے والوں کااسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے‘‘۔اسی دوران 7 مارچ 2017 کو اسلام آبادہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے لال مسجد کے دہشتگردوں کی جانب سے بدنام زمانہ صفحات بھینسا، روشی اورموچی کے کے خلاف داخل کی ہوئی ایک پٹیشن کی سماعت کرتے ہوئے بڑئے جذباتی انداز میں فرمایا کہ’’لبرل ازم دہشتگردی سے زیادہ خطرناک ہے‘‘۔ اگرہم وزیر اعظم اور جسٹس شوکت کے کہے ہوئےجملوں کا جائزہ لیں تو یہ آپس میں متصادم ہیں۔ملک کے وزیر اعظم کہنا ہے کہ عوام کا مستقبل لبرل پاکستان میں ہے جبکہ ایک جج کی رائے یہ ہے کہ ’’ایک لبرل ایک دہشتگرد سے زیادہ خطرناک ہے‘‘۔

آجکل اسلام آبادہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی جن پر اپنے عہدے سے ناجائز فائدے اٹھانے کے الزامات ہیں مذہبی انتہا پسندوں میں خاصے مقبول ہورہے ہیں، موصوف جماعت اسلامی کے بانی رکن مولانا نعیم صدیقی مرحوم کے خاندان سے تعلق رکھتے ہیں، جماعت اسلامی والے بھی بڑئے فخر سےان کو اپنا ہی کہہ رہے ہیں۔سال 2011 کے آخر میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج منتخب ہوئے، ابتک انہوں نے جو بھی فیصلے دیئے ہیں وہ ایک غیر جانبدار جج کے کم بلکہ ایک مخصوص انتہا پسند سوچ رکھنے والے شخص کے زیادہ لگتے ہیں۔یکم اکتوبر 2011 کو دہشتگردی کی عدالت کے جج پرویز علی شاہ نے گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قاتل ملک ممتاز حسین قادری کو دو مرتبہ سزائے موت اور دو لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی۔ دو مرتبہ سزائے موت اس لئے سنائی گئی کیونکہ جج کے نزدیک یہ دہشتگردی تھی اور فیصلے میں بھی دہشتگردی کی دفعات شامل کی گئیں۔ دہشتگردی کی عدالت کے جج پرویز شاہ نے دانستہ یا غیر دانستہ طور پرجسٹس صدیقی کیلئے راہ بلکل کھلی چھوڑ دی تھی کہ جناب آئیے اور ممتاز قادری کے حق میں فیصلہ کیجئے۔ جج پرویز شاہ نے اپنے فیصلے میں لکھا تھا کہ ممتاز قادری کا کام عین شرعی ہے مگر پاکستانی قانون کے مطابق اسکی سزا موت ہے۔ یہ کیس مارچ 2015 میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوا تو اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی نےاس کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے سوال کیا کہ ’’دہشتگردی کی دفعات کیوں شامل کی گئی؟‘‘۔جسٹس صدیقی نے اپنی سوچ کا اظہارتو اپنے ریمارکس میں کردیا لیکن ممتاز قادی کووہ رہا نہ کرسکے بس اتنا کیا کہ فیصلہ دیتے ہوئے دہشتگردی کی دفعات کو ختم کردیا اور ممتاز قادری کو ایک مرتبہ سزائے موت کا حکم دیا،اور جب یہ کیس سپریم کورٹ میں پہنچا تو سپریم کورٹ نے ممتاز قادری پر دہشتگردی کی دفعات کو دوبارہ بحال کیا اورسزائے موت کا فیصلہ بھی برقرار رکھا، ممتاز قادری کو 29 فروری 2016 کو پھانسی دئے دی گئی۔

اس سال جنوری میں سوشل میڈیا پر انتہا پسندی کے خلاف سرگرم ہیومن رائٹس بلاگرز کو غائب کیا گیا اور مذہبی شدت پسندوں کی طرف سے یہ افواہیں بھی پھیلائی گئیں کہ اسلام آباد کے ڈاکٹرسلمان حیدر اور ان کے ساتھی بھینسا، موچی اور روشنی نام کے ایسےصفحات چلا رہے ہیں، جو کہ اسلام اور افواج پاکستان کے خلاف ہیں۔ ان صفحات کے بارئے میں عام طور پرلوگ نہیں جانتے تھے لیکن عامر لیاقت نے بول ٹی وی پربیٹھ کر اس کا بہت پروپگنڈہ کیا، کچھ دن بعد ڈاکٹرسلمان حیدر سمیت تمام بلاگرز اپنے گھروں کو واپس پہنچ گئے۔ ان صفحات کے خلاف لال مسجد کے دہشتگردوں نے ایک پٹیشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرائی، ماضی میں لال مسجد کے دہشتگردوں کے کیس لڑنے والے جسٹس شوکت عزیز صدیقی اب اس پٹیشن کو دیکھ رہے ہیں، ایک موقعہ پر وہ بہت جذباتی ہوگےاور کہا کہ ان صفحات کو بند کروانے کیلئے اگر مجھے وزیراعظم کوبلوانا پڑا تو میں انھیں بھی عدالت میں حاضری کا حکم دونگا اور اگر پورا سوشل میڈیا بند کرنا پڑا تو وہ بھی کروں گا، اگر پی ٹی اے سے یہ صفحے بند نہیں ہوتے تو پی ٹی اے کو ختم کردو مگر یہ بھینسا ، گینڈا ، کتا اور سور سب بند ہونے چاہیں، جبکہ لوگوں کے مطابق یہ صفحات پہلے ہی بند ہوچکے ہیں۔ آخر میں جسٹس شوکت نے اپنے دل کی بات یوں کہی کہ’’لبرل ازم دہشتگردی سے زیادہ خطرناک ہے‘‘۔ اس موقعہ پر نامور خاتون وکیل عاصمہ جہانگیرکا کہنا تھا کہ ’’جس کو امام مسجد ہونا چاہیے وہ منصف بن بیٹھا۔

Justice Shaukat Aziz Siddiqi
Justice Shaukat Aziz Siddiqi

جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے اس بیان کی تعریف میں سارئے مذہبی شدت پسند واہ واہ کا راگ الاپ رہے ہیں۔ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے کہاہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیزصدیقی نے عاشقان رسول کے دل جیت لیے ہیں ۔ طالبان، لشکر جھنگوی اور داعش کا حمایت یافتہ دہشتگردگروپ’’تحریک الاحرار‘‘ نے جسٹس شوکت کے اس بیان کو خراج تحسین پیش کیا ہے، یاد رہے کہ یہ وہ لوگ ہیں جو نہ پاکستان کے دستور کو مانتے ہیں اور نہ ہی پاکستان کے قانون کو ۔ جسٹس شوکت سے پہلے پی پی پی کے سینیٹر عبدالرحمان ملک تو یہاں تک کہہ چکے ہیں کہ اگر کوئی میرے سامنے گستاخی کرے تو میں اسے قتل کردونگا، کئی بار ٹاک شوز میں انتہائی لبرل جبران ناصر اور ماروی سرمد جیسے لوگ بھی یہ بات کرچکے ہیں۔جسٹس شوکت کی عدالت نے جن لوگوں کی درخواست پر سماعت کی ہے وہ لوگ لال مسجد سےتعلق رکھتے ہیں، لال مسجد والوں اور جماعت اسلامی کا مؤقف دہشتگردوں کے بارے میں یکساں ہے۔ لال مسجد کے مولوی برقعہ اور جماعت اسلامی کے منور حسن کے بیانات سب کو یاد ہیں جو دہشتگردوں کی حمایت اور پاک فوج کے خلاف تھے۔

اس میں قطعی دو رائے نہیں ہوسکتیں کے کوئی مسلمان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی برداشت نہیں کرسکتا مگر کیا یہ تصور کیا جاسکتا ہے کہ کوئی مسلمان یہ قبیح فعل کر سکتا ہے؟ ایسا لگتا ہے کہ یہ قبیح فعل خود لال مسجد کی طرف سے کیا گیا ہے، کیونکہ اس گندئے فعل سے ملک میں انتشا پھیلے گا جو دہشتگرد چاہتے ہیں۔ لال مسجد کا دہشتگرد عبدالعزیز اور اسکے ساتھی کچھ بھی کرسکتے ہیں، لہذا جسٹس شوکت لبرل کو کوسنے کے بجائے یہ تحقیقات کریں کہ بدنام زمانہ بھینسا، روشی اورموچی کے صفحات کس نے بنائے تھے اور کون چلا رہا تھا، اور یہ تحقیقات اگر لال مسجد سے شروع کریں تو شاید بھینسا، روشی اورموچی کے ساتھ ساتھ گینڈا، کتا اور سور سب وہیں مل جایں۔جسٹس شوکت عزیز صدیقی یاد رکھیں کہ ایک لبرل کسی نہ کسی مذہب کو ماننے والا ہوتا ہے، اسکے نزدیک مذہب کی بے حرمتی کرنا ناممکن ہے جبکہ لبرل کے برخلاف دہشتگرد کاکوئی مذہب نہیں ہوتا۔جسٹس صدیقی نے جو جذباتی باتیں اپنے آفس میں کیں ہیں حکومت پاکستان کو ان کو اس طرح کےرویے سے روکنا چاہیے دوسرئے بھینسا، روشی اورموچی اور ان جیسے صفحات کے تخلیق کاروں کو تلاش کرکے ان تمام پر سائبر کرائم لا کے تحت مقدمہ درج کیا جائے اور الزام ثابت کرکے اس قانون کے تحت موت کی سزا دلوائی جائے۔

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر: سید انور محمود

Share this:
Tags:
Future government Nawaz Sharif Religion Syed Anwer Mahmood terrorist دہشتگرد عوام کانفرنس مذہب مستقبل نواز شریف
Ziarat
Previous Post زیارت کی خبریں 14/3/2017
Next Post لیہ کی خبریں 14/3/2017
Layyah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close