Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دہشت گردوں نے موت کو للکارہ ہے

August 9, 2016 0 1 min read
Quetta Hospital Blast
Quetta Hospital Blast
Quetta Hospital Blast

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا
پوری پاکستانی قوم جو اسلامی جموریہ پاکستان میں بس رہی ہے اور وہ پاکستانی قوم جو بیرون ممالک ہیں کوئٹہ میں بزدلانہ دہشت گردی کی وجہ سے حالت غم میں ہے میرے اور آپ کے پیارے آقا ص نے کہا پوری اُمتِ محمدیہ ایک جسم کی مانند ہے۔یہ حق اور سچ ہے آج کوئی یہ نہیں کہتا کہ بلوچستان کا مسلئہ ہے بلکہ ہر کوئی کہتا ہے یہ اسلامی جموریہ پاکستان کا مسلئہ ہے بلکہ صاف بات تو یہ ہے کہ ہم کہتے ہیں یہ ہمارا مسلئہ ہے۔ قانون فطرت ہے جب غم ملتا ہے تو خوشی بھی وہ ہی اللہ دیتا ہے ۔ اس سے پہلے کہ میں اس غم ، دکھ اور مشکل کی گھڑی میں خوشی کی خبر دوں یہ بتانا ضروری ہے کہ ۔ دہشت گردی کے پے در پے واقعات سہنے والا کوئٹہ ایک بار پھر دہشت گردی کا نشانہ بن گیا۔پہلے بلوچستان بارایسوسی ایشن کے صدر بلال انور کاسی کی ٹارگٹ کلنگ ہوئی، وکلاء میت لینے اسپتال پہنچے تو خود کش دھماکا ہوگیا، جس کے نتیجے میں 63 افراد جاں اور 40سے زائد زخمی ہوگئے۔آ رمی چیف جنرل راحیل شریف نے سول اسپتال کوئٹہ کا دورہ کیا اور دھماکے میں ہونے والے زخمیوں کی عیادت کی۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان ثناء اللہ زہری کا کہنا ہے کہ دھماکا خود کش تھا۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی میں را ملوث ہے،دہشت گرد آسان ہدف کو نشانہ بنا رہے ہیں،ان کے سامنے نہیں جھکیں گے،وہ جہاں بھی ہوں گے انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔کوئٹہ کے سول اسپتال کے شعبہ حادثات کے بیرونی گیٹ پر دھما کے اور فائرنگ میںجاں بحق ہونے والوں میں وکلا کی تعداد زیادہ ہے۔ شہر کے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔افسو ناک واقعات کے بعد پولیس کی نفری سول اسپتال طلب کر لی گئی۔ پیر کی صبح منو جان روڈ پر بلوچستان بار کے صدر بلال انور کاسی کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی طرف سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگئے۔بلال انور کاسی کی میت سول اسپتال پہنچائی گئی تو وہاں ایک بار پھر دہشت گردوں نے اپنا وار کیا۔

اسپتال کے شعبہ حادثات کے بیرونی گیٹ پر جہاں وکیلوں کی بڑی تعداد جمع تھی، ایک زوردار دھماکا ہوا، دھماکے کے بعد فائرنگ بھی ہوئی۔دھماکے میںتقریباً آٹھ کلو گرام بارودی مواد استعمال کیا گیااور بال بیئرنگ بھی استعمال کیے گئے۔دھماکے کے نتیجے میں 63افراد جاں بحق اور 40سے زائد زخمی ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں بلوچستان بار کے سابق صدر بازمحمد کاکڑ سمیت بڑی تعداد میں وکلا اورآج ٹی وی کا کیمرا مین بھی شامل ہے۔دھماکیسیاسپتال میں بھگدڑ مچ گئی۔ لوگ اپنی جان بچانے کے لئے بھاگتے نظر آئے۔زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد دی گئی اور شدید زخمیوں کو سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا۔ اسپتال کیباہر رقت آمیز مناظر ہیں،لوگ اپنے پیاروں کو تلاش کرتے رہے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کوئٹہ کے سول اسپتال پہنچ گئے اور کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض اور سینئر فوجی حکام ہمراہ سول اسپتال کا دورہ کیا اور دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی۔ آرمی چیف کو واقعے پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔

Nawaz and Raheel Sharif in Hospital
Nawaz and Raheel Sharif in Hospital

وزیراعظم نوازشریف بھی کوئٹہ کیلئے روانہ ہوگئے ہیں۔وزیراعظم نوازشریف کوئٹہ خودکش حملے کے زخمیوں کی عیادت کریں گے۔ صوبہ بلوچستان کا دارالحکومت کوئٹہ ایک عرصے سے امن دشمنوں کے نشانے پر ہے،کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز اور پولیس اہلکاروں کی بڑی تعداد دہشت گرد حملوں میں جان گنواچکی ہے۔ڈاکٹرز، صحافیوں، اساتذہ سمیت شہر کی سول سوسائٹی کی بڑی تعداد دہشت گردی کا شکار ہوچکی ہیلیکن اس بار شہر میں دہشت گردی کی تازہ لہر میں دہشت گردوں نے کوئٹہ کی وکلاء برادری کو نشانہ بنایا۔ وہی تاریخ، وہی مہینہ،وہی شہر،وہی طریقہ واردات۔۔ آج ہونیوالی دہشت گردی کے واقعے میں وہی طریقہ واردات اپنایا گیا جو آٹھ اگست،دوہزار تیرہ کوہوئے دھماکے میں اختیارکیاگیاتھا۔ کوئٹہ میں دہشت گردوں نے آج سے تین سال قبل ایک پولیس افسر کوہلاک کیا۔پھراس کی نمازجنازہ میں آئیافسران اور اہلکاروں کو خودکش حملے میں شہید کیاگیا۔8 اگست2013 کو ہونے والے اس دھماکے میں ڈی آئی جی فیاض سنبل،ڈی ایس پی شمس الدین اور ایس پی علی مہر سمیت 30سے زائداہلکار شہیدہوئے تھے۔

جنوری2013میں علمدردارروڈکوئٹہ پر پہلے ایک دکان میں دستی بم پھینکا گیا۔ دھماکے کے بعد موقع پر بڑی تعدادمیں لوگ اکٹھاہوگئے۔ ابھی امدادی کارروائیاں جاری تھیں کہ دہشت گردوں نے دوسرا بڑا دھماکا کرکے سب کچھ تہس نہس کردیا۔ دونوں دھماکوں میں تقریبا سوافرادجاں بحق ہوگئے تھے۔ وزیراعلی بلوچستان کہتیہیں دھماکیمیں ملوث افراد کو نہیں چھوڑا جائیگا،دہشت گردوں کو کیفرکردارتک پہنچایاجائیگا۔ترجمان بلوچستان حکومت کا کہنا ہے کہ دہشت گرد اپنا وجود ثابت کرنے کیلئے ایسی کارروائیاں کررہے ہیں،صوبائی حکومت نے تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا،سپریم کورٹ بار نیبھی ملک بھر میں سوگ کا اعلان کیا ہے۔ سانحہ کوئٹہ کے خلاف ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں وکلاء نے عدالتی امورکابائیکاٹ کردیا جبکہ کل وکلا یوم سوگ منائیں گے۔پاکستان بار کونسل کا 3روزہ سوگ کا اعلان کر دیا،سوگ کااعلان ممبر پاکستان بار کونسل چودھری اشتیاق احمد خان نیکیا۔

ملتان میں کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعے کے بعد ہائی کورٹ میں وکلا نے احتجاجا کام چھوڑ دیا، صدر ہائی کورٹ بار کے مطابق کل وکلا یوم سوگ منائیں گے اور عدالتوں کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے گا،گوجرانوالہ بار کونسل اور سرگودھا میں بھی وکلاء کل ہڑتال کریں گے۔ حیدرآباد میں سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی اپیل اور سکھر میں وکلاء کی جانب سے عدالتی کارروائیاں معطل کردیا جبکہ سیشن کورٹ کے احاطے میں احتجاجی مظاہرہ کیا، مظفرآباد میں سینٹرل بارایسوسی ایشن کی جانب سے تین روزہ سوگ کا اعلان کرتے ہوئے،عدالتی امورمعطل کردئیے۔ گلگت میں بھی وکلاء نے عدالتی امور معطل کردیئے۔ ادھر چمن میں کوئٹہ بم دہماکے کے سوگ میں شہر بھر میں دکانیں مارکیٹ اور بازار بند ہوگئے جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کی اپیل پر شہر میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔

Murad Ali Shah
Murad Ali Shah

کراچی:وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بلوچستان کے وزیر اعلی ٰسردار ثنااللہ زہری کو فون کرکے دہشت گردی کے واقعہ پر رنج کا اظہار کیا۔وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیر اعلیٰ بلوچستان سردار ثنااللہ زہری کو فون کیا ہے اور کوئٹہ دہشت گردی کے واقعہ پر مذمت کا اظہار کیا۔قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار کیا۔وزیر اعلی مراد علی شاہ نے بلوچستان حکومت کو پیشکش کی کہ سندھ حکومت کسی بھی نوعیت کی معاونت کے لیے تیار ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ پاکستانی قوم اور حکمران دہشت گردی کا مقابلہ بہادری اور یکجہتی سے کریں گے۔ سلامی جمہوریہ پاکستان میں ایک اور بڑا دھماکا۔ امن دشمنوں کا ایک اور کاری وار۔ سیکیورٹی اداروں کو دشمنوں کی جانب سے ایک اور دھچکا۔ اس بار سوہنی دھرتی کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ کو بزدل دہشت گردوں نے نشانہ بنایا۔

صبح نو بجے کے قریب بلوچستان بار ایسوسی ایشن کے صدر بلال انور کاسی کو گھر سیعدالت جاتے ہوئے منوں جان روڈ پر گھات لگا کر قتل کردیا گیا۔ بلال کاسی کی میت کو سول اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وکلاء کی بڑی تعداد تعزیت کے لیے اسپتال پہنچی۔ عین اسی وقت سول اسپتال زوردار دھماکے سے گونج اٹھا دھماکا اسپتال کے شعبہ ایمرجنسی کے داخلی دروازے پر ہوا، اسپتال ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں ساٹھ سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ درجنوں افراد زخمی ہوئے جنھیں بی ایم سی، سی ایم ایچ اور ایف سی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ واقعے میں وکلاء کی بڑی تعداد کے ساتھ میڈیا کے نمائندے بھی متاثر ہوئے۔ نجی ٹی وی کا ایک کیمرہ مین صحافتی ذمہ داری پوری کرتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا، جبکہ دوسرے کیمرہ مین کی حالت تشویش ناک ہے۔ جاں بحق افراد میں بلوچستان بار ایسویسی ایشن کے سابق صدر باز محمد کاکڑ بھی شامل ہیں۔

پولیس اور تفتیسی اداروں کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق سول اسپتال میں حملہ خود کش نوعیت کا تھا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق حملیمیں آٹھ کلو دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا۔ افسوس ناک واقعے کی اطلاع ملتے ہی ملکی و صوبائی سطح پر کھلبلی مچ گئی۔ سیاسی قائدین کی جانب سے دھماکے کی مذمت، جاں بحق افراد سے اظہار تعزیت، زخمیوں کے علاج اور امداد کے لیے اقدامات، مختلف تنظیموں کی جانب سے سوگ، ہڑتال اور احتجاج کے روایتی اعلانات، سیکیورٹی اداروں کی جانب سے دہشت گردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹے جانے کے رٹے رٹائے عزم کے ارادوں کی بازگشت، آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے اور آخری دہشت گرد کے خاتمے تک یہ جنگ جاری رہے گی جیسے جملے ہر شخص کے کانوں میں سیسے کی طرح انڈیلے جارہے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے بھی دھماکے کی مذمت اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی بھی کرادی۔

Raheel Sharif
Raheel Sharif

آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی کوئٹہ پہنچے ہیں اور جائے وقوع کا جائزہ لیا۔ بلوچستان کیصوبائی وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے بھی بیان داغ دیا کہ سول اسپتال دھماکا سیکیورٹی لیپس ہے،ذمہ دار جو بھی ہوا اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ واقعہ کے رد عمل میں صوبائی وزیراعلیٰ بلوچستان ثناء اللہ زہری نے کہا کہ امن دشمن دہشت گرد آسان ہدف کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ حملہ بظاہر خود کش نوعیت کا لگتا ہے اور دھماکے میں بھارتی خفیہ ایجنسی”را ”کے ملوث ہونے کے امکانات ہیں۔ واضح رہے کہ کچھ ماہ قبل اسی صوبے سے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو کو گرفتار کیا گیا تھا۔ جس نے ملک کے اندر دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث ہونے کا اعتراف بھی کیا تھا اور مزید حملوں کی منصوبہ بندیوں کی نشان دہی بھی کی تھی۔

quettaصوبہ بلوچستان میں گذشتہ کچھ سالوں میں ہونے والے دھماکوں اور مختلف چھوٹے بڑے حملوں کے اعداد و شمار کے مطابق 2005 میں اکیاون افراد،2007 میں اننچاس افراد، 2009 میں بارہ افراد،2010 میں اٹھاسی افراد، 2011 میں ساٹھ افراد، 2012میں تیس افراد،2013 میں مختلف حملوں میں دو سو تینتسـ افراد،2014 میں بارہ افراد 2016 میں بتیس افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔
ملک دشمن عناصر کو شکست دینے کے عزم کا آج دوبارہ اعادہ کیا گیا۔ صوبائی حکومت کی جانب سے تین روزہ سوگ کا اعلان جبکہ سپریم کورٹ بار نے کوئٹہ سانحے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے سات روزہ سوگ کا اعلان کیا۔ صدر سپریم کورٹ بار کہتے ہیں دہشت گردوں کے حملے سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہوں گے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس انور ظہر جمالی نے دھماکے میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا ہے۔

سوال یہ ہے کہ امن کے دشمن افراد کو بزدل کیوں سمجھا جاتا ہے؟ یہ بزدل افراد ملک کے کونے کونے میں کھلے عام گھوم رہے ہیں۔ بہت منصوبہ بندی کے بعد طاقت ور اور کامیاب حملے کرنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں۔ اس ملک میں محفوظ کون ہے؟ وکلاء برادری، صحافتی برادری،عام شہری، فنکار برادری، پولیس اہل کار، فوجی اور رینجرز اہل کار کسی کی جان بھی تو محفوظ نہیں۔ وزیر داخلہ کی جانب سے جعلی شناختی کارڈز کی پکڑ کے باوجود یہ نامعلوم دہشت گرد جن کی کوئی شناخت تک سامنے نہیں آتی، ملک کے ہر صوبے کے ہر شہر کے اندر دندنا رہے ہیں۔ جمہوری معاشرے کے عام شہری کا مملکت کے سربراہان سے سوال ہے کہ آخر کب تک بے گناہ عوام اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے رہیں گے؟۔

Peace
Peace

امن کب اور کس طرح قائم ہوگا؟ آخر کتنے شہیدوں کی قربانیوں کے بعد عوام پر امن ماحول میں سانس لے سکیں گے؟ نیشنل ایکشن پلان کے مثبت نتائج کب برآمد ہوں گے؟ امن دشمن کے خلاف محاذ میں جیت ہماری کب ہوگی؟ یا ہر واقعے کی طرح اس بار بھی بات وزراء کے دوروں، بیانات، تعزیت، امدادکے اعلان،یوم سوگ، ہڑتال،احتجاج، تحقیقات اور تفتیشی ٹیموں کی تشکیل کے بعد معاملہ اگلے سانحیکے ہونے سے پہلے ہی سرد پڑ جائے گا۔ آخر یہ دہشت گرد کمزور کیوں نہیں پڑتے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے دہشت گردوں کے خلاف خصوصی کومبنگ آپریشن کا حکم دے دیا، جس کے تحت خفیہ ایجنسیاں دہشت گردوں کو کہیں بھی نشانہ بناسکتی ہیں۔

کوئٹہ میں اعلیٰ سطح کے اجلاس میں اہم ہدایات اور فیصلے ہوئے، آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ آج کوئٹہ میں کیے گئے حملے میں بالخصوص سی پیک کو نشانہ بنایا گیا، دہشت گردوں کو خیبرپختونخوا میں شکست دے دی گئی ہے، اب ان کی توجہ کا مرکزبلوچستان بنا ہوا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت کوئٹہ میں اہم سیکیورٹی اجلاس ہوا جس کے دوران آرمی چیف نے خصوصی کومبنگ آپریشن کا حکم دے دیا۔ آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ اجلاس میں وزیراعلیٰ بلوچستان ثناء اللہ زہری، چیف سیکریٹری اور کمانڈرسدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض بھی موجود تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کا مزید کہنا تھا کہ آج کا حملہ بلوچستان کی بہتر صورتحال کو خراب کرنے کی کوشش ہے، انٹیلی جنس ادارے دہشت گردی میں ملوث کسی بھی شخص کو نشانہ بنائیں گے،آج کا حملہ بلوچستان کی بہتر صورتحال کو خراب کرنے کی کوشش ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق اس سے قبل آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سول اسپتال اور بلوچستان ہائی کورٹ کا دورہ کیا، آرمی چیف نے چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ اور دیگر ججز سے انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا جبکہ اسپتال میں زخمیوں کی تیمار داری کی اور ان سے اظہار یکجہتی کیا۔۔۔دعا ہے اللہ پاک اس دنیا فانی سے رحلت فرمانے والوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب کرے اور جو ذخمی ہوئے ہیں اللہ پاک اپنے کرم و فضل سے صحت کاملہ نصیب فرمائے ۔ ایک ضرب المثل ہے کہ جب گیدڑکی موت آتی ہے تو وہ شہر کا رخ کرتا ہے بلکل اسی طرح جب دہشت گروں کو موت نے نوچنا ہوتا ہے تو پھر دہشت گرد سپاسلار جنرل راحیل شریف اوروطن کی مٹی سے پیار کرنے والوں کو پکارتے ہیں بلکل اُسی طرح جیسے آرمی پبلک سکول پشاور میں دہشت گردوں نے اپنی موت کو پکارا تھا۔۔۔۔ آج بچے کھچے گنتی کے دو چار دہشت گردوں نے پھر اپنی موت کو آواز دی ہے ۔۔۔ انشااللہ تعالیٰ وہ دن اب دور نہیں جب اسلامی جموریہ پاکستان میں دہشت گردی کا نام و نشان بھی مٹ جائے گا۔

Dr Tasawar Hussain Mirza
Dr Tasawar Hussain Mirza

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:
Tags:
Balochistan challenged Death pakistan people problem terrorists بلوچستان پاکستان دہشت گردوں قوم موت
Sardar Khalid Ibrahim
Previous Post پونچھ میں وزارت نہ ملنے کے بعد
Next Post حنیف محمد کی طبیعت مزید ناساز، وینٹی لیٹر پر منتقل
Hanif Mohammad

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close