Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لانگ مار چ کی سیاست

July 14, 2014 0 1 min read
Mumtaz Awan
PTI
PTI

کی جانب سے 14اگست کو ڈی چوک تک لانگ مارچ کے اعلان کے بعد حکومت نے بھی اسے روکنے کی بھر پور منصوبہ بندی کر لی ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کہتے ہیں کہ14 اگست کی مرکزی تقریب ڈی چوک میں ہو گی ،عمران خان یوم آزادی پریوم بربادی کا تصور نہ دیں، پاکستان اپنی سلامتی کی جنگ لڑ رہا ہے، وہ اپنا جھنڈا نیچا رکھیں، سڑکوں پر یلغار کی سیاست ملک کے لیے نقصان دہ ہو سکتی ہے اور دہشت گردوں کے لیے مددگار ہو سکتی ہے۔وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کہتے ہیںکہ میں عمران خان سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ یوم آزادی کو یوم احتجاج میں تبدیل اور قوم کو تقسیم کرنیکی کوشش نہ کریں، ملک حالت جنگ میں ہے اس روز کسی جماعت کا نہیں بلکہ سبزہلالی پرچم لہرانا چاہئے۔

میرا یا عمران خان کا یوم پیدائش تو تبدیل ہو سکتا ہے مگر اس ملک کا یوم آزادی اور دارالحکومت تبدیل نہیں ہو سکتا،ویسے عمران مارچ کرنا چاہئیں تو انہیں آزادی ہے مگر اس کا حتمی فیصلہ وزارت داخلہ نے کرنا ہے ، یہ وقت سیاسی قیادتوں کے آپس میں لڑنے کا نہیں بلکہ قوم کے محافظوں کی پشتی بانی کا ہے جو شمالی وزیر ستان میں پاکستان کی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں حکومت حسب سابق یوم آزادی شایان شان طریقے سے منائے گئی جس کی اصل تقریب اسلام آباد میں ہو گی جس میں عمران خان سمیت تمام سیاسی رہنمائوں کو شرکت کی دعوت دی جائیگی۔

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے کارکن آزادی مارچ میں شرکت کے لئے تمام حائل رکاوٹیں عبور کر کے اسلام آباد ضرور پہنچیں گے،14 اگست کو آزادی مارچ پر امن ہو گا، اگر حکومت نے رکاوٹیں کھڑی نہ کیں تو پھر تصادم کاکوئی خدشہ نہیں۔ آزادی مارچ میں شرکت کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کو دعوت دی اور جلسے کو کامیاب بنانے کے لئے سیاسی جماعتوں سے رابطے بھی کئے جا رہے ہیں۔ تحریک انصاف کے ماضی میں ہونے والے جلسے پر امن تھے اب 14اگست کا مارچ بھی پر امن ہو گا۔ حکومت مخالف لانگ مارچ کے معاملے پر صورت حال میں تناؤ اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی سڑکوں پر سیاسی تصادم کا خدشہ بڑھ رہا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف نے قدم پیچھے ہٹھانے سے انکار کر دیا ہے لانگ مارچ کے اعلان پر بدستور ڈٹے ہوئے ہیں۔ وفاقی حکومت نے بھی انتظامات شروع کر دیئے ہیں پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے لئے 13 اگست سے پنجاب اور خیبرپختونخوا سے بڑے بڑے قافلے راولپنڈی اسلام آباد میں داخل ہونے کی کوشش کریں گے ضلعی تنظیموں کو اس بارے میں متحرک کر دیا گیا ہے۔ واقفان حال کا کہنا ہے کہ صورت حال معمول کے مطابق نہیں ہے اسلام آباد میں سیاسی تصادم کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کو 14 اگست کے آزادی مارچ کو محدود کرنے کے لئے قائل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ تحریک انصاف تاحال اعلان پرڈٹی ہوئی ہے۔ لانگ مارچ کے لئے پاکستان تحریک انصاف آئندہ ہفتے رابطہ عوام مہم تیز کر دے گی۔ 10 لاکھ لوگوں کو اسلام آباد میں جمع کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں پارٹی کے ضلعی عہدیداروں کو اس بارے میں ہدایات جاری کر دی گئیں ہیں اعلان کے حوالے سے قدم پیچھے نہ ہٹھانے اور ہر صورت ملین مارچ کرنے کے حوالے سے پارٹی کے سینئر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی بھی گزشتہ روز بیان دے چکے ہیں اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ ضرور ہو گا۔

حکومت اور اپوزیشن کی بڑی جماعت کے درمیان اس کشمکش کے نتیجہ میں اسلام آباد کی سڑکوں پر سیاسی تصادم اور سیاسی تناؤ کے شدت اختیار کرنے کا خدشہ بڑھ رہا ہے۔ حکومت مخالف ممکنہ وسیع تر سیاسی اتحاد کے غبارے سے ہوا نکل گئی۔ بھاگ دوڑ سود مند ثابت نہ ہوئیں سب اپنے اپنے ایجنڈے کے تحت تنہا پرواز کر رہے ہیں۔ حکومت کے خلاف وسیع تر سیاسی اتحاد کے لئے سرگرم مایوس ہو گئے۔ ایک بار پھر یہ عناصر تنہا رہ گئے ہیں۔ گرینڈ الائینس کے لئے ماضی میں حکمران اتحاد میں شامل بڑی جماعتوں کے بھی اپنے سابقہ حلیفوں کا ساتھ دینے سے انکار کر دیا کوئی بڑی جماعت حکومت کو گرانے یا کمزور کرنے کی ” مہم ” کا حصہ نہیں بنے گی۔ اس اپوزیشن جماعتوں کے ممکنہ گرینڈ الائنس کی کوششوں کے غبارے سے ہوا نکل گئی ہے۔

کسی بڑی جماعت کو اس اتحاد کے لئے قائل نہیں کیا جا سکا۔ اہم جماعتوں نے واضح کر دیا ہے کہ ملک و قوم کو درپیش چیلنجز کے پیش نظر موجودہ جمہوری سیٹ اپ کو کمزور کرنا پارلیمانی سیاسی نظام کو دھچکا پہنچانے کے مترادف ہو گا۔اہم جماعتوں نے وسیع تر اتحاد کی تشکیل سے انکار کر دیا ہے۔ وسیع تر اتحاد کی کوششوں کرنے والے تنہا رہ گئے ہیں۔ ماضی میں وہ جس حکومت کے اتحادی رہے تھے آپس میں شامل بڑی جماعتوں نے بھی ان کا ساتھ دینے سے انکار کر دیا ہے۔حکومت مخالف وسیع تر اتحاد کی کوششوں کرنے والوں سے بعض جماعتوں کے رہنما حکومت کو دباؤ اور خوفزدہ رکھنے کے لئے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔

North Waziristan
North Waziristan

تاہم انہوں نے اپنے ان دوستوں سے حکومت کے خلاف کسی وسیع تر اتحاد کا حصہ بننے سے معذرت کر لی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف بھی خود کو انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے مطالبے اور اس مقصد کے لئے حکومت پر دباؤ ڈالنے تک محدود رکھے گی۔ ملک کی تینوں بڑی جماعتوں کے اہم رہنماؤں کے 14 اگست کے لانگ مارچ پر تند و تیز بیانات اور پرویز مشرف کے مواخذے کے معاملے پر کھڑا ہونے والے نئے تنازعے سے شمالی وزیرستان ایجنسی میں جاری آپریشن ضرب عضب کے باعث 9 لاکھ سے زائد نقل مکانی کرنے والے بے گھر افرعاد کی آواز دب کر رہ گئی انسانی المیے کے خدشہ بڑھ گیا۔ بڑی جماعتو ں کی نظروں سے بے گھر افراد کے مسائل و مشکلات اوجھل ہونے لگے۔ کیمپوں اور ہسپتالوں میں موجود بے گھر افراد کے مسائل بڑھنے لگے۔ ممکنہ انسانی المیہ سے بڑی جماعتوں کی توجہ اسلام آباد کے لانگ مارچ اور پرویز مشرف کے مواخذے کے معاملے کی وجہ سے ہٹھ گئی ہے بڑی جماعتوں کے رہنما ان معاملات پر بیان بیازی کے لئے مورچہ زن ہو گئے۔

رمضان المبارک اور گرمی کے اس شدید موسم میں ان جماعتوں کی جانب سے شمالی وزیرستان ایجنسی کے بہنوں اور بھائیوں کی امداد سے توجہ ہٹھ رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق متاثرین کی حالت زار انتہائی خراب ہے۔ شمالی وزیرستان سے 4 اور 5 دن کی مسافت کے بعد پیدل بنوں پہنچے۔ سارے متاثرہ خاندان بالخصوص خواتین اور بچون کی صحت تاحال بحال نہیں ہو سکی ان کی صحت تسلی بخش نہیں ہے۔ نقل مکانی کرنے والوں میں ساڑھے تین لاکھ سے زائد بچے شامل ہیں اسی طرح بے گھر افراد میں خواتین کی بھی ایک بڑی تعداد شامل ہے۔

لانگ مارچ 14 اگست کو ڈی چوک میں سرکاری تقریب اور اب پرویز مشرف کے مواخذے کے معاملے پر کھڑے ہونے والے نئے تنازعے پر حکومتی زعما پاکستان مسلم لیگ ( ن ) ، پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کے تیز و تند بیانات سے متاثرین شمالی وزیرستان ایجنسی کے مسائل نظر انداز ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ ان جماعتوں کی جانب سے تاحال اپنی جماعتوں کی سطح پر بھی امدادی سرگرمیاں شروع نہیں کی جاسکی ہیں۔ متاثرین کے حالات انتہائی خراب ہیں۔ مشکلات بڑھ رہی ہیں جب کہ اس اہم نازک موقع پر بڑی جماعتیں غیر ضروری ایشوز میں الجھ کر رہ گئیں ہیں اور الفاظ کی جنگ سے ایک دوسرے کو زیر کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر:ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
long march politics terrorists Victims waziristan دہشت گردوں سیاست متاثرین وزیرستان وفاقی
Heat
Previous Post سندھ ، پنجا ب اور بلوچستان میں بڑھتی گرمی سے شہریوں کا برا حال
Next Post شکیل آفریدی کی کسی دوسرے صوبے کی جیل منتقلی کی درخواست مسترد
Shakil Afridi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close