Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دہشت گرد

March 26, 2019 0 1 min read
Terrorist
Terrorist
Terrorist

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

انسان فطری طور پر بے صبری ‘ جلد بازی کے ساتھ ساتھ بے لگامی کی جبلت بھی رکھتا ہے ‘ انسان کی ہر غلط فطرت اُسے شر پسندی کی طرف مائل کر تی ہے ‘ انسانی جبلت کے اِن رزائل کو کنٹرول کر نے میں مذہب بنیادی کردار ادا کر تا ہے ‘ جب انسان کو یہ شعور ہو کہ اُس کے ہر غلط فیصلے کا اُسے جوا ب دینا ہے ‘ دنیا سے مرنے کے بعد اُسے دوبارہ زندہ کر کے حقیقی خدا کے سامنے دنیاوی اعمال کی جواب دہی کے لیے پیش کیا جانا ہے دنیا میں اچھے اعمال کا انعام دیا جانا ہے تو جزاو سزا کے تصور سے وہ دنیا میںاپنی عارضی زندگی کے دوران شر پسندی سے اجتناب کر تا ہے ‘ نیکی بھلائی کے کاموں کی طرف راغب رہتا ہے یہ مذہب ہی ہے جو انسان جیسے بے راس گھوڑے کو لگام ڈال کر رکھتا ہے اور اگر انسان کے دماغ سے مذہب جزا و سزا کا تصور نکال دیا جائے تو اُس کی فطرت میں شر کا عنصر اُسے سراپا شر پسندی بنا دیتا ہے وہ روز محشر کے خیال سے محروم ہو تا ہے ‘ دنیا ہی اُس کی حقیقی زندگی ہو تی ہے وہ پھر اچھے برے کے تصور سے بھی محروم ہو کر جانور کا روپ دھار لیتا ہے۔

جانور کا کام ہے چیرنا پھاڑنا دوسروں کو مار کر اُسے خوراک کے طور پر ہضم کر جاناایسا انسان رحم دلی نیکی بھلائی سے محروم ہو جاتا ہے ایسا انسان پھر خدا کا خلیفہ نہیں رہتا بلکہ بے راس درندہ ہو تا ہے جس پر شر پسندی غالب ہو تی ہے اُسے ایسے کسی عمل یا ظلم بربریت کی آخر ت میں سزا کا خوف بھی نہیں رہتا وہ پھر چلتا پھرتا درندہ عفریت بن جاتا ہے پھر ویسی حرکات گھناونے جرائم کر تا ہے کہ مہذب انسان اُس کی حرکتیں دیکھ کر کانوں کو ہاتھ لگاتے ہیں ‘ ایسے درندہ صفت انسان پر امن معاشروں کا امن تباہ برباد کر دیتے ہیں ‘ ایسے لوگ انسانی آبادیوں میں رہنے کے قابل نہیں ہو تے بلکہ یہ جانور نما عفریت جو کسی بھی وقت پر امن انسانوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹ سکتے ہیں پھر سلاخوں کے پیچھے ہونے چاہیں تا کہ دھرتی کا امن قائم رہ سکے ایسا ہی ایک واقعہ چند دن پہلے دنیا کے پر امن ترین ملک نیوزی لینڈ میںپیش آیا جب مذہب اخلاقیات اچھائی امن بھائی چارہ سے محروم ایک سفید فام دہشت گرد برینڈن ٹیرنٹ گاڑی میں جدید ترین خوفناک آتشیں اسلحہ لے کر کرائسیٹ چرچ کی مسجد النور پر درندے کی طرح حملہ آور ہو تا ہے موجودہ دور بلاشبہ مادیت پرستی کے طلسم میں گرفتار ہے مادیت پرستی موجودہ دور کے انسان کی ہڈیوں تک سرایت کر چکی ہے۔

مذہبی اخلاقی اقداراب آٹے میں نمک کے برابر رہ گئی ہیں جدید دور کی چکا چوند روشنیوں نے آج کے انسان کو فحاشی عیاشی کے اڈوں کا اسیر بنا کر رکھ دیا ہے اِس گئے گزرے دور میں معاشرے کی کریم تھوڑے لوگ ہیں جو مذہبی اخلاقی اقدارروایات پر پابند ہیں جو امن بھائی چارے محبت کا پرچار کرتے ہیں لاکھوں کے شہروں میں کم تعداد میں یہ امن پسند لوگ ہوتے ہیں جو بے ضرر معصوم پیا رکرنے والے لوگ ہو تے ہیں جو مسلسل اپنا محاسبہ کر تے ہیں ‘ معاشرے کے امن اور محبت کی عمارت ایسے ہی گنتی کے لوگوں کے وجود سے قائم ہے ‘ معاشرے کی خوشبو چند لوگ جو خدا کی عبادت کے لیے مسجد میں جمع ہوئے ایک سفید فام دہشت گرد درندہ بن کر اُن پر ٹوٹ پڑا ‘ نیو زی لینڈ جس کا شماار دنیا کے امن پسند ترین ملکوں میں شامل ہو تا ہے کو ئی تصو ر بھی نہیں کر سکتا تھا کہ اُس ملک میں درندگی کی یہ بھیانک واردات ہو گی اِس لیے درندہ صفت انسان خطرناک آتشیں اسلحے کے ساتھ جب ان معصوم نہتے بچوں عورتوں جوانوں بوڑھوں پر حملہ آور ہوا تو اُس کا سامنا معصوم نیک صفت لوگوں سے تھا جن کو اُس درندے نے چن چن کر شہید کیا اُس کی درندگی کی انتہا بار بار میگزین بدلتا رہا ہتھیار بدلتا رہا۔

سفاکی کی انتہا یہ کہ کیمرہ لگا کر اپنی خو ن آشامی پربر بریت کی ہولناک درندگی ساری دنیا کو دکھاتا رہا ‘ معصوم کمزور نہتے لوگوں پر گولیوں کی بارش کر تا رہا کو ئی اُس درندے سے پوچھے اگر تم اتنے ہی بہادر تھے تو افغانستان یا شام میں جاکر اپنی بہادری دکھاتے ‘ معصوم لوگ جو عبادت میں مصروف ہیں اُن بچوں عورتوں اور بوڑھوں کو شہید کر کے تم نے کو نسی بہادری دکھائی ہے ایسی حرکت کو ئی جانور درندہ عفریت ہی کر سکتا ہے کو ئی انسان تو دور کی بات عام جانور بھی ایسی حرکت کے بارے میںسوچ نہیں سکتا انسانی تاریخ کے اِس سفاکیت پر مبنی واقع نے پوری دنیا کے امن کو ادھیڑ کر رکھ دیا ہے مغرب اور امریکہ بہادر جو کئی عشروں سے ایک ہی راگ الاپتا آرہا تھا کہ دہشت گردی اسلام کی کوکھ سے جنم لیتی ہے یا اسلامی تعلیمات سے دہشت گر د تیار ہو تے ہیں یہ بات جھوٹ ثابت ہوئی کہ ایسی سفاکیت تو کبھی ہو ئی ہی نہیں ‘مغرب کی منافقت دنیا نے اُس وقت بھی دیکھی جب مغربی ابلاغ امریکی چینلز نے فائرنگ قتل کے الفاظ استعمال کئے ‘ اُس سفید عفریت کو دہشت گردکا نام دینے سے گریز کیا مغرب امریکہ بہادر کی ڈھٹائی کا عالم ملاحظہ فرمائیں یہ واقعہ خدا نہ کرے اگر کسی مسلمان نے کیا ہوتا یا پس منظر میں کوئی مسلمان ملک ہو تا تو دنیا اِس طرح تماشائی بنتی ساری دنیا میں قیامت برپا ہو جاتی تھی ایک گھنٹے کے اندر اندر سیاسی سفارتی عسکری محاذوں پر زلزلہ آجاتا تھا کرہ ارض نے تھر تھرانہ شروع کر دینا تھا امریکہ بہادر نے بڑھکیں مارنی شروع کر دینی تھیں۔

بھارت اسرائیل کی بکواسیات نقطہ عروج پر پہنچ جاتی تھی اقوام متحدہ کے ایوانوں میں بھونچال آجاتا تھا مسلمانون پر کڑی پابندیوں کے نعرے اور بلند باگ دھمکیاں دنیا کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک آنے لگتی تھیں لیکن یہ سفاک درندہ تو سفید فام ہے جس کا تعلق پڑوسی ملک آسٹریلیا سے ہے جس کی ٹریننگ کسی مسلمانوں کے جہادی کیمپ میں نہیں ہوئی یہ تو مغرب کی جدید ترقی یافتہ تہذیب کی کوکھ سے برآمد ہوا ہے امریکہ بہادر اور مغرب جو دن رات مسلمان دہشت گرد کی جگالی کر تے تھے اب پریشان ہیں کہ ایسی درندگی تو کبھی مسلمانوں نے کی ہی نہیں جو اُن کے سفید فام درندے نے کی ہے اب مغرب اور امریکہ بہادر کو خواب غفلت سے جاگ جانا چاہیے ورنہ وہ جو دن رات اپنی نام نہاد ترقی اور تہذیب کا راگ الاپتے ہیں اُن کی تہذیب معاشرہ راکھ کا ڈھیر بن جائے گا اِس میں بھی قصور پاگل ڈونلڈ ٹرمپ اور اُن سفید فام فرعونوں کا ہے جنہوں نے ماضی کے کئی سالوں سے سفید فام برتری کا راگ الاپا ہے۔

اِن لوگوں نے سفید فام برتری کے جو بیج بوئے تھے وہ اب تن آور پودے بن گئے ہیں اب یہ دردنے اُن کے معاشروں کو ہی راکھ کا ڈھیر بنا دیں گے اب مغرب کو ماننا ہو گا کہ دہشت گرد کا کوئی مذہب نہیں ہو تا اگر مغرب نے سفید فام برتری کے اِس جن کو ابھی سے ہی بوتل میں قید نہ کیا تو مغرب اپنی بربادی کے لیے تیار ہو جائے کر ہ ارض پر طاقت نہیں محبت کی حکمرانی چاہیے کیونکہ امریکہ نے اپنا انجام طاقت کے باوجود افغانستان عراق اور عراق میں دیکھ لیا ہے کس طرح طاقت کے زعم میں آیا شکست خوردہ گیدڑ کی طرح بھاگا امریکہ کی فرعونیت چکنا چور ہو گئی کہ اس کے پاس سب سے بڑا اسلحہ خانہ ہے بارہ ہزار سے زائد ایٹم بم ہیں جو کرہ ارض کو راکھ کا ڈھیر بنا سکتے ہیں میزائل ایکوریسی کی انتہا پرہیں امریکی سیٹلائیٹ زمین پر رینگتی چیونٹی کو بھی دیکھ لیتے ہیں شہنشاہ عالم کا فوجی بجٹ طاقت ور فوج اسلحے کے انبار لیکن شکست اس کا مقدر بنی فتح کا دارومدار اسلحے پر نہیں ایمان و جذبے پر ہے ابھی بھی اگر امریکہ بہادر اور مغرب نے آنکھیں نہ کھولیں سفید فام اِن درندوں کو کنٹرول نہ کیا تو ڈرو ان چنگاریوں سے جو کرہ ارض پر صدیوں سے اسلام کے نور کی شکل میں انسانوں کے باطن میں ٹمٹا رہی ہیں جو راکھ کے ڈھیر میں چنگاریوں کی طرح سلگ رہی ہیں اِن کی روشنیاں کب کہکشائوں میں بدلتی ہیں کب یہ آگ کے بھانبھڑ بن کر کرہ ارض پر پھیلے سفید فام دہشت گرد وں کو خاک چاٹنے پر مجبور کر دیتے ہیں نمازیوں دیوانوں کے جذبوں سے ڈرو جو دن رات شہادت کی آرزو کر تے ہیں۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
goodness life nature terrorists World دنیا دہشت گرد زندگی ظلم فطرت نیکی
Unemployment Crisis in India
Previous Post ہندوستان میں بے روزگاری کا شدید بحران
Next Post مفتی تقی عثمانی پر حملہ سازش کس کی ہے
Mufti Taqi Usmani

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close