Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پشتون تحفظ موومنٹ آخری حصہ جہارم

April 23, 2018 0 1 min read
Terrorist
Terrorist
Terrorist

تحریر : میر افسر امان

ہم اپنے گذشتہ تین کالوں میں دہشت گرد تنظیموں، ولی خان پارٹی کی پشتون زلمے، ملا فضل اللہ کی تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)، جی ایم سید کی جیئے سندھ،، الطاف حسین کی مہاجر قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اور براہمداغ بگٹی کی بلوچستان لبریشن آرمی بلوچ علیحدگی پسندوں پر سیر حاصل بعث کر چکے ہیں۔ اب چوتھے اور آخری کالم میں پشتون تحفظ موومنٹ کی جد وجہد پر تجزیہ کریں گے۔جیسا کہ ہم نے اپنے پہلے کالم میں عرض کیا تھا کہ پشاور کے جلسے کے بعد منظور پشتین صاحب نے ٢٢ اپریل کو لاہور اور ٢٩ تاریخ سوات اور بعد میں کسی وقت اسلام آباد میں جلسے کا اعلان کیا تھا۔ یہ تو جمہوری ملک ہونے کے ناتے اُن کا حق ہے کہ اپنی بات لوگوں تک پہنچائیں۔مگر یہ باتیں پاکستان آئین کے اندر دیے گئے حقوق کے تحت بات چیت سے ہونی چاہییں۔ کسی بیرونی طاقت کی ہدایات کے بغیرہونی چاہییں۔
پاکستان کا آئین، پاکستان کے چاروں صوبوں کا متفقہ اسلامی آئین ہے۔ اسلام قومیتوں کو پہچان کی حد تک اجازت دیتا ہے۔ انسانیت کا معیار تقویٰ پر چھوڑتا ہے۔ ہم نے پہلے تین کالموں میں جن تنظیموں پر بعث کی ہے انہوں نے پاکستان کے اسلامی آئین کے خلاف کام کرتے ہوئے اپنی تحریکیں چلائیں۔ پاکستان مسلمانان برصغیر کے ہر دلعزیز نعرے ،پاکستان کا مطلب کیا”لا الہ الااللہ” کے تحت بانی پاکستان کے پر امن اور جمہوری طرز سیاست کی بنیاد پر وجود میں آیا تھا۔ اس سب تنظیموں نے پاکستان کی وحدت اور اسلامی آئین کے برخلاف قومیتوں کی بنیاد پر حقوق کی جد وجہد کی۔مروجہ جمہوری طریقہ سے ہٹ کر اسلحہ کے زور پر نام نہاد حقوق حاصل کرنے کی بے سودکوشش کی۔ حکومت پاکستان پر ناجائز الزامات لگائے۔جس ملک ِپاکستان میں یہ حضرات رہ رہے ہیں اس پاکستان کو بدنام کیا۔ بیرون ملکوں کو اپنے ملک میں مداخلت کی دعوت دی۔ دشمن ملکوں سے فنڈ حاصل کیے۔بیرون ملک دہشت گردی کی ٹرینینگ لی۔پاکستان اورملک کی مسلح افواج کے خلاف بغاوت کی۔پاکستان کی فوج نے پاکستان کی سالمیت کے لیے مسلح جدو جہد کو کچل دیا۔ جب لوگ آئین میں دیے گئے بات چیت آپشن پر بات نہیں کرتے اور اسٹیٹ کے خلاف اسلحہ اُٹھا لیتے ہیں۔ جنگ شروع کرتے ہیں۔ پھرجنگ میں دونوں اطراف سے لوگ قتل ہوتے ہیں۔

مسنگ پرسن پر بات کی جائے توکچھ لوگ جان بوچھ خود غائب ہو جاتے ہیں۔مخالفیں ان کو مسنگ پرسن ظاہر کر کے پروپیگنڈا کرتے ہیں۔ اس کے ثبوت کے طور پرلاپتہ افراد کمیشن کے سربراہ جسٹس(ر)جاوید اقبال صاحب نے پارلیمنٹ کی قومی کمیٹی برائے انسانی حقوق کے سامنے بیان میں دیکھا جا سکتا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مسنگ پرسن کے ٧٠ فی صد عسکریت پسندی میں ملوث ہیں۔پشتون تحفظ موومنٹ کی اُٹھان اور نام نہاد مطالبات بھی اپنی پرانی قوم پرست تنظیموں کی طرح کے ہیں۔بحر حال لاپتہ افراد کے لیے کمیشن پہلے سے کام کر رہا ہے جسے انصاف کے تقاضے پورے کرنا چاہیے۔

منظور پشتیون کہتے ہیں کہ پاکستان میں پشتونوںکو برابر کے حقوق دیے جائیں۔ اس کو معلوم ہونا چاہیے کہ پشتونوں بھائیوں کو جتنے حقوق پاکستان میں حاصل ہیں شاید ہی پاکستان کی کسی دوسری قوم کو حاصل ہوں۔ سندھ،پنجاب،بلوچستان،کشمیر اور گلگت و بلتستان بلکہ پاکستان کے سارے شہروں میں پشتون کاروبار کر رہے ہیںجادائدیں خریدتے ہیں۔ پورے ملک ،خیبر سے کراچی تک پشتونوں کی ٹرانسپورٹ چلتی ہے۔ ان کو کوئی بھی روک ٹوک نہیں۔ان کو برابر سے زیادہ حقوق حاصل ہیں۔

دوسرے بات کی اسلام آباد میں دھرنا دیں گے اور جب تک بین القوامی ضمانت نہیں ملتی اس وقت تک دھرنا ختم نہیں کریں گے۔ ان کو معلوم ہونا چاہیے کہ اس کے پیش رُو بھی بھارت، افغانستان،امریکا،حتہ کہ اسرائیل سے بھی ضمانت اور مددمانگتے رہے۔ مگر یہ ان کے دل کی حسرت ہی رہی۔ منظور پشتین صاحب ایسی باتیں نہ کریں۔ پاکستان کے آئین کے تحت اپنے حقوق کی بات کریں۔ اس سے آپ کو فائدہ ہو گا۔

عجیب دھوکھا بازی ہے کہ قوم پرست لیڈر محمود خا ن اچکزئی صاحب ہیں آپ کے حقوق کے ساتھی ہیں۔ یہ پشتون فاٹا کو خیبر پختون خواہ میں شامل کرنے کی مخالفت میں پیش پیش رہے ہیں۔ انہوں نے قومی اسمبلی میں فاٹا بل کو پاس ہونے سے رُوکا۔

پتہ نہیں کون لوگ آپ کے احتجاج کے ساتھی ہیں۔ ہم نے تو دیکھا کہ فاٹا کے شمالی وزیرستا ن کی انجمن تاجران نے بات چیت کاآپشن استعمال کرتے ہوئے جرگہ منعقدہ کیا۔ میران شاہ میں حکومت کے سامنے اپنے نقصانات کی فہرست رکھی۔حکومت نے اس کے ازالے کی ذمہ داری اُٹھائی۔ تاجروں نے جرگہ میں اعلانیہ کہا کہ ہم بیرونی ایجنڈے پر کام کرنے والے کے جھانسے میںنہیں آئیں گے۔انہوں نے پاکستان اور فوج زندہ باد کے نعرے لگائے ہیں۔

آپ کہتے ہیں کہ فاٹا سے مائنز ہٹائی جائیں۔چیک پوسٹیں ختم کی جائیں۔ آپ کو معلوم ہے کہ یہ مائنز اس لیے بچھائیں گئیںاور چیک پوسٹیں اس لیے بنائی گئیں تھیںجب افغانستان سے آئے ہوئے دہشت گرد کھلے عام فاٹا میں گھومتے تھے۔ بھارت اور امریکیوں نے انہیں دہشت گردی کی تربیت دی۔(حوالہ کے لیے دیکھیں (ر) جنرل شاہد عزیز کی کتاب ”یہ خاموشی کب تک”) افغانستان کے قوم پرستوں نے مقامی قوم پرستوں سے مل فاٹا میں دہشت گردی کی پناہ گائیں بنا رکھیں تھی۔ پاکستان کی فوج پر حملے کرتے تھے۔ سیکورٹی کے افراد کو یلغمار بناتے تھے۔ ان کو اپنی نجی قید خانوں میںقید کرتے تھے۔ ان کو تشدد کر کے ان کے گلے کاٹتے تھے۔ ان کے کٹے گلوں کے ساتھ فٹ بال کھیلتے تھے۔انہوں نے پاکستان کے فوجی ہیڈ کواٹر پر حملہ کیا۔ پشاور آرمی پبلک اسکول کے ننھے منھے سیکڑوں بچوں کو شہید کیا۔ پاکستان کے سارے دفاعی اداروں،ایئر فورس،نیوی اور بری پر حملے کیے۔پاکستان کے بازروں، کھیل کے میدانوں، اسکولوں،مسجدوں، امام بارگاہوں،چرچوں اور بزرگوں کے مزاروں پر خود کش حملے کیے ۔ کیا آپ کے خیال میں ان کو پاکستان کی فوج آزادچھوڑدیتی۔ فاٹا میںاسلام پسند غیور پشتوں اور پاک فوج قربانیوں کی وجہ ان ملک دشمن دہشت گردوں سے نجات ملی اور فاٹا سے دہشت گردی ختم ہوئی۔ اب امن بحال ہونے پر مائنز ہٹائیںاور چیک پوسٹیںختم کی جا رہی ہیں۔ماروائے قتل کرنے والا رائو انوار قانون کی گرفت میں آ چکا ہے۔اس جرم ثابت ہونے پر قرارار وقعی سزا ملی چاہیے۔ پاکستان میں فساد کی جڑ ڈکٹیٹر پرویز مشرف ہے۔اس کو اس جرم میںقانون کے مطابق سزا ملنی چاہیے۔

منظور پشتین صاحب کوئی قوم اپنے ہی ملک میں فوجی آپریش کی حمایت نہیں کرتی۔ فوج تو سرحدں کی حفاظت کے لیے ہوتی ہے۔ پاکستانی قوم بھی فوجی آپریش کے خلاف تھی ۔مگر کیا کیا جائے۔ دشمن نے پاکستان میں قومیتوں، فرقہ وارانہ تعصب پھیلایا۔ اپنے مقامی میر جعفروں اور ایجنوں کے ذریعے پاکستان میں دہشت گردی شروع کی۔پاکستانی فوج کو آپریش پر مجبور کیا۔ پوری قوم کے لوگ شہید ہوئے۔ ہاں پشتوں کو زیادہ نقصان ہوا۔منظور پشتین صاحب آپ کے ساتھ پشتونوں اور پاکستان کے خلاف ارادے رکھنے والاشامل ہے۔ اس نے پاک فوج کی مخالف کی پٹی پڑھا کر نا اہل وزیر اعظم نواز شریف کو موجودہ انجام تک پہنچایا۔جس نے فاٹا کو خیبر پختونخواہ میں شامل کرنے کی مخالفت کی ہے۔منظور پشتین صاحب آپ نے لاہور میں صحیح باتیں کیں جو آپ کی شروع دن کی باتوں سے مختلف ہیں اس پر حکومت کو عمل کرنا چاہیے۔

صاحبو! جب سے پاکستان وجود میں آیا ہے۔ اس کے ازلی دشمن بھارت نے اس کے ٹکڑے کرنے کے اپنے ڈاکٹرائن پر عمل پیرا ہے۔پہلے بھارت نے پاکستان کے مشرقی بازو کو غداروں سے مل کر بنگلہ دیش بنایا ۔اب باقی پاکستان کے ٹکڑے کرنے کے منصوبے بنا رہا ہے۔ہندواتا پر عمل پیرادہشت گرد مودی نے پاکستان کو نقصان پہنچانے کی قسم کھائی ہوئی ہے۔اس کا وزیر داخلہ کہتا ہے کہ پہلے پاکستان کے دو ٹکڑے کیے تھے اب دس ٹکڑے کریں گے۔ وہ پاکستان میںغداروں کی تلاش مصروف رہتا ہے۔اس لیے حقوق کی نام پر تحریک چلانے والوں کو اس سے قبل ایسا کرنے والوں کے انجام سے سبق لینا چاہیے۔ پاکستان کے محب وطن عوام ہر اُس نانہاد حقوق کے تحریک کے خلاف ہیںجو پاکستان کی وحدت کے خلاف اُٹھے گی۔ جس نے بھی حقوق کی بات کرنی ہے وہ آئین پاکستان کے اندر رہ کر کرے۔اس سے ہٹ کر حقوق کی بات کرنے والے کسی بھی بات نہیں مانی جائے گی۔پاکستان کی حفاظت کرنے والی فوج عوام کی حمایت سے آئین پاکستان کے مطابق کسی خلافِ پاکستان تحریک کو کچلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ پاکستان کے ازلی دشمن بھارت کو بھی چاہیے کہ جیو اورجینے دوکی پالیسی پر عمل کرے۔ پاکستان میں دہشت گردی ختم کرے۔ ورنہ اگر پاکستان نہیں تو پھر کوئی بھی نہیں۔ایٹمی اور میزائل طاقت والی مثل مدینہ، مملکت اسلامیہ جمہوریہ پاکستان کو ختم کرنے والے خود ختم ہو جائیں گے۔ انشاء اللہ۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
altaf hussain Constitution Mir Afsar Aman organizations pakistan terrorists آئین اعلان الطاف حسین پاکستان تنظیموں دہشت گرد
Saudi Military Exercises
Previous Post سعودی فوج کی مشقیں اور جنگی مہارتیں
Next Post صحیح بخاری حدیث 66
Sahih Bukhari

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close