Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آپ نے تو بدل کے رکھ دیا

March 21, 2019 0 1 min read
Jacinda Ardern
Jacinda Ardern
Jacinda Ardern

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

ابھی اس سنگ دل دہشت گرد کی واردات کو ایک ہفتہ بھی نہیں ہوا کہ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم سے لے کر انڈہ بوائے جس نے آسٹریلین سینٹر ایننگ کی سلخیدہ ٹنڈ پر انڈہ پھوڑا اور کل اسمبلی میں قران پاک کی تلاوت ہوئی اس کے بعد دیکھئے یہ نوجوان کس قدر غصے کا اظہار کر رہے ہیں۔جس روز کالا دوپٹہ اوڑھ کر نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسینڈا اینڈرن شہداء کے ورثاء سے خطاب کر رہی تھی اس کی آنکھوں میں آنسو آواز میں لرزش بہت سوں کے دلوں سے نفرت کی چھائی آندھی کو دور کر رہی تھی۔جلتے دہکتے انگاروں پر پانی ڈالنا اسے ہی کہتے ہیں۔نیوزی لینڈ جیسے پر امن ملک میں یہ پہلا واقعہ تھا جس کا قومی سطح پر سوگ منایا جا رہا ہے۔ٹیرنٹ نامی دہشت گرد کی وہ واردات مدتوں یاد رہے گی۔

انفرادی طور پر پاکستان کے دس یا اس سے کچھ زیادہ لوگ اس حملے کی بھینٹ چڑھ گئے۔بنگلہ دیش کی ٹیم بھی وہاں پہنچ رہی تھی کہتے ہیں اصل نشانہ وہ کرکٹ ٹیم تھی وہ صرف تین منٹ لیٹ ہو گئے خوش نصیب بنگالی کھلاڑی اس ظالم کی گولیوں کا نشانہ بن سکتے تھے۔سوچنے کی بات ہے ٹیرینٹ نے جو کام کیا وہ ایک سوچی سمجھی اسکیم تھی اسے ویانا کے محاصرے کا بھی علم تھا مسلمانوں کی فتوحات سربیا کے واقعات یہ سب کچھ اس نے اپنی مشین کے اوپر لکھا عثمانی سلطنت کو تعصبی نگاہوں اور پھر ٹیرنٹ نے ٹیکنالوجی کا ستعمال کیا فیس بک کی لائیو سٹریم کو استعمال کیا بد بخت نے لوگوں کو چن چن کر مارا۔ واقعہ ہو گیا اس قسم کے واقعات کوئی پہلی بار نہیں ہوئے پاکستان کو ایسی وارداتوں اور سانحات کا سب سے زیادہ شکار رہا ہے۔۔میں شہداء کے لواحقین کے دکھ میں برابر کا شریک ہوں مجھے دکھ ہے بائیس کروڑ پاکستانیوں کی طرح بلکہ امت مسلمہ کے دکھی لوگوں کی مانند میں بھی دکھی ہوں۔لیکن جو واقعات اور جو اقدامات نیوزی لینڈ کی حکومت نے کئے اس نے یقین کیجئے اس ملک کے بارے میں پیدا ہونے والی نفرت کو ختم کر دیا۔میرے سامنے وہ بھی منظر ہے جب نیوزی لینڈ کا کھلاڑی فٹ بال میچ میں گول کرتا ہے تو سجدے میں چلا جاتا ہے۔میں نیٹ پر وائرل ہوتی ہوئی ایک فلم کے کلپ سے بھی متآثر ہوا ہوں جس میں اسکول کے بچے سڑکوں پر آ کر ٹیرینٹ کی دہشت گردی پر غم و غصے کا اظہار کر رہے ہیں۔ان کی زبان سمجھ نہیں آ رہی لیکن ان کے چہرے کے تآثرات بتا رہے ہیں کہ وہ اس کی اس وحشیانہ حرکت پر ماتم کناں ہیں۔

میں اپنے قارئین کو بتانا چاہتا ہوں دیکھیں قوموں پر مشکل وقت آتا ہے لیکن وہ اس سے کیسے نپٹتی ہیں دیکھنا یہ ہو گا۔معاف کیجئے گا ان کی پارلیمنٹ میں تلاوت کلام پاک ہوتی ہے مزے کی بات دیکھئے انہوں نے قاری صاحب اس شخص کو چنا ہے جو نورانی چہرے والے ہیں مجھے تو مولانا احتشام الحق تھانوی یاد آ گئے اور اس کے بعد ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی اور بعد ازیں جیسنڈا ادرن نے خطاب کیا انہوں نے اپنے خطاب میں اس نا مراد کا نام تک نہیں لیا کہا میں نام ان نمازیوں کا لوں گی جنہوں نے جانیں دیں میں اس دہشت گرد کا نام کیوں لوں گی پھر انہوں نے اسلام کی امن پسندی کا ذکر کیا انہوں نے ٹرمپ کے اسلام فوبیا کے غبارے سے ہوا نکال دی اور کہا یہ امن و آشتی کا مذہب ہے۔اس غیرت ناہید نے کیا کیا کہا بس پھول جڑھ رہے تھے اور میں دیکھ رہا تھا۔نیوزی لینڈ پولیس کی چیف جو مسلمان ہیں لہجے سے افریقی النسل صومالی لگتی ہیں ان کا خطاب بھی سننے کے لائق ہے۔ان لوگوں نے واقعے سے شدید نفرت اختیار کرنے کی پالیسی کو بڑے اچھے انداز سے آگے بڑھایا۔

یہ ان کا طریقہ تھا لیکن ہمارے ہاں جب یہ واقعات ہو رہے تھے تو پی ایس ایل فائینل ہو رہا تھا۔ہم نے کراچی کے اسٹیڈیم میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی آج کابینہ میں شکر ہے فاتحہ پڑھی گئی کراچی اسٹیڈیم میں گویا ہم نے گانا دبا کے رکھا ہوا تھا جیسے منٹ گزرا چیخیں نعرے ایسے بلند ہوئے جیسے سونے کا خزانہ مل گیا ہواور پھر لگ گئے ناچنے گانے۔ افسوس ناک بات یہ ہے کہ ہم جو صبح و مساء اللہ کا نام لیتے ہیں ہم بھی ایک منٹ کی خاموشی سے ہی گزارا کر گئے۔

یہ مغرب کی لعنت ہمارے معاشرے میں دخل اندازی کر رہی ہے ہم لوگ شمع جلاتے ہیں اور ایک منٹ کی خاموشی اختیار کرتے ہیں مجھے تو ڈر ہے وہ وقت نہ آ جائے جب ہم تعزیت کے لئے جائیں تو ہاتھ اٹھانے اور فاتحہ خوانی کی بجائے کہیں سب لوگ ایک منٹ کے لئے خاموش ہو جائیں ختم شریف کی بجائے شمعیں جلا دی جائیں۔اس بتی مافیا اور خاموشی ٹیم کو اللہ ہدائت دے۔کوشش کریں جہاں کہیں ایسا ہو رہا ہو انہیں بتا دیں یہ ہمارے دین کی تعلیمات کے خلاف ہے ایک اور بیماری چل نکلی ہے مرنے پر انا للہ و انا الیہ راجعون کی بجاےRIPلکھ دیتے ہیں۔اس نمبر کی بے شمار گاڑیاں راولپنڈی میں چل رہی ہیں۔

نیوزی لینڈ کے لوگوں نے اس تاثر کو بھی ضائع کیا ہے جس میں کہا گیا یہ لوگ بریطانیہ سے بھاگے ہوئے بد معاشوں کی اولادیں ہیں۔ہو سکتا ہے ان کے دادا پردادا بد معاش ہوں لیکن قومیں ایک مدت گزر جانے کے بعد بدل بھی جاتی ہیں۔ان لوگوں نے اپنا بدلائو بتایا ہے۔ اچھا ایک اور بات جو ہمیں بدنام کر گئی وہ یہ ہے کہ جیسے ہی کوئی بم دھماکہ یا خود کش حملہ ہوا کوئی ایک تنظیم اسے اپنے نام کر لیتی ہے۔اور بعض اوقات تو ہمارے اندر کے لوگ کہنا شروع کر دیتے ہیں کہ فلاں اسلامی تنظیم کا کام ہے۔ماضی قریب ہی میں دیکھا ہو گا جناب نواز شریف نے سر عام کہہ دیا کہ ممبئی حملوں میں لوگ پاکستان سے بھیجے گئے تھے۔یہاں پاکستان میں مدارس پر قبضے اور علماء کو جیلوں میں بند کیا جا رہا ہے ایسے میں بلاول بھٹو زرداری بار بار اپنے انگریزی خطاب میں فرما رہے ہیں کہ حکومت ان انتہاپسندوں کو کیوں تحفظ دے رہی ہے۔یہ پیغام جس کے لئے تھا وہ ہمیں پتہ ہے۔نواز شریف کی بونگی کلبھوشن کیس میں کام آئی اور بلاول کی تقریر کا فائدہ انڈین میڈیا نے اٹھایا ایک چینل نے تو یہ تک کہا کہ جو بات انڈین قیادت کو کرنی چاہئے وہ پاکستانی لیڈر کر گئے ہیں۔

حضور بتائیں یہ ہوس اقتتدارکیا کچھ کرا دیتی ہے اس کا مظاہرہ نواز شریف اور بلاول نے کر دیا ہے۔ویسے اس حمام میں ایک اور صاحب کا نام بھی لکھے دیتا ہوں وہ ہے جناب مولانا فضل الرحمن کا وہ ایک بار امریکی زنانہ سفارت کار سے کہہ چکے ہیں کہ کبھی ہم پر بھی اعتبار کر کے دیکھ لیں۔ویسے مشرف دور میں ان پر محدود اعتبار بھی کیا گیا جب وہ مرکز میں قائد حزب اختلاف تھے اور صوبے میں حکومت کر رہے تھے۔کسی زمانے میں ان کے اتحاد ایم ایم اے کی بجائے ملا ملٹری اتحاد بھی کہا گیا۔اس اتحاد نے جنرل مشرف کا بھرپور ساتھ دیا مولانا فضل الرحمن سادے اور شریف النفس قاضی حسین احمد کو بھی جھل دینے میں کامیاب رہے۔

امت مسلمہ کو اس وقت اتحاد کی ضرورت ہے وہ زمانہ گیا جب امریکی اشاروں پر سانس اندر اور باہر جایا کرتا تھا اب امریکہ طاقت کی اعلی منازل کو سر کرنے کے بعد تیزی سے نیچے آ رہا ہے۔ترکی پاکستان اسلامی دنیا کی قیادت کرنے میدان میں موجود ہیں پرچی پکڑ کے پڑھنے والے اب فرش پر لیٹ کر لندن لندن کر رہے ہیں اور ادھر ترکی کے طیب اردگان گولن ناکام انقلاب کے بعد ایک مضبوط صدر کے بطور موجود ہیں۔یہ دو ملک دلیری اور بہادری سے بقیہ اسلامی ملکوں کو ساتھ لے کر چلانے کی ہمت رکھتے ہیں۔

اس وقت دنیا اسلامی اور غیر اسلامی نہیں بلکہ دنیا کا سب سے بڑا مجرم وہی کہلائے گا جو انسانی حقوق کی پامالی کر رہا ہو گا۔مودی بہت گھمنڈی اور بڑا مغرور انسان تھا لیکن عمران خان کے ایک ہی پلٹے سے ہیرو زیرو ہو گیا ہے ۔انڈیا کے سینے پر بیٹھ کر عمران خان نے نرم رویہ اختیار کیا مودی کوکشمیریوں کی جد و جہد نے زمین پے پٹخ کے رکھ دیا ہے۔پاکستان کا کیس کشمیریوں کی جد و جہد آزادی نے مضبوط کیا ہے۔اقوام متحدہ کی قراردادیں اب زندہ ہو گئی ہیں۔اور یہ کشمیریوں کے خون کی آبیاری سے زندہ ہوئی ہیں دلیر بہادر کشمیری در اصل پاکستان کے ماتھے کا جھومر ہیں۔

نیوزی لینڈ کے لوگ بھی اس قتل و غارت کے واقعے کو انسانی ہمدردی کی نگاہ سے دیکھ رہے ہیں اور بقول جسٹن ٹروڈو وزیر اعظم کینیڈہ اسلام فوبیاکا شاخسانہ قرار دے رہے ہیں۔ضرورت اس امر کی ہے او آئی سی اپنا مثبت کردار ادا کرے اور اس کردار کو ادا کرانے کے لئے عمران خان اور طیب اردگان کو اپنا رول ادا کرنا ہو گا۔مجھے پوری امید ہے میرا قائد یہ کر سکتا ہے۔نیوزی لینڈ کے بچو آپ نے تو مجھے نہیں دنیا بھر کے مسلمانوں کو بدل کے رکھ دیا ہے۔

Engr Iftikhar Chaudhry
Engr Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
new zealand pakistan parliament Prime Minister terrorists پارلیمنٹ پاکستان دہشت گرد نیوزی لینڈ وزیر اعظم
Hazrat Ali (RA)
Previous Post شیر خدا حضرت علی کرم اﷲ وجہ
Next Post مسجد النور پر عیسائی دہشت گرد حملہ
New Zealand Incident

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close