Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دہشتگردوں سے اِنہی کی زبان میں بات

January 25, 2014January 25, 2014 0 1 min read
Azam Azim Azam
Terrorists
Terrorists

آج دہشت گردوں کی دہشت گردی نے ریاست کو سخت قدم اُٹھانے پر مجبور کر دیاہے اور ریاست نے اپنا نرم اور لچکدار لبادہ کچھ اِس طرح سے اُتار پھینکا ہے کہ ریاست کے اِس فیصلے کے بعد کہ ”دہشگردوں سے اِنہی کی زبان میں بات کی جائے گی”اَب ایسا لگتا ہے کہ حکومت کے اِس رویئے سے دہشت گردوں کاقلع قمع کر دیا جائے گا اور مُلک دہشت گردوں اور دہشت گردی سے پاک ہو جائے گا مگر پھر بھی میری اپنے اور آپ کے اور اُن دہشت گردوں کے اللہ سے بھی بس ایک یہی دُعاہے کہ” اللہ کرے کہ اِس سے قبل ضدی دہشت گرداپنی بے مقصد کی ضد چھوڑ دیں اور ایسی کوئی پیچ کی راہ نکل آئے کہ دونوں جانب سے جاری سخت رویوں میں بہتری آجائے اور میرا مُلک امن و آشتی کی راہ پر گامزن ہوجائے…”باقی اللہ مالک ہے دیکھتے رہیں کہ آگے آگے کیا ہوتا ہے…؟۔

مگر یہاں میں اپنے ہم وطنوں سے اتنا ضرور کہوں گا کہ اُوہ..میرے بھائیوں…!اُو سُنواُوئے …!آج سب سے پہلے میری یہ بات اچھی طرح کان کھول کر اور دماغ کے بند دریچوں کو بھی کھول کر سُنو اور سوچ کر سمجھ لوکہ قرآن صرف نمازوں میں پڑھنے اور مرنے والوں کی شفاعت وبخش اور مریضوں کی صحتیابی کے لئے ہی پڑھنے کے لئے تمہیں نہیں دیاگیا ہے ، اُوہ..موٹی موٹی توندوں اور موٹی موٹی گردوں والوں اور اے میرے امیر و غریب بھائیوں… !آج اگر تم نے اِس کے علاوہ بھی قرآن مجید فرقانِ حمید کو سوچ سمجھ کر پڑھا ہوتا اور اِسی طرح اگر تم قرآن کو اپنی اپنی عملی زندگیوں اور اپنے روزمرہ کے معاملات میں پیش آئے مسائل کے حل کے لئے بھی پڑھ لیتے اور اِس سے رہنمائی حاصل کر لیتے تو یقینا آج تم اِس طرح فرقہ پرستی ولسانیت میں تقسیم ہو کر اپنی ایک ایک اینٹ کی مسجدیں تو بنا کر نہ بٹ چکے ہوتے… اور قرآن کواپنی اپنی مرضی سے بغیر سوچے سمجھے پڑھ کر انسانوں کو انسان بن کر نہ مار رہے ہوتے …!اُوہ …! اللہ کے نیک بندوں ابھی کچھ نہیں بگڑاہے، تمہارے ہر گھر میں قرآن مجید موجود ہے، اِسے سمجھ سمجھ کر پڑھو اور دیکھو کہ اِس میں کہاں لکھاہے کہ تم ایک مسلمان بننے کے بجائے کچھ اور بن جاؤ اور فرقہ پرستی میں ایسے بٹ جاؤ کہ زمینِ خداپر فسادات برپا کرتے پھیرو…اور اِسے بن جاؤ کہ دنیا تمہیں اِنسانوں کی صف سے ہی نکال دے اور تمہیں تمہارے اصل ناموں سے پکارنے اور پہنچانے کے بجائے تمہیں دہشت گرد اور درندہ کہہ کر پکارے۔

جب کوئی تمہیں دہشت گرد اور رر ندہ کہئے تو پھر اِس پر بھی تم ایک نیا فساد برپا کر نے کے لئے بے گناہوں اور معصوموں کو مارنے اور اِن کے خون کی ہولی کھیلنے کے لئے خودکش بم دھماکے اور ٹارگٹ کلنگ کرو، اور تم اپنی اَنا پرستی کی آگ میں بھسم ہو کر اپنی دہشت گردی کو اتنا بڑھا دو کہ تم مساجد، امام بارگاہوں، تعلیمی اداروں، دفاتر، بازاروں، گلی کوچوں، علماء کرام، دانشوروں، ڈاکٹروں، استادوں، پولیو ورکروں، فورسز کے اداروں اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں پر حملے اور اِن کی ٹارگٹ کلنگ کرو اور اِسی طرح تم محض اُن حق و سچ کا علم بلند کر نے والے صحافیوں اور صحافتی اداروں پر بھی حملے کرنے لگو جو حق و سچ کا پرچم بلند کر تے ہیں اور وہ تمہاری فرقہ پرستانہ جاہلت اور تمہاری دہشت گردی کی وجہ سے تمہیں کھل کر دہشت گرد اور درندہ لکھیں اور کہیں تو تم اِن کے اِس حق و سچ پر خائف ہو جاؤ اور اِنہیں جان سے مار دو، اور اِس پر اُوپر سے چوری اور سینہ جوڑی یہ کہ اپنے اِس فعل شنیع کو تسلیم بھی کر لو، اَب کیا یہ تمہاری کھلی بدمعاشی اور غنڈہ گردی نہیں ہے تو پھر بتاؤیہ اور کیا ہے…؟ اَب اِس پر عالمِ اِنسانیت تمہیں پھر دہشت گرد اور درندہ کہہ کر نہ پکارے تو کہو اور کیا کہئے …؟ تو اُوہ اللہ کے نیک بندوں اور اسلام کے ٹھیکیداروں قرآن کو اچھی طرح سمجھ کر پڑھو اور تفرقوں میں نہ بٹوتو پھر دیکھوکون تم کو مارتا ہے..؟ اور تم کس کو مارتے ہو..؟

Holy Quran
Holy Quran

آج ہمارے یہاں جتنی بھی بُرائیاں ہیں اِس کی سب سے بڑی اور اہم وجہ یہی ہے کہ ہم نے قرآن وسُنت سے اپنی رہنمائی لینی چھوڑدی ہے، اِن حالات میں کہ جب ہم اِنسان اِنسانوں کے دُشمن بن گئے ہیں ہم نے ابھی بھی اپنے اِس مسئلے کے حل کے لئے بھی قرآن سے کوئی رہنمائی نہیں لی ہے اور اغیار کے مشوروں اور اِن کے ہی دیئے ہوئے ہتھیاروں کا ایک دوسرے پر بیدریغ استعمال کر کے یہ سمجھ رہے ہیں یہ ہمارے مسائل حل کر دیں گے یادر کھوکہ یہ ہماری سخت بھول ہے۔

جبکہ یہاں یہ امراِنتہائی افسوسناک ہے کہ اتوار 19 جنوری کی صبح بنوں کی چھاؤنی میں فورسز کے قافلے میں دھماکے سے 20 اہلکاروں کی شہادت اور 25 کے زخمی اور راولپنڈی میں پیر 20 جنوری کو جی ایچ کیو کے قریب آر اے بازار میں دہشت گردوں کے خودکش حملے میں 7 فوجیوں سمیت 14 کی شہادت اور 21 جنوری منگل کو مستونگ سے تقریباََ پندرہ کلومیٹر دور ایران سے آنے والے زائرین کی بس پر خودکش حملے میں 28افراد کے جان بحق اور 40 سے زائد زخمی جیسے واقعات نے ساری ریاست اور عوام کو غم وغصے سے نڈھال اور پریشان کر دیا ہے، آج قیامت صغریٰ بن کر برپا ہونے والے اِن واقعات کے خلاف مُلک بھر میں احتجاجو ں، دھرنوں اور ہڑتالوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے یعنی یہ کہ آج سر زمینِ پاکستان کا ذرہ ذرہ دہشت گردوں کی دہشت گردی سے بہنے والے خون ترہے، اورسر زمینِ پاکستان پر معصوم اور نہتے اِنسانوں کے خون سے کھیلی جانے والی ہولی پر ہر محب وطن پاکستانی افسردہ ہے، حالیہ دِنوں میں دہشت گردوں کے ہاتھوں ہونے والی دہشت گردی کے باعث اِنسانوں کے مقدس خون کے بہنے پر مُلک کے طول وارض میں ہونے والے دھرنوں، احتجاجوں اور ہڑتالوں میں اِنسانوں کی آہ و فغاں سے سارا مُلک گونچ رہا ہے۔

اور ایسے میں سب کے لبوں پر بس صرف ایک یہی جملہ نعرے کی شکل اختیار کر گیا ہے کہ جنون کی حد تک پہنچ جانے والے فرقہ پرستوں اور دہشت گردوں کا قلع قمع کر کے مُلک و قوم کو امن و آشتی کا گہوارہ بنایا جائے، اور اَب اِس کے لئے حکمرانوں کو اپنی قوت کا بھر پور مظاہرہ کرتے ہوئے اُس مقام تک جانا ہو گا،جس طرح دنیا کے طاقتور ممالک دہشت گردوں کا سرتن سے جُدا کرنے کے لئے اپنی بھر پور طاقت کا مظاہرہ کرتے ہیں، سو اَب پاکستانن لیگ سے تعلق رکھنے والے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو آرمی چیف اور فورسز کو اعتماد میں لے کر جنگی بنیادوں پر اپنی قوت کا ایسا مظاہرہ کرنا ہو گا کہ اِس سے عام شہریوں کو تو تحفظ حاصل ہو مگر دہشت گردو اصلِ جہنم ہوں اور اِن کے ٹھکانے خاک و خون میں نہا صفحہ ء ہستی سے ختم ہوجائیں۔

جبکہ اِن تمام اقدامات کو عملی جامہ پہنانے سے قبل یہ بہت ضروری ہے کہ ریاست دہشت گردوں کے خلاف کسی ممکنہ آپریشن سے پہلے مُلک کی تمام سیاسی اور مذہبی جماعتوں سمیت عوام کو بھی اعتماد میں لے اور جب مفتقہ طور پر ایسا کوئی نتیجہ سامنے آئے جس سے آپریشن ناگزیرہو تو پھر ایک لمحہ بھی ضائع کئے بغیر وہ سب کچھ کر گزرے جو اِس کے بس میں ہے، مگر جب ایسا کچھ بھی نہ سامنے آئے جس کا میں پچھلی سطورمیں تذکرہ کر چکا ہوں تو پھر ریاست مذاکرات کی راہ پر چل پڑے اور جب ریاست دہشت گردوں سے مذاکرات کی راہ اپنا لے تو پھر اِس کے بعد کسی بھی حال میں طاقت کا استعمال ہر گزنہ کرے۔

بہر کیف ..!موجودہ حالات میں یہ تمام باتیں ٹھیک ضرور ہیں، مگر یہاں ریاست اور عوام کو میری ایک یہ بات بھی اچھی طرح ذہن نشین کر لینی چاہئے کہ آج دہشت گردوں کی دہشت گردی میں جتنی بھی تیزی آئی ہے، اِن کے پیچھے کوئی اور نہیں صرف اور صرف امریکا، بھارت، اسرائیل اور روس شامل ہیں، اور میں یہ بات اِس یقین کے ساتھ کہہ رہا ہوں کہ ہمارے مُلک کی بقاو سالمیت اور استحکام کے جتنے بڑے دُشمن یہ ممالک ہیں کوئی اور نہیں ہو سکتا ہے، اِس موقع پر ریاست اور قوم کو میری یہ بات بھی ذہن نشین رکھنی چاہئے کہ ہماری ریاست اور قوم نے جب بھی دہشت گردوں سے مذاکراتی عمل کی شروعات کرنی چاہی امریکا نے تُرنت دہشت گردوں پر ڈرون حملے تیز کر دیئے اور ریاست کے مذاکراتی عمل کو دیدہ ودانستہ سبوتا ژکر کے یہ تاثر دیا کہ اِس کے پیچھے ریاست کی مرضی بھی شامل تھی جبکہ ریاست اِس انکار کرتی ہے اور جب ریاست اور عوام نے ڈرون حملے کے خلاف احتجاج کیا تو پھر ہمارے دُشمن ممالک نے اپنے دہشت گردوں سے ہی ہمارے یہاں دہشت گردی میں اضافہ کر دیا اور ڈرون حملوں کی مخالفت کرنے والی ہماری ریاست اور عوام کو مجبور کر دیا کہ اَب وہ خود اپنے جنگی جہازوں سے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنائے۔

گزشتہ دِنوں ریاست کے حکم کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان میں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران رات بھر جیٹ طیاروں کی بمباری سے ہلاکتوں کی تعداد پچاس کے قریب پہنچ چکی ہے جبکہ ریاستی حلقوں نے اِس حملے میں دہشت گردوں کے اہم کمانڈر کی ہلاکت اور اِس کے بیوی، بیٹااور بیٹی کوزخمی ہونے کا بھی دعویٰ کیا جبکہ جمعرات 23 جنوری کو وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی زیرصدارت ہونے والے اعلیٰ سطحی اجلاس میں مُلک کی سیاسی و عسکری قیادت نے مُلک میں جاری دہشت گردی کی حالیہ لہر کو روکنے کے لئے موثر حکمتِ عملی اختیار کر نے پر اتفاقِ کرتے ہوئے سیکیورٹی فورسز کو ہدایت جاری کی کہ دہشت گردوں کو اِن ہی کی زبان میں بات کی جائے” یعنی یہ کہ امریکا یہی تو چاہتا تھا کہ اِس کے ڈرون حملوں کو رکوانے والی قوم کو دہشت گردی میں ایسا جکڑ دیا جائے کہ یہ جذباتی قوم اِس کی دہشت گردی کی آڑ میں اپنے ہی لوگوں کو اپنی ہی فورسز سے مروائے اور یوں ہلدی لگے نہ پھٹکری امریکا کا بھی کام ہو جائے، باقی باتیں اگلے کالم میں تب تک کے لئے اجازت اللہ حافظ…اسلام علیکم،۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
decision language Talk terrorists بات دہشتگردوں زبان فیصلہ
Train
Previous Post اسلام آباد سے مظفرآباد ٹرین منصوبہ، فنڈز فراہمی کیلیے سمری ارسال
Next Post چترال میں جیپ کھائی میں گرنے سے 11 افراد جاں بحق، 4 زخمی
Chitral Accident

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close