بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھانہ پولیس بھمبر کی کارروائی شراب کے نشہ میں دھت غل غپاڑہ کرتے ہوئے2 شخص گرفتار مقدمہ درج تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز SHO سٹی سردار طارق محمود نے ہمراہ ایڈیشنل SHO طارق محمود سلہریا دوران چیکنگ گجرات بھمبر روڈ افتخار ویونگ مل کے قریب 2 افراد امجد حسین اور محمداعجاز شراب کے نشے میں دھت غل غپاڑہ کررہے تھے جس پر SHO سٹی نے کارروائی کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
