Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شکر

August 15, 2019 0 1 min read
Allah
Allah
Allah

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

میں روزانہ کی طرح جیسے ہی اپنے آفس کی کار پارکنگ میں پہنچا ابھی میں کار سے اترا بھی نہیں تھا کہ ایک نوجوان تیزی سے میری کار کی طرف بڑھا اس کی بے چینی اور بے قراری کی وجہ سے میں بھی جلدی سے باہر نکلا اور اس کی طرف استفہامیہ نظروں سے دیکھا کہ کیا بات ہے تو اس نے سلام کے بعد ایک بہت بڑی جیپ نما سیاہ جہازی گاڑی کی طرف اشارہ کیا کہ اس گاڑی میں میرے مالک بیٹھے ہیں اور وہ آپ سے ملنا چاہتے ہیں ۔ مالک پورے غرور اور تکبر سے گاڑی میں بیٹھا ہوا تھا کیونکہ گرمی کا موسم تھا اِس لیے وہ گاڑی کی آرام دہ نشست پراے سی لگا کر بیٹھا تھا چند لمحوں کے لیے بھی وہ اپنے آرام کو خراب نہیں کرنا چاہتا تھا ۔ایک لمحے کے لیے بغاوت اور انکار کی لہر دل سے اٹھی اور میرے دماغ کے سرکٹ کو ہلا کر چلی گئی یہ لہر یا کیفیت اکثر ایسے امیروں اور متکبروں کو دیکھ کر میرے جسم کے کئی سرکٹ ہلا دیتی ہے لیکن جلد ہی میں نے اِس باغی لہر کو قابو کیا اور اس امیر زادے کی گاڑی کی طرف بڑھا ۔ ڈرائیور نے دوڑ کر دروازہ کھولا اور میں اس امیر زادے کی ساتھ والی آرام دہ اور گداز نشست پر بیٹھ گیا باہر درجہ حرارت بہت گرم تھا جبکہ جاپانی گاڑی کے اندر کا ماحول بہت ٹھنڈااور آرام دہ تھا ۔ سیٹ پر بیٹھنے کے بعد میں اس امیر زادے کی طرف متوجہ ہوا جو سپاٹ چہرے سے میری طرف دیکھ رہا تھا سلام دعا کے بعد میں نے اس سے پوچھا فرمائیے میں آپ کی کیا خدمت کر سکتا ہوں تو بولا بھٹی صاحب میرے کسی دوست نے مجھے آپ کے پاس بھیجا ہے اگر آج شام تک میرا کام نہ ہوا تو میں خود کشی کر لوں گا اور میری موت کے ذمہ دار آپ ہونگے ۔میں اس کی اِس دھمکی کے لیے بلکل تیار نہ تھا۔

میرے چہرے اور آنکھوں کی فطری شائستگی اور شفقت کی جگہ تحقیر کے بہت سے تاثرات ابھر آئے ۔ لیکن پھر بھی میں نے اخلاق اور شائستگی کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا اور نرم لہجے میں اس سے پوچھا کیو ں جناب میرا کیا قصور ہے جو آپ خود کشی کرنا چاہ رہے ہیں اور آپ کس طریقے سے مرنا چاہتے ہیں تو وہ بولا میں سمندر میں ڈوب جائونگا ۔ جناب خود کشی کی وجہ کیاہے تو امیر زادہ بولا میرے والد صاحب مجھے ہر ماہ خرچہ دے دیتے ہیں وہ کوئی کاروبار کیوں نہیں کراتے کوئی فیکٹری لگا کر کیوں نہیں دیتے ۔اس سے گفتگو کے بعد جلد ہی میں جان چکا تھا کہ یہ ڈپریشن کا مریض ہے اور بات بات پر مرنے کی دھمکی دے کر ماں باپ سے اپنی فرمائشیں پوری کرتا ہے ۔ جب وہ بول چکا اپنے والد صاحب کے خلاف زہر اگل چکا تو میں بولا جناب خود کشی کے لیے سمندر ہی کیوں یہ کا م تو مینارِ پاکستان سے کود کر یا زہر کی گولیاں کھا کر بھی ہو سکتا ہے تو وہ بولا مجھے اِن کاموں سے ڈر لگتا ہے یعنی وہ خود کشی کے لیے بھی اپنی مرضی چاہ رہا تھا ۔ مجھے بھی وہ ڈرا دھمکا کر یہ چاہ رہا تھا کہ اس کا والد سارا کاروبار اس کے نام لگا دے ۔ جب کہ اس کا لباس گھڑی موبائل اور گاڑی بتا رہی تھی کہ اس کے والد صاحب نے اس کی زندگی کی تمام آسائشیں دے رکھی ہیں۔ وہ کافی دیر تک اپنے والد صاحب بیوی ماں اور بہن بھائیوں کے خلاف زہر اگلتا رہا اور میں خاموشی سے اس کی بکواس سنتا رہا جب وہ اپنی بھڑاس نکال چکا تو مجھے خود کشی کی دھمکی دیتا ہوا چلا گیا۔ اِس امیر زادے کا رونا مایوسی اور خود کشی کی دھمکی کے بعد مجھے اپنے گائوں کا وہ پہلوان یاد آ گیا۔

چند ماہ پہلے مجھے پتہ چلا کہ پہلوان صاحب بیمار ہو گئے ہیں پہلوان صاحب ایک شاکر اور زندہ دل آدمی تھے میں جب کبھی بھی ملا انہوں نے ہر بات پر اللہ تعالی کی نعمتوں کا شکر ادا کرنا ۔اِن کی گفتگو اور کمپنی زندگی سے بھر پور ہوتی تھی ۔ لہٰذا میں ان سے ملنے ہسپتال پہنچ گیا مجھے باہر ہی اس کا بیٹا مل گیا اس نے بتایا کہ والد صاحب کا جگر کام کرنا چھوڑ چکا ہے ڈاکٹروں نے جواب دے دیا ہے اور پہلوان صاحب زندگی کی آخری سانسیں گن رہے ہیں مجھے یہ سب سن کر دکھ ہوا انہی باتوں کے دوران ہم پہلوان صاحب کے کمرے میں داخل ہو ئے جہاں پر پہلوان صاحب بے شمار نالیوں اور نلکیوں میں جکڑے نظر آئے ان کا پیٹ پانی سے بھر چکا تھا اور پھولا ہوا تھا چہرے پر صحت کی سرخی اور تازگی کی جگہ سیاہی آچکی تھی ۔ زندگی کے تاثرات نہ ہونے کے برابر تھے۔

میری آنکھیں ایسے کسی منظر کے لیے بلکل تیا ر نہیں تھیں اِس لیے میں غم زدہ حیرت و استعجاب میں ڈوبا کسی سنگی مجسمے کی طرح پہلوان صاحب کو دیکھ رہا تھا ۔ ڈاکٹر اور نرسیں بے دردی سے اس کو انجیکشن اور ڈرپس لگا رہے تھے لیکن پہلوان صاحب کسی بھی درد یا تکلیف کا اظہار کئے بغیر آرام سے لیٹے ہو ئے تھے ۔ میں حیران تھا کہ پہلوان کسی درد یا تکلیف کا اظہار کیوں نہیں کر رہے مجھے لگا شاید پہلوان صاحب بے ہوش ہو چکے ہیں لیکن جب ڈاکٹر اور نرسیں اپنا کام وغیرہ کر کے چلے گئے تو پہلوان صاحب کے کان میں اس کے بیٹے نے میرا نام لیا توپہلوان صاحب نے فوری اپنی آنکھیں کھولیں اور بولے پروفیسر صاحب کیا حال ہے۔

شدید بیماری ڈاکٹروں کا جواب دے دینا بیماری کا آخری درجہ ، لیکن اِس کرب ناک کیفیت سے دو چار ہو نے کے باوجود بھی پہلوان صاحب کے چہرے آواز اور لہجے کی شائستگی بر قرار تھی ان کے ہونٹوں پر مخصوص شفیق تبسم ابھر آیا جن کو اللہ نے مسکراہٹ کی اسی کرامت دے رکھی ہو اس سے بڑا شاکر اور ولی کون ہو گا۔ پہلوان صاحب کو مسکراتا دیکھ کر میرے بکھرے اعصاب نارمل ہوئے اور میں ان کے پاس پڑے بینچ پر بیٹھ گیا ان کا ہاتھ اپنے ہاتھ میں لے لیا اور محبت بھر ی آواز سے پوچھا پہلوان جی کیا حال ہے مولا کا کرم ہے ستے خیراں نیں وہ اپنے مخصوص پنجابی لہجے میں بولے بیماری کی آخری سٹیج اور پہلوان صاحب کا اظہار تشکر ، مجھے حیرت زدہ خوشی نے گھیر لیا میں نے ان کے چہرے کی طرف دیکھا جہاں فرشتوں سی روشنی اور پاکیزگی کا تاثر شدید ہو تا جا رہا تھا۔ اِس حالت میں بھی شکر ۔ میں نے اگلا سوال کیا پہلوان جی جب ڈاکٹر صاحب اور نرسیں آپ کو انجیکشن اور ڈریپس لگا رہے تھے تو آپ نے ایک بار بھی درد یا تکلیف کا اظہار نہیں کیا آپ کئی دن سے کچھ بھی نہیں کھا رہے پانی کاقطرہ بھی آپ کے حلق سے اترے تو باہر آجا تا ہے آپ کا پیٹ بار بار پانی سے بھر جاتا ہے اور تکلیف د ہ مرحلے کے بعد یہ پانی ڈاکٹر نکالتے ہیں اور آپ کو بلکل بھی درد نہیں ہو رہا اور بیماری کی شدید ترین حالت میں بھی آپ اللہ کا شکر ادا کر رہے ہیں تومیری آنکھیں آنسوئوں سے بھیگ چکی تھیں میں بھیگی دھندلائی آنکھوں سے پہلوان جی کی طرف دیکھ رہا تھا۔

پہلوان صاحب نے میری طرف دیکھا اور بولے پروفیسر صاحب میری عمر65سال ہے صرف10دن پہلے سے جب میں بیمار ہوا ہوں تو اس سے پہلے65سال میرے منہ سے جو بھی دعا اور خواہش نکلی سوہنے رب نے پوری کی مجھے زندگی کی ہر نعمت سے نوازا اور آج اگر تھوڑی سی بیماری دی ہے تو رونا شروع کر دوں جس رب نے ہر خوشی دی اب اس کی تھوڑی سی بیماری پر ناشکری کیسی ‘ میں اللہ تعالی کی ہر عطا اور آزمائش پر کل بھی راضی تھا اور آج بھی اور آنے والے دنوں میں بھی رہوں گا ۔ میں پہلوان صاحب کا اظہار تشکر دیکھ کر شرمندگی اور ندامت کے سمندر میں غرق ہو چکا تھا ۔ مجھے لگا میرے سامنے ایک زندہ ولی لیٹا ہوا ہے میں نے پہلوان صاحب کے ہاتھ کو چوما اپنے سر پر رکھا اور کمرے سے باہر نکل آیا پہلوان صاحب آسمان سے بھی بلند اور میں خود کو مٹی کا کیڑا سمجھ رہا تھا ۔ ہر روز جب کوئی بے زار شخص مجھے مایوسی اور خود کشی کی دھمکی دیتا ہے تو مجھے پہلوان صاحب کا تشکر بھرا نورانی چہرہ یاد آ جاتا ہے۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
delight Illness suicide بیماری خود کشی ڈپریشن شکر مایوسی نعمت
Kashmir Curfew
Previous Post دنیا کی سب سے بڑی فوجی جیل مقبوضہ کشمیر !
Next Post خطبہ حج میں امت مسلمہ کو اتحاد کی تلقین
Hajj Khutba

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close