Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

​شکریہ ! پاکستان کرکٹ ٹیم

June 19, 2017 0 1 min read
Pakistan Cricket Team
Pakistan Cricket Team
Pakistan Cricket Team

تحریر : شیخ خالد زاہد
پاکستان کرکٹ ٹیم جب چیمپینز ٹرافی میں شرکت کیلئے انگلینڈ روانہ ہو رہی تھی تو شائد ہی کوئی ایسا فرد ہوگا جس نے یہ کہنے سے گریز نا کیا ہو کہ گھومنے پھرنے جا رہے ہیں اسکی ایک وجہ یہ بھی تھی کے دنیائے کرکٹ میں اٹھویں نمبر پر تھے اور یہ آٹھواں نمبر بھی ویسٹ انڈیز کے حالیہ دورے کی طوفیل نصیب ہوا تھا ۔ لیکن اپنے وارم اپ میچ میں بنگلا دیش کی ٹیم کو ایک ناقابلِ یقین حدف کو عبور کر کے شکست سے دوچار کیا ۔ بنگلا دیش کو ہرانا بڑی بات نہیں تھی بڑے بات تھی ۳۴۲ رنز کا پہاڑ عبور کیا تھا۔ جس میں قلیدی کردار ایک نوجوان آلراؤنڈر فہیم اشرف نے ادا کیا تھا۔ گوکہ اس میچ کی کوئی حیثیت نہیں تھی مگر صاحبِ نظر لوگوں کو یہ میچ کھٹکا تھا کہ پاکستان نے اتنا بڑا حدف کس طرح سے عبور کر لیا تو معلوم یہ ہوا کہ کوئی فہیم اشرف نامی کھلاڑی نے بوم بوم آفریدی کی یاد تازہ کردی۔ اب پاکستانی قوم کے دل میں اس کھلاڑی کو کھیلتا ہوا دیکھنے کی دبی دبی خواہش نے سر اٹھانا شروع کیا۔ پاکستان نے اپنا پہلا میچ اپنے روائتی حریف بھارت سے کھیلنا تھا اور ساری دنیا اس بات سے بخوبی واقف ہے کہ پاکستان بھارت سے کسی بھی بڑے ٹورنامنٹ میں نہیں جیتااسلئے دل کو بہلانے کیلئے ہم پاکستانی یہ کہتے ہیں کہ پاکستان جیت جائے گا مگر پاکستان نے تاریخ نہیں بدلی اور پاکستان کو بدترین شکست کا سامناکرنا پڑا ۔ اس شکست کیلئے ہم پاکستانی تو تیار تھے کیونکہ ہمیں پتہ تھا کہ مصباح ، یونس اور آفریدی کے بغیر پاکستانی ٹیم کیا کرسکے گی۔

پاکستانی ٹیم نے پہلا میچ ہونے کا بھرپور فائدہ اٹھایا اور اپنی غلطیوں کا ازالہ کرنے کیلئے کمر بستہ ہوئے اپنے آپ کو یک جان کیا اور پھر شکست جیسے لفظ کو پلٹ کر نہیں دیکھا ۔سری لنکا سے میچ میں کپتان سرفراز نے ذمہ داری کی وہ ناقابلِ فراموش مثال قائم کی جو ناتوسری لنکن بھول پائنگے اور نا ہم پاکستانی۔ اسکے بعدتو جنوبی افریقہ اور انگلینڈ جیسی ٹیموں کو بھرپور انداز سے شکست دیکر فائنل تک رسائی حاصل کی، ان میچز کے بعد پاکستان کو غیریقینی ٹیم کا باقاعدہ خطاب دیا گیا کہ یہ وہ ٹیم ہے کب کیا کرے گی پتہ چلانا مشکل ہے، اب پھر فائنل میں بھارت مدِ مقابل تھا اور ناقابلِ شکست رہا تھا ، بھارت کی پہاڑ جیسی بلے بازوکی لائن جسکی ساری دنیا ہی معترف ہے ۔ مگر صورتحال کچھ مختلف دیکھائی دے رہی تھی یہاں پاکستانی بھی پہلی جیسی روش پر نہیں چل رہے تھے ایک طرف دعاؤں کا سہارا تھا تو دوسری طرف پاکستان کی بہترین بولنگ اٹیک پر بڑا بھروسہ تھا۔فائنل میں بھارت نے ٹاس جیت لیا، کیونکہ پاکستان رنز کا تعاقب قدرے بہتر انداز سے کرنے میں کامیاب رہا تھا تو بھارت نے پاکستان کو پہلے بلے بازی کرنے کی دعوت دی اور پاکستان نے بھارتی کپتان کے اس فیصلے کو غلط ثابت کردیکھایا ۔ بھارت کیخلاف اپنے کیرئیر کا پہلا میچ کھیلنے والے فخرزمان نے سینچری اسکور کی اور اظہر علی کے ساتھ مل کر ایک بہت پائیدار بنیاد ڈالی جسے آخیر میں حفیظ نے بھرپور انداز سے اختتام پذیر کیا۔

پاکستانی قوم دبی دبی خوشی منارہی تھی کیونکہ انکو خطرہ تھا کہ جس ٹیم کے پاس ایک روزہ میچوں میں دو بار دو سو رنز بنانے والاکھلاڑی ہو ، جس ٹیم کے پاس ٹورنامنٹ کا بہترین بلے باز ہو، جس ٹیم کے پاس چھ گیندوں پر چھ چھکے لگانے والا بلے باز ہو اور جس ٹیم کا کپتان اول درجے کا بلے باز ہو انکے لئے یہ اسکور شائد کافی نا ہو۔ مگر پاکستانیوں کے دل میں یہ بات بھی تھی کے محمد عامر ، جنید خان اور حسن علی نے بڑے بڑے ستون گرادئے تو یہ کس کھیت کی مولیاں ہیں اور ایسا ہی ہوا جہاں قوم کی دعاؤں کا سہارا تھا وہیں انتہائی عمدہ بولنگ اور فیلڈنگ نے بھارتی بلے بازوں کی آہنی دیوار کو ریت کی دیوار کی طرح ڈھادیا۔الحمدوللہ ! پاکستان تاریخی فتح سے ہمکنار ہوااور چیمپینز کا چیمپیئن بنا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی ایسی کارکردگی تسلسل کے ساتھ شائد ہی کبھی دیکھی ہو، ہوتا یہ رہا ہے کہ کبھی بولنگ اچھی تو کبھی بلے بازی اچھی تو کبھی فیلڈنگ اچھی مگر اس ٹورنامنٹ میں پہلے میچ کے بعد سارے شعبوں میں بھرپور محارت نظر آئی۔

اس جیت میں جہاں کپتان نے اعلی پائے کی قیادت کی وہیں ٹیم مینجمنٹ کا کردار بھی بھرپور انداز میں فعل نظر آیا۔ پہلے ہی میچ میں یہ بھانپ لیا گیا کہ احمد شہزاد اور وہاب ریاض ٹیم کیلئے کارگر ثابت نہیں ہورہے اور ایک بہت ہی دلیرانا فیصلہ فخرزمان جیسے بلے باز کو بطور اوپنر کھیلانے کا فیصلہ کیا گیا، بین الاقوامی کرکٹ میں داخلہ اور وہ بھی دنیا کی بہترین ٹیموں کے سامنے بغیرکسی بین الاقوامی مقابلوں کے تجربے کے۔ فخر زمان نے اپنے چناؤ کو کتنا صحیح ثابت کیا اور جس نے چنا ، کتنا صحیح چنا اب یہ بات سب کے سامنے ہے ۔ دوسری طرف وہاب ریاض کی جگہ جنید کو کھیلانا اور پھر شاداب اور فہیم اشرف کو گاہے بگاہے استعمال کرنا بہت دلیرانا فیصلے تھے ۔ ان فیصلوں کی بدولت ہی پاکستان نے ناصرف بھارت کوعبرتناک شکست دی بلکہ ٹورنامنٹ جیت کر قوم کا سرفخر سے بلند کردیا اور دنیا کو یہ بھی بتا دیا کہ آپ ہم پر بھلے کسی بھی قسم کی پابندیاں لگادیں کرکٹ ہمارا جنون ہے۔

پچھلے دنوں پاکستان میں ٹیلنٹ کے نا ہونے کو لے کر بہت بحث و مباحثے ہوئے اورکم وبیش تمام تجربہ کار اور نامور کھلاڑی اس بات پر متفق نظر آئے کہ پاکستان میں ٹیلینٹ کی کمی ہے ۔ تو جناب فخرزمان جیسا بلے باز ، عماد وسیم اور فہیم اشرف جیسے آلراؤنڈر، شاداب خان جیسا اسپنر اورسب سے بڑھ کر حسن علی جیسا بہترین تیز بولر کسی اور ملک سے منگوائے ہوئے کھلاڑی ہیں۔ ان نوجوان کھلاڑیوں نے ناصرف ان ناقدین کے منہ بھی بند کردئے بلکہ اپنی کارگردگی کے تسلسل سے اپنے سینئر کھلاڑیوں کو بھی انکی کارکردگی کے بارے میں سوچنے پر مجبور کردیا۔

سرفراز کی قیادت میں پاکستان کی اتنی شاندار کارکردگی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے امید کی جاسکتی ہے کہ پاکستان اس جیت کے اور ایسی کارکردگی کے سفر کو جاری و ساری رکھے گا۔ اور اب میرٹ پر کھلاڑیوں کو موقع دیا جائے گا۔ انشاء اللہ ! پاکستان ان نوجوانوں میں موجود خداداد صلاحیتوں کو بھرپور طریقے سے نکھارے گا اور آنے والے وقتوں میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم بے یقینی کا ٹیگ ہٹانے میں کامیاب ہوجائے گی اور صرف جیتنے والی ٹیم بن کر سامنے آئیگی۔ تمام پاکستانی قوم سرفراز اور انکی پوری ٹیم کو عید سے پہلے عید کا اتنا بڑا تحفہ دینے پر بھرپور شکریہ ادا کرتے ہیں اور اپنی ٹیم کی کامیابی کیلئے ہمیشہ دعاگو رہینگے۔​

Sheikh Khalid Zahid
Sheikh Khalid Zahid

تحریر : شیخ خالد زاہد

Share this:
Tags:
Pakistan Cricket Team Thanks انگلینڈ پاکستان کرکٹ ٹیم ٹورنامنٹ چیمپینز ٹرافی شکریہ
Malka
Previous Post ملکہ کی خبریں 19/6/2017
Next Post آئین و قانون کی بالادستی کے مظاہر
law

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close