Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شکریہ زمبابوے، دہشتگردی مردہ باد

May 23, 2015 0 1 min read
Pakistan vs Zimbabwe
Pakistan vs Zimbabwe
Pakistan vs Zimbabwe

تحریر : سید انور محمود
آج 22 مئی ہے، آج ہم پاکستانیوں کے لیے بہت خوشی کا دن کیونکہ زمبابوے کرکٹ ٹیم کی آمد کے ساتھ ہی پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی شروع ہوگئی ہے اورانشاء اللہ آج شام 7 بجے یہ مکمل بحال ہوجائے گی۔ اس کے ساتھ ہی ذہن چھ سال قبل سری لنکا اور پاکستان کے درمیان ہونے والی سیریز کی طرف چلاجاتا ہے جب سری لنکن ٹیم کی بس پر دہشتگرد حملہ ہوا اور اس واقعے کے بعد پاکستان سے انٹرنیشنل کرکٹ منقطع ہوئی تھی۔آج مہرخلیل بھی بہت خوش ہے، جانتے ہیں یہ مہرخلیل کون ہے ، جناب چھ سال قبل دہشت گردی کا نشانہ بننے والی سری لنکن کرکٹ ٹیم کے بس ڈرائیور مہرخلیل ہی تھے۔مہرخلیل ہمارے ایک تاریخی ہیرو ہیں، جب 3 مارچ 2009ء کو لاہور میں سری لنکن کرکٹ ٹیم کی بس پر حملہ ہوا تو مہر خلیل نے بہادری دکھاتے ہوئے بس کو دہشت گردوں کے چنگل سے نکالا تھا۔اگرچہ اس حملے میں چند سری لنکن کرکٹر زخمی ہوئے تھے لیکن اُن کی جانیں بچ گئی تھیں۔

مہرخلیل کا کہنا ہے کہ اگر اُن کی جگہ کوئی دوسرا پاکستانی ہوتا تو وہ بھی سری لنکن ٹیم کو بچانے کے لیے بس کو دہشت گردوں کے چنگل سے نکالنے کی کوشش کرتا کیونکہ وہ مہمان تھے۔ اگر وہ چاہتے تو اس وقت بس چھوڑ کر اپنی جان بچانے کے لیے بھاگ سکتے تھے لیکن ان کے ضمیر نے یہ گوارا نہیں کیا کہ وہ اپنے مہمانوں کو بے یارو مددگار چھوڑ کر بھاگتے۔ انھیں اپنے کیے پر فخر ہے۔ مہر خلیل کو اس بہادری پر سری لنکا کی حکومت اور کرکٹ بورڈ نے انعامات سے نوازا تھا جبکہ حکومت پاکستان نے بھی انھیں تمغۂ شجاعت دیا تھا۔ مہر خلیل کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی پر انھیں خوشی ہے اور وہ چاہیں گے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ انھیں دوبارہ یہ موقع دے کہ وہ زمبابوے کی ٹیم کی بس چلائیں۔ یہ ان کے لیے اعزاز کی بات ہوگی اور یقینا ایسا ہونا چاہیے۔

مہرخلیل کے ساتھ ساتھ ایک اور شخصیت کا ذکر کرنا بھی لازمی ہے اور وہ ہیں احسن رضا جو 6 سال قبل سری لنکا اور پاکستان کے درمیان ہونے والی سیریز کے امپائر تھے، بس میں اُن کے ساتھ سائمن ٹافل، سٹیو ڈیوس اور میچ ریفری کرس براڈ بھی سوار تھے جو قذافی اسٹیڈیم جارہے تھے۔ سری لنکا کرکٹ ٹیم کی بس پر دہشتگردوں کے حملے میں جہاں کئی پولیس والے جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے وہیں پاکستانی امپائر احسن رضا آئی سی سی کے میچ ریفری کرس براڈ کو بچانے کی کوشش میں شدید زخمی ہوگئے تھے۔ احسن رضا بتاتے ہیں کہ میچ ریفری کرس براڈ، سائمن ٹوفل، اسٹیو ڈیوس اور ٹی وی امپائر ندیم غوری کے ساتھ اس وین میں سوار تھے جس پر حملہ ہوا، ایک گولی میرے پیٹ کو چیرتی ہوئی چلی گئی دوسری پھیپھڑوں سے آر پار ہوگئی۔ زخمی امپائر احسن رضا کودو درجن خون کی بوتلیں دی گیں اور اُنکےجسم پر 80 سے 85 ٹانکے آئے تھے۔

Ahsan Raza
Ahsan Raza

احسن رضا کہتے ہیں کہ ڈاکٹروں نے مجھے جب آپریشن کے لئےبے ہوش کیا اس سے قبل مجھے سب کچھ یاد ہے۔ میں اپنی زندگی کے اس تلخ واقعے کو نارمل لیتا ہوں۔ لیکن احساسات کو لفظوں میں بیان نہیں کرسکتا۔ اس واقعے نے دنیا بھر میں پاکستان کی غلط تصویر پیش کی تھی۔ہم تمام میچ آفیشلز اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے ایک دوسرے سے رابطے میں رہتے ہیں لیکن تین مارچ کی تاریخ کو ہم سب ایک دوسرے کو ضرور ای میل کرتے ہیں۔ جن میں ہر ایک کی صحت اور محفوظ زندگی کے لیے نیک تمنائیں ہوتی ہیں۔ احسن رضا کہتے ہیں کہ سوا چھ سال بعد پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کی واپسی پر بہت خوش ہوں سب سے بڑی خوشی اس بات کی ہے کہ اللہ نے مجھے نئی زندگی دی اور دوبارہ امپائرنگ کے قابل کیا۔ چھ سال بعد پاکستان میں بحال ہونے والی انٹرنیشنل کرکٹ احسن رضا کے لیے اس اعتبار سے یادگار ہے کہ انھیں دونوں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اور تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل کے لیے فیلڈ امپائر مقرر کیا گیا ہے۔

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان آج 22 مئی 2015ء کو چھ سال دو ماہ کے طویل انتظار کے بعد پہلا ٹی ٹوئنٹی کھیلا جائے گا۔ لوٹ آیا وہ دن جس کا پوری پاکستانی قوم کو بےچینی سے انتظار تھا، زمبابوے سے آئی ہوئی غیر ملکی ٹیم پھر ایک بار پاکستانی گراؤنڈ میں اترے گی، پاکستانی قوم اور خاصکرکرکٹ شائقین کا جوش عروج پر ہے ۔بڑا ہی جذباتی دن قوم اور کھلاڑیوں کےلیے، ہمارئے کچھ کھلاڑی جو ایک عرصے سے قومی ٹیم میں کھیل رہے لیکن اپنے میدانوں میں اور اپنے ہموطنوں کےسامنے پہلی مرتبہ ایکشن میں آینگے۔

پاکستان کے عوام بھی اپنے میدانوں پر اپنے کھلاڑیوں کو ایکشن میں دیکھنے کو بےتاب ہیں وہ اس تاریخی موقع کے ایک لمحےکو بھی ضائع نہیں کرنا چاہتے۔آج کے میچ میں پہلی گیند گرتے ہی دُنیا کو پیغام پہنچ جائے گا کہ پاکستان نہ صرف کرکٹ کے لیے محفوظ ہے بلکہ یہاں کے شائقین بھی مہمانوں کو ہاتھوں ہاتھ لیتے ہیں۔آپریشن ضرب عضب پاکستان کو دہشتگردوں کے گندئے وجود سے جلد ہی نجات دلائے گا۔3 نومبر 2009ء کا واقعہ گہرے زخم دے گیا تھا اب ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کسی ناخوشگوار واقعے کے بغیر کھیلی جائے۔

Peshawar Incident
Peshawar Incident

آج خوشی کے اس موقعہ پوری قوم اپنے 60 ہزار شہیدوں کو قطعی نہیں بھولی ہے،سفاک دہشتگرد مسلسل خون کی ہولی کھیل رہے ہیں، اس دہشتگردی میں عورتوں اور مردوں کے علاوہ معصوم بچے بھی شامل ہیں۔ دو نومبر 2014ء کی شام واہگہ باڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب کے بعد دہشتگردوں نے تقریب سے واپس جانے والوں پر خود کش دھماکا کیا جسکے نتیجے میں تین رینجرز اہلکاروں سمیت 60 افراد شہید اور 175سے زائد زخمی ہوگئے، جن میں 12خواتین اور7بچے بھی شامل ہیں۔ ورلڈ کپ سے ذرا پہلے 16 دسمبر 2014ء کو پشاور کے آرمی اسکول میں دہشتگردی کا بدترین سانحہ ہوا جس میں 132 بچوں سمیت 148 بے گناہ لوگوں کو شہید کردیا گیا۔

30 جنوری 2015ء کو صوبہ سندھ کے شہرشکارپور کے مرکزی علاقے لکھی در پر مرکز ی مسجد اور امام بارگاہ کربلا معلی میں 150کے قریب نمازی جمعہ کی ادائیگی کے لئے موجود تھے ، امام بارگاہ کے خطیب کی جانب سے خطبہ ختم کرتے ہی ایک زور دار دھماکہ ہوا اور امام بارگاہ کی چھت زمین بوس ہوگئی جس کے نتیجے میں 60افراد شہید ہوگئے جبکہ 50 سے زیادہ افراد زخمی ہوگئے، 13 مئی 2015ء کو کراچی میں اسماعیلی برادری کے 46 بے گناہ لوگوں کو قتل کیا گیا۔ ان تمام واقعات کے بعد بجائے خوفزدہ ہونے کے پوری قوم نے دہشتگردوں کو پیغام دیا کہ پاکستانی قوم دہشتگردی کا بھرپور مقابلہ کرئے گی اور انشااللہ بہت جلد نہ صرف دہشتگرد بلکہ اُنکے آقا اور پاکستان میں موجود اُنکے حامی جلد ہی نیست و نابود ہوجاینگے۔

گذشتہ 6 سال سے پاکستان کرکٹ کی دنیا میں تنہائی کا شکار رہا ہے،گورئے تو کیا آتےپاکستان کے پڑوسی ملک بھارت جس پر یہ الزام ہے کہ سری لنکا کی ٹیم پر حملے میں بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کا ہاتھ ہے، اُسنے اپنی ٹیم کو پاکستان بھیجنے سے صاف انکار کردیا، مسلم ملک بنگلہ دیش حکومت اور کرکٹ بورڈ نے وعدئے کے باوجود اپنی ٹیم کو پاکستان نہیں بھیجا، ان حالات میں پوری پاکستانی قوم زمبابوے کی حکومت اورزمبابوے کرکٹ بورڈ کی آمد پر نہ صرف اُنکوخوش آمدید کہتی ہے بلکہ اُنکی مشکور بھی ہے۔ دعا ہے کہ زمبابوے کرکٹ ٹیم کا یہ دورہ خوشگوار اورمحفوظ ہو۔ پوری پاکستانی قوم کہہ رہی ہے شکریہ زمباوے ، دہشتگردی مردہ باد۔ اللہ تعالی مہرخلیل اوراحسن اقبال کو لمبی عمر عطاکرئے۔ پاکستان زندہ باد۔

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر : سید انور محمود

Share this:
Tags:
pakistan pleasure series sri lanka terrorism Thanks zimbabwe پاکستان خوشی دہشتگردی زمبابوے سری لنکا سیریز شکریہ
Ishrat Ul Ebad Khan and Naveed Mukhtar
Previous Post کور کمانڈر کراچی کی گورنر اور وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات
Next Post چارسدہ میں مسجد میں خودکش حملہ، 4 افراد زخمی
Charsadda

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close