تھرپارکر (جیوڈیسک) تھرپارکر کے علاقے نگرپارکر میں جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی۔
پولیس کے مطابق آگ کے باعث 30 جھونپڑیاں جل گئیں جبکہ آگ کے باعث 9 سلہ بچہ جھلس کر جاں بحق ہوگیا۔

Start typing to search...