
تھرپارکر(جیوڈیسک) تھرپارکرقومی اسمبلی کے حلقہ 229 کے 16 پولنگ اسٹیشنوں کے عملے نے پولنگ اسٹیشنوں پر جانے سے انکار کر دیا ہے۔
عملے نے مطالبہ کیا ہے کہ حساس پولنگ اسٹیشنوں پر بغیر سیکیورٹی نہیں جاسکتے،پریذائیڈنگ فسران کا کہنا ہے کہ تھرپارکرمیں انتظامیہ سیکیورٹی فراہم کرنے سے انکار کررہی ہے۔
