Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تھر میں امدادی کام جاری

March 28, 2014 0 1 min read
Mumtaz Awan
Tharparkar People
Tharparkar People

تھر میں قحط سالی اور غذائی قلت کی وجہ سے بچوں کی اموات کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ ایک دو نہیں بلکہ دو سو سے زائد بچے جاں بحق ہو چکے ہیں۔ وزیر اعظم نے دورہ کر لیا۔ سندھ حکومت بھی پہنچی ، مالی امداد کے وعدے کئے گئے جو تاحال پورے نہیں ہو سکے قحط سے متاثرہ تھر میں وفاقی و صوبائی حکومتوں کی جانب سے مالی امداد کے اعلانات محض زبانی دعوے ثابت ہوئے ، وفاقی حکومت کی جانب سے مالی امداد کے بلند بانگ دعوے کیے جا رہے ہیںوفاقی وزیر اطلاعات پرویزرشید کہتے ہیں کہ وزیراعظم نواز شریف نے تھر متاثرین کے لیے ایک ارب روپے امداد کا اعلان کیا تھا، جن میں سے 50کروڑ روپے وزارت خزانہ تھر قحط سالی کے متاثرین کیلئے جاری کر چکی ہے۔

بقایا 50کروڑ روپے رواں سال مئی میں تقسیم کر دیے جائیں گے۔ مگر یہ مالی امداد کہاں اور کسے دی گئی ہے کسی کو کچھ پتا نہیں ؟ جبکہ سندھ حکومت نے بھی تھر میں مرنے والوں کے لواحقین کے لیے فی کس دو لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا تھا جس کا بھی تاحال پتا نہیں چل سکا ہے۔ تھر کے صحرا میں دور دراز کے دیہات میں واقع کنووں کا پانی کڑوا ہو گیا ہے اورپانی کی سطح کم ہونے سے کئی کنویں خشک ہو گئے ہیں۔صحرائے تھر میں پیدا ہونے والی ہر عورت اپنے ساتھ زندگی بھر پینے کے پانی کی مشقت کا نصیب لے کر آتی ہے۔اونچے نیچے ریتیلے ٹیلوں کی راہگذر میں میلوں کی مسافت اور کئی کئی سو فٹ گہرے کنووں سے پانی کھینچنے کی محنت کے بعد جو پانی انہیں حاصل ہوتا ہے وہ پینے کے لائق ہر گز نہیں ہوتا مگر بحالت مجبوری اس پانی کے استعمال سے کئی بیماریوں کے عیوض زندگی کی ڈور ضرور بحال رکھی جاتی ہے۔

شاید یہ مشکلات کم ہی ہوں گی جب ہی تو خشک سالی نے قحط کا روپ دھار کر ان ان تھری خواتین کے مصائب مزید بڑھا دی ہیں دور دراز کے دیہات میں واقع کنووں میں نہ صرف پانی کی سطح گر گئی ہے بلکہ درجنوں کنویں خشک ہو چکے ہیں اس صورتحال سے اناج کے دانے دانے کو ترسنے والے مکین اب پانی کی بوند بوند کو بھی ترس رہے ہیں۔دور دراز کے دیہی علاقوں میں پہلے ہی خوارک اور ادویات کی فراہمی سنگین مسئلہ بنی ہوئی ہے اور اب کنووں میں پانی کی سطح کے گرنے اور انکے خشک ہونے کی صورتحال مذید بگڑ رہی ہے۔جہاں پانی موجودہے وہاں انسان اور جانور ایک ہی جگہ سے پانی پیتے ہیں۔ تھرپارکر میں قحط سالی کے باعث مختلف امراض میں مبتلا ہونے والے سول اسپتال میں نومولود بچہ، چھاچھرو کے گاؤں چارنور میں4 ماہ کی سکینہ چلیار میں5سالہ مکیش کمار، اسلام کوٹ کے نجی اسپتال میں ڈیڑھ سالہ پریمی کولہی، تعلقہ اسپتال ننگر پارکر میں4 سالہ بچہ وسرام کولہی اور گاؤں بندنالس کا رہائشی10 سالہ زاہد میانو، مٹھی کے گاؤں بپوہار میں3 سالہ تاری بھیل اور گاوں کنبھیکی ڈانی 3 ماہ کی پوپٹی میگھواڑ انتقال کر گئی۔ بھوک و بدحالی سے مرنے والے بچوں کی مجموعی تعداد دو سو سے زائد ہو چکی ہے مگرحکمران صرف اور صرف اجلاس اور امداد کے دعوے کرتے نظر آتے ہیں۔ سول اسپتال مٹھی میں زیر علاج گاؤں ایدے کاتڑ کی رہائشی معمر خاتون مرواں انتقال کر گئی، جبکہ مٹھی میں54، ڈیپلو میں 10، اسلام کوٹہ میں 30، چھاچھرو میں 40،134 ڈائریا سمیت دیگر امراض میں مبتلا بچے زیر علاج ہیں، بستر کم پڑنے کے باعث چارپائیوں اور بینچوں کو بیڈ کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔ سرکاری امدادی گندم کی تقسیم سست رفتاری سے جاری ہے، حکومت کا دعویٰ ہے کہ اب صرف 22000 خاندان گندم سے محروم ہیں، جب کہ غیر سرکاری ذرائع کے مطابق50 ہزار سے زائد خاندان اب بھی گندم کے منتظر ہیں۔ جب کہ اب تک مویشیوں کے لیے چارہ بھی نہیں مل سکا ہے، لوگوں کی بڑی تعداد کی نقل مکانی جاری ہے۔

Sindh High Court
Sindh High Court

سندھ ہائی کورٹ کے مقرر کردہ ریلیف انسپیکٹنگ جج میاں فیاض ربانی نے گوٹھ آمریوں میں گندم کی مبینہ خوردبرد کی شکایت کا نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر کو گندم کیخوردبرد کرنے والے ڈیلر کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کرنے کا حکم دیا ہے۔ متاثرہ علاقوں میں پاک فوج، نیوی، سعودی عرب،جماعة الدعوة، فلاح انسانیت فاؤنڈیشن، الخدمت فاؤنڈیشن، و دیگر فلاحی تنظیموں کی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ جماعة الدعوة کی فلاحی تنظیم فلاح انسانیت فائونڈیشن کی میڈیکل ٹیموں نے 72 کیمپوں کے ذریعہ 25 ہزار سے زائد مریضوں کا طبی معائنہ کیا اور لاکھوں روپے کی ادویات بھی متاثرین میں تقسیم کی گئیں۔ فلاح انسانیت فائونڈیشن کی ٹیمیں مٹھی سمیت تحصیل ڈیپلو، چھاچھرو،اسلام کوٹ اور نگر پار کے دور دراز گوٹھوں میں پہنچ کر متاثرین کا علاج معالجہ کر رہی ہیں۔قحط زدہ علاقوں میں کام کرنے والے ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ مسلسل گندا پانی پینے سے تھر پارکر کے لوگوں میں بیماریاں تیزی سے پھیل رہی ہیں۔خاص طور پر ہر دوسرے شخص میں پیٹ کی بیماریاں عام ہیں جبکہ بچوں کی بیماریوں کی بڑی وجہ عورتوں کی غذائی قلت ہے۔فلاح انسانیت فایونڈیشن کی میڈیکل مشن کی ٹیموں کے ہمراہ ایمبولینس گاڑیاں بھی ہیں جو موبائل میڈیکل کیمپنگ کے ذریعہ دور دراز علاقو ں میں جا کر مریضوں کا علاج معالجہ کر رہی ہیں۔جماعة الدعوة کے تحت خشک رشن کی تقسیم بھی کی جا رہی ہے۔سات ہزار کے قریب خاندانوں میں خشک راشن کے پیکٹ جن میں ایک ماہ کی اشیائے ضروریہ شامل ہیں تقسیم کئے گئے۔بچوں کے لئے خصوصی طور پر نرم غذا کے پیکٹ بھی تقسیم کئے گئے۔تھر کے دور دراز علاقوں میں جماعة الدعوة کی امدادی ٹیمیں گاڑیوں ،اونٹوں پر جا کر امدادی سرگرمیاں سرانجام دے رہی ہیں۔

فلاح انسانیت فائونڈیشن کے چیئرمین حافظ عبدالرئوف اور جماعة الدعوة سندھ کے ترجمان خالد سیف تھر پارکر میں امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کر رہے ہیں ۔سینکڑوں رضاکار امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔تھرپارکر میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی، بنیادی سہولیات فراہم کرنے اور لوگوں کے معیار زندگی کومستقل طورپر بہتر کرنے کے لئے حکومت سندھ نے تھرڈویلپمنٹ اتھارٹی (ٹی ڈی اے )کے قیام کا فیصلہ کیا ہے تاکہ تھر پارکر کے لوگوں کی روزمرہ کی زندگی خشک سالی سے متاثرہ نہ ہو۔ وزیراعلیٰ سندھ نے ایڈیشنل چیف سیکریٹری ترقیات کو دو ہفتے کے اندر فزیبلٹی رپورٹ مکمل کرنے کے احکامات دیئے ہیں تاکہ ٹی ڈی اے بل کے مسودے پر آئندہ کا بینہ اجلاس میں غور خوض کر کے حتمی منظوری سندھ اسمبلی سے لی جا سکے۔

تھر کے متاثرین کا کہنا ہے کہ سیاست دان ایک دوسرے پر الزام تراشی میں مصروف ہیں اور امدادی پیکیج کے اس کھیل میں متاثرین فٹبال بن کر رہ گئے ہیں۔ ” تھر” میں 200 سے زائد معصوم بچوں کی ہلاکت سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت ہے۔ اتنی بڑی تعداد میں ہلاکتیں گندم کی عدم تقسیم، دوائیں نہ ملنے اور سردی کے باعث ہوئی ہیں۔ سندھ کلچر کے رکھوالے تھر میں معصوم بچوں کی حفاظت کرنے میں بری طرح ناکام ہوچکے ہیں۔

بھوک کی وجہ سے 2 لاکھ خاندان متاثر ہوئے ہیں۔ بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے تھرپارکر میں قحط سالی نیا مسئلہ نہیں ہے اس لئے حکومت سندھ کو اس سے تیاری پہلے ہی کرلینی چاہئے تھی مگر ایسا نہیں کیا گیا۔ جب کوئی مسئلہ آفت کی صورت اختیار کرتے ہوئے میڈیا میں آتا ہے تو متعلقہ ادارے اور حکومت جاگتی ہے۔ اگر قوم کے بچے بھوک، پیاس اور علاج نہ ہونے کی وجہ سے مر رہے ہوں تو ایسی ریاست میں حکومت کو اپنی”رٹ” قائم کرنے کا کوئی حق حاصل نہیں۔ تھرپارکر کے بچوں کی اموات کی ذمہ دار سیاسی حکومت اور بیورو کریسی ہے۔تھر کے مسائل کا مستقل حل کرنا چاہئے تا کہ آئندہ ایسی صورتحال پیدا نہ ہو۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر: ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
aid government Mumtaz Awan Sindh high court Thar امداد امدادی کام تھر جاری حکومت سندھ حکومت
Ali Imran Shaheen
Previous Post کشمیری طلبا اور ملالہ میں فرق
Next Post بھارتی کرکٹ ٹیم کی بھرپور پریکٹس، یوراج بولنگ پرزیادہ توجہ دیتے رہے
Yuvraj Singh

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close