Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تھر کے متاثرین اور سندھ کے حکمران

March 12, 2014March 12, 2014 1 1 min read
Sindh Government
Sindh Government
Sindh Government

سندھ کے موجودہ حکمران اپنے عوام کے ساتھ نہایت ہی بد دیانتی کا سلوک کر رہے ہیں۔جن کے ووٹوں سے یہ لوگ اقتدار کے ایوانوں میں پہنچے ہیں ان ہی کے ساتھ ان کا سب سے زیادہ بے رحمانہ سلوک بھی جاری ہے۔اول تو موجودہ پیپلز پارٹی شہید ذوالفقار علی بھٹو والی پیپلز پارٹی ہی نہیں دکھائی دیتی ہے ۔بلکہ اگر یہ کہاجائے تو بے جا نہ ہوگا کہ یہ قبضہ مافیہ کی پیپلز پارٹی ہے۔جس کے بعض خفیہ ہاتھوں نے بے نظیر کو اپنے راستے کا پتھر سمجھ کر اسے راستے سے ہی ہٹوا دیا اور پھر جب لوگوں نے کہا کہ بے نظیر کے قاتلوں کو پکڑو اور ان سے شہید بے نظیر کے خون کا حساب لو تو کہنے والوں نے کہا کہ جمہوریت (اقتدار) ہی سب سے بڑا انتقام ہے اور پھر اُس مظلوم کے قاتل کہیں فضائوں میں گُم کر دیئے گئے اور قبضہ مافیہ نے بے نظیر کے لاش پر حکمرانی کے جھنڈے گار دیئے اور ملک کو ایسی معاشی تباہی سے ہم کنارکیا کہ جس کی ماضی کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی ہے۔

تھر جو پاکستان کا پسماندہ ترین علاقہ ہے۔جہاں انسانیت ایک مدت سے سسک رہی ہے۔ مگر اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے بے حس سندھی حکمرانوں کو اپنی عیاشیوں سے ہی فرصت کہا ںکہ مرتے انسانبوں کی خبر لیں ۔آج پاکستان کے تما م صوبے تو سیاست کے شہزادوں کی نرسریاں ہیں جہاں لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونک کربے ایمانی اور چوریوں چکاریوں کے پیسے سے ان گھمنڈیوں کو عوام کو بیوقوف بنانے کی خوب خوب تربیت فراہم کی جاتی ہے۔ تاکے آنیوالے کل کو یہ بھی اپنے پُرکھوں کی فراہم کر دہ تربیت کے بل بوتے پر عوام کے سینوں پر مونگ دلنے کی اہلیت حاصل کر کے اقتدار کے ایوانوں میں برجمان ہو سکیں۔ یہ شہزادوں نما بھیڑیوں کا منی ریوڑ یہ سمجھنے سے قاصر ہے کہ پاکستان کے عوام کے مسائل کیا ہیں۔

ابھی کل ہی کی بات ہے کہ بلاول زرداری کے دل میں سندھ کی ثقافت نے جوش مارا تو موصوف نے ایک نہایت ہی مہنگا ترین فیسٹیول سجا کر تھر کے بھوکے پیاسے لوگوں کو محوِ حیرت کر دیا۔جس نے قوم کی خون پسینے کی کمائی کے پانچ ارب روپے سندھ کی ثقافت کے نام پر بہا دیئے۔ان شہزادوں کی بلا سے لوگ بھوکے ہیں تو کیا فرانس کی ملکہ کی طرح یہ بھی ہی کہتے سنے جا سکتے ہیں کہ اگر لوگوں کو روٹی نہیں مل رہی ہے تو کیک کھائیں!!!کیونکہ ان کا شاید خیال ہے کہ تھر کے بچوں کو بچانے سے بہتر ہے کہ سندھ کی ثقافت کو پروان چڑھایا جائے۔ ان کے نزدیک انسانی جانوں سے قیمتی ثقافتی سر گر میاں ہیں … لوگ تو پیدا ہوتے اور مرتے رہیں گے مگر ثقافت کا قئم رہنا ضروری ہے۔لہٰذالوگ مرتے ہیں تو مریں سندھ کی ثقافت زندہ رہے کی تو ہماری حکمرانی کی آبیاری بھی ہوتی رہے۔گی۔جس میں ناچ گانے اور دھمال سندھ کی ثقافت کے نام پر ڈالے گئے۔جہاں سے ایک ایک ناچا (ناچنے والا)اور دھمالچی کئی کئی لاکھ روپے لے اڑا اورجن غریبوں کے نام پر پیپلز پارٹی کے کرتا دھرتائوں نے ووٹ لئے تھے انہیں بھوک و افلاس کا شکار بنا کرپیپلز پارٹی کا یہ نام نہاد شہزادہ دوبئی میں اپنے محلات میں جا چھپا اور سندھ خاص طور پر تھر کے بھوک و افلاس کے مارے لوگ ان کا منہ دیکھتے کے دیکھتے رہ گئے۔جن کا مقدر ان لوگوں نے بھوک ، بیماری اور افلاس لکھ دیا ہے۔

Thar Children
Thar Children

تھر کے بے آب و گیاہ علاقے میں جہاں پانی ہے نہ مانی ہے اور سونے پہ سہاگہ بیماریوں نے اس خطے میں آج سے نہیں بلکہ سالوں سے ڈیرے ڈالے ہوے ہیں۔ جہاں سینکڑوں مور ان کی مورنی جیسی چال کی نظر ہوگئے۔ ہزاروں بھیڑیں موت کا شکار ہوگیئںچپے چپے پر وبائی امراض سر اٹھائے ہوے ہیں۔ مگر ان کم نصیبوں کی کوئی فریاد تک سُننے والا نہیں ہے۔بھوک و افلاس کیوجہ سے اس دھرتی پر گذشتہ ایک ہفتے کے اندر غذائی قلت کے نتیجے میںقریباََ 500 سو معصوم روحیں بھوک کے نتیجے میں ننھی جانوںکے قفسِ عنصری سے پروازیں کر چکی ہیں۔ان ننھی جانوں کے قاتل کوئی اور نہیں ہیں بلکہ ان کے اپنے حکمران ہیں جو بڑی بڑی جاگیریں بھی ہتھیائے ہوے ہیں۔یہ جاگیر دار جاگیر دار اور لُٹیرے ان کی بربادی کے اصل ذمہ دار ہیں۔

جو بے حسی کی دلدل میں مدتوں سے دھنسے ہوے ہیں ۔ان کے بچوں کو کانٹا بھی چُبھ جائے تو ان کے لئے ایک قیامت ہوتی ہے اور پھر تو لندن و امریکہ کے ہسپتالوں کے دروازے ان کے لئے وا کروا دیئے جاتے ہیں۔مگرانہیں اپنی ناک سے نیچے کچھ سجھائی ہی نہیں دیتا ہے۔ سندھ حکومت کے پاس غذائی اجناس کے انبار لگے ہوے ہیں مگر مجال ہے افلاس کے مارے غریبوں کو ایک دانہ بھی مل جائے۔جبکہ میڈیا کے شور مچانے پر کئی دنوں کے بعد سندھ کے وزیر اعلیٰ کو بیداری نصیب ہوئی تو بھاگے ہوے تھر پہنچے اور اور بھوکوں کو چڑانے کے لئے ان سے چند قدم کے فاصلے پر ہی دعوت شیراز اڑاتے ہوے پائے گئے۔جو ان دکھ درد کے مارے لوگوں کے منہ پر طمانچہ مارنے کی کوشش ہی کہا جا سکتا ہے۔ان کا مقصد یہ تھا کہ بھوکوں، مفلسوں دیکھ لو!!! کون کہتا ہے کہ تھر میں قحط اور بھوک نے ڈیرے ڈالے ہوے ہیں۔اقبال تو کہتے ہوے چلے گئے کہ جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہ روزی اُس کھیت کے ہر خوشہِ گندم کو جلا دو!”آج کے حالات کے تحت سندھ کے حکمرانوں پر روم کے مقتدرنیرو کے متعلق کہی بات صادق آتی ہے کہ ”روم جل رہا تھا تو نیرو اپنی بنسری سنبھالے ایک ٹیلے پر بیٹھ کر چین کی بنسر ی جا رہا تھا” یہی کچھ سندھ کے رعونت یافتہ حکمران کر رہے ہیں۔

سندھ کے وزیر اعلیٰ کا یہ اعتراف بھی معنی رکھتا ہے کہ تھر میں حکومت سندھ کی طرف سے غفلت برتی گئی ہے اور یہ صورت حال انتظامیہ کی غفلت کی وجہ سے پیدا ہوئی ہے !!!تو جناب فرما یئے ان کا سربراہ کون ہے؟قائم علی وزیراعلیٰ سندھ صاحب بڑے افسوس کا مقام ہے!!! سینکڑوں بچے بھوک کے گرداب میں موت کی اجلی نیند سوگئے اور جب آپ کو ہوش آیا توتھر کی طرح سندھ کی حکومت کو چُلو بھر پانی بھی نہ ملا کہ….انیس من آپ کو تو ہوش میں آتے ہی استعفےٰ دے کر اپنے گھر کو سدھارنا چاہیئے تھا۔ کہ مگر ڈھٹائی کے ساتھ آج بھی آپ راج گدی پر بیٹھے ہیں شیم شیم شیم….وہ کہتے ہیں نا کہ ”کُمہار کا گدھے پر تو بس چلا نہیں اُس نے گدی کے کان مروڑنا شروع کر دئے”تو آپ نے بھی دو چار لوگوں کو ادھر اُدھر کیا اور بس !!!پاکستان کے لوگوں
کی اکثریت کی رائے ہے کہ موجودہ سندھ حکومت بے حسوں کا پریوار ہے۔جس میں غریبوں بے سہاروں اور بیماروں کی داد رسی کرتا سب سے کبیرہ گناہ ہے.. بد قسمتی کی بات یہ ہے کہ وزیر اعلیٰ نے ہوش میں آتے ہی قحط زدہ تھر میں گندم کی تقسیم سمیت امدادی کار وائیاں شروع کرنے کے احکامات تو دیدئیے مگر ان پر عمل کرنے والا کئی دنوں تک تو کوئی سامنے ہی نہیں آیا۔ اس وقت صحرائے تھر کی آبادی لگ بھگ پندرہ لاکھ نفوص پر مشتمل ہے جو 2365دیہاتوں پر مشتمل ہے۔سندھ کا صحرائے تھر ایک وسیع رقبے پر پھیلا ہوا ہے جو معدنی دولت سے بھی مالا مال ہے۔جہاں پر دنیا کے عظیم ترین کوئلے کے دفینے موجود ہیںجن سے بجلی پیدا کر کے ہم اپنی بجلی کی ناصرف ضروریات پوری کر سکتے ہیں بلکہ اسے ہم صدیوں تک استعمال بھی کر سکتے ہیں۔اس علاقے کے لوگوں کی گذر بسر مال مویشیوں اور بارانِ رحمت سے حاصل شدہ پانی کے ذریعے کاشت پر ہوتی ہے۔ جس سال بارش نہ ہوتو یہ لوگ غذائی قلت کا شکار ہو جاتے ہیں۔

Bilawal Bhutto Zardari
Bilawal Bhutto Zardari

یہ خبر سن کر قائرین کو افسوس اور حیرت ساتھ ساتھ ہوگی کہ سابق صدر کے صاحب زادے جنہیں لیڈر بنانے کی سر توڑ کوششیں ہو رہی ہے۔ تھر ہسپتال میں مریضوں کی عیادت کے لئے پہنچے تو ۔وہ ہسپتال کے اندر مریضوں کی جس وقت عیادت کا کھیل کھیل رہے تھے اُسی وقت موصوف کی سیکورٹی کے انتظامات کی بھینٹ ایک معصوم چڑھ گیا۔جس کا خاندانہ غم و الم کی تصویر بنا سر پیٹ رہا تھا۔ جو سندھ کے بے حس حکمرانوں کی مصنوعیت پر سوالیہ نشان تھا….مگر مستقبل کا تھرکا تصوراتی بادشاہ آنکھیں موند کر نکل کھڑا ہوا۔

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
shabbir4khurshid@gmail.com

Share this:
Tags:
leadership peoples Sindh Sindh Government Thar Victims بے حس تھر حکمران سندھ عوام متاثرین موجودہ حکمران
M.R.Malik
Previous Post شہید باقر عمران کی سولہویں برسی
Next Post کراچی: لیاری میں دستی بم حملے ، 12 افراد ہلاک، 30 زخمی
Lyari

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close