Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تھر پارکر، ظلم تو مٹ جاتا ہے

October 31, 2014 0 1 min read
Water
Water
Water

تحریر : سید انور محمود
مارچ 2014ء میں قحط سے متاثرہ صحرائے تھر میں ایک محتاط اندازوں کے مطابق پانچ سال کی عمر تک کے 175سے زائد بچے بھوک سے ہلاک ہو گے تھے۔ اس کے علاوہ آٹھ لاکھ سے زیادہ مویشی ہلاک ہوئے تھے۔ مویشی جو اس علاقے کی معیشت ہیں اورجن پر اس علاقے کے غریب لوگوں کی زندگیاں منحصر ہیں۔ مارچ 2014ء تک 3 لاکھ سے زائد افراد بلواسطہ طور پر قحط کے بحران سے متاثر ہوئے، جن میں سے ڈیڑھ لاکھ افراد نقل مکانی کرگے اور ہجرت کا یہ سلسلہ اب تک جاری ہے اوربڑھتا جارہا ہے۔ اُس وقت سندھ فیسٹیول کے نام پر ثقافت کا جشن منانے اورکروڑوں روپے اڑانے والی سندھ حکومت کو نہ ہی بلکتے بچوں کی صدائیں سنائی دیں اورنہ ہی ماوٴں کے بہتے ہوئے آنسوں کا اُن پر اثر ہوا، لیکن سپریم کورٹ میں قحط کے اوپر “ازخود نوٹس لینے اور سماعت کے دوران ایک جج کے اٹارنی جنرل سے یہ سوال کرنے پرکہ “کتنے بچے مرینگے توآپکی حکومت حرکت میں آئے گی؟ اور دوسری طرف میڈیا کے شور مچانے اور مرنے والے بچوں کی تعدادمنظر عام پر آنے سے سندھ حکومت حرکت میں آئی تھی۔ قحط سے متاثرہ لوگوں کے لیے کام کرنے والے بدعنوان حکمرانوں اور سرکاری ملازمین کی تو لاٹری نکل آئی اور امداد کے نام پرسندھ حکومت کے امدادی کاموں میں کرپشن شروع ہوگئی۔ گندم، چاول، چینی اور دیگر اجناس کے جو پیکٹ متاثرین کو دیئے گئے تھے وہ درج شدہ مقدار سے کم نکلے۔ کرپشن کا حال یہ تھا کہ انسان تو انسان جانوروں کو بھی نہیں چھوڑا گیا۔ تھر میں جہاں قحط سے انسان مررہےتھے تو وہیں چارہ نہ ملنے پرمویشی بھی بڑی تعداد میں ہلاک ہورہے تھے ۔ اسی لیے مویشیوں کے لیے بھی چارے کے پیکٹ بنا کر بھجوائے گے، تاہم مویشیوں کے سرکاری چارے کے پانچ کلو والے پیکٹوں کو جب تولا گیا تو وہ اپنے درج شدہ وزن سے ایک سے ڈیڑھ کلو کم نکلے۔

جہاں حکمراں خود کرپٹ ہوں وہاں عوام کو کبھی بھی یہ امید نہیں رکھنی چاہیئے کہ کرپٹ حکمرانوں کے ہوتے ہوئے اُن کے مسائل ختم ہوجاینگے۔ بلاول زرداری ٹھیک کہتا ہےکہ” سندھ نہ ڈیسوں” کیونکہ آصف زرداری اور پیپلز پارٹی کےلیے اب تو اپنی لوٹ مار کےلیے صرف سندھ بچاہے، لہذا سندھ کے عوام کی مصیبتیں کم از کم جبتک تو برقرار رہنی ہیں جب تک پیپلزپارٹی سندھ پر مسلط ہے۔صرف تھوڑئے عرصے بعد ہی تھرپارکر میں ایک مرتبہ پھربچوں کی اموات کی خبریں آنی شروع ہوگیں اور ابتک کی اطلاع کے مطابق اس ماہ میں 28 بچے بھوک کی وجہ سے ہلاک ہوگئے ہیں۔ میڈیا کے ایک مرتبہ پھر شور مچانے پر دوسری مرتبہ قحط سے متاثرہ صحرائے تھر میں متاثرہ افراد کی دادرسی کیلئے وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ تھر پہنچے۔ تھر متاثرین سے انہوں نے ایک اجتماع کے دوران ملاقات کی، غذائی قلت کی وجہ سے سینکڑوں مائیں اپنے جگر گوشوں سے محروم ہوچکی ہیں۔ غذائی قلت کی گھمبیر صورتحال پرمیڈیا نے شور مچاکر سندھ حکومت کو تو جگا دیا لیکن وزیراعلیٰ قائم علی شاہ کو وہاں جاکر نیند آگئی۔ تقریب میں پہنچے تو اس کے شرکا کی تقریریں سنتے سنتے سو گئے، جاگے توتقریر کرکے پیپلز پارٹی کے کارنامے گنوائے۔

ذرائع کے مطابق لاکھوں روپے خرچ کرکےتھرپاکر کے مظلوموں کی دادرسی کے دورےکے دوران وزیراعلیٰ سندھ نے واپس روانہ ہوتے وقت اپنی گاڑی میں بیٹھ کر ایک خاتون کو لفافہ تھماتے ہوئے کہا کہ یہ آپس میں بانٹ لینا۔ لفافہ کھلنے سے قبل خاتون کا خیال تھا کہ لفافے میں کثیر رقم موجود ہوگی لیکن لفافہ کھول کر خاتون کی حیرت میں اضافہ ہوا، لفافے میں ایک ہزار روپے کا کرنسی نوٹ تھا۔قائم علی شاہ کی اس فیاضی پر کچھ یوں کہا جاسکتا ہے کہ “ایک دکاندار نے آدھ گھنٹہ کی حجت و تکرار کے بعد ایک فقیر کو ایک پیسہ دیا۔ فقیر پیسہ لے کر چلنے لگا تو دکاندار کہنے لگا، ائے فقیر ذرا یہ تو بتا وُ کہ اس پیسے کا کیا کرو گے۔ فقیر نے جواب دیا امپیریل بینک میں رکھوا دوں گا اور اس کے سود پر زندگی گزاروں گا۔ بہرحال آپ مطمئن رہیں آپ نے جو رقم عطا کی ہے اس پر آنچ نہیں آنے پائے گی”۔اب وہ عورت کیا کرئے گی اس ہزار روپے کا یہ معلوم نہ ہوسکا۔

Thar Children
Thar Children

تھر پارکر کا رقبہ 19 ہزار کلومیٹر ہے جہاں تین ہزار سے زائد دیہاتوں میں 16 لاکھ لوگ تھر کی قدیم روایات میں زندگی بسر کرتے ہیں۔ اس ضلع کے قرب و جوار میں مٹھی، اسلام کوٹ، ننگر پارکر، چھاچھرو اور ڈیپلوجیسے علاقوں میں ریتلے میدان اور کنوؤں سے پانی نکال کر سروں پر مٹکے اٹھائے ریتیلی زمین پر چلتی عورتیں پسماندہ ترین طرز زندگی کا منظر پیش کرتی ہیں۔پاکستان ایک زرعی ملک ہے اور اجناس میں خودکفیل ہے، خشک سالی ایک قدرتی عمل ہے جبکہ قحط انسانی عمل کا نتیجہ ہوتا ہے، اسلیے یہ کہنا کہ یہ ایک قدرتی آفت ہے قطعی غلط ہے، سوائے صحرائے تھر کے باقی پورئے ملک میں بارشیں بھی ہوئیں اور اجناس کی پیداوار بھی ہوئی۔یو ایس ایڈ نے قحط کو تباہ کن غذائی بحران قرار دیا ہے جو بڑے پیمانے پر غذائی قلت اور اموات کا باعث ہوتا ہے ۔ گندم گوداموں میں تو موجود ہوتی ہے مگرسرکاری حکام کے کرپشن کی وجہ سے ضررورت مند ترستے رہتے ہیں۔تھرپاکر میں قحط اور اموات کی وجہ سندھ حکومت کی نااہلیت اور کرپشن ہے۔

قائم علی شاہ لاکھوں روپے خرچ کرکے تھرپارکر میں بھوک اور پیاس سے تڑپتے لوگوں کو دیکھنے اور ان کی مدد کےلیے گے تھے اور شاہ صاحب نے اپنی ایک ہزار روپے کی فیاضی سے بھوک اور پیاس سے تڑپتے لوگوں پر رحم کھاکر جو کارنامہ انجام دیا ہے وہ تاریخ کے کالے صفحوں پرضرور لکھا جایگا۔ اپنے دورئے کے دوسرئے دن سندھ اسمبلی اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ کا کہنا تھا کہ تھرکے 16 لاکھ لوگوں کے لیے 2 ارب روپے کی گندم فراہم کی گئی جبکہ گذشتہ 6 سال سے متاثرین میں گندم تقسیم کر رہے ہیں جبکہ تھرپارکر کے دور دراز علاقوں میں ڈاکٹرز کام کر رہے ہیں، مٹھی اسپتال کا معیار کراچی کے سول اسپتال کے برابر ہے اگر کسی کو شک ہے تو مٹھی جائے اور وہاں کے اسپتالوں کا موازنہ سندھ کے دیگر اسپتالوں سے کر لے۔ قائم علی شاہ کا کہنا تھا کہ تھر میں بچے بھوک سے نہیں بلکہ غربت سے مرے ہیں۔مٹھی کا اسپتال اگر واقعی کراچی کے سول اسپتال کے برابر ہے تو دعا ہے کہ قائم علی شاہ آئندہ جب بھی بیمار ہوں تو اُن کا علاج مٹھی کے اُسی سرکاری اسپتال میں ہی ہو۔ واقعی تھر میں کھانے کی کوئی کمی نہیں قائم علی شاہ جب بھی ہلاک ہونے والے معصوم بچوں یا بھوک اور پیاس سے تڑپتے لوگوں سے ہمدردی کےلیےتھرپارکرجاتے ہیں، مصیبت زدہ لوگوں کےلیے کچھ کریں نہ کریں مگر وہاں جاکر ہمیشہ دعوتیں ضرور اڑاتے ہیں، اس مرتبہ بھی اُنکی اور اُنکے حواریوں کی دعوت کےلیے دو سو کلو میٹر سےدور سےاسپیشل کھانا منگوایا گیا تھا۔

تھرپارکر گذشتہ 3 سال سے شدید قحط سے دوچار ہے۔ میڈیا کے کیمروں کے سامنے آکر غریبوں، بھوکوں اور بیماری کے شکار لوگوں میں امداد کے تمام تر حکومتی اعلانات کے باوجودبھوک اور بیماری میں مبتلا تھر کےمصیبت زدہ لوگ ٹھوکریں کھارہے ہیں۔ مرکزی اور صوبائی حکومتوں اور حکمرانوں کو تو ابھی تک یہ بھی پتا نہیں کہ قحط سے متاثرہ صحرائے تھر میں اموات کی تعداد کیا ہے اور کتنے لوگ بھوکے یا بیمار ہیں۔ یہ جو اسلام آباد میں دھرنے ہوئے اور اس لوٹ مار کے نظام کے خلاف کھل کر لوگوں نے نفرت کا اظہار کیا یہ علامہ طاہرالقادری اور عمران خان سے محبت کا اظہار نہیں ہے بلکہ پاکستان میں قائم لوٹ مار کے نظام کے خلاف یہ بغاوت کی چنگاری ہے، حکمران ابھی تو خوش ہولیں کہ وہ اپنی کرپشن کے زریعےایک تھرپار کیا پورئے ملک میں اپنی لوٹ مار جاری رکھے ہوئے ہیں لیکن جب کروڑوں استحصال زدہ لوگوں کے دل و دماغ میں جمع ہونے والی نفرت کے بارود میں آگ لگے گی تو حکمرانوں اور اُن کے حواریوں کو بھاگنے کی جگہ نہیں ملے گی۔ ظلم پھر ظلم ہے، بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر : سید انور محمود

Share this:
Tags:
Death Famine hunger people Tharparkar Victims year افراد بھوک تھر پارکر سال ظلم قحط متاثرہ ہلاک
Karachi
Previous Post کراچی سمیت مختلف شہریوں میں آج تعلیمی ادارے بند رہینگے، وزیر تعلیم
Next Post سانحہ 31 اکتوبر کے شہدا کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں، الطاف حسین
Altaf Hussain

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close