Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تھرپارکر میں مسکراتے چہرے

November 22, 2017 0 1 min read
Tharparkar Children
Tharparkar Children
Tharparkar Children

تحریر: محمد عبداللہ
میں پچھلے تین دن سے تھرپارکر میں موجود ہوں۔تھرپارکر سندھ کا ایک بہت بڑا ضلع ہے جس کی کل آبادی1649661 ہے۔ اس میں سے تقریباً 5 صد آبادی شہروں میں رہتی ہے۔اس کے شمال میں میرپور اور عمر کوٹ کے اضلاع، مشرق میں بھارت کے بارمیر اور جیسلمیر، مغرب میں بدین کا ضلع اور جنوب میں رن کچھ کا علاقہ ہے۔ ضلع کا کل رقبہ19638کلومیٹر ہے۔1990تک میرپور اور عمرکوٹ کے اضلاع تھرپارکر کا حصہ تھے۔عمر کوٹ کو 1993 میں الگ ضلع بنا دیا گیا تھا۔تھرپارکر کا صدر مقام مٹھی ہے۔

انتظامی حوالے سے تھرپارکر کو 4 تحصیلوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ جن میں مٹھی،چھاچھرو، ڈیپلو اور ننگرپارکر ہیں۔ تھرپارکر کا زیادہ تر حصہ صحرائے تھر پر مشتمل ہے۔ویسے تو تھرپارکر کو پاکستان میں ایک مفلوک الحال علاقے کے طور پر جانا جاتا ہے مگر ذرائع ابلاغ پر تھرپاکر اس وقت زیادہ نمایاں ہوا جب یہاں پر قحط پڑا اور یہاں کے باشندے اور ان کے اموال بھوک کی وجہ سے مرنا شروع ہوئے۔ماؤں کی غیر تسلی بخش حالت کی وجہ سے کمزور نوزائیدہ بچوں کی اموات نے بھی تھرپارکر کو ذرائع ابلاغ پر نمایاں کیا۔ تھرپارکر چونکہ صحرا پر مشتمل ہے تو یہاں کے باشندوں کا ذریعہ معاش بکریاں، گائیں اور اونٹ پالنا ہے۔ اگر کبھی بارشیں ہو جائیں تو صحرا میں کہیں کہیں آپ کو چھوٹی چھوٹی کھیتیاں بھی نظر آجاتی ہیں۔ مگر جب کبھی بارش کو تاخیر ہوجائے تو جانوروں تک کے لیے گھاس بھی ختم ہو جاتا ہے۔ جس کے نتیجے میں جانور مرنا شروع ہو جاتے ہیں اور تھری باشندوں کو افلاس کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔تھرپارکر کے مسائل میں سے سب سے بڑے مسائل پانی کی کمیابی، صحت و صفائی کی سہولیات کی عدم فراہمی اور کوئی کاروبار نہ ہونا ہیں۔

یوں تو تھرپارکر میں بہت ساری ملکی و غیر ملکی NGO’s کام کر رہی ہیں، اس کے ساتھ ساتھ حکومت بھی ہر سال تھرپارکر کے لیے کروڑوں ، اربوں کے فنڈز محتص کرتی ہے مگر یہ سب فنڈز تجوریوں تک ہی محدود رہتے ہیں اور تھری باشندوں کو پتا بھی نہیں پڑتا کہ ان کے نام پر لوگ کتنے اربوں روپے کے فنڈز پر ڈکار مار جاتے ہیں۔یوں تھرپارکر کے لوگوں کے مسائل جوں کے توں موجود رہتے ہیں۔مگر کچھ تنظیمیں اور کچھ افراد ایسے بھی ہیں جن کے دل تھرپارکر کی غربت و افلاس اور قحط پر کڑھتے ہیں اور وہ اپنے وسائل سے آگے بڑھ کر ان لوگوں کے مسائل حل کرنے کے لیے کتنے سالوں سے مصروف عمل ہیں اور الحمدللہ وہ اپنی کوششوں اور کاوشوں میں بہت حد تک کامیاب ہوچکے ہیں۔ انہی لوگوں میں سے ایک نام حافظ عبدالرؤف اور ان کی تنظیم فلاح انسانیت فاؤنڈیشن پاکستان کا بھی ہے۔راقم پچھلے تین دنوں سے حافظ عبدالرؤف کے ساتھ تھرپارکر میں موجود ہے۔ حیدرآباد سے صبح 4 بجے فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی گاڑی پر تھرپارکر کی طرف روانہ ہوئے۔ فجر کی نماز ٹنڈو باگو میں ادا کرکے ہم ملکانی شریف پہنچے جہاں سندھ کے معروف صحافی اور سماجی شخصیت خالد سیف سے ان کے والد کی وفات پر تعزیت کی اور اس کے بعد پرتکلف ناشتہ کیا۔وہیں پر ایک اور سماجی شخصیت طیب گھمن بھی ہمارے ہمسفر ہوئے۔

ملکانی سے نکل کر ہم تھرپارکر کی تحصیل ڈیپلو اور بعد ازاں دور دراز کے گوٹھوں میں گئے۔ وہاں پر مختلف سولر پمپس اور مساجد و مدارس کا افتتاح محترم حافظ عبدالرؤف نے کرنا تھا۔سارا دن کچے پکے راستوں پر صحرا کی خاک چھانتے ہوئے اورتھرپارکر میں قدرت کے بخشے حسین وادیوں اور صحرائی بلند و بانگ ٹیلوں کو دیکھتے ہوئے ہم رات مٹھی شہر پہنچے تو جسم تھکاوٹ سے چور چور تھا اس لیے جاتے ہی بستروں پر گرے اور مٹھی میں میٹھی نیند کے مزے لینے لگے۔ اگلے دن فجر کے بعد فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی مقامی انتطامیہ کی طرف سے ایک پرتکلف ناشتے کے بعد ہم اسلام کوٹ کی طرف عازم سفر تھے۔اس سفر میں ہمارے ساتھ فلاح انسانیت فاؤنڈیشن تھرپارکر کے ذمہ داران محمد سرور، محمد صدیق، ابو عمار نیازی اور ان کے ساتھ لاہور سے تشریف لائے کچھ مہمان بھی شامل تھے۔

سارا دن اسلام کوٹ اور اس کے گوٹھوں میں مختلف پراجیکٹس کا افتتاح کرتے اور پروگرامز کرنے کے ساتھ ساتھ ہم تھرپارکر میں حسین و جمیل وادیوں اور تاحد نگاہ پھیلے ریت کے ٹیلوں کی خوبصورتی سے بھی لطف اندوز ہوتے رہے۔ تیسرے دن پھر فجر کی نماز کے ساتھ ہی ناشتے کے لیے بلا لیا گیا اور پھر سے گاڑیوں میں اپنی اپنی نشستیں سنبھالے ہم بندہ صحرائی بننے کے لیے تیار تھے۔ دوران سفر حافظ عبدالرؤف بتا رہے تھے کہ ہم انیس سو نناوے سے تھرپارکر میں موجود ہیں اور ہم نے وہ دن بھی دیکھے ہیں کہ جب جانور اور انسان ایک جگہ سے پانی پیتے تھے، جب تھر کی عورتیں سر پر گھڑے رکھے دسیوں میل کی دوری سے پینے کے لیے پانی لے کر آتی تھیں۔وہ بتا رہے تھے کہ ہم نے تھر میں ایسے ایسے مسائل دیکھے ہیں کہ مہذب دنیا ان مسائل کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتی ہے۔ بہت ساری تنظیمیں اور لوگ فقط مٹھی تک آتے ہیں اور اسی کو تھرپارکرسمجھ کر مطمئن ہوکر لوٹ جاتے ہیں۔فلاح انسانیت فاؤنڈیشن نے انیس سو نناوے سے لے کر اب تک تھرپارکر میں دو ہزار کے لگ بھگ میٹھے پانی کے کنوئیں بنا کر دیے ہیں۔خود کفالت پروگرام کے تحت لوگوں میں بکریاں، بیوہ عورتوں میں سلائی مشینیں اور دیگر ضروریات زندگی کی فراہمی کی جاتی رہی ہے۔

حافظ عبدالرؤف بتا رہے تھے کہ اب جبکہ پانی کے بہت سارے مسائل حل ہوچکے ہیں تو فلاح انسانیت فاؤنڈیشن،تعلیم و تربیت، صحت و صفائی اور ذریعہ معاش کے پراجیکٹس پر کام کر رہی ہے۔ ماضی میں جب تھرپارکر میں قحط کے سبب اموات اور مختلف بیماریاں پھیلی تھیں تو پورے تھرپارکر میں طبی سہولیات کی عدم دستیابی کی وجہ سے اموات میں اضافہ ہوا تھا اس لیے فلاح انسانیت فاؤنڈیشن اس وقت تھرپارکر میں ہنگامی بنیادوں پر طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے کوشاں ہے۔ اس کے لیے مٹھی شہر میں اور اسلام کوٹ میں جدید ٹیکنالوجی سے مزین دوہسپتال قائم کیے جارہے ہیں۔ ان میں سے مٹھی والا ہسپتال تو ان شاء اللہ جنوری 2018 میں علاج و معالجہ کے لیے شروع کردیا جائے گا۔

اس کے ساتھ ساتھ تھرپارکر کے لوگوں کا بہت بڑا مسئلہ کوئی انڈسٹریل سیکٹر موجود نہ ہونے کی وجہ سے روزگار کا کوئی سلسلہ نہ ہونا ہے۔ یہ لوگ بہت مشکل سے لق و دق صحرا میں تھوڑی بہت زمین کو کاشت کاری کے قابل بناتے ہیں مگر بارش نہ ہونے کی وجہ سے وہ زمین بھی بنجر ہوجاتی ہے۔ فلاح انسانیت فاؤنڈیشن اس وقت لوگوں کو روزگار فراہم کرنے کے لی اس پراجیکٹ پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔ اسی سلسلے میں جدید ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے زرعی سولرواٹر پمپس لگاکردیے جا رہے ہیں جس سے عشروں سے بنجر صحرا میں سبزہ اگنا شروع ہوا ہے۔تھرپارکر کے مقامی لوگ بتا رہے تھے کہ جب ان زرعی سولر واٹر پمپس کے ذریعے مختلف سبزیاں اور اناج اگایا گیا تو وہاں موجود تھری باشندوں کی آنکھوں میں فرط مسرت سے آنسو رواں تھے۔ صحرا کے بیچوں بیچ سبزیاں اور اناج اگتا دیکھ کر لوگوں کے چہرے مسکرا رہے ہیں۔

اس کے ساتھ ساتھ لوگوں کی تعلیم و تربیت کے لیے اسکولز، مساجد اور درسگاہوں کا وسیع و عریض جال بچھایا جا رہا ہے۔ لوگوں کو صحت و صفائی کے سلسلے میں آگہی دی جارہی ہے۔ ان کی دنیا کے ساتھ ان کے دین کی فکر کرتے ہوئے تبلیغی پروگرام منعقد کیے جا رہے ہیں۔ اب تک فلاح انسانیت فاؤنڈیشن تھرپارکر میں بیسیوں مساجد مکمل کر چکی ہے اور بہت سارے پراجیکٹس زیرتکمیل ہیں۔ تھرپارکر میں چونکہ بہت بڑی تعداد ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والے افراد پر مشتمل ہے تو فلاح انسانیت فاؤنڈیشن جہاں مسلمانوں کی مدد کر رہی ہے اسی طرح بغیر کسی تفریق کے ہندوؤں کی بھی برابر کی سطح پر خدمت کر رہی ہے۔ یہی وجہ ہے یہ لوگ بھی حافظ عبدالرؤف اور ان کی جماعت فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کا لوگ دل سے احترام کرتے ہیں اور ان کے استقبال میں آنکھیں بچھاتے ہیں۔ راقم نے بھی ان تین دنوں میں لوگوں کی فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے ساتھ محبت کے وہ وہ مناظر دیکھے ہیں جو بیان سے باہر ہیں۔

جیسے ہی ہماری گاڑیاں کسی گوٹھ میں پہنچتیں تو وہاں پر پہلے سے جمع بچے، بوڑھے اور جوان زبردست نعرے لگاتے ہوئے ہار پہنا کر استقبال کرتے اور واپسی پر سندھی روایات کے مطابق اجرک کے تحفے سے نوازتے۔ تھرپارکر کے لوگوں کا مہمان نوازی کا انداز بھی ہمیں بہت بھایا کہ اگرچہ غریب ہیں مگر مہمان کی آمد پر ایسی ایسی نعمتیں اور کھانے کی چیزیں پیش کرتے ہیں جن کا صحرا میں سوچنا بھی محال ہے ۔لوگوں سے جب اس محبت اور استقبال کی وجہ دریافت کی تو بتانے لگے کہ جب ہم بھوک سے مر رہے تھے فلاح انسانیت فاؤنڈیشن ہی ہمیں بچانے کے لیے آئی تھی اس لیے ہمارا سب کچھ فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے لیے حاضر ہے۔ حافظ عبدالرؤف کے ساتھ راقم نے ان تین دنوں میں تھرپارکر کے دور دراز علاقوں میں فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے سینکڑوں پراجیکٹس دیکھے جو یہ تنظیم ملک بھر کے مخیر حضرات کے تعاون سے تھرپارکر میں جاری رکھے ہوئے اور انہی پراجیکٹس کی وجہ سے تھرپارکر کے مفلوک الحال اور غریب عوام کے چہرے آج مسکرانے کے قابل ہوئے ہیں۔

Muhammad Abdullah
Muhammad Abdullah

تحریر: محمد عبداللہ
7885196@gmail.com
03346419973

Share this:
Tags:
deaths problems Sindh Tharparkar اموات بچوں تھرپارکر سندھ مسائل
Sharif Family
Previous Post نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن صفدر کو 28 نومبر کو دوبارہ پیش ہونیکا حکم
Next Post لاحاصل
Sahil Munir

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close