ٹھٹھہ (جیوڈیسک) ٹھٹھہ میں گہو کے مقام پر کراچی سے ٹھٹھہ آنے والی مسافر بس الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 10 مسافر زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ زخمیوں کو قریبی ھسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

Start typing to search...