Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دی بیلٹ اینڈ روڈ بین الاقوامی تعاون فورم

April 28, 2019 0 1 min read
Belt and Road Studies Network inaugurated
Belt and Road Studies Network inaugurated
Belt and Road Studies Network inaugurated

تحریر : قادر خان یوسف زئی

تین روزہ ” دی بیلٹ اینڈ روڈ ” بین الاقوامی تعاون کا دوسرا فورم بیجنگ میں افتتاح پزیر ہو چکا ہے۔ 150 سے زائد ممالک اور90 سے زیادہ بین الاقوامی تنظیموں کے تقریباً 5 ہزار نمائندے اس فورم میں شریک ہیں۔ وزیر اعظم نے دورہ چین کا شیڈول تبدیل کرتے ہوئے 27اپریل کے بجائے25اپریل پہنچے۔ موصولہ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم دورے کے دوران چینی صدراور دیگر اعلیٰ حکام سمیت آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر اور ورلڈ بینک کی سی ای او سے بھی ملاقاتیں شامل تھی ۔ شیڈول کے تحت 26 اپریل کو بیلٹ اینڈ روڑ فورم سے چینی صدر شی جن پنگ اور دوسرے سیشن میں عمران خان نے خطاب کیا۔ آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹینا لیگارڈ سے ملاقات میں آئی ایم ایف پیکج پر پیشرفت اور ملکی معاشی صورتحال ایجنڈے کا حصہ رہے۔ ملاقات میں نئے قرض پروگرام سے متعلق بڑی پیش رفت کا امکان ہے،معاملات طے پانے کی صورت میں پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض مل سکے گا۔سی ای او کرسٹا لینا جیورجیوا سے ملاقات میں مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ اور مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد بھی شریک ہوئے۔ پاکستان کرسٹا لینا جیورجیوا کو حکومت کی نئی معاشی پالیسیوں سے آگاہ کیا گیا۔ْ حتمی بات چیت کے بعد پاکستان کو عالمی بینک سے بھی قرض ملنے کا امکان ہے۔ علاوہ ازیں شیڈول کے مطابق 27 اپریل کو چینی صدرانٹرنیشنل کانفرنس سینٹر میں وزیراعظم کا استقبال کریں گے۔ترقی کے نئے ذرائع کے موضوع پر عمران خان کا خصوصی خطاب ہوگا۔ اسی روز اقوام متحدہ کے ترقیاتی ایجنڈا 2030 کے سیشن میں شرکت کے علاوہ عمران خان چین کی نائب صدر سے ملاقات بھی کریں گے۔جبکہ 28 اپریل کوعمران خان چینی صدرشی جن پنگ سے ون آن ون ملاقات کریں گے۔ اس کے علاوہ پاکستان اور چین کے درمیان مختلف معاہدے ہوں گے۔ ہواوے کمپنی چیف سے ملاقات، پاک چین ٹریڈ انویسٹمنٹ فورم کا ظہرانہ، چین کی ثقافتی نمائش 2019 میں شرکت،عالمی نمائش میں پاکستانی اسٹال اور مقامی آٹو موبائل کمپنی کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ بھی شیڈول میں شامل ہے۔

وزیر اعظم کی اپنی حکمرانی میں چین کا یہ دوسرا دورہ ہے۔ اس قبل وزیر اعظم عمران خان کے دورہ چین کے بعد دفتر خارجہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہر دورے پر صرف یہ سوال نہیں ہونا چاہیے کہ ملا کیا ہے ۔دوروں میں کچھ اور بھی حاصل کیا جاتا ہے۔ شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم کے دورہ چین کو مفید قرار دیا تھا ان کا کہنا تھا کہ دورہ چین کے چار مقاصد تھے، چین کی بھی خواہش تھی کہ ہم دورہ کریں۔انہوں نے کہا تھاکہ” چین کے ساتھ تعلقات کی نوعیت منفرد ہے، چین کے ساتھ تعلقات اسٹریٹیجک تو تھے ہی تجارت تک لے جانا چاہتے تھے، اسٹریٹجک تعلقات کو معاشی شراکت داری میں بدلنے میں کامیابی حاصل ہوئی ہے”۔ دورے کے اختتام پر 15 معاہدوں اور سمجھوتوں پر دستخط ہوئے تھے۔حکومت نے وزیر اعظم کے پہلے دورے کو انتہائی کامیاب قرار دیا تھا۔

دورہ ایران کے بعد دورہ چین کو ایک خاص نکتہ زاویہ سے بھی دیکھا جارہا ہے کیونکہ جس طرح کوسٹل ہائی وے دہشت گردی کا واقعہ رونما ہوا ۔ اس سے براہ راست سی پیک پر منفی اثرات پڑنے تھے۔ اس حوالے سے چین کو بھی تحفظات ہونگے جو چینی صدر سے ون آن ون ملاقات میں یقینی طور پر زیر بحث آئیں گے۔ سعودی عرب کی سی پیک منصوبوں میں شراکت کے معاہدوں پر بھی پاکستان اپنی معاشی حالات کا نکتہ نظر سامنے رکھے گا ۔ اس لئے آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کے سی ای او سے ملاقاتوں میں چینی اثررسوخ بھی اہم کردار ادا کرے گا ۔ پاکستان میں ون بیلٹ ون روڈ منصوبے کا دوسرا مرحلہ شروع ہوچکا ہے۔ گوادر ائیر پورٹ کی تعمیر کے لئے سنگ بنیاد رکھا جاچکا ہے۔ایسٹ بے ایکسپریس منصوبے میں گزر گاہوں کی تعمیر ، گوادر میں پانی و بجلی کے مسائل کے حل کے لئے پاور اور ڈیسلنیشن پلانٹ کے منصوبے جبکہ گوادر کو قومی گرڈ سے ملانے ،گوادر گر ین اور کلین منصوبہ ، واٹر ٹر یٹمنٹ پلانٹ اورگوادر کو ریلوے لائن کے راستے کوئٹہ سے منسلک کرنے کے لئے بھی منصوبہ بندی بھی کی جارہی ہے۔وزیر اعظم کے دورہ چین پر اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان میں تعینات چینی سفیر یا جنگ نے کہا ہے کہ” وزیراعظم پاکستان کا دوسرا دورہ چین بہت اہم ہو گا،سی پیک کے دوسرے مرحلے کی ابتدا ہے،وزیر اعظم عمران خان کے دورہ چین کے دوران صنعت،زراعت اورسوشل تعاون کے فروغ کے معاہدوں پر دستخط ہوں گے،پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی عدم استحکام کو ختم کرنا چاہتے ہیں،آٹھ سال کے مذکرات کے بعد آزادانہ تجارتی معاہدہ دوم کو حتمی شکل دی۔پاکستان میں تعینات چینی سفیر یا و جنگ نے کا مزید کہنا تھا کہ پہلی بار پاکستان اور چین کے مابین کلچرل تعاون شروع ہوا ہے، اس سے پہلے دونوں ممالک کے مابین انڈسٹریل تعاون تھا،وزیراعظم پاکستان کا دوسرا دورہ چین بہت اہم ہو گا،سی پیک کے دوسرے مرحلے کی ابتدا ہے،دونوں ممالک کے رہنماں کے درمیان صنعتی اورسوشل تعاون بڑھانے پر اتفاق ہے،وزیر اعظم کے دورہ چین کے دوران صنعت،زراعت اورسوشل تعاون کے فروغ کے معاہدوں پر دستخط ہوں گے،پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی عدم استحکام کو ختم کرنا چاہتے ہیں،آٹھ سال کے مذکرات کے بعد آزادانہ تجارتی معاہدہ دوئم کو حتمی شکل دی۔

حکومت کے ناقدین وزیراعظم کے پہلے دورے کی مکمل تفصیلات سے آگاہ نہیں تھے ۔ گو کہ بعد میں وزیر خارجہ نے واضح کیا ۔ لیکن جس طرح عرب ممالک سے پاکستان کو معاشی بحران سے نکالنے کے پیکجز دیئے تھے لیکن چین کی جانب سے پیکج ملنے کے حوالے سے حکومت نے بڑے دعوے تھے ۔ چینی اخبارات نے بھی سعودی عرب کی طرز پر پاکستان کو پیکج دینے کے لئے توقعات ظاہر کی تھی ۔ تاہم پاکستان میں معاشی بحران سے قطع نظر دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات کی نوعیت تاریخی ہے۔ چین نے پاکستان کو عا لمی تنہائی سے بچانے کے لئے بھی کئی بار اہم کردار ادا کیا۔ خاص طور پر بھارت و امریکا کی جانب سے پاکستان پر دبائو بڑھانے کی کئی سازشوں کو چین نے سلامتی کونسل میں ویٹو کیا۔پاکستان کے ساتھ چین کی دوستی و ساتھ دینے کی طویل روایات ہیں۔ چین نے ہمیشہ مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر پاکستانی موقف کی تائید کی ہے۔ حریت پسندوں کی جانب سے بھارت کی جارحیت اور منفی پروپیگنڈے کو رد کرنے کے لئے چین کا کردار بڑا اہم رہا ہے۔ خطے میں قیام امن کے لئے چین کا کردار ہمیشہ ناقابل فراموش رہا ہے۔
بیجنگ میں” دی بیلٹ اینڈ روڈ” صنعت کاروں کا اجلاس 25 تاریخ کو منعقد ہوا۔ کانفرنس میں چین اور اسی سے زیادہ ممالک اور علاقوں سے آنے والے 850 سے زائد نمائندوں نے شرکت کی۔اجلاس میں شرکا کا کہنا تھا کہ زیادہ سے زیادہ درمیانے اور چھوٹے صنعتی و کاروباری اداروں کو ”دی بیلٹ اینڈ روڈ” انیشی ایٹو میں شامل ہونا چاہئے تاکہ تمام ممالک کے صنعتی اور تجارتی حلقوں کو ”دی بیلٹ اینڈ روڈ” میں موقع مل سکے۔بیلٹ اینڈ روڑ فورم میں وزیر اعظم کا خطاب بڑی اہمیت کا حامل قرار دیا جارہا ہے کہ وزیراعظم غیر ملکی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں آزادانہ تجارت کے لئے کس قدر متاثر کرپائے ہیں۔

علاوہ ازیں چین اور پاکستان کے درمیا ن آزاد تجارتی معاہدہ دوئم اس حوالے سے بھی اہمیت کا حامل ہے کہ موجودہ حکومت سی پیک کے حوالے سے کئی معاملات پر نیا معاہدہ منصوبے میں پاکستان کی معیشت میں سی پیک منصوبے کو آگے بڑھنے میں مدد فراہم کرے گا۔ پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی عدم استحکام کے خاتمے کے لئے دونوں ممالک کے درمیان اعتماد ساز ی کی فضا مزید مضبوط ہونے کی توقعات ہیں۔ اپوزیشن جماعتیں بھی ہمیشہ چین کے ساتھ پاکستان کے دیرینہ تعلقات کو اہمیت دیتی رہی ہیں۔ اس لئے پاک۔ چین تعلقات پر اپوزیشن جماعتوں کو بھی اعتماد میں لینے کی ضرورت کی اہمیت کو سمجھنا ضروری ہے کیونکہ سی پیک منصوبے کو لے کر مملکت کے خلاف سازشیں عروج پر ہیں ۔ پڑوسی ممالک کی جانب سے سی پیک منصوبے کو ناکام بنانے کے لئے کراچی میں چینی قونصل خانے اور کوسٹل ہائی وے پر دہشت ردی کے واقعات ثابت کرتے ہیں کہ سی پیک منصوبہ پاکستان مخالف قوتوں کی آنکھوں میں مسلسل کھٹک رہا ہے اور ملک دشمن عناصر ایسا کوئی موقع ضائع نہیں کرتے جس میں ان کے مذموم مقاصد عیاں ہوتے ہیں کہ پاکستان اور چین کے درمیان دیرینہ تعلقات متاثر ہوں۔

موجودہ حکمراں اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان سیاسی تنازعات کا فائدہ اٹھانے کی مذموم سازشیں کی جاتی رہتی ہیں۔پاکستان اس وقت بدترین معاشی بحران سے گذر رہا ہے ۔ پاکستان کو ان بدترین معاشی حالات سے نکلنے کے لئے سی پیک کی کامیابی ناگزیر ہے۔ اسی طرح پاکستان میں سیاسی حالات بہتر نہ ہونے کی وجہ سے بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے کا امکان کم نظر آرہا ہے۔سیاسی استحکام ہی سرمایہ کاروںکو رغبت دیتا ہے۔ ان حالات میں کہ پاکستان میں نظام کی تبدیلی کے حوالے سے قیاس آرائیاں اور وزیر اعظم کی معاشی ٹیم میں تبدیلی کے بعد اٹھنے والے کئی سوالوں کو پاکستان دوست ممالک کے ساتھ تعلقات پر حاوی ہونے سے گریز و تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ سیاسی محاذ آرائی اپنی جگہ ، لیکن اپوزیشن کے ساتھ اگر پارلیمنٹ یا جلسے جلوسوں میں جارحانہ طرز عمل میں کمی اور مفاہمت کی جانب رجحان پیدا نہیں ہوا تو پاکستان کے معاشی حالات میں مزید ابتری کے امکانات بڑھ سکتے ہیں۔

Qadir Khan Yousafzai
Qadir Khan Yousafzai

تحریر : قادر خان یوسف زئی

Share this:
Tags:
international opening road افتتاح بیجنگ بین الاقوامی تعاون روڈ فورم
Allah
Previous Post اللہ نے عطاء کردہ نعمت واپس لے لی
Next Post یوم مزدور اور چار کام
Labor Day

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close