عہد و پیمان ٹوٹ جاتے ہیں
دل کے ارمان ٹوٹ جاتے ہیں
آتجھے میکدے میں دکھلائیں
کیسے انسان ٹوٹ جاتے ہیں

ساحل منیر

عہد و پیمان ٹوٹ جاتے ہیں
دل کے ارمان ٹوٹ جاتے ہیں
آتجھے میکدے میں دکھلائیں
کیسے انسان ٹوٹ جاتے ہیں

ساحل منیر
Start typing to search...
