فیصل آباد: متحدہ امن کمیٹی پاکستان کے چئیرمیں صاحبزادہ محمد منشاء سالک قادری رضوی، علامہ طاہر محمود سیالوی، دلدار حسین رضوی، قاری غلام رسول، محمد آصف ربیع الائول میں امن و امان اخوت و بھائی چارے کی فضاء کو برقرار رکھنے پر ایس پی لائپور ٹائون صاحبزادہ بلال عمر کو پھول پیش کررہے ہیں۔

