Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 23/11/2014

November 24, 2014 0 1 min read
Gujarat
Gujarat

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقعہ پر گجرات شہر سے سرکار مدینہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

گجرات(جی پی آئی)عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقعہ پر گجرات شہر سے سرکار مدینہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جشن ولادت کا تمام سنی علماء کے دھڑوں کے ایک ساتھ جلوس عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نکالنے کے سلسلہ میں سنی دھڑوں کی مرکز اہل سنت جامعہ شاہ ولائیت جناح روڈ کے ناظم اعلیٰ صاحبزادہ سید پیر سعید احمد شاہ گجراتی سجادہ نشین آستانہ عالیہ پیر ولائیت شاہ کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات سنی دھڑوں میں الحاج صوفی امجد فاروق (نیشنل فرنیچر والے) سید فیاض احمد ہاشمی صدر مرکزی میلاد کمیٹی گجرات، علامہ حکیم جواد الرحمن نظامی، ڈاکٹر محمد افضل ذکی بٹ، امیر علی منہاس ، علامہ نقیب چشتی ، حاجی محمد سعید، وقار احمد سمیت دیگر شامل تھے جبکہ صاحبزادہ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی ، صاحبزاد ہ پیر حسن محمو د شاہ گجراتی، مرکزی جلوس عید میلادالنبی ۖ کے آرگنائز کمیٹی کے عثمان طیب بھی موجود تھے سنی دھڑوںنے عید میلادالنبی ۖ کے جلوسوں کو ایک جلوس ہونے اور وقت کا تعین اور تقاریر کرنے کے علاوہ سمیت دیگر اہم معاملات زیر غور آئے الحاج چوہدری صوفی امجد فاروق ، سید فیاض ہاشمی ، امیر علی منہاس ، حکیم جواد الرحمن نظامی نے بھی تجاویز دی اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن صاحبزادہ سید پیر سعید احمد شاہ گجراتی نے سنی دھڑوں کی میٹنگ میں کہاکہ عید میلاد النبی ۖ کے جلوس میں تمام سنی دھڑوں کا ایک ساتھ اکٹھے ہونا نیک شگون ہے سنی دھڑوں کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے سنی دھڑوں کے اتحاد میں معاونت کرنے والوں کے مشکور ہیں جہاں تک ہمارے ذمہ داری ہے مثبت پہلوئوں کے لیے اکٹھے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجدد الف ثانی شیخ احمد فاروقی سرہندی کی یاد میں سالانہ 12واں مقابلہ حسن نعت دی ایجوکیٹر بار دری کیمپس ہائی سکول

گجرات (جی پی آئی )مجدد الف ثانی شیخ احمد فاروقی سرہندی کی یاد میں سالانہ 12واں مقابلہ حسن نعت دی ایجوکیٹر بار دری کیمپس ہائی سکول میں 6دسمبر کو منعقد ہوگا ‘ صبح آٹھ تا گیارہ بجے طالبات جبکہ دن گیارہ تا دو بجے طلباء کے درمیان مقابلہ منعقد ہوگا ‘ مقابلہ کی صدارت ممتاز ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر ڈاکٹر احمد حسین تمغہ امتیاز پاکستان کرینگے ۔ مہمان خصوصی صاحبزادہ میاں ولید احمد جواد سجادہ نشین آستانہ عالیہ شرقپور شریف ہونگے ۔ پہلا انعام 5ہزار روپے ‘ دوسرا انعام تین ہزار روپے ‘ تیسرا انعام دو ہزر روپے ‘ جبکہ چوتھا انعام ایک ہزار روپے ہوگا ۔ صاحبزادہ شہزاد شفیق نقشبندی مجددی شرقپوری کی سربراہی میں انتظامات مکمل کئے جا رہے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دی ایجوکیٹر بارہ دری کیمپس میں سپورٹس فیسٹول شروع ہو گیا ۔ کرکٹ میلہ کا افتتاح اسسٹنٹ کمشنر میانوالی
گجرات ( جی پی آئی ) دی ایجوکیٹر بارہ دری کیمپس میں سپورٹس فیسٹول شروع ہو گیا ۔ کرکٹ میلہ کا افتتاح اسسٹنٹ کمشنر میانوالی بلال فیروز جوئیہ نے کیا ۔ اس موقع پر صاحبزادہ شہزاد شفیق نقشبندی دیگر اہم شخصیات موجود تھیں ۔ پہلے دن مختلف میچ منعقد ہوئے ۔ جن میں کھلاڑیوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔ یہ ٹورنامنٹ جاری رہے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صدر پنجاب پنشنرز و نٹ ایسوسی ایشن ضلع گجرات مبارک حسین گلشن نے کہا ہے کہ

گجرات ( جی پی آئی ) صدر پنجاب پنشنرز و نٹ ایسوسی ایشن ضلع گجرات مبارک حسین گلشن نے کہا ہے کہ موجودہ دور بزرگوں ‘ بیوائوں اور یتیموں کا حق غبن کرنے کا دور ہے ‘ موجودہ حکمرانوں نے بزرگوں کو خوش نہیں رکھا ‘ وفاقی وزیر اسحاق ڈار نے صنعتی ‘ معدانی ‘ کانکنی کے مزدوروں کی پنشن 5ہزار روپے مقرر کرنے کا اعلان کیا تھا ‘ مگر خود ہی عمل درآمد روک دیا ہے ‘ تا کہ پانچ لاکھ کے قریب مزدور مر کھپ جائیں ‘ اور حکومت اپنے اللے تتلوں پر خرچ کر سکے۔ پھر 2014-2015میں پانچ ہزار سے بڑھا کر چھ ہزار پنشن کی گئی ۔ مگر ابھی تک کسی کو نہیں مل رہی ‘ صرف 36سو روپے معمولی پنشن مل رہی ہے ‘ وہ بھی لوگوں کو ذلیل و خوار کر کے ‘ حکومت پنشنرز کے مسائل کے حل کیلئے مثبت اقدامات کرے’ تاکہ پنشنرز کو سہولت مل سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز نے 28محرم الحرام کے موقع پر شاندار انتظامات کرنے پر ڈی پی او گجرات رائے

گجرات ( جی پی آئی ) ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز نے 28محرم الحرام کے موقع پر شاندار انتظامات کرنے پر ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد ‘ ڈی سی او لیاقت چٹھہ’ ڈی ایس پی سٹی غلام مصطفی گیلانی و دیگر انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا ہے ۔ کیونکہ شاندار انتظامات کی وجہ سے کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔ اور عزاء داران حسین کو سہولت ملی ہے ‘ انہوں نے کہا ہے کہ ہم حکومت کے شکر گزار ہوں انہوں نے عزاء داری کیلئے سہولت فراہم کی ۔ رانا مشرف علی ناز نے حسینیہ ٹرسٹ اور دیگر ماتمی تنظیموں کا بھی شکریہ ادا کیا ہے ۔ جنہوں نے 27/28محرم الحرام کے سلسلہ میں بھر پور تعاون کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز سماجی شخصیت وسیم افضل جوڑا ایڈووکیٹ نے ڈاکٹررزاق احمد غفاری چیف ایڈیٹر جی پی آئی کی خوشدامن کی وفات پر اُن سے گہرے
گجرات ( جی پی آئی ) ممتاز سماجی شخصیت وسیم افضل جوڑا ایڈووکیٹ نے ڈاکٹررزاق احمد غفاری چیف ایڈیٹر جی پی آئی کی خوشدامن کی وفات پر اُن سے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ‘ اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نو مبر کو پیر سید ولی حسین شاہ المعروف بلھے شاہ گجراتی کی زیر صدارت عظیم الشان عرس شہنشاہ ولایت برائے ایصال ثواب

گجرات ( جی پی آئی )27نو مبر کو پیر سید ولی حسین شاہ المعروف بلھے شاہ گجراتی کی زیر صدارت عظیم الشان عرس شہنشاہ ولایت برائے ایصال ثواب والدہ محترمہ پیر سید بلھے حسین شاہ المعروف بلھے شاہ گجراتی منعقد ہوگا جس میں ملک بھر سے علماء کرام و ثناء خوان رسول صلی اللہ علیہ آلہ وسلم کثیر تعداد میں شرکت کرینگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل یقینی بنائی جائے
گجرات(جی پی آئی)ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل یقینی بنائی جائے ، عوامی فلاحی منصوبوں کی تعمیر میں تاخیر ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی ۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ای ڈی اوز چوہدری محمد اصغر، ڈاکٹر حیدر علی ، چوہدری محمد نواز، کاشف طاہراور دیگر محکموں کے افسران نے اجلاس میں شرکت کی جبکہ شرکاء نے مختلف ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار کا جائز ہ لیا۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ حکومت پنجاب نے ضلع گجرات میں شہباز شریف پارک، مختلف علاقوں میں چار نئے کالجز، یونیورسٹی آف گجرات اور نواز شریف میڈیکل کالج کے ترقیاتی پراجیکٹس ، گجرات سٹی واٹر سپلائی سکیم، لالہ موسیٰ واٹر سپلائی و سیوریج سکیم ، کنجاہ ہسپتال کو تحصیل لیول اور آر ایچ سی کڑیانوالہ کی اپ گریڈیشن جیسے میگا پراجیکٹس کے لئے بھر پور وسائل فراہم کئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اب یہ متعلقہ محکموں کے افسران کی ذمہ داری ہے کہ وہ مقررہ مدت میں فنڈز کا درست استعمال یقینی بناتے ہوئے ان منصوبہ جات کو مکمل کرائیںاور ان منصوبوں کی تکمیل کے لئے اعلی کوالٹی میٹریل کا استعمال یقینیا بنایا جائے ۔جلاس کے دوران ڈی سی او نے بعض منصوبہ جات پر کام کی سست رفتار پر برہمی کا بھی اظہار کیا اور خبردار کیا کہ ترقیاتی منصوبہ جات کے مکمل کرنے میں تاخیر ہرگز برداشت نہیں ہوگی اور ذمہ دار ان کو سخت کاروائی کا سامنا کرنا ہو گا۔اس سے قبل ای ڈی او فنانس اور دیگر محکموں کے افسران نے ڈی سی او کو ترقیاتی منصوبوں بارے بریفنگ دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی سی اولیاقت علی چٹھہ ،ایم این اے نوابزادہ مظہر علی خان نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی مکمل بحالی کے لئے تمام وسائل
گجرات(جی پی آئی)ڈی سی اولیاقت علی چٹھہ ،ایم این اے نوابزادہ مظہر علی خان نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی مکمل بحالی کے لئے تمام وسائل برئوے کار لائے جا رہے ہیں مشکل وقت میں متاثرین کی تمام ضروریات کو پورا کرنے کے لئے انتظامیہ اور منتخب نمائندے اپنا کر دار ادا کرتے رہیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ٹانڈہ کے علاقہ سے تعلق رکھنے والے متاثرین سیلاب میں رضائیاں تقسیم کرنے کی تقریب میں بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ ایم این اے نواب زادہ مظہر علی خان، ایم پی ایز نواب زادہ حیدر مہدی، حاجی عمران ظفر، راہنما مسلم لیگ ن نواب زادہ طاہر الملک ، اے سی سیٹلمنٹ وقار حسین خان بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ڈی سی او اورعوامی نمائندوں نے اس موقع پر 100سے زائد متاثرین سیلاب میں رضائیاں تقسیم کیں۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ حکومت پنجاب کے امدادی پروگرام کے تحت متاثرین کی فصلوں ، املاک کو نقصانات کی مد میں ابتک دو مرحلوں میں سیلاب زدگان کو کروڑوں روپے معاوضہ انتہائی باعزت طریقے سے ادا کیا جا چکا ہے اور اگلے مرحلے میں مویشیوں کو نقصانات کا ازالہ کیا جائے اور متوقع طور پر وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف جلد گجرات میںخصوصی تقریب کے دوران خود متاثرہ مویشی پال حضرات کو سیلاب میں بہہ جانیوالے یا مر جانیوالے ہر بڑے جانور کے بدلے 2 چھوٹے جانور دیں گے۔ ایم این اے نواب زادہ مظہر علی خان نے کہاکہ سیلاب ایک بہت بڑی قدرتی آفت تھی جس سے بڑے پیمانے پر نقصان ہو ا تاہم وزیر اعظم میاں نواز شریف او ر وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف اور انکی حکومت مشکل کی اس گھڑی میں متاثرین کے ساتھ کھڑے رہے ۔ انہوںنے کہاکہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے سیلاب زدگان کی بحالی کا جو وعدہ کیا تھا اسے کم سے کم وقت میں مکمل کرنے کا اعزاز بھی حاصل کیا۔ انہوںنے کہا کہ متاثرہ علاقوں میں بحالی اور متاثرین کے اپنے پائو ں پر کھڑا ہونے تک حکومت اور انتظامیہ چین سے نہیں بیٹھے گی۔ انہوںنے متاثرین کی امداد اور بحالی کے لئے بہترین کاوشوں پر ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ اور انکی ٹیم کی کارکردگی کو سراہا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات پر ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ نے عزیز بھٹی شہید ہسپتال کا اچانک دورہ کیا ا
گجرات(جی پی آئی)وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات پر ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ نے عزیز بھٹی شہید ہسپتال کا اچانک دورہ کیا اور ایمرجنسی اور دیگر وارڈز میں مریضو ں کی عیادت کی اور انہیں فراہم کی جانیوالی سہولیات کا جائزہ لیا اور مریضوں سے انکے مسائل دریافت کئے۔ ایم پی اے حاجی عمران ظفر، ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر اعجاز حیدر خان، ڈی ایچ او ڈاکٹر عابد غوری ایم ایس ڈاکٹر واجد اور سماجی کارکن خادم علی خادم بھی اس موقع پر موجود تھے۔ اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ عزیز بھٹی ہسپتال کی ایمرجنسی وارڈ کو مزید بہتر بنایا جائے گا اس مقصد کے لئے ضلعی انتظامیہ اپنے وسائل سے فنڈز فراہم کرے گی۔ انہوں نے ایم ایس ڈاکٹر واجد کو ہدایت کی کہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں موجود تمام طبی مشینوں اور جنریٹرز کو چالو حالت میں رکھا جائے اور مریضوں کو ادویات کی فراہمی یقینی بنائی جائے ہسپتال انتظامیہ اس مقصد کے لئے دستیاب وسائل کو بہتر مینجمنٹ کے ذریعے بروئے کار لائے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ ایمرجنسی سمیت تمام وارڈز میں ہمہ وقت ڈاکٹر دسیتاب ہونا چاہیے اور بغیر معقول وجوہات مریضوں کو لاہور ریفر کرنے سے گریز کیا جائے۔ انہوںنے ہسپتال کی تمام وارڈز اور باتھ رومز میں صفائی کا نظام بہتر بنانے اور سفیدی کرانے کی بھی ہدایت کی۔ ہسپتال کے دورہ کے موقع پر ایمرجنسی، گائنی ، سرجیکل اور دیگر وارڈز میں زیر علاج مریضوں نے ڈی سی او کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا جنہیں حل کرنے کے لئے انہو ں نے فوری ہدایات جاری کر دیں۔ اس سے قبل ایم ایس ڈاکٹر واجد نے ڈی سی او کو بریفنگ دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس آج ہو گا جس میں گنا اگانے والے کسانوں

گجرات(جی پی آئی)ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس آج ہو گا جس میں گنا اگانے والے کسانوں کو شوگر ملز کی طرف سے ادائیگوں کے حوالے سے مسائل کا جائزہ لیا جائیگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عید میلاد النبی ۖ کے موقعہ پر گجرات شہر سے سرکار مدینہ حضرت محمد مصطفیۖ کے جشن ولادت کا تمام سنی علماء کے دھڑوں

گجرات(جی پی آئی)عید میلاد النبی ۖ کے موقعہ پر گجرات شہر سے سرکار مدینہ حضرت محمد مصطفیۖ کے جشن ولادت کا تمام سنی علماء کے دھڑوں کے ایک ساتھ جلوس عید میلاد النبی ۖ نکالنے کے سلسلہ میں سنی دھڑوں کی مرکز اہل سنت جامعہ شاہ ولائیت جناح روڈ کے ناظم اعلیٰ صاحبزادہ سید پیر سعید احمد شاہ گجراتی سجادہ نشین آستانہ عالیہ پیر ولائیت شاہ کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات سنی دھڑوں میں الحاج صوفی امجد فاروق (نیشنل فرنیچر والے) سید فیاض احمد ہاشمی صدر مرکزی میلاد کمیٹی گجرات، علامہ حکیم جواد الرحمن نظامی، ڈاکٹر محمد افضل ذکی بٹ، امیر علی منہاس ، علامہ نقیب چشتی ، حاجی محمد سعید، وقار احمد سمیت دیگر شامل تھے جبکہ صاحبزادہ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی ، صاحبزاد ہ پیر حسن محمو د شاہ گجراتی، مرکزی جلوس عید میلادالنبی ۖ کے آرگنائز کمیٹی کے عثمان طیب بھی موجود تھے سنی دھڑوںنے عید میلادالنبی ۖ کے جلوسوں کو ایک جلوس ہونے اور وقت کا تعین اور تقاریر کرنے کے علاوہ سمیت دیگر اہم معاملات زیر غور آئے الحاج چوہدری صوفی امجد فاروق ، سید فیاض ہاشمی ، امیر علی منہاس ، حکیم جواد الرحمن نظامی نے بھی تجاویز دی اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن صاحبزادہ سید پیر سعید احمد شاہ گجراتی نے سنی دھڑوں کی میٹنگ میں کہاکہ عید میلاد النبی ۖ کے جلوس میں تمام سنی دھڑوں کا ایک ساتھ اکٹھے ہونا نیک شگون ہے سنی دھڑوں کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے سنی دھڑوں کے اتحاد میں معاونت کرنے والوں کے مشکور ہیں جہاں تک ہمارے ذمہ داری ہے مثبت پہلوئوں کے لیے اکٹھے ہیں

Share this:
Tags:
campus opening Punjab sports start Thread اسسٹنٹ افتتاح سپورٹس شروع فیسٹول کمشنر کیمپس میانوالی
Previous Post افغانستان میں خودکش دھماکا، 50 افراد ہلاک، 60 زخمی
Next Post مقبوضہ کشمیر میں فراڈ انتخابات پر کل ہڑتال کا اعلان

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close