Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خواجہ سرا دولت مندوں کے گھر کیسے رہتے ہیں

September 26, 2016 0 1 min read
The eunuch
The eunuch
The eunuch

تحریر : مسز جمشید خاکوانی
اس نے بڑے اطمےنان سے زردے کی پلیٹ ختم کی میں بڑی حیرت سے اس کی طرف دیکھ رہی تھی وہ مجھے کچھ ایب نارمل سی لگی درجنوں خواتین انتظار میں تھیں کہ وہ کھانا ختم کرے تو اس سے تعزیت کریں لیکن نوکرانی بار بار آ کر یہی کہتی بیگم صاحبہ کھانا کھا رہی ہیں قلوں میں آئی خواتین آخر اکتا کر اٹھنے لگیں میں نے اس کے کمرے میں جھانکا تو نوکرانی نے دروازہ کھول کے اندر بلا لیا میں بیڈ کے قریب کرسی پہ بیٹھ گئی دل یہ سوچ کہ دکھ رہا تھا کہ اس بے چاری کا جوان بیٹا مر گیا ہے اللہ کسی کو اولاد کا دکھ نہ دے وہ بھی جوان اولاد کا میں تعزیتی جملے سوچتی اندر آئی تھی لیکن اتنے اطمنان سے اسے زردہ کھاتے دیکھ کر بڑا عجیب سا لگ رہا تھا آخر اس نے ٹرے ایک طرف کھسکائی تو میں نے سلام کر کے چند تعزیتی جملے ادا کیے اس نے میری طرف دیکھا ایک عجیب سی مسکراہٹ اس کے لبوں پر نمودار ہوئی اور بولی میں اب سونا چاہتی ہوں میں نے سوچا شائد غم کی شدت سے اپنے حواس میں نہیں ہے خیر میں نے الوداعی جملے ادا کیے اور باہر آ گئی اس نوجوان کی بیوہ بھی کہیں نظر نہ آئی میرے پوچھنے پر پرانی نوکرانی برا سا منہ بنا کر بولی غریب گھر کی تھی میاں کے مرتے ہی مال و زیور سمیٹ کے چلتی بنی میری سوچ الجھ گئی اتنے امیر لوگ اور غریب بہو؟ شائد کوئی محبت وحبت کا چکر ہو۔۔۔

کئی دن بعد میری ایک قریبی رشتہ دار آئیں جو ان کے گھر کے قریب رہتی تھیں تو میں نے اس ماں کے عجیب رویے کا ذکر کیا کہنے لگیں تم بھی ساری دنیا سے بے خبر رہتی ہو بھابھی اس کی بیوی جانے کون کون سی دوائیں اس کے کھانے پہ چھڑک کے دیا کرتی تھی کئی کئی مہینے میکے رہتی تھی کہتی تھی بیمار ہے لیکن بہت قریب کے لوگ جانتے ہیں اصل بات کیا ہے وہ کیا میں نے پوچھا کہنے لگیں اللہ رحم کرے اس کے دونوں بچے وہ تھے وہ کیا کہتے ہیں تیسری مخلوق کیا؟ میری حیرت کی انتہا نہ رہی لیکن بیٹی تو اس کی بہن کی بہو ہے ہاں تو اس کی اولاد تو نہیں ہے اب وہ دوسری شادی کر رہا ہے اس کا میاں امریکہ تک تو علاج کروائے ہیں تو اس میں اس لڑکی کا کیا قصور؟ وہ کہنے لگیں بتایا تو ہے ایک لڑکی کی شکل میں ہے اور ایک لڑکے کی شکل میں لیکن دونوں تیسری مخلوق تھے پیسہ پانی کی طرح بہایا لیکن پیدائشی ایسے تھے تو ٹھیک کیسے ہوتے یہ اس کو بہت چھپا کے رکھتے تھے ایک پرانی دائی کے علاوہ کسی کو خبر نہ تھی لیکن جب دونوں کی شادیاں کیں تو بات کھلنی ہی تھی بہن کو رازدار بنا کر بیٹی دی اتنا جہیز دیا پانچ مربعے زمین دی دیکھنے میں اتنی خوبصورت ہے تم نے فلاں شادی میں دیکھا تو تھا جس نے بنارسی ساڑھی پہن رکھی تھی اچھا وہ؟ او مائے گاڈ مجھے یقین نہیں آ رہا اتنی خوبصورت اور۔۔۔ ارے اس لیے تو اتنا چھپا کے رکھتے تھے سنا ہے اس مخلوق کو پتہ چل جائے تو اٹھا کے لے جاتے ہیں۔۔

شادیاں بھی اس لیے کیں کہ نارمل سمجھا جائے بہت سوں کو یقین نہیں آتا کہتے ہیں ایسا ہوتا تو شادی کیوں کرتے؟لڑکی تو بے اولاد مشہور ہو کے میاں کی دوسری شادی کرا دے گی لیکن بیٹا ان کے لیے مسلہء تھا سو ایک غریب لڑکی خریدی گئی جب اس کی بھی بہت عرصہ اولاد نہ ہوئی تو لوگوں نے چہ مگوئیاں شروع کر دیں تب اس کو بیوی نے نشے کی گولیاں چھڑک کر کھلانا شروع کر دیں دن رات سویا رہتا آخر گھل گھل کے مر گیا تو انہوں نے اس کی بیوی پر کیس کیوں نہیں کیا؟ وہ خود بھی یہی چاہتے تھے عزت پہ بنی ہوئی تھی اب تو شکر کیا ہوگا خود سوچو ایسی اولاد کا کیا کرتے ؟بس اللہ معاف کرے جانے کس گناہ کی سزا ہوتی ہے پھر جو انہوں نے گنوانا شروع کیے کہ کس کس گھر میں ایسے کیس ہیں میں نے گھبرا کے انہیں چپ کرا دیا کہنے لگیں دیکھو کتنے دولت مند اور خوبصورت خاندانی لوگ ہیں لیکن اللہ کی طرف سے کیا آزمائش ہے اف میرے خدا میں نے للہ سے ہزار بار توبہ کی کہ سب کو ایسی آزمائش سے بچائے۔۔

Social Media
Social Media

آج کل سوشل میڈیا پر ایک خواجہ سرا کا والد کے نام خط دیکھ کر مجھے یہ بات یاد آ گئی یہ بہت صدمے کی بات ہے ان والدین کے لیے، ہمارا معاشرہ اس طرح کا ہے کہ ایسے لوگوں کو تمسخر کی نظر سے دیکھا جاتا ہے پھبتیاں کسی جاتی ہیں زمانہ قدیم سے ہی ان کا ذکر ملتا ہے بہت سے بادشاہوں کے قصوں میں بھی غالباً علائوالدین خلجی کے دور میں ایک خوبصورت ترین خواجہ سرا ملک کافور کا ذکر ملتا ہے جس کے حسن کے آگے کسی کی پیش نہیں چلتی تھی وہ بادشاہ کی آڑ میں حکومت کرتا تھا ہمارے اسکول میں ایک حنیف نام کا لڑکا پڑھتا تھا دس گیارہ سال کا لڑکا اکثر لڑکیوں کے دوپٹے چھین کر پہن لیتا ماں کی لپ اسٹک چرا کر لے آتا اور اسکول میں بیٹھ کے میک اپ کرتا پرنسپل نے اس کے گھر شکایت کی تو انہوں نے اسکول سے اٹھا لیا بعد میں سنا تھا اس کے گھر والوں نے گھر سے نکال دیا ہے اس کا کیا بنا کچھ پتہ نہیں ،یہ اکثر بہت امیر لوگوں کی اولادیں ہوتی ہیں لیکن زمانے کے خوف سے انہیں چھپا کر رکھا جاتا ہے۔۔

قدرے کمتر گھرانوں کے ایسے بچے گھر سے نکال دیے جاتے ہیں جن کو یہ لوگ اپنی برادری میں شامل کر لیتے ہیں یہ بہت حساس موضوع ہے اس پر قلم اٹھانا بڑے دل گردے کا کام ہے اور اس پہ کوئی رائے دینا اس سے بھی مشکل جانے اللہ کی کیا مصلحت ہے لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ اچھے بھلے لڑکے بھی روزگار حاصل کرنے کے لیے خود کو اس روپ میں ڈھال لیتے ہیں یہ کام کچھ عرصہ پہلے تو پورے عروج پر تھا بڑے نامور بیوٹی پارلروں میں ،بوتیکس میں لہرا لہرا کر کر آنکھیں مٹکاتے میک زدہ چہروں والے لڑکے جو بڑی بڑی بیگمات کے منظور نظر ہوتے ہیں کمال کے آرٹسٹ ہوتے ہیں ۔ہم نے خود اپنی آنکھوں سے ایک مشہور بوتیک پر ایسے کئی لڑکیوں نما لڑکے دیکھے ہیں جو برائیڈل ڈریس اپنے ساتھ لگا کر دکھاتے ہیں۔۔

بلکہ لہنگا پہن کر کارپٹ پر واک کر کے بھی دکھاتے ہیں بہت عرصہ پہلے فریال گوہر نے ایک ڈاکیومنٹری بنائی تھی ان پر ” ٹبی گلی ” کے نام سے اس میں ان پہ کچھ تحقیق کی کوشش کی گئی لیکن چند باتوں کے علاوہ کوئی کام کی بات معلوم نہ ہو سکی کہ یہ رات کو میت دفناتے ہیں آدھی رات کو جنازہ اٹھاتے ہیں وغیرہ وغیرہ ان کے رازوں پر آج تک دبیز پردے پڑے ہوئے ہیں اور شائد یہی بہتر ہے کہ اس پہ پردہ ہی پڑا ر ہے بس ایک بات ہے کہ مانگتے ضرور ہیں لیکن چوری نہیں کرتے قتل ڈکیتیاں نہیں کرتے بلکہ کچھ پڑھ لکھ کر بہت بڑے کام بھی کرتے ہیں جو ٹاپ سیکرٹ ہوتے ہیں۔۔

Mrs Khakwani
Mrs Khakwani

تحریر : مسز جمشید خاکوانی

Share this:
Tags:
farewell home loving rich women young الوداعی خواتین خواجہ سرا گھر محبت نوجوان
Karachi
Previous Post قرضوں پر چلنے والا ادارہ ایڈز کنٹرول پروگرام پاکستان میں ناکام ہو گیا۔ فیروز خان
Next Post طلاق کی وجوہات
Divorce

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close