Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جِن اور جادوگر

June 19, 2013June 19, 2013 0 1 min read
Mian Shahbaz Sharif
Mian Shahbaz Sharif

محکمہ انفرمیشن پنجاب نے بتایا کہ میاں شہباز شریف کی معاونت سے فنکاروں کیلئے پہلے 1کروڑ روپے کا بجٹ پاس کروایا گیا اور پھر ڈھائی کروڑ روپے فن کے تاجرروں میں تقسیم کیے گئے اور اب اِس میں مزید اضافے کا امکان ہے۔معلوماتِ عامہ کے مطابق کسمپرسی کی زندگی گزارنے والے 100 سے زائد فنکاروں کو 50 ہزار ماہوار وظیفہ باقائدگی سے مِل رہا ہے۔ قبل اِس کے کہ راقم الحروف کا مقصد طوالت تحریر کی نظر ہو جائے بہتر ہوگا موضوع کی جانب رقصِ قلم کروں۔ 1993ء میں پی ٹی وی سے شروع ہونے والے ہر دلعزیز بچوں کے ڈرامہ سیریل عینک والا جِن جِسے نہ صرف 42 سے زائد ممالک میں دیکھا اور پسند کیا گیا۔

بلکہ کئی زبانوں میں اِس ڈرامے کے تراجم بھی ہوئے۔ ڈرامے کی الف سے لیکر ے تک ویسے تو پوری ٹیم ہی قابلِ تعریف ہے لیکن حسیب پاشا عرف( ہامون جادو گر)نے محنت و لگن سے یہ واضع کر دکھایا کہ اگر گلابوں کی حفاظت اور قدر کی جائے تو اُن کی خوشبو سدا مہکتی رہتی ہے۔یہی وجہ ہے کہ آج تقریباً20سال گزر جانے کے بعد بھی ہامون جادوگر نے ساڑھے چارسال قبل دوبارہ الحمراء کے سابق سیکرٹری انفرمیشن طاہر رضا ہمدانی کے تعاون سے ڈرامہ عینک والا جِن کی ٹیم کو لیکرالحمراء ہال نمبر 3 لاہور میں جِن اور جادو گر کے نام سے جو دیا جلایا تھا وہ الحمراء کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر محمدعلی بلوچ اور جناب عطاالحق قاسمی کی معاونت اور حوصلہ افزائی سے تاحال روشن ہے یا یوں کہیں تھا۔

جِن اور جادوگر سے قبل الحمراء ہال نمبر 3میں ڈرامہ ستاروں سے آگے پیش کیا جاتا تھا جسے ہال کے درودیوار اور کرسیاں دِل کھول کر داد دیتے رہے ہیں لیکن گزشتہ ساڑھے چار سالوں سے ہر اتوار کو صبح سے ہی الحمراء میں گہما گہمی شروع ہو جاتی ہے فیملیز بالخصوص بچوں کی بڑی تعداد اپنے حقیقی ہیروز کو دیکھنے کیلے جوق در جوق جمع ہوتے ہیںاور الحمراء ہر اتوار کو ایک تفریح گاہ محسوس ہوتا ہے۔ جِن اور جادوگر نے ایک بار پھر فیملیز کو گھروں سے نکل کر تھیٹر کی جانب رُخ کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔

اِس کی بڑی وجہ صرف چھٹی کا دِن اتوار یا بالکل فری فیملی پاس ہی نہیں بلکہ ڈرامے کے مصنف ہامون جادو گر کی تحریر میں موجود نت نئے کرتب ،جادو… جیسا کہ ایکٹرز کی تصاویر کو قائد اعظم اور علامہ اقبال کی تصاویر میں بدل کر بچوں کو ایک عظیم پیغام دینا، چھوٹی چھوٹی نصیحتیں، آدابِ زندگی، آدابِ اساتذہ، آدابِ والدین، حقوق العباد،مساوات، بھائی چارگی،پیار و الفت، بڑوں کا احترام، چھوٹوں پر شفقت، ارکانِ اسلام کے متعلق آگاہی، حب الوطنی، اچھے اور بُرے کی تمیز،جھوٹ سے نفرت، حق اور سچ کی علمبرداری یہ سب کچھ والدین کو اپنی جانب مقناطیسی قوت سے ہر اتوار کو کھنچتے ہوئے الحمراء کی جانب لے آتے ہیں۔

Ainak Wala  Jin
Ainak Wala Jin

ڈرامے کے ہدایت کار منا لاہوری عرف زکوٹا جِن کی دِل دہلا دینے والی چیخ سے لیکر ہامون جادو گر کے تکیہ کلام ”میرا نام ہامون جادو گر ہے کوئی پتلون جادو گر نہیں تک ایک ایک فقرہ اور حقیقت میں ڈوب کر نبھانے والے مستقل کردار بشریٰ ناز، سعید بلال،جمال پاشا، کاظم امام فیصل لاہوری ،صنم بٹ، کومل، پھول، مقدس حسان بن مطلوب کی اداکاری اور سنجیدہ ہنسی مزاخ دیکھنے والوں کوپورے دو گھنٹے پتھر کا بنائے رکھتے ہیں ۔یہی وجہ ہے کہ ڈرامے کو بیشمار selebritis کی فیملیوں نے کئی بار دیکھاہے۔

پاکستان کی تاریخ کا یہ واحد Playہے جو گزشتہ 20سالوں سے مختلف اشکال میں دیکھا جانے کے ساتھ ساتھ دِن بہ دِن اپنے ناظرین اور چاہنے والوں میں بھی اضافہ کرتا چلا جا رہا ہے۔ جِن اور جادو گر میں چار لاکھ سے زائد طلباء و طالبات کو ہنسی مزاخ اور باتوں ہی باتوں میں ڈینگی سے بچنے کے اقدامات کے بارے بھی مطلع کیا جا چکا ہے علاوہ ازیں مختلف بیماریوں اور جراثیم سے بچنے کے بارے بھی خوب فقرہ بازی ہوتی ہے۔ یہ جِن اور جادو گر کی ٹیم ہی ہے جِس نے خود وہاں جا کر زلزلہ زدگان معصوم، سہمے اور مرجھائے ہوئے بچوں کے چہروں پر مسکراہٹیں لوٹا ئی تھیں۔UNICEF

اقوامِ متحدہ کی ایک ایجنسی ہے جو بچوں اور مائوں کی صحت اور تعلیم کو بہتر بنانے میں حکومتوں (خاص طور پر ترقی پزیر ممالک)کی مدد کرتی ہے۔ جِن اور جادو گر کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہUNICEF نے اِس ا سٹیج پلے کے مختلف مقامات پر ڈھائی ہزار شوز کروائے کیونکہ انہیں ہیرے اور موتی میں فرق معلوم ہے۔ انہیں معلوم تھا کہ یہی وہ لوگ ہیں جو اُن کے معیار پر پورا اُترتے ہوئے بچوں کو تعلیم اور صحت کے متعلق ان گنت مفید مشوروں کے ساتھ ساتھ دیگر معلومات سے بھی آگاہ کر سکتے ہیں۔

Mr. Ata ul Haq Qasmi
Mr. Ata ul Haq Qasmi

پنجاب آرٹس کونسل کو چاہیے کہ بچوں کے اِس صحت و نصیحت آموز اسٹیج ڈرامے کو نہ صرف لاہور کے مختلف سکولوں اور تھیٹروں میں نمایا کرے بلکہ پنجاب کے تمام تر اضلاع میں بھی اِس اصلاحی و مزاحیہ ڈرامے کو نمائش کیلئے پیش کیا جائے اور پاکستان کے تمام صوبوں میں اِس کے شوز ہوں۔ یہی تجویز جناب عطا الحق قاسمی صاحب کی بھی الحمراء کی درو دیوار میں سما ء کر رہ گئی ہے۔ عینک والا جِن کی تمام ٹیم آج تک پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ کے نام سے بھی انجان ہے۔

ویسے ہمیں یا ہمارے بچوں کو ایسے اصلاحی ڈراموں سے کیا لینا دینا اچھا ہی ہے جو گزشتہ پانچ ہفتوں سے الحمرا ء ہال نمبر 3 ہر اتوار کو اُداس ہوتا ہے یوں لگتا ہے جیسے یہاں معصوم قہقہے بلند ہونے اور افسردہ چہرے کھلنے کا سیزن اختتام پزیر ہو گیا ہے۔ گزشتہ پانچ ہفتوں سے ہال کی تزئین و آرائش کے کام ہوئے ہی چلے جا رہے ہیں۔ ہال نمبر 1 یا ہال نمبر 2 کو ڈرامہ جِن اور جادو گر کیلئے زحمت دینا شائد ہال نمبر 3 کے مرتبت کی نفی کرنے کے مترادف ہے۔ ویسے یہ ایک اچھا اقدام ہے بچارے معصوم بچے اور فیملیاں چند ہفتے ڈرامہ کی چاہ میں اپنی جوتیاں گھسیں گے اور پھر تھک ہار کر اور بھول بھال کے بیٹھ جائیں گے۔

جب تماشائی ہی نہ ہوں گے تو پھر تماشاں کیسا اِسی گزشتہ اتوار کو یونہی الحمراء جانے کا اتفاق ہوا تو یہ دیکھ کر معصوم بچوں اور فیملیز پر ترس آیا کہ بچارے سادہ لوح اِس انتظار میں جمع ہو رہے ہیں کہ دو بجے ڈرامہ جِن اور جادو گر شروع ہوگا اُن میں سے بہت سی فیملیز اتوار کی چھٹی کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے دور دراز کے علاقوں سے بھی آئی ہوئی تھیں۔ کِسی کو اِس بات کی پرواہ کیوں ہو کہ کون کتنا سفر طے کر کے آرہا ہے یا کتنا کرایہ یا فیول خرچ کر چکا ہے اور عام عوام کا وقت تو ویسے بھی قیمتی ہوتا ہی نہیں۔

ہمیں صرف چلنے ،چلانے، بکنے ،بکانے کے اشتہارات پر کروڑوں خرچ کرنے ہوتے ہیں۔ کِسی پروگرام کی بندش پر نہیں۔ عین سکولوں کی چھٹیوں کے دوران ہی بچوں کے پسندیدہ ڈرامے کی بھی چھٹیاں کروا دی گئی ہیں۔ ویسے سوچا جائے تو اِس میں کوئی برائی بھی نہیں بجٹ 2013 نے ویسے ہی بہت سے راز عیاں کر دیے ہیں۔ اِس اسٹیج ڈرامے کا بھی بند ہوجانا ہی بہتر ہے کم از کم فنکاروں کی ماہوار تنخواہوں کی مد میں ڈار صاحب کے قومی خزانے میں کچھ تو اضافہ ہوگا۔

میاں شہباز شریف صاحب آپ کو اِس وقت قومی خزانے میں اضافے کی ضرورت ہے لحاظہ مجھ ناچیز کا ایک مشورہ ہے کہ یہ تمام فنکار صرف بچوں کے ہیر و ہی نہیں بلکہ قومی نگینے بھی ہیں۔ انہیں محفوظ کر لیں اور جہاں آپ نے فنکاروں کے وظائف کا بندو بست کیا ہے و ہی اِن کی اہمیت کو بر قرار رکھنے کا بھی کوئی وظیفہ بتا دیں۔ آخر میں آپ کے علم میں اضافہ کرتا چلوں پاکستان میں ایک ایسا بم پروف تہہ خانہ بن چکا ہے جہاں پرائیڈ آف پرفارمنس کے ایوارڈ اور اعزازات کو اُن کے اصل حقداروں سے بچا کر محفوظ کر لیا جاتا ہے۔


تحریر : محمد علی رانا
0300-3535195

Share this:
Anuska sharma - Salman Khan
Previous Post انوشکا شرما نئی فلم میں سلمان خان کی ہیروئن بنیں گی
Next Post چینی کمپنی میراڈونا کو ہرجانہ ادا کریگی
Maradona

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close