پاکستان (جیوڈیسک) کرکٹ ٹیم کی پے در پے شکست کا ذمہ دار ناقص بیٹنگ کو قرار دیا جاتا رہا ہے لیکن اس مسئلہ کا مستقل حل تلاش نہیں کیا گیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان انضمام الحق کو بیٹنگ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

Start typing to search...