کراچی (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے چوری کے الزام میں پی آئی اے کے ڈپٹی جنرل منیجر پروکیورمنٹ سمیت 2 افراد کو گرفتار کر لیا۔
بتایا جاتا ہے کہ گرفتاری کے بعد پی آئی اے کے جہازوں سے پرزوں کی چوری اور خرید و فروخت کا انکشاف ہوا ہے۔

Start typing to search...