Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے

February 20, 2015 0 1 min read
Mohammad Ali Jinnah
Mohammad Ali Jinnah
Mohammad Ali Jinnah

تحریر: سیدہ آسیہ اندرابی
14 اگست 1947ء کو جب مملکت خداداد ارض پاکستان کا وجود دنیا کے نقشہ پر ابھرا تو انتہاپسند ہندوئوں نے اس اسلامی ریاست کے وجود کو پہلے دن سے ہی تسلیم نہیں کیا بلکہ پاکستان کے معرض وجود میں آنے سے پہلے جب مفکر پاکستان علامہ محمداقبال اور بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح نے برصغیر میں دو قومی نظریہ پیش کیا اور اسلام کی بنیاد پر اسلامیان برصغیر کیلئے علیحدہ وطن کا مطالبہ کیا جس کا نام پاکستان ہو تو متعصب ہندوئوں اور برطانوی سامراج کے لئے اس مطالبے کو تسلیم کرنا ناممکن تھا، لیکن خلوص اور تائید خداوندی سے بھرپور تحریک پاکستان جس کی بنیاد لاالہ الااللہ پرتھی اس کو یہ دونوں طبقے روک نہ سکے اور پاکستان معرض وجود میں آگیا۔ اس لئے اول دن سے ہی ہندو سامراج نے پاکستان کو کمزور کرنے کی سازشیں شروع کر دیں۔ درحقیقت اس کا اصل ہدف نظریہ پاکستان کو کمزور کرنا تھا۔ نتیجتاً برطانوی و ہندو سامراج نے مقبوضہ جموں کشمیر کو پاکستان سے الگ کر دیا جس کا واحد مقصد مستقبل میں پاکستان کو مستقل بدامنی سے دوچار کرنا تھا کیونکہ اگر مقبوضہ کشمیر اور مشرقی پنجاب کی مسلم ا کثریتی تحصیلیں پاکستان میں شامل ہوتیں تو بھارت کو پاکستان کے خلاف جارحیت کی جرأت پیدا نہ ہو سکتی تھی۔ قائداعظم محمد علی جناح نے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ قرار دیا اور مقبوضہ جموں و کشمیر کے بغیر پاکستان کا تو نقشہ ہی ادھورا ہے۔ تاریخ گواہ ہے، پاکستان میں بدامنی پیدا کرنے کیلئے جتنے جاسوس اور ایجنٹ بھارت نے داخل کئے ہیں انہوں نے انہی علاقوں سے دراندازی کی جن کو تقسیم برصغیر کے وقت پاکستان سے جبری طور پرعلیحدہ کر دیا گیا تھا۔

اس مسئلہ پر پاک بھارت جنگیں بھی لڑی گئیں جن میں بھارت کی سب سے خطرناک جارحیت 1971ء کی جنگ ہے جب بزور طاقت بھارت نے مشرقی پاکستان کو مغربی پاکستان سے الگ کر دیا۔ آج دنیا یہ جان چکی ہے کہ کس طرح اس وقت کی متعصب برہمن بھارتی وزیراعظم اندراگاندھی نے مقبوضہ جموں کشمیر کے تنازعہ کو استعمال کرتے ہوئے گنگا طیارہ اغوا کیس سازش رچائی اور پھر حالات اس قدر کشیدہ کر دیئے کہ پاکستان کے خلاف کھلی اور ننگی جارحیت کرتے ہوئے پاکستان کے ایک بازو کو کاٹ دیا گیا۔ اس سازش کو عملی جامہ پہنانے کے لئے بھارت نے پہلے مشرقی پاکستان میں اپنے ایجنٹ داخل کئے پھر لسانیت اور قومیت کی بنیاد پر وہاں طبقاتی تفریق پیدا کرنا شروع کی اور آخر میں لسانیت اور قومیت کی بنیاد پر مسلمانوں کو مسلمانوں کے ہاتھوں قتل کرایا گیا تاکہ نظریہ پاکستان یعنی لا الہ الا اللہ کی بنیاد پر علیحدہ وطن حاصل کرنے کے دو قومی نظریے کو جھٹلایا جا سکے اور اس نظریہ کو افسانوی قرار دیا جا سکے۔ اسی لئے پاکستان میں مستقل بدامنی کیلئے مسئلہ کشمیر کو حل کرنے میں مسلسل ٹال مٹول کی جا رہی ہے۔ دوسری جانب جو کھیل مشرقی پاکستان میں کھیلا گیا تھا وہی کھیل قوم پرستی اور لسانیت کے نام پر بلوچستان میں کھیلا جا رہا ہے۔

خیبرپختونخوا میں بھارت اپنے ایجنٹوں کے ذریعے جہاد کو بدنام کرنے کے لئے بے گناہ کلمہ گو مسلمانوں کا اسلام کے نام پر قتل کرا رہا ہے۔ کراچی میں بھی حالات کی خرابی کا ذمہ دار بھارت ہے اگر آپ غور کریں تو ملک پاکستان کی سالمیت کے لئے خطرہ بننے والی ہر لسانی و قوم پرست تحریک کی سرپرستی بھارت کرتا ہے اور ان تحریکوں کے قائدین بھارت کی میزبانی سے لطف ہو کر اس کے ہاتھوں میں کٹھ پتلی کی طرح استعمال ہوتے ہوئے پاکستان میں قتل و غارت گری کا بازار گرم کر رہے ہیں۔ اب بات لسانی یا گروہی فرقہ وارانہ اختلاف رائے سے آگے بڑھتے ہوئے بم دھماکوں، ٹارگٹ کلنگ اور خود کش حملوں تک جا پہنچی ہیں۔ ریاست کے بنیادی ستونوں پر حملے ہو رہے ہیں اور روزانہ کئی بے گناہوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے۔ اب کئی عسکری گروہوں کو مذہب کے نام پر بدامنی کا کردار بھارت نے سونپا ہے کون نہیں جانتا کہ ان سب عناصر کو افغانستان میں بھارتی قونصل خانوں سے سپورٹ کیا جا رہا ہے جو وسائل یہ تنظیمیں استعمال کر رہی ہیں کیا ان کیلئے اندرون خانہ اسباب پیدا کرنا ممکن ہے۔ یہ سب بھارت کی جانب سے سٹیٹ سپانسر دہشت گردی ہے جس کو امریکہ، اسرائیل، برطانیہ، فرانس اور تمام کفار ممالک کی سرپرستی حاصل ہے تاکہ اس دنیا میں لا الہ الا اللہ کی بنیاد پر بننے والی واحد ایٹمی اسلامی مملکت خداداد پاکستان کو کمزور کیا جائے کیونکہ جب پاکستان نے بھارتی جارحیت کے جواب میں ایٹمی دھماکے کئے تو پورے عالم اسلام کی نظریں پاکستان پر لگ گئیں کہ وہ ان کی امامت کرتے ہوئے دنیا بھر میں مجبور و مظلوم مسلمانوں کی داد رسی کیلئے قائدانہ کردار ادا کرے، لیکن پاکستان کو کمزور کر کے بھارت دنیا کو یہ باور کرانا چاہتا ہے کہ دو قومی نظریہ بے بنیاد ہے۔ دنیا میں صرف مسلمان اور کافر دو قومیں نہیں بلکہ مسلمان تو لسانی گروہی قوم پرستی اورفرقہ وارانہ سطح پر منقسم ہیں اور ان کے اندر کئی گروہ ہیں۔ اسی طرح مشرقی وسطی میں بھی فرقہ وارانہ فسادات کے ذریعے مسلمانوں کو مسلمانوں سے لڑا دیا گیا ہے تاکہ سعودی عرب کو کمزور کیا جا سکے۔

Pakistan
Pakistan

بھارت کے اہداف میں سرفہرست یہی ہے کہ وہ معاذ اللہ وجود پاکستان کو ختم کر دے کیونکہ بھارت پر اس وقت آر ایس ایس کی حکومت ہے۔ آر ایس ایس برہمنوں کا ایک ایسا اسلام دشمن ٹولہ ہے جن کی رگ رگ میں اسلام کے خلاف زہر بھرا ہوا ہے۔ آر ایس ایس کے تو بنیادی ایجنڈے اور منشور میں لکھا ہوا ہے کہ آر ایس ایس پاکستان کو ملک ہی تسلیم نہیں کرتی اور اس کے سامنے اکھنڈ بھارت کا نظریہ ہے جس پر وہ عملدرآمد کرنا چاہتی ہے۔ اس لئے وہ تو پاکستان کی سالمیت کے درپے ہے کہ پاکستان کو اس قدر کمزور کیا جائے کہ وہ بھارت کے سامنے گھٹنے ٹیک کر کہہ دے کہ پاکستان کو بنا کر غلطی کی گئی تھی لیکن یہ بھارت کا زعم باطل ہے۔ وہ 1971ء میں کامیاب رہے لیکن آج 1971ء نہیں ہے انشاء اللہ آج پاکستان میں وہ قوتیں موجود ہیں جو پاکستان کی حفاظت کرنا جانتی ہیں لیکن بھارت کے پے رول پر بہت سارے لوگ پاکستان میں کام کر رہے ہیں۔ جو اس پروپیگنڈے پر زور دیتے ہیں کہ پہلے پاکستان کے مسائل حل کریں پھر مسئلہ کشمیر کو دیکھا جائے گا۔ مسئلہ کشمیر کو سرد خانے میں ڈالنے والے یہ جانتے ہی نہیں کہ وہ مملکت خداداد عظیم نظریاتی ریاست پاکستان کا کتنا نقصان کر رہے ہیں، کیا کشمیر اور پاکستان الگ الگ مسئلے ہیں۔ کشمیر کی ”ک” تو پاکستان کے لفظ کی شہ رگ ہے۔ یاد رکھئے کشمیری قوم یہ سمجھتی ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی پاکستان میں شمولیت کے بغیر پاکستان ادھورا ہے۔ تحریک آزادی کشمیر تو تحریک تکمیل پاکستان ہے۔ پاکستان وہ نظریاتی ریاست ہے کہ جس کے قیام میں تائید خداوندی شامل تھی لیکن یہ ریاست اس وقت تک بھی ادھوری ہے جب تک نظریہ پاکستان، پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ کا اس میں عملی اطلاق نہیں ہو جاتا۔ آج کے کٹھن حالات میں بھارت کی جانب سے وطن عزیز کو توڑنے کی سازشوں کے منکشف ہونے کے بعد ضروری ہے کہ قوم نظریہ پاکستان پر اکٹھی ہو کیونکہ نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے۔

Pakistan Army
Pakistan Army

پاکستان کی ترقی کا یہ معیار نہیں کہ پاکستان میں سڑکیں کیسی ہیں پاکستان میں لوگوں کا معیار زندگی کتنا بلند ہے بلکہ پاکستان کو تو اس پیمانہ پر جانچا جائے گا کہ کیا عملاً ریاست پاکستان نظریہ اسلام اور بانی پاکستان حضرت قائداعظم کے اصولوں پر کس قدر کار بند ہے، اس لئے بھارت تو چاہتاہے کہ پاکستان کو نظریہ پاکستان پر کاربند ہونے سے روکا جائے تاکہ اس کی بنیادوں کو کمزور کر دیا جائے کہ پہلے یہ خود مسئلہ کشمیر سے دستبردار ہو اور بعد میں اس پر قبضہ کر کے ا کھنڈ بھارت کے نعرے کو عملی شکل دی جائے۔ لیکن بھارت کے عزائم کو خاک میں ملانے کیلئے جہاں افواج پاکستان آپریشن ضرب عضب میں مصروف ہیں وہیں پر اس وطن کے محب وطن دینی و سماجی حلقے تحریک احیائے نظریہ پاکستان کا علم بلند کر چکے ہیں۔ پاکستان آج ایک ایٹمی اسلامی قوت ہے یہ مالدیپ جیسا چھوٹا ملک نہیں کہ جس کی پالیسیاں بھارت ڈکٹیٹ کرتا پھرے یہ وہ ملک ہے جس کی بہادر افواج دنیا کی بہترین افواج میں شمار ہوتی ہیں۔ اس لئے بھارتی ایجنٹوں کے ذریعے افواج پاکستان کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ ہم سمجھتے ہیں کہ افواج پاکستان کو کمزور کرنا یا اس پر حملہ کرنا پاکستان پر حملہ کرنا ہے اور پاکستان پر حملہ نظریہ پاکستان لا الہ الا اللہ پر حملہ ہے اور اس نظریہ کی حفاظت ہم سب مسلمانوں پر فرض ہے۔

تحریر: سیدہ آسیہ اندرابی(سربراہ دختران ملت سری نگر مقبوضہ کشمیر)

Share this:
Tags:
context Operation pakistan army آپریشن تناظر ضرب عضب نظریہ پاکستان
Bhimbar
Previous Post بھمبر کی خبریں 20/2/2015
Next Post (احسن آباد۔ قبضہ مافیہ اور چوروں کے چنگل میں)
Thief

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close