Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بات صرف سفر کی

February 18, 2013February 18, 2013 0 1 min read
Naveed Ahmed
Hazrat Umera Faraq
Hazrat Umera Faraq

ایک دفعہ امیر المومنین حضرت عمر فاروق کِسی کام سے جارہے تھے ۔ایک سیاح کو پتہ چلا کہ وہ مسلمانوں کے امیر ہیں تو وہ یہ دیکھ کر بہت حیران ہوا ۔بھاگا بھاگا آپ کے پاس پہنچا اور پوچھا ”آپ مسلمانوں کے امیر ہیں ؟ آپ نے جواب دیا ”میں ان کا امیر نہیں بلکہ ان کا محافظ ہوں ”سیاح نے پوچھا ”آپ اپنے ساتھ حفاظتی دستہ کیوں نہیں رکھتے ؟”آپ نے جواب دیا ”عوام کا یہ کام نہیں کہ وہ میری حفاظت کریں ،یہ تو میرا کام ہے کہ میں اِن کی حفاظت کروں۔

افسوس آج مسندِ اقتدار لاکھوں،کروڑوں کا پروٹوکول ایک محلہ کراس کرنے میں بھونک دیتے ہیں ۔ایسے ایک روزہ پروٹوکول کی رقم سے ہزراروں بھوکے خاندانوں کے خستہ حال گھونسلوں میں دو وقت کا چوغا مہیا کیا جاسکتا ہے۔ڈگریاں ہاتھوں میں لئے سٹرکیں ناپتے سینکڑوں نوجوانوں کو کوئی معقول روزگار مہیا کیا جاسکتا ہے۔ پروٹوکول شخصیت میں انفرادیت و نکھار پیدا کرتا ہے۔دل کو متمئن رکھتا ہے کہ یوں جان محفوظ ہے ۔بیسیوں گن مین ہیں،بلٹ پروف گاڑی ہے،رموٹ کنٹرول سسٹم موجود ہے … جان کو کوئی خطرہ نہیں ۔ایک پرانی مگر ہر دور کی جوان کہاوت یاد آگئی ”موسی ٰڈرا موت سے اور موت سامنے گھڑی۔

جب امریکہ جیسا ترقی پزیر ملک پروٹوکول پر خرچ ہونے والے فضول کے ڈالر بچا سکتا ہے ،خود صدر امریکہ کا سربراہ اپنی آرام دہ کار میں تشریف فرما کے خود کو کار سمیت ایک بڑے کنٹینر میں قید کروا کر عام سٹرکوں سے عام انسانوں میں سے بنا پروٹوکول گزارسکتا ہے تو پاکستان کا صاحب ایسا کیوں نہیں کرسکتا ۔امریکہ کہ عوام کو خبر بھی نہیں ہوپاتی اور اُن کے قریب سے اُن کے ملک کا سربراہ گزر بھی جاتا ہے۔

Traffic Jam Pakistan
Traffic Jam Pakistan

یہاں تو سگنل پر کھڑی گاڑیوں کی لمبی قطاریں ،جن میں کچھ بھوکے ،کچھ بیمار،کچھ جنتی خواتین،کچھ نمازی،کچھ ایمبولینس ،کچھ فائر برگیڈاور ایسی بہت کچھ باتیں جو کالم کی طوالت میں اہم کردار ادا کریں گی،یہ سب گھنٹوں اِس امید پر اِنجن کے سوئچ آف کر کے بے چینی کی سانسیں گنتے رہتے ہیں کہ کب ایک بڑے صاحب کی بلیک مرسڈیز ،BMWاُسی جیسے گوشت پوست کے بنے ذرا نہیں بہت چھوٹے بے شمار انسانوںسمیت جنگی ہتھیاروں کے حفاظتی دستے کے سائے میں سو کوس دور سے گزرے اور کب ہم دو سو کوس دور کا اپنا سفر مکمل کر پائیں۔

عوام اپنے کس دکھ کو روئے حال تو اب یہ ہے کہ صرف جیب نہیں کاٹی جاتی بلکہ تمام جیبوں والا پورا کرتہ ہی اُتار لیا جاتا ہے۔میں بھی آدم کی اُولاد ہوں عین اُسی طرح کا گوشت پوست کا انسان جیسا کہ صاحب لوگ ہوتے ہیں ۔مگر میں کبھی کوئی ساتھ پروٹوکول نہیں رکھتا ۔ابھی گزشتہ دِنوں ایک مجبوری ک تحت مجبوراً لاہور سے کراچی جانے کا حادثہ پیش آیا ۔حسرت بھری نگاہیں اُٹھا کر سر سے گزرتے جہاز کو صرف دیکھا اورجیب کی وسعت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے دلبرداشتہ ہوکر ٹرین کی ٹکٹ کرواڈالی۔

ما شااللہ سے ٹرین اپنے وقتِ مقررہ سے صرف چھ گھنٹے لیٹ چلی ۔سو ذہن بنا لیا کہ چھ سے سات گھنٹے اب لیٹ بھی ہو جائے گی چلو کوئی بات نہیں۔بھلا ہو موبائل کمپنی والوں کا جنہوں نے میرے موبائل میں ٹارچ لائٹ کا سسٹم بنا دیا ورنہ تو رات بھر اندھاسفر کرنا پڑتا۔خیر یہ کوئی خاص تکلیف کی بات تو نہیں۔فیصل آباد تک تو ٹرین مہکتی رہی ،سکھر روڑہی سے قبل ہی مجھے منرل واٹر کی بوتل خرید کر کے رفائے حاجت کے فرائض نبھانے پڑے ۔ویسے یہ بھی کوئی بہت بڑا المیہ نہیں جہاں اتنی عوام ہو وہاں پانی کی ٹینکی خالی ہونا کونسا کوئی بہت بڑی بات ہے۔اب میرا کیا خیال ہے کہ ٹرین کا عملہ ہر اسٹیشن پر پانی بھر کے اپنی فرض شناسی جھاڑتا رہے اُن بچاروں نے ایک دفعہ بھر تو دیا ٹرین چلتے وقت اب آرام بھی نہ کریں گھڑی دو گھڑی کیا۔

Power Engine
Power Engine

پاس نہ کیے گئے انجن اب قدم قدم پر فیل ہونے کا ثبوت نہ دیں تو اور کیا کریں۔میرا یہ شکوہ اِن انجنوں کے حق میں تو بجا ہی ہے کہ جو بچارے پتہ نہیں خود کا بوجھ کیسے کھیچ کر چل رہے ہیں اُن پر دس یا بارہ بوگیوں کی بجائے کثرتِ پسینجر کی وجہ سے سترہ سترہ بوگیاںاٹیچ کر دی جاتی ہیں ۔پاور (انجن)کا مطلب اب یہ تو نہیں کہ وہ اب سُپر پاور بن گیا ہے۔خیر کسی خاص تکلیف کہ بنا ہی سولہ گھنٹے لیٹ کراچی پہنچ ہی گیا۔

کراچی پہنچ کر پٹھان کے کیفے پر چائے کہ ہمراہ مہینہ بھرپرانا اخبار پڑھنے کا اتفاق ہوا تو ٹرین کے سفر کو ہی غنیمت جانا۔علم میں اضافہ ہوا کہ پاکستان ائیر لائن کے ماہریجو کئی ممالک کی فضائی کمپنیوں کی تشکیل اور عملے کی تربیت کا فریضہ باخوبی انجام دیتے تھے آج خود اپنی تشکیل اور تربیت کا متلاشی بن گیا ہے۔وہ ادارہ جو کبھی بے حد منافع بخش تھا آ ج اربوں روپے خسارے میں جا رہا ہے۔ادارے میں آج جہازوں کی کمی ہے اور پرواز سے قبل اکثر و بیشتر جہاز خراب ہوجاتے ہیں اور جو خراب ہوگا وہ لیٹ تو حق سچ میں ہوگا ہی۔

خیر اِس قسم کی پریشانیاں بیرونِ ممالک جانے والوں کو زیادہ ہوتی ہیں میرا کیا ہے میں تو ٹھہرا لوکل مسافر ۔دکھ تو صرف اِس خبر سے ہوا کہ بظاہری خسارے کو ختم کرنے اور 3ارب80کروڑ سالانہ بچانے کیلئے پی آئی اے نے اپنے تین ہزار سے زائد ملازمین کو مرحلہ وار فارغ کرنا شروع کردیا ہے۔کاش یہ جہاز ہوا میں نہیں ہوا سے چلتے ،نہ جلتا پیٹرول،ڈیزل نہ ہوتا خسارہ ۔ابھی سوچ کا اختتام نہ ہوا تھا کہ چائے ختم ہوگئی چلو جی جو کام آئے ہیں وہاں چلیں۔

CNG In Pakistan
CNG In Pakistan

رکشہ والے نے چار سو کا نوٹ طلب کیا میرے مطابق سفر صرف دو سو کا تھا ۔بچارہ کہنے لگا جناب تین دن سے CNGبند ہے۔ویگن والے بھی ڈبل کرایہ وصول کر رہے ہیں ۔ آج کھلی تو صبح امام صاحب کے مسجد جانے سے قبل میں CNG پمپ پر پہنچ گیا ۔آپ یقین کریں لائن میں لگ کر باقی کی نیند پوری کی اور نیم خوابی کی حالت میں ہی رکشہ کو دھکا لگاتا رہا وہ تو بھلا ہو اُس کا جب اُس نے بازو سے ہلا کر کہا کہ” او بھائی کہاں گم ہو حوش کرو ٹینکی فُل ہوگئی ہے لائو پیسے دو” یقین جانو کچھ کمائے بنا ہی اُسے تین سو کا نوٹ دے کر ابھی آرا ہا ہوں ”۔میں نے چونکتے ہوئے کہا” ابھی ابھی تو شام کہ چار بج رہے ہیں جی بابو جی شکر کریں جلدی پہنچ گیا تھا ورنہ جب امام صاحب رات کو واپس گھر سونے کیلئے جاتے تب آنا تھا”۔مجھے اُس اپنے ووٹ کے فیصلے کے ہاتھوں ستائے جمہوریت کا خواب دیکھنے والے پر اس قدر ترس آیا کہ چار سو کی قربانی دے ہی ڈالی اور سوچا چلو کوئی بات نہیں حکمران نہ سہی عوام تو ایک دوسرے کا درد محسوس کر سکتے ہیں۔

میں سوچتا ہوں ہم پر قیامت نہ آئی ہے اور نہ ہی ٹوٹ پڑی ہے بلکہ مسلط کر دی گئی ہے ۔گھروں کے چولہے اُلٹے پڑے ہیں ،بیمار دوا کے پیسے نہ ہونے کی وجہ سے بسترِ مرگ پر جی رہے ہیں ۔مگر پروٹوکولز پر کروڑوں کا اخراج ہورہا ہے۔ملک میں پیٹرول کی قلت ہے ۔غریب کے سفر کے تمام راستوں پرناقے لگا دئے گئے ہیں ۔جہاز تو خیر پہلے ہی غریب کی دسترس میں نہیں ،ٹرین کا سفر بھی اُس کی زندگی کے کئی ایام کم کر دیتا ہے ، ویگنوں میں فیول نہیں کنڈیکٹر بچاروں کی جیبیں جھڑوا کر کرایہ موصول کرتے ہیں۔

حکمراں شاد ہیں تابندہ ہیں ۔عوام بس زندہ ہیں مگر شرمندہ ہیں۔ میری صرف اہلِ قلب سے اتنی ہی گزارش ہے کہ اِس وقت وطنِ عزیز کے تقریباً 70فیصد صنعتی یونٹس گیس پر چل رہے ہیں جِن کی بندش نے ہزاروں مزدوروں کے منہ سے روٹی کو کو سوں دور کر دیا ہے ۔یونٹس کے مالکان الگ علمِ پریشانی میں ہیں۔اے صاحبو! گیس و بجلی کسی بھی ملک و قوم کو ریڑھ کی ہڈی کی ماند سنبھالتی ہیں ۔آخر کیوں اس وقت پوری وقم و معیشت گیس و بجلی کے بحران کے باعث متزلزل ہو کر رہ گئی ہے۔

کون ہے جو سرمایہ کاروں کو اپنے ادارے دیارِ غیر میں منتقل کرنے پر مجبور کررہا
ہے۔ملک پاکستان میں نوادرات کی کوئی کمی نہیں ابھی حال ہی میں ڈیرہ بگٹی بلوچستان میں گیس کا جو ایک عظیم ذخرہ دریافت ہوا ہے اگر اِن جیسے ذخائر کی تلاش میں عدم توجہی اور لاپرواہی کا مظاہرہ نہ کیا جائے تو ملک و قوم کو مزید سنگین مثائل سے بچایا جاسکتا ہے۔ ہم آزاد سر زمین کے سپوت ہیں اور ہمارا ووٹ بھی آزاد ہے ۔ہم جسے چاہیں چنیں اور جسے چاہیں ہیرو بنائیں ہماری مرضی۔

Naveed Ahmed
Naveed Ahmed

تحریر : محمد علی رانا
muhammadalirana26@yahoo.com
0300-3535195

Share this:
Tags:
pakistan Ruling Vote پاکستان حضرت عمر فاروق حکمراں مسلمانوں ووٹ
Chief Justice
Previous Post رینٹل پاور کیس،فیصلے میں غلطی ہوئی تو دور کریں گے ،چیف جسٹس
Next Post آہ کوئٹہ کا سانحہ ہزارہ برادری
Quetta

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close