Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حضرت خواجہ خواجگان علامہ حافظ عبد الرحمن نقشبندی مجددی

October 6, 2015 0 1 min read
Urs e Pak Hafiz Abdul Rehman Naqshbandi Mujadadi
Urs e Pak Hafiz Abdul Rehman Naqshbandi Mujadadi
Urs e Pak Hafiz Abdul Rehman Naqshbandi Mujadadi

تحریر : ایس ایم عرفان طاہر
میں مرکے بھی بزم وفا میں زندہ ہوں
تلاش کر میری محفل مرا مزار نہ پوچھ
حضرت واصف علی واصف فرما تے ہیں ،،ہر وہ چیز جس کے جدا ہو نے کا افسوس ہو نعمت کہلا تی ہے ،،ایسا انسان جو سلیم و عقل ، حلیم الطبع خلوت پسند ہو نے کے ساتھ ساتھ حد درجے کا متقی و پارسا عبادت گزار ، شریعت کا پہرے دار طریقت کا ترجمان جس کے دل میں غلبہ اسلام کا سحر اور دین سے رغبت ہمہ وقت بیدار ہو جس کے قلوب و اذہان میں مسلک حقا اہل سنت و جماعت کی لگن ہو جس کے سینے میں خدمت خلق کا جذبہ ہو نہا یت سادہ صاف ستھرا اور سفید لباس زیب تن ہو ماحول پر سکوت ہو اور محفل میں رنگ چمن ہو جس کے شب و روز خالق سے گفتگو میں محو گزریں اور جس کی تنہا ئی بھی اسکی پارسائی کی گواہی دے نایاب پھولوں کے ایک ایسے ہی گلدستے کا نام ہے حضرت خواجہ خواجگان علامہ حافظ عبد الرحمن نقشبندی مجددی آپ کی ولا دت باسعادت قیام پاکستان سے قبل وادی درویشاں ڈھنگروٹ شر یف میر پور آزادکشمیر میں ہوئی۔

آپ کا تعلق ایک زمیندار گھرانے سے تھا ۔ آپ کی بلوغت سے قبل ہی والدین کا سائیہ سر سے اٹھ گیا والد گرامی غلام مرتضیٰ اور والدہ دونوں کا انتقال ہوگیا آپ کا گھرانہ دین دار تھا ابتداء سے ہی اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے احکامات سے محبت و انس کا ایک سچا اور پکا رشتہ استوار رہا ۔ اپنے آبائی گا ئوں میں حفظ قرآن کا سلسلہ شروع کیا جس کی تکمیل تحصیل پھالیہ منڈی بہا والدین کے استاذالحفاظ حضرت علامہ محمد ادریس کے پاس ہوئی آپ نے تقریبا 13 برس کی عمر میں حفظ قرآن کی سعادت ایک سال کے دورانیہ میں حاصل کی اس کے بعد آپ نے علمی پیاس بجھا نے کے لیے داتا کی نگری لاہو ر کا انتخاب کیا وہاں معروف مذہبی و دینی درسگاہ جامعہ نعمیہ سے تعلیم کا سلسلہ شروع کیا اور ساتھ ساتھ مسلح افواج پا کستان میں بھی ملا زمت اختیار کرلی دوران سروس آپ نے درس نظامی مکمل کیا۔

Urs e Pak Hafiz Abdul Rehman Naqshbandi Mujadadi
Urs e Pak Hafiz Abdul Rehman Naqshbandi Mujadadi

آپ نے حضرت خواجہ حافظ محمد علی فیض پو ری سے بیعت کی جو رشتہ میں آپ کے سسر اور سجادہ نشین تھے آستانہ عالیہ فیض پو ر شریف میرپور آزادکشمیر۔ حضرت خواجہ حافظ محمد علی فیض پو ری ولی کامل غوث زماں قطب دوراں حضور قبلہ خواجہ حافظ محمد حیات آستانہ عالیہ ڈھنگروٹ شریف کے بڑے صاحبزادے تھے۔ حضرت خواجہ حافظ محمد علی کے ٤ صاحبزادے حضرت خواجہ پیرمحمد فاضل سب سے بڑے صاحبزادے اور موجودہ سجادہ نشین فیض پو ر شریف و ممبر آزادکشمیر اسمبلی صاحبزادہ پیر محمد عتیق الرحمن فیض پو ری کے والد گرامی تھے ،دوسرے صاحبزادے حضرت خواجہ حافظ محمد صادق فیض پو ری ،تیسرے صاحبزادے حضرت خواجہ حافظ محمد صدیق فیض پو ری اورچو تھے حضرت خواجہ محمد شریف فیض پو ری اور ایک ہی صاحبزادی تھیں ۔یا د رہے کہ حضرت خواجہ حافظ محمد علی کا جست خاکی 3 سال بعد منگلا ڈیم ڈھنگروٹ شریف سے نکال کر دوبارہ فیض پور شریف میں مدفن کیا گیا ہے جوکہ قبلہ حافظ صاحب سے نہا یت محبت اور شفقت فرماتے تھے۔

حافظ صاحب نے 11FFR رجمنٹ میں رہتے ہو ئے 1965 کی پاک بھا رت جنگ کے دوران جب کوئی بھی دین متین کا خدمت گزار بارڈرز پر میسر نہ آیا تو حافظ عبد الرحمن نقشبندی مجددی نے جواں مردی کا مظاہرہ کرتے ہو ئے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر بارڈ ر پر جوانوں کا حوصلہ بلند کرنے اور انکو حقیقی جہاد اور اسلامی روایات سے روشناس کروانے اور ملی و دینی جذبہ بیدار کرنے کے لیے اپنی خدمات بطور امام پیش کیں ۔ جب فوجی ملا زمت کی ریٹا ئرمنٹ کے بعد واپس آئے تو جامعہ مسجد اڈہ دینہ میں مدرس کی ذمہ داری نبھا نے کا شرف حاصل ہوابطور خطیب اور مدرس دین متین کی تبلیغ و ترویج اور اسلامی تعلیمات کے فروغ کے لیے مصروف عمل رہے ۔ مسلسل 35 برس تک برل گا ئو ں کی جامع مسجد میں حفظ قرآن کی کلاسز پڑھائیں اور دین متین کی خدمت گزاری کا حق ادا کیا ۔آپ کے چھوٹے بھائی حافظ عبد العزیز جن کی آپ نے والد کی طرح پرورش کی انہوں نے 35 برس تک مسلسل قلعہ روہتاس کی مسجد میں قرآن پاک پڑھانے کی سعادت حاصل کی جن کا نماز جنازہ خود حافظ صاحب نے پڑھایا۔

Urs e Pak Hafiz Abdul Rehman Naqshbandi Mujadadi
Urs e Pak Hafiz Abdul Rehman Naqshbandi Mujadadi

1985 میں جبکہ آپ کی آل اولاد اکثریتی برطانیہ میں مقیم تھے کہ اصرار پر برطانیہ تشریف لا ئے اور یہا ں اپنے ٥بیٹو ںاور ٤ بیٹیوں کی اولادوں پو توں پوتیوں اور نواسے نواسیوں سے ملاقات کی اپنے برادر نسبتی الحاج پیرمحمد صادق فیض پو ری جو اس وقت سمر ویل جا معہ دار العلوم کے بطور مہتمم ذمہ داری نبھا رہے تھے کے کہنے پر وہاں رمضان المبارک کی پر کیف اور با برکت گھڑیوں میں نما ز تراویح کے اندر قرآن پاک سنایا اور اسکے بعد حج بیت اللہ کی سعادت کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے وہا ں قبلہ حافظ صاحب کے ساتھ عجب روحانی معاملہ پیش آیا جب قرآن پاک کی تلاوت میں محو ذکر الہیٰ سے مخمور بیت اللہ میں تشریف فرما تھے تو ایک شخص غائبانہ طور پر آیا اور آپ کے ہا تھ میں پیسوں سے بھرا ایک تھیلا چھوڑ کر چلا گیا دوست احباب کو جب یہ ماجرا معلوم ہو ا تو کہنے لگے کہ سعودی حکومت کے قوانین میں بغیر کسی ثبوت کے اتنی بڑی رقم رکھنا بہت بڑا جرم ہے آپ نے فرمایا کہ میں اسے اپنے ساتھ لیکر جائوں گا یہ مجھے اللہ رب العزت کی مخلوق میں تقسیم کرنے کے لیے دیا گیا ہے۔

وہاں آپ نے سکونت کے دوران وہ پیسے اپنے ساتھ رکھے اور حج بیت اللہ شریف اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری کے بعد وطن واپس پہنچے تو وہاں جا کر پیسوں والا وہ تھیلہ غریب غرباء میں تقسیم کردیا ۔ پاکستان میں ان کے صاحبزادے پیرمحمد جمیل الرحمن جمالی نے زیادہ وقت آپ کے ساتھ گزارا جن سے اولاد میںسب سے زیادہ رغبت اور محبت و شفقت رہی ۔ 1991 صاحبزادہ پیرمحمدجمیل الرحمن جمالی بھی برطانیہ تشریف لے آئے حافظ صاحب کے پاس اسوقت بڑے صاحبزادے چو ہدری محمد خلیل الرحمن چلے گئے لیکن ناسازی طبعیت کی وجہ سے انہیں بھی واپس برطانیہ آنا پڑا یہا ں انکا وصال ہو گیا 1994 میں حافظ صاحب کے چھوٹے بیٹے صاحبزادہ پیر محمدنجیب الرحمن فیض پو ری والد گرامی کے ویزا سے متعلقہ تمام کاغذات لیکر وطن واپس روانہ ہو ئے اور اسوقت جب برطانوی سفارتخا نے نے سفر کی اجازت دی تو دوبارہ برطانیہ تشریف لے آئے یہا ں پر زیادہ وقت اپنے چھوٹے صاحبزادے کے گھر قیام میں ہی گزارانتہائی سادہ لوح کم گوہ اور درویش صفت انسان تھے ہمہ وقت قرآن پاک پڑھنے پڑھانے میں مصروف رہتے فضول باتوں اور وقت گزاری سے اجتناب کرتے تھے۔

Urs e Pak Hafiz Abdul Rehman Naqshbandi Mujadadi
Urs e Pak Hafiz Abdul Rehman Naqshbandi Mujadadi

پھر وہ حقیقت جس کا وعدہ خالق نے اپنی مخلوق سے کیا ہے اس کاسامنا کرنا پڑا 2000 کے ٩ ویں مہینہ میںبروز اتوار صبح ساڑھے 9 بجے کے قریب آپ دنیا فانی کو خیر آبا د کہتے ہو ئے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ آپ نے تقریبا 110 برس کی عمر میں وفات پائی آپ کو غسل صاحبزادہ پیرمحمد حبیب الرحمن محبوبی آپ کے صاحبزادگان صاحبزادہ پیرمحمد طا ہر آزاد اور صاحبزادہ پیرمحمد جمیل الرحمن جمالی نے دیا جبکہ آپ کا نماز جنا زہ آپ کے چھوٹے صاحبزادے جن کے پاس آپ نے طویل وقت گزارا صاحبزادہ پیر محمد نجیب الرحمن فیض پو ری نے پڑھایا اور پھر آپ کی وصیت کے مطابق آپ کو وطن واپس لیجایا گیا کیو نکہ آپ کا کہنا تھا کہ مجھے برطانیہ میں اسلیے دفن نہ کیا جا ئے کیونکہ یہا ں پر کلام الہیٰ اور اذان کی آواز سپیکر پرسنائی نہیں دیتی ہے ۔برطانیہ سے وطن واپسی پر آپ کا دوبارہ نماز جنا زہ آپ کے قریبی عزیز صاحبزادہ پیرمحمد ذکریا نعمانی نے پیر کے روز پڑھایا اور آپ کوفیض پو ر شریف دینہ میں دفن کیا گیا ۔حافظ محمد قدیر آپ کے آخری شاگرد تھے۔

جن کو آپ نے چارپائی پر بیٹھ کر حفظ قرآن پڑھایااور جو موجودہ دارلعلوم رحمانیہ نقشبندیہ مجددیہ قادریہ کے مہتمم بھی ہیںان کے والد محترم مرحوم حاجی محمد ولایت نے حافظ صاحب کے مزار شریف مدرسہ اور مسجد کی تعمیر میں پر خلوص طریقہ سے بھرپور حصہ لیتے ہو ئے اسکو پائیہ تکمیل تک پہنچایا انکا انتقال گذشتہ سال 2014 میں ہوا۔ان کے علاوہ علامہ قاری محمد یوسف سیالوی سربراہ ادارہ احسن القرآن دینہ شہر اور علامہ محمد بشیر مرحوم جن کو جامعہ نعمیہ لاہورکے باہر جائیداد کے تنازعہ پر شہید کیا گیا حافظ صاحب کی ان دونوں بھائیوں سے بہت زیادہ محبت اور قرابت رہی۔ آپ کے شاگرد خاص حاجی محمد ثالث اور چو ہدری محمد خالق کراچی کی ایک مسجد میں اکھٹے ہو ئے تو استاد محترم کی قرات کے منفرد انداز سے ایک دوسرے کو پہچان لیا۔ حافظ عبد الرحمن نقشبندی مجددی کی وفات کے ایک سال بعد ہی فروری 2001 میں آپ کی اہلیہ کا انتقال ہوگیا جن کا نماز جنازہ انکی وصیت کے مطابق صاحبزادہ پیرمحمد حبیب الرحمن محبوبی آف بریڈ فورڈنے پڑھایا اور آپ کو بھی حافظ صاحب کے پہلو میں دفن کیا گیا۔

Urs e Pak Hafiz Abdul Rehman Naqshbandi Mujadadi
Urs e Pak Hafiz Abdul Rehman Naqshbandi Mujadadi

حافظ صاحب اور انکی اہلیہ دونوں نے سرزمین برطانیہ کے دوسرے بڑے شہر برمنگھم میں وفات پائی اور پھر عظیم دینی درسگاہ جامع مسجد گھمکول شریف میں نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد آبائی گا ئوں میں رقت سفر ہوئے آپ اور آپکی اہلیہ کے عرس مبارک کے بعد مزار شریف کی تعمیرات کا کا م مکمل کرلیا گیا اور اس کے ساتھ ساتھ آپ کے صاحبزادگان نے مزار شریف سے ملحقہ 3 کنال جگہ مدرسہ کے لیے خرید لی جہا ں پر بچے اور بچیوں کے درس و تدریس کا سلسلہ جا ری ہے اور قرب و جوار کے رہنے والے اپنی دینی پیاس کے مطابق استفادہ حاصل کررہے ہیں ۔ دارلعلوم رحمانیہ نقشبندیہ مجددیہ قا دریہ نیو کشمیر کالونی نزد ریلوے پل دینہ میں حضرت خواجہ خواجگان علامہ حافظ عبد الرحمن نقشبندی کی یا دگار کے طور پر موجود ہے۔

جس کے سامنے اللہ کا گھر بھی آباد کردیا گیا ہے جہا ں پر 5 وقت ذکر الہیٰ کا اہتمام بخوبی ہو تا ہے اور انکی دین سے محبت و الفت اور وابستگی کا نتیجہ کے انکی اولاد بھی ان کے نقش قدم پر چلتے ہو ئے اپنے والد گرامی کی روح کو ایصال ثواب پہنچانے کے اسباب مہیا کر رہے ہیں بلاشبہ کسی انسان کے دنیا سے جا نے کے بعد اسکی تربیت یافتہ اولاد اسکے لیے قیمتی ترین سرمائیہ ہے جس کا کوئی نعمل البدل نہیں ہے ۔ آپ کا عرس مبارک ہر سال ستمبر کے آخری ہفتہ میں انعقاد پذیر ہوتا ہے اس مرتبہ تا خیر کے باعث حضرت علامہ حافظ عبدالرحمن نقشبندی مجددی کے 15 ویں سالانہ عرس پاک کی تقریبات دربار شریف پر 10 اکتوبر بروز ہفتہ کو انعقاد پذیر ہو نگی جس کی میزبانی کے فرائض صاحبزادہ پیر محمد نجیب الرحمن فیض پو ری سرانجام دیںگے جبکہ ملک بھر سے جید علماء و مشائخ حفاظ اورثناء خوان مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھر پور شرکت کریں گے ۔

SM Irfan Tahir
SM Irfan Tahir

تحریر : ایس ایم عرفان طاہر

Share this:
Tags:
color kashmir like party passion thing آزادکشمیر پسند جذبہ جماعت چیز رنگ
Educational Institutions
Previous Post تعلیمی اداروں کو باقاعدہ سازش کے تحت بدنام کرنا خطرناک رجحان ہے، عبدالرحیم انصاری
Next Post جھنگ کی خبریں 06/10/2015
Rescue1122 News

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close