Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خیال آپ کا

June 5, 2013June 6, 2013 0 1 min read
Pakistan
Pakistan
Pakistan

پاکستان کو آزاد ہوئے ٦٥ برس کا طویل عرصہ بیت چکا ہے مگر افسوس کی بات ہے کہ اس طویل مدت میں بھی ہمارا ایک قومی مزاج نہ بن سکا تبھی تو یہاں کے عوام کو بار بار یہ احساس ہوتاہے کہ کہ ان کا قومی اتحاد خطرے میں ہے۔ ملک کو باہر کے مقابلہ میں اندر سے زیادہ خطرات لاحق ہیں جو ظاہر ہے کہ قومی اتحاد کے نعرے لگانے سے دور نہیں ہوگا۔ اس کے لئے تو نعروں کے بجائے دلوں کو جوڑنا پڑے گا، حق و انصاف کی ایسی فضا قائم کرنا ہوگی۔

جو کمزوروں اور طاقتوروں یا اقلیتوں اور اکثریت کو باہم نزدیک لاسکے۔اس مقصد کے لئے ایک نئی سمجھ اور نیا جذبے کی ضرورت بھی ہوگی جسے دن بہ دن اپنے عروج کی طرف گامزن ہونے کی ضرورت ہوگی۔ مگر ہمارے یہاں سیاست گردی یا تیسرے درجے کی مصلحت پرستی کے باعث اور عوامی شعور کی لاعلمی کے باعث یہ معاملہ کمزور پڑتا دکھائی دیتا ہے۔ ایسا ہی ایک دلفریب اور خوش کن اتفاق تب ہوا تھا جب عمران خان الیکشن کے زمانے میں سیڑھیوں سے گر پڑے تھے۔

اس کے بعد آپ سب نے بھی دیکھا اور محسوس کیا ہو گا کہ ہمارے ملک کی تمام ہی سیاسی جماعتوں نے اُن سے اظہارِ یکجہتی کی ، اور اپنے اپنے الیکشن پروگراموں کوایک دن کے لئے منسوخ کر دیا تھا۔ اور تمام ہی جماعتوں کے لیڈر ان بھی ان سے ملنے اور ان سے اظہارِ یکجہتی کی غرض سے ہسپتال پہنچے تھے، یہ تھی قومی یکجہتی ، اسے کہتے ہیں اتحاد و یگانگت ، ایک دوسرے کے درد کا خیال ، گو کہ یہ واقعہ معمولی نوعیت کا کہا جا رہا تھا مگر پھر بھی سب نے جس طرح اظہارِ یکجہتی کی مثال قائم کی ہے اس کی نظیر تلاش کرنا مشکل ہے۔

اگر اس واقعے کے بعد سب ایک دوسرے سے اس قدر قومی مزاج کا مظاہرہ کرتے نظر آئے تو سوچیئے کہ پاکستان کدھر جا رہا ہے، اور پاکستان کی اس وقت کیا حالت ہے، کیا ایسے میں ہمارے قومی رہنمائوں کا فرض نہیں کہ وہ پاکستان بچانے کے لئے بھی ایک ہوکر جد و جہد کریں، اسی طرح اتحاد کا مظاہرہ کریں، اسی طرح ملّی یکجہتی کا دامن پکڑ لیں کہ جس سے ہمارا پیارا وطن بھی اپنے پیروں پر کھڑا ہو جائے اور یہاں کے عوام بھی خوشحال ہو جائیں۔

اصل میں لوگ زبان سے قومی اتحاد، انصاف اور محبت کی باتیں بہت کرتے ہیں مگر ان کا عمل اس کے قطعی خلاف ہوتاہے ( اگر خلوص کی چٹنی بھی شامل کر دیاجائے تو بھی لوگ یہی سمجھتے ہیں کہ یہ سب دکھاوا ہے) اسی لیئے آزادی کی چھ دہائیاں گزر جانے کے باوجود ہمیں قومی اتحاد کے لئے تقریر کرنا اور تجویزیں پاس کرنا پڑتی ہیں۔ حالانکہ یہ قوم سے زیادہ عمل کا متقاضی ہے اور اس بات کا بھی کہ جو چیزیں اس ملک میں موجود ہیں۔

انہیں سبھی اپنا سمجھیں اور جو باتیں انہیں ذاتی طور پر پسند نہیں انہیں حرفِ غلط کی طرح مٹانے کی کوشش نہ کریں۔ اللہ تعالیٰ کی مرضی ، تاریخ کے تسلسل اور جغرافیائی تقاضوں نے اس ملک کو جو شکل عطا کر دی ہے ، سب مل کر اس کو سنوارنے میں لگ جائیں، کیونکہ اس کو بگاڑے کی کوشش ہی قومی اتحاد کو کمزور کرتی ہے۔ بعض لوگ جو آج خود بخود قومی اتحاد کے ٹھیکیدار بن بیٹھے ہیں ان کا دعویٰ ہے کہ قومی اتحاد کا مطلب اقلیتوں کا اتحاد ہے۔

Muslim People
Muslim People

کیونکہ یہ ملک مسلمانوں کا ہے۔  دوستو! جو بھی اس ملک کا باشندہ ہے وہ اسی ملک کا ہمدردہے اور سب کو مل کر اس ملک کی خدمت کرنی چاہیئے۔ اگر ہماری سرکاریں قومی اتحاد کے بارے میں واقعی مخلص ہوتیں تو ان پہلوئوں پر سنجیدگی سے غور و خوض کرکے اصلاح حال کی فکر کرتیں اور انہیں یہ بھی احساس ہوتا کہ قومی اتحاد کو باہرکے مقابلہ میں اندر سے زیادہ خطرہ ہے۔

جس کو دور کئے بغیر قومی اتحاد محض تقریروں یا قرار دادوں سے قائم نہیں ہوسکتا بلکہ آپ سب کو اتحاد و یکجہتی کی فضا قائم کرتے ہوئے اس سارے معاملے کو حل کرنا پڑے گاکہ جس سے یہاں کے عوام کو بلا تفریق رنگ و نسل فوائد حاصل ہو جائیں۔ ہمارا ملک اور یہاں کے باسی آج جن مسائل کا شکار ہیں اس میں ملک کے رہنمائوں کی اوچھی سیاست کا بھی بہت عمل دخل ہے۔ معاملات سلجھانے کے بجائے ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے میں اپنا سارا وقت برباد کر دیتے ہیں اور ترقی کرنے کا عرصہ انہی کاموں کے نظر ہو جاتاہے۔

گو کہ ہمارے ملک میں لیڈر شپ کا فقدان نہیں مگر ان سب کے ساتھ میڈیا کے بقول اور اخبارات کی شہ سرخیوں کے مطابق ایک نیا جوش اور ولولہ کے ساتھ کئی جماعتیں اس صف میں پاکستان کو سنوارنے کے لئے میدانِ عمل میںموجود ہیں۔ ویسے بھی پاکستان امریکی و بھارتی تہذیب اور امریکہ پرستی میں بہت آگے جا چکا ہے یہاں کی معاشرتی حالت بہت ہی دگر گوں ہے۔

کسی بھی سطح پر کسی بھی فرد کو شفاف انصاف میسر نہیں ، دنگا فساد ، قتل و غارت گری اور بے امن و امانی نے اس ملک کی معیشت پر گہرے نقوش چھوڑے ہیں جس کے زخم کو مند مل ہونے میں وقت درکار ہے۔لیکن چونکہ اُمید پر دنیا قائم ہے اسی لئے لوگ خدائے بزرگ و برتر سے آس لگائے بیٹھے ہیں کہ کبھی تو یہاں بھی سب کچھ ٹھیک ہوگا، کبھی تو یہاں کے عوام کو بھی روزگار میسر آ سکے گا ، کبھی تو یہاں کے باسیوں کو دہشت گردی سے نجات مل پائے گی وغیرہ۔

حکومتوں کو ستمگر نہیں ہونا چاہیئے کیونکہ اگر حکومتیں ستمگر ہو جائیں تو وہ صرف حکمرانی کے لئے سب کچھ کرتے ہیں توظاہر ہے کہ ظالموں کو سزا کبھی نہیں مل سکے گی۔ اور ایسی حکومتیں لوگوں کو جو کمزور ہیں ، مظلوم ہیں ان کو ظالم حکومتیں اپنا غلام اور اپنا نوکر چاکر بنا کر رکھنا پسند کرتی ہیں۔ ہمارے یہاں بھی ایسی بہت سی مثالیں ملتی ہیں۔ اکثر تو وڈیروں اور جاگیرداروں کے یہاں نجی جیل برآمد ہوتے رہتے ہیں جہاں غریب محنت کشوں کو زنجیر میں باندھ کر رکھا جاتاہے اور ان سے محنت و مشقت کروایا جاتا ہے۔

Political Party
Political Party

حالات اس قدر دگر گوں ہے کہ پسماندہ طبقات سب سے زیادہ متاثر ہو رہی ہیں اور ساتھ میں سفید پوش متوسط طبقہ بھی ۔اسی کا نام ظلم کرنا اور ظلم کو بتانا اور یہ بتانا ہے کہ اگر اِن کا ساتھ نہیں دو گے تو ہاتھ کاٹ دیا جائے گا۔ غریب طبقہ سوچتا ہے کہ وہ جائے توکہاں جائے۔ لیکن حکمران کبھی یہ نہیں سوچتے کہ جمہوریت میں متحد اور منظم ہوکر معاہداتی سیاست کرنی چاہیئے اس سے تمام طبقات کا بھلا ہو سکتا ہے۔ اور ایسا آج کل ملک بھر میں دیکھنے میں آ رہاہے۔

اب بات عوام پر آتی ہے تو انہوں نے اب وہ اپنے لئے اگلے پانچ سال کا عرصہ شیرکے سپرد کر دیا ہے۔ دیکھئے عوام نے جو فیصلہ دیا ہے اس پر ان کی شعور کا کتنا عمل دخل ہے کچھ عرصے بعد ہی تمام تر صورتحال واضح ہونا شروع ہونگی۔ وگرنہ آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ عوام کو ابھی مزید آزمائشوں سے گزرنا ہے ۔میں تو یہ کہتا ہوں کہ اگر ملک میں عدل و انصاف ہوگا۔

مجرموں کو بلا تفریق مذہب و رنگ و نسل سزا دیا جائے گا تب ہی عدل و انصاف کے تقاضے پورے ہو سکتے ہیں ورنہ اس ملک کے عوام غلامی اور غریبی سے چھٹکارہ نہیں پائیں گے۔شاعر کے زبان میں اگر مضمون کو مختصر کرنے کی کوشش کی جائے تو یہ شعر مضمون کے خد و خال کے لئے صادق آتا ہے۔
ایک آسیب زدہ ذہن کا ڈر کھولتے ہیں
آ کسی اجڑی ہوئی آکھ کا در کھولتے ہیں

تھرتھراتی ہے ہوا کانپنے لگتی ہے فضا
جب پرندے کہیں سمٹے ہوئے پر کھولتے ہیں

تحریر : محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
Javed Iqbal Siddiqui pakistan politics unfortunately افسوس پاکستان جاوید اقبال صدیقی سیاست
SMEDA
Previous Post سمیڈا انٹرپرینیورشپ ڈویلپمنٹ اسکیم شروع کرے گی
Next Post نواز شریف کے تیسری بار وزیر اعظم بننے پر لیگی کارکن کا جشن
Function

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close