Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سوچنا پڑے گا

August 2, 2017 0 1 min read
Raja Farooq Haider
 Raja Farooq Haider
Raja Farooq Haider

تحریر : سید امجد حسین بخاری
پریس کانفرنس کے لئے کیمرے لگے ہوئے تھے، کچھ ٹرینی رپورٹرز اور چند ایک سنجیدہ افراد ہال میں موجود تھے، عموما اس کی کوریج میڈیا پر نہیں ہوتی تھی، اسی لیے اسائنمنٹ ایڈیٹرز عموما کوئی خاص رپورٹرز اس کی کوریج کے لئے نہیں بھیجتے تھے کیوں کہ اس کی خبر میڈیا پر چلنی نہیں تھی ، لیکن کیا خبر تھی کہ آج کی پریس کانفرنس نہ صرف قومی میڈیا بلکہ بین الاقوامی میڈیا کی زینت بننے والی تھی، دن کو ہونے والی پریس کانفرنس اگلے روز کے اخبارات کی سپر لیڈ تھی، ہاکرز نے جب اخبارات لوگوں تک پہنچا دئیے تو اس کے بعد ایک ہنگامہ برپا ہوگیا، مجبورا ایک بار پھر اسے پریس کانفرنس کرکے وضاحت دینا پڑی ، وضاحت کے بعد میڈیا پر اٹھنے والا طوفان تھم گیا، قوم مطمئن ہوگئی اور چائے کی پیالی پر اٹھنے والے طوفان میں جھاگ کی طرح ٹھہراو آگیا۔ مگر رات گئے “یوم تشکر” کے موقع پر جہان جشن فتح منایا جا رہا تھا وہیں قوم کو ایک نئے اضطراب میں مبتلا کردیا گیا۔

شیخ رشید احمد صاحب یک رکنی پارٹی کے تاحیات سربراہ نے مخصوص لہجے میں آکر “کیا پدی اور کیا پدی کا شوربا” کہہ کر ایک مرتبہ پھر طوفان کی لہروں کو ایک مرتبہ پھر حرکت دے دی، شاید ان کی بات کو قوم اس طرح سنجیدگی سے نہ لیتی مگر قبلہ عمران خان صاحب کے بیان نے اس طوفان کو سونامی میں بدل دیا، ایک نئی بحث کا آغاز ہوگیا، ایک اور انداز میں چیزیں دیکھی جانے لگیں، ایک بار پھر چائے کی پیالیوں سے کھانے کی میزوں تک اس موضوع پر گفتگو ہونے لگی۔
اس ساری تمہید کے پیچھے وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کا وہ بیان تھا جس کو سیاق و سباق سے ہٹ کر میڈیا پر بیان کیا گیا، اس بیان کومخصوص رنگ دینے کے پیچھے کون سے عوامل اور کون افراد موجود تھے ، “یوم تشکر کے موقع پرجو زبان وزیر اعظم کے خلاف استعمال کی گئی وہ ایک قومی لیڈر کی بجائے ایک سٹریٹ بوائے کی محسوس ہو رہی تھی۔

راجہ فاروق حیدر کی گفتگو بھی کسی بھی صورت میں قابل قبول نہیں ہے ایک منتخب وزیر اعظم کی زبان سے کسی بھی صورت میں ایسی الفاظ استعمال نہیں کرنا چاہیں اور ہاں راجہ فاروق حیدر صاحب اور آزاد کشمیر کے سیاستدانوں کو پاکستان کی سیاست میں مداخلت نہیں کرنا چاہیے۔ میڈیا ہاوسز کو اپنی ذاتی لڑائیوں بھی میں کشمیر جیسے حساس موضوع کو استعمال نہیں کرنا چاہیے، اب خود ہی فیصلہ کریں کہ اپنی لڑائیوں میں آدھے گھنٹے کی پریس کانفرنس میں سے صرف 16 سیکنڈ کے کلپ کو چلا کر “میں سوچوں گا” اب یہ سوچ کیا ہے حضور ؟ کیوں اس بات پر تیل کیوں انڈیل رہے ہیں؟حضور والا ! بطور کشمیری میں سوچوں گا کہ مجھے کس طرح کا پاکستان چاہیے؟ اور الحاق پاکستان کے بارے میں سوچوں گا؟ یہ دونوں مختلف چیزیں ہیں، جان کی امان پاوں تو عرض ہے کہ قبلہ پہلی بات میں پاکستان میں تبدیلی کے بات ہے جبکہ دوسری بات میں تو واقعی بغاوت کا عنصر غالب ہے مگر راجہ فاروق حیدر نے پاکستان میں تبدیلی کو ہدف تنقید بنایا ہے نہ کہ پاکستان سے الحاق پر سوال اٹھایا ہے۔

عمران خان صاحب کے میڈیا ایڈوائزرز نے انہیں اس حوالے سے شاید مکمل طور پر آگاہ نہیں کیا یا وہ بغض معاویہ میں سب کچھ کہہ گئے۔ دوسری اہم بات جو سوشل میڈیا پر بھی زیر بحث تھی وہ یہ کہ عمران خان نے وزیر اعظم آزاد کشمیر کے حوالے سے جو زبان استعمال کی اس کی بنیاد ان کے ناپسندیدہ میڈیا گروپ کی ہیڈ لائن تھی،تو کیا جناب اعلیٰ نا پسندیدہ میڈیا گروپ آپ کی حمایت میں کوئی بیان دے دے گا تو وہ ٹھیک مخالفت میں دے گا تو وہ زیر عتاب، عمران خان کی جانب سے وزیر اعظم آزاد کشمیر کے خلاف بیان بازی کے بعد میں نے راجہ فاروق حیدر خان سے رابطہ کیا، ان کے جذبات اور تکلیف اور کرب کو الفاظ میں بیان کرنا میرے لئے ناممکن ہے، اسی کے بعد سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر اور پیپلز پارٹی سے وابستہ چوہدری عبد المجید سے رابطہ کیا ان کا کہنا تھا کہ اپنی ذاتی لڑائیوں میں کشمیر کو گھسیٹ کر عمران خان نے لاکھوں کشمیریوں کی دل آزاری کی ہے، عمران خان نے یہ بات محض ایک وزیر اعظم کو نہیں کی بلکہ کشمیریوں کے لئے یہ الفاظ استعما ل کئے ہیں۔انہیں پوری کشمیری قوم سے معافی مانگنی چاہیے، اس کے علاوہ میں نے بہت سے افراد کے ساتھ رابطہ کیا پوری کشمیری کمیونٹی چیرمین پی ٹی آئی کے بیان کے بعد شدید اضطراب کا شکار ہے، جو کہ نیک شگون نہیں ہے۔

خان صاحب! آپ کشمیریوں کی حب الوطنی پر شک کرتے ہیں تو سنیں، پاکستان سیاست دان سوئس بینک بھرتے ہیں مگر بیرون ملک مقیم کشمیری اپناایک ایک روپیہ پاکستان بھیجتے ہیں، لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب کشمیری دفاع پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں، آپ نے اپنےیوم تشکر کے موقع پر کہا تھا ناں کہ ان کا خدا پیسہ ہے اور میرا سب کچھ میرے بیٹے تھے جو مجھ سے چھن گئے، حضور والا ! ایک بار ٹیٹوال کے مقام پر آئیں جہاں دریائے نیلم کے شور میں اپنے پیاروں کے دیدار کو ترستی آنکھوں کی بے بسی اور چیخیں سنائی دیتی ہیں۔

جناب اعلیٰ! آپ نے کہا ہے ناں کہ کشمیریوں پر مظالم برپا ہیں، یہ بات میں تسلیم کرتا ہوں کہ تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم نے برہان وانی کی شہادت کے بعد سے اب تک کشمیر کی جدوجہد کے حوالے سے وہ کارہائے نمایاں سرانجام دیے ہیں جس کی کسی دوسری سیاسی جماعت کو توفیق نہ ہو سکی مگر ہمیں یہ بھی یاد ہے کہ کشمیر پر ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس کا آپ نے بائیکاٹ کیا تھا۔چیرمین تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی کی قیادت کے بیانات بھی منظر عام پر آئے مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ یہ بھیڑ چال ملک کے سنجیدہ ترین طبقے کی جانب سے کیوں اپنائی جا رہی ہے۔

لیکن کشمیری سیاست دانوں کی کردار کشی صرف پاکستان میں نہیں کی جارہی بلکہ گذشتہ دنوں مقبوضہ کشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کے ایک بیان کےبعد ان پر بھی غداری کے الزامات لگے ، جبکہ بھارتی ایجسنی این آئی اے نے کئی حریت رہنماوں کو غیرملکی فنڈنگ کے الزامات لگا کر حراست میں لے لیا یہی نے سید علی گیلانی اور میر واعظ عمر فاروق پر بھی کرپشن کے الزامات لگا کر ان کی کردار کشی کے ایک نیا سلسلہ شروع ہو چکا،اب پاکستان اور بھارت دونوں طرف کشمیریوں کی کردار کشی اور ان پر غدار ہونے کے الزمات لگائے جا رہے ہیں، یہ سلسلہ کس نے اور کیوں شروع کیا اس سوال کے پیچھے بھی ان گنت سوالات ہیں۔

یاد رکھیے ! کسی کو حب الوطنی کے سرٹیفکیٹ تقسیم نہ کریں ، سیاست دان قوم کے لئے رول ماڈل ہوتے ہیں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان ، فاروق حیدر اور عمران خان سبھی ہمارے لئے قابل احترام ہیں مگر اپنے سیاسی مقاصد کے حصول کے لئے کسی ایک بھی فرد کی کردار کشی ہمارے لئے قابل قبول نہیں ہے، آپ نے جو کہنا ہے اسے اسمبلی کے فلور پر کہیں کیوں کہ کچھ سوالات ایسے ہوتے ہیں جنہیں میڈیا پر نہیں پوچھا جاتا، ایسے سوالات صرف آپ کی شخصیت کے لئے ایک سوالیہ نشان بن جاتے ہیں، ہاں یاد رکھیں دوسروں کو اپنے گھر کی جانب انگلیاں مت اٹھانے دیں کیوں کہ آپ اپنے گھر کے محافظ ہیں، وزیر اعظم آزاد کشمیر اور کشمیری قوم کے جذبہ حب الوطنی پر شک نہ کریں کیوں کہ شک تعلقات کی خرابی کی پہلی سیڑھی ہوتا ہے۔

Syed Amjad Hussain Bukhari
Syed Amjad Hussain Bukhari

تحریر : سید امجد حسین بخاری

Share this:
Tags:
press conference raja farooq haider sheikh rasheed Thinking پریس کانفرنس راجہ فاروق حیدر سوچنا شیخ رشید
Terrorism
Previous Post فرانسیسی مسلمانوں کے مصائب
Next Post معصوم” حسیب شہید” کا جنت سے ایک خط
Haseeb

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close