نیو یارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے ادارے پر یو این ایچ سے آر کا کہنا ہے کہ 2015ء کے دوران دس لاکھ سے زائد تارکین وطن سمندر عبور کر کے یورپ میں داخل ہوئے ہیں۔
یورپ میں داخل ہونے والے 80 فیصد تارکین وطن سمندر کا مشکل سفر طے کر کے یونان پہنچے ہیں۔

Start typing to search...