واشنگٹن (جیوڈیسک) رواں برس ستمبر تاریخ میں اب تک سب سے گرم ترین مہینہ ثابت ہوا ہے۔
امریکی محکمہ موسمیات کے مطابق 130 برسوں سے درجہ حرارت کا ریکارڈ رکھنے کا سلسلہ جاری ہے اور ابھی تک کسی بھی سال ستمبر میں اتنی گرمی نہیں پڑی۔

Start typing to search...