کراچی (جیوڈیسک) رواں سال زکوٰۃ کا نصاب 38 ہزار 810 روپے مقرر کیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں سال زکوٰۃ کا نصاب 38 ہزار 810 روپے طے کیا گیا، سیونگ اکائونٹس میں 38 ہزار 810 روپے سے زائد رقم پر زکوٰۃ منہا کی جائے گی۔

Start typing to search...