Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کب تک چلے گا؟

February 20, 2017 0 1 min read
Lahore Blast
Lahore Blast
Lahore Blast

تحریر : رقیہ غزل
میں نے سوچ رکھا تھا کہ میں بہار کا مژدہ سنائونگی ،پہاڑوں پر پگھلتی برف ،وادیوں میں سنگیت سناتی آبشاروں اور لہروں کی روانیوں میں اٹھکیلیاں کرتے ہوئے چرندو پرند کی داستانیں رقم کرونگی کہ میں اپنے شہر لاہور کے پھولوں اور پتوں سے سجے راستوں پر امٹ تحریر لکھونگی کہ کہر اوروحشت میں گھرے منظر نکھرنے لگے ہیں ،خشبوئیں ہوائوں میں بکھرنے لگی ہیں ،فضائوںمیں پرندوں کی بو لیاں اور فروری کی گھٹی گھٹی اظہار محبت کی سر گوشیاںگنگنا رہی ہیں جو اس نفرت اور وحشت بھرے ماحول میں کہہ رہی ہیں کہ ایسا پیار کرو جو روح کی پاکیزگیوں کو داغدار نہ کرے اور جو پل ملے ہیں وہ سمیٹ لو کہ کیا خبر کل کیاہوجائے۔۔ ویسے فروری کا مہینہ چونکہ مادر پدر آزاد طبقے کے لیے’ ‘تجدید محبت ” سے منسوب ہو رہاہے اس لیے بھی اس میں زیادہ رنگینیاں اور خوشبوئیں ہر طرف نظر آتی ہیں مگر محبت کا فلسفہ عجیب ہے اس کا انجام ہمیشہ درد پر ہی ہوتا ہے لاحاصل کی جستجو میں خود کو گرداب کے حوالے کرنے کا دوسرا نام محبت ہے اگرچہ محبت الہام ہے جوکہ ہر دل پر نہیں اترتی مگر جن دلوں پر اترتی ہے وہ پھر یہی کہتے نظر آتے ہیں
مہکتا ہوا فروری اور ترا غم
خریدے تھے ہم نے بھی یہ پھول ہم دم
ابھی میں اسی سوچ میں گم تھی اور الفاظ ڈھونڈ ہی رہی تھی کہ میرا شہر لرز اٹھا ،لہو لہو ہوگیا ، پھولوں بھرے راستے نمناک آنکھوں میں دھواں ہوگئے ، ہر طرف خاک اڑنے لگی اورچیخ و پکار پھر کہنے لگی
بہتا ہے خوں میرے شہر میں سیل رواں کی طرح
اتنا ارزاں ہے میرے شہر کا عام آدمی

دشمن نے ایک بار پھر پاکستان کے دل پر وار کیا ہے لاہور میں پنجاب اسمبلی کے سامنے ہونیو الے بم دھماکے میں متعدد افراد زخمی ، دو سینئرپولیس افسران سمیت ١ افراد شہید ہوئے ہیں یہ دھماکہ اس وقت ہوا جب مال روڈ پر فارما مینیوفیکچرز اور کیمیسٹس کا احتجاجی دھرنا جاری تھا جبکہ گذشتہ روز کراچی میں سما کے جواں سال رپوٹر تیمور بھی دہشت گردی کا شکار ہوگیا تھا ابھی لاہور لہو لہو تھا کہ کوئٹہ میں ایک بم ناکارہ بناتے ہوئے پھٹ گیا جس سے دو پولیس اہلکار شہید اور ٩ افراد زخمی ہوگئے ادھر کراچی میں ہوٹل میں فائرنگ سے ٣ افراد چل بسے اندرون خانہ تو حالالت تشویش ناک تھے ہی لائین آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت نے اس سوچ کو تقویت دے دی کہ دشمن کوئی مسلمان نہیں ہو سکتا تو وہ کون ہے جو امن و سلامتی خراب کرنے پر تلا ہوا ہے بلاشبہ ہم سب با خبر ہیں اور جلد حقائق بھی سامنے آجائیں گے مگر مقام افسوس یہ ہے کہ ہم دشمن کی مضموم کاروائیوں سے ایک بار پھر بے خبر رہے حالانکہ ہم ہر وقت ہائی الرٹ رہتے ہیں کسی نے جگنو سے پوچھا کہ تو دن میں باہر کیوں نہیں نکلتا۔جگنو نے کہا کہ میں تو دن رات باہر ہی رہتا ہوں مگر سورج کے سامنے میرا دیا نہیں جلتا تو آپ سورج کیوں نہیں بنتے؟۔ حساس ادارے اور ایف آئی اے والوں نے تفتیش شروع کر دی ہے اور وزیراعظم اور آرمی چیف سمیت سبھی سربراہان نے اس کی مذمت بھی کی ہے اور ہمیشہ کی طرح اس حملے کو بزدلانہ فعل بھی قرار دیا ہے اور اس بات کا یقین بھی دلایا ہے کہ ”سو بار کر چکا ہے تو امتحان ہمارا ” جبکہ سیاسی ، سماجی اور مذہبی راہنمائوں کے مطابق یہ حملہ غیر انسانی اور غیرا سلامی ہے ایسے خود کش دھماکے اسلام اور انسانیت کے خلاف گہری سازش ہیں اور یہ دھماکے کرنے والے مسلمان نہیں ہوسکتے اس لیے انھوں نے دہشت گردی اور ملکی سرحدوں پر ٹھوس حکمت عملی اپنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق نیکٹا کی جانب سے ٧ فروری کو ہائی الرٹ جاری کیا گیا تھا اور اہم مقامات اور اہم عمارات پر دہشت گردی کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ نامعلوم دہشت گرد گروپ لاہور میں حملہ کر سکتا ہے ۔ریڈ الرٹ میں اس پر زور دیا گیا تھا کہ لاہور کی تمام اہم عمارتوں ،مقامات ،اسکولوں اور اسپتالوں کی سیکیورٹی بڑھائی جائے ۔مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ہم سرچ آپریشن میں ہی مشغول رہے اور دشمن در پردہ منصوبہ بندی کرتارہا کیا وجہ ہے کہ ہم ہمیشہ ہی ناکام ہو تے ہیں دشمن جب چاہتا ہے اپنے مذموم ارادے میں کامیاب ہو کر مطلوبہ اہداف حاصل کر لیتا ہے اور ہم بڑی بڑی باتوں کے سوا کچھ نہیں کرتے جبکہ یہ نوشتہ دیوار ہے کہ پاکستان میںدشمنی اور دہشت گردی کے تانے بانے بھارتی ایجینسی ”را” سے ملتے ہیںپھر بھی ہمارے رویے اور سوچ نہیں بدلتی ہمیں اتنی سی بات 69 برس سے سمجھ میں نہیں آئی کہ دشمن خلاف مصلحت کچھ نہیں کرتا یہاں تک کہ ہندو بنیے ہاتھ بھی بلا مقصد نہیں ملاتے اور اب توامریکہ بھی اسلام دشمنی کا کھلا مظاہرہ کرچکا ہے اور ہم ہیں کہ بس لکیر ہی پیٹ رہے ہیں ہم کیوں ایسا لائحہ عمل اختیار نہیں کرتے جس سے ایسے سانحات سے بچا جا سکے سیف سٹی کا وہ تصور جو بے انت سرمایہ لگا کر قائم کیا گیا تھا وہ صرف ویڈیو ریکارڈنگ تک محدود ہو چکا ہے ۔ہمارا ہر کام فیتے کاٹنے تک تشہیر اور نگرانی میں رہتا ہے اور اس کے بعد بے لاگ تجزیوں اور تبصروں میں دب کر پہلے افادیت کھو تاہے پھردیمک زدہ الماریوں میں بند ہو جاتا ہے بریں سبب ملک و قوم کو خسارہ برداشت کرنا پڑتا ہے مگر مالی خسارہ تو برداشت ہو جاتا ہے اور برسوں سے ہو رہا ہے مگر یہ جانی خسارہ برداشت سے باہر ہے۔

Pakistan
Pakistan

وقتی تقاضا ہے کہ ان فتنہ انگیزیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے سب کو متحد ہونا پڑے گا جبکہ ہمارے ہاں تو اندرون خانہ جوتیوں میں دال بٹ رہی ہے چند روز سے حکومتی ترجمان یوں بیانات داغ رہے تھے جیسے توپیں گولے داغتی ہیں سر براہان سے لیکر سبھی اس بات کا عندیہ دے رہے تھے کہ ہر اٹھنے والے سر کو کاٹ دیا جائے گا عجیب تشویشناک صورتحال نظر آرہی تھی کہ اسمبلی کے فلور پر بھی ایسا ہی مظاہرہ دیکھنے کو آیا جس پر تبصرہ نگاروں نے تجزیہ کرتے ہوئے یہی کہا کہ یہ اپوزیشن سمیت تمام مخالفین کو تنبیہ ہے ۔کہتے ہیں انسان جب اعتدال اور حسن اخلاق سے دور ہو کر غرور و تکبر کے انداز اختیار کرتا ہے تو تباہی و بربادی اسے گھیر لیتی ہے جبکہ عزت دار بننے کے لیے دوسروں کو نادم کرنا نہیں بلکہ عزت دینا ضروری ہے ۔بہر حال ،حقائق سے قطع نظر یہ لمحہ فکریہ ہے کہ لاہور کی سب سے اہم اور مصروف شاہراہ اور مقام کو نشانہ بنایا گیا اور وہ بھی عین اس وقت جبکہ وہاں احتجاجی دھرنا جاری تھا مگر اس سے سے بھی زیادہ حیرت انگیز یہ کہ اکثر ٹاک شوز میں حکومتی نمائندگان بڑے سکون سے فرما رہے تھے کہ ڈی سی او صاحب نے مظاہرین کو سیکیورٹی الرٹ سے آگاہ کر دیا تھا مگران پر کوئی اثر نہیں ہوا یہ ایک نہایت ہی بھونڈا جواز ہے جو پیش کیا گیا ہے کیونکہ قوم ابھی پی ٹی آئی کے احتجاجی دھرنے کو روکنے کے لیے برسائے گئے ڈنڈے اورشیلنگ نہیں بھولی ہے اس لیے اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ ان خود کش دھماکوں کی ذمہ دار حکومت اور سیکیورٹی ادارے بھی ہیں۔بلاشبہ دہشت گردوں کی کمر ٹوٹ چکی تھی اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے دشمنان پاکستان کے دانت کھٹے کر دئیے تھے مگر اب لگ رہا ہے کہ دہشت گردی کا عفریت پھر سر اٹھا رہا ہے اس لیے اب آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کوآہنی ہاتھوں سے نپٹنا ہوگا اور ملکی سلامتی کے لیے مشکل فیصلے کرنا ہونگے۔

لکھ لکھ کرلکھاریوں نے صفحے کالے کر دئیے کہ نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کب ہوگا ؟ یہ جنگ جو ہم پر مسلط کی گئی ہے کیا اسے صرف عوام اور افواج پاکستان نے ہی لڑنا ہے ؟ عوامی مسائل پر کوئی عملی اقدام کب اٹھایا جائے گا ؟ امن عامہ کی نازک صورتحال کو کب محسوس کیا جائے گا ؟ بھارت سے جبتک ہمارے بنیادی تنازعات حل نہیں ہو جاتے اس سے تجارتی اور سفارتی کسی بھی قسم کا واسطہ نہیں رکھا جائے گا اور ادیب اور فنکار بھی پابند رہیں گے کیونکہ دشمن کسی بھی بھیس میں داخل ہو سکتا ہے مگر ہمارے کسی بھی سربراہ کے کانوں پر کبھی جوں تک نہیں رینگی کہ عالمی مشاعروں کی چاٹ اور فلمی میلوں کا بازار عقل مائوف کر دیتا ہے اور اغیار جان چکے ہیں کہ ہم کتنے ایماندار اور اس وطن سے مخلص ہیں ہماری کمزوریاں پوری دنیا میں ڈسکس ہو رہی ہیں کہ اخلاقی جواز ختم ہو چکا ہے ایسے میں سینہ زوری کا مظاہرہ اور عوامی مسائل سے رو گردانی کسی طور بھی دانشمندانہ عمل نہیں ہےاس میں کو ئی دو رائے نہیں کہ سینٹ اور قومی اسمبلی کے فلور پر جو بھونڈا پن ہوتا ہے کاش اس کی جگہ ایسے مسائل اٹھائے جاتے تو آج حالات کچھ اور ہوتے مگر وہاں تھپڑ ،گھونسے ،گالی گلوچ اور جوتوں تک نوبت آن پہنچی ہے اگر غلطی سے کسی دن کوئی عوامی مسئلہ زیر بحث آجائے تو اجلاس کا بائیکاٹ ضرور ہو جاتا ہے یا ایسا جواب سامنے آتا ہے کہ عقل دھنگ رہ جاتی ہے۔

اگر یہ کہا جائے کہ لاہورمال روڈ سانحہ پی ایس ایل پر حملہ ہے چونکہ پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں ہونا تھا جو کہ دشمن ممالک کو برداشت نہیں تھا تو ایسے میں یہ بھی ہے کہ پی ایس ایل والوں نے کون سی قابل فخر کار کردگی کا مظاہرہ کر لیا ہے جب کہ دو پاکستانی کھلاڑیوں پر میچ فکسنگ کے الزامات ضرور لگ گئے ہیں جسے تعلیم کی کمی اور دولت کی چکا چوند قرار دیا گیا ہے مجھے تو وہ واقعہ یاد آگیا کہ ایک آدمی اپنے دوست کو بتا رہا تھا کہ میں اپنے بچوں کیوجہ سے بہت پریشان ہوں میرے چار بچے ہیں ،ایک نے MBA کیا ہے ،ایک نے MA کیا ہواہے ،تیسرے نے PHD کیا ہواہے اور چوتھا چور ہے ۔دوست حیرانگی سے بولا : ”تو چور کو اپنے گھر سے نکالتے کیوں نہیں ہو ؟” آدمی مسکرایا اور کہا : ”وہی تو کماتا ہے باقی سب تو بیروزگار ہیں ۔”حیرت ہے کہ ہر معاملہ جس پر ملک و قوم کا وقار ٹکا ہوا ہے وہ سوالیہ نشان بنا ہوا ہے اور ہم سب اچھا ہے کا راگ آلاپ رہے ہیں آج بس ہر کسی کا یہی سوال ہے کہ ایسے کب تک چلے گا ؟ اگر ان جگہوں پر بھی مسائل پر بات نہیں ہونی تو کہاں ہوگی اور ان مسائل حل کون کرے گا ؟ہم کب تک اپنے پیاروں کی لاشیں اٹھائیں گے ؟ یہ لہو رنگ بہار کب تک ہمارا مقدر رہے گی ؟ کب تک ۔۔۔آخر کب تک
جانے کب تک چلے گا یہ مقدمہ عشق
میں نے جیتا نہیں تو نے ہارا نہیں

Roqiya Ghazal
Roqiya Ghazal

تحریر : رقیہ غزل

Share this:
Tags:
Love mountains pakistan Philosophy Punjab Thought words الفاظ پاکستان پنجاب پہاڑوں سوچ شہر فلسفہ محبت
Pakistan Terrorism
Previous Post دہشتگردی سی پیک اور دشمن
Next Post صاحب کرم ادھر بھی نظر کیجیے
Doctor Check Patient

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close