کینبرا (جیوڈیسک) آسٹریلیا میں پولیس حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ہوائی اڈوں پر سینکڑوں کی تعداد میں ایسے مسافروں کو روکا ہے جو ممکنہ طور پر جہاد میں شامل ہونے کیلئے ملک چھوڑ کر جا رہے تھے۔
پولیس نے مشکوک دکھائی دینے والے افراد سے پوچھ گچھ بھی کی۔

Start typing to search...