Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

85 ہزار ”بیروزگار ” اساتذہ

April 16, 2015April 16, 2015 0 1 min read
School
Teachers
Teachers

تحریر : کے ایم خالد
وہ جب بھی بھاڑ جھونکتی اپنی بوڑھی ماں کے پسینہ سے شرابور چہرے کی طرف دیکھتا تو دوسرے ہی لمحے وہ اپنے وجود کی طرف بھی دیکھتا کہ وہ کتنا بڑا ہو گیا ہے، رات کو چاند، تاروں اور ان دیکھی دنیا میں وہ جھانکنے کی کوشش کرتا جہاں سے اس کا باپ ان کو دیکھتا تھا۔اس نے ماں کا ہاتھ بٹانے کی خاطر کئی مرتبہ پڑھائی چھوڑٰی لیکن ماں کے جاگتی آنکھوں کے دیکھے جانے والے خوابوں کی وجہ سے وہ پھر اسکول کی راہ لیتا،اسے اپنی پھٹے بستے سے جھانکتی پھٹی کتابوں اور ٹوٹی تختی پر موچی سیاہی سے لکھتے ہوئے اپنی ماں کی شبہیہ نظر آتی جو خود پسینے میں شرابور ہونے کے باوجود اس کا پسنیہ پوچھنے کی کوشش کرتی۔

وہ اپنی کلاس کا سب سے ذہین طالب علم تھا پانچویں کلا س میں اس نے پورے ضلع میں اول پوزیشن حاصل کی اس کے اساتذہ اس کو ڈاکٹر کے روپ میں دیکھتے تھے لیکن اس نے میٹرک کرنے کے بعد اسی سرکاری پرائمری اسکول میں بطور استاد ملازمت کرلی جہاںسے اس نے پانچویں کا امتحان پاس کیا تھا۔اس کے اساتذہ نے اس کو بہت سمجھانے کی کوشش کی لیکن اس کے خیال میں ڈاکٹر بننے کے لئے اسے بہت وقت درکار تھا اور اس کی بوڑھی ماں کے پاس اتنا وقت نہیں تھا اور وہ اپنی ماں کی خدمت اس کا بھاڑ چھڑوا کر کرنا چاہتا تھا ۔اپنی بیس سالہ ملازمت کے دوران اس نے پوری محنت ،دیانت داری اور خلوص کے ساتھ اپنے طالب علموں کو پڑھایا بلکہ اسکول سے فارغ ہونے کے بعد وہ اور اسکول شروع ہونے پہلے وہ کچھ وقت ”زیرو پیریڈ ” کے طور پر بھی ان کو محنت کرواتا لیکن وہ اپنی تعلیم کی طرف توجہ نہ دے سکا بیس سال بعد بھی وہ میٹرک ہی ہے اس کی ماں اب حیات نہیں لیکن وہ مطمئن ہے کہ اس نے اپنی ماں کی اپنی اوقات سے بڑھ کر خدمت کی ۔یہ کہانی ایک استاد کی کہانی نہیں بلکہ پاکستان میں ہزاروں اساتذہ کی ایسی ہی کہانیاں ہوں گی۔

School
School

ایک اخباری خبر کے مطابق حکومت پنجاب نے ان پچاسی ہزار اساتذہ کو فارغ کرنے کا منصوبہ بنایا ہے جن کی تعلیم میٹرک ہے اور موجودہ معیار تعلیم کے لئے وہ موزوں نہیں ہیں ان کو رضاکارانہ پیشکش دی جائے گی نہ قبول کرنے کی صورت میں جبری ریٹائرمنٹ کی تلوار ان پر لٹکتی رہے گی۔

استاد کسی بھی معاشرے میں ایک اہم کردار کا حامل ہے استاد مطمئن ہے تو آپ اس سے نئی نسل میں علم کا منتقلی کا کام بہتر طریقے سے لے سکتے ہیں اور اگر وہ سارا دن اپنی ہی روزی ،روٹی کی جھوٹی سچی خبروں پر بھی تبادلہ خیال کرتے رہیں گے تو پھر علم افراتفری کا شکار ہی رہے گا ۔ہماری بد قسمتی ہے کہ قیام پاکستان سے اب تو کبھی کسی کو تختی،سلیٹ اورتختہ سیاہ ،اور وردی کے لئے سیاہ رنگ کا ملاشیا اور اردو نظام تعلیم بہت بھا جاتا ہے اس سے اگلی دہائی میں سارا نظام ہی بدیسی ہو جاتا ہے ،سارا سلیبس انگلش ،وائٹ بورڈ ،پینٹ ،شرٹ ٹائی کے ساتھ مخلوط نظام تعلیم ضرروی قرار دے دیا جاتا ہے۔

پاکستان میں دو ہی شعبے ایسے ہیں فوج اور استاد جنہوں نے نے قوم کی آواز پر ہمیشہ لبیک کہا ہے دشمن سے بیرونی سرحدوں پر مقابلہ ہو یا اندرونی خلفشار ،زلزلے ہوں یا سیلاب یا زمانہ امن کی دیگر خدمات یاملک میں مردم شماری ہو،پولیو یا ڈینگی سروے ہوں یاملک میں انتخابات سر اٹھا لیں ان سب محاذ پر آپ کو فوج اور اساتذہ ہی سینہ سپر نظر آئیں گے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ مغرب سے درآمد شدہ سلیبس پر ہمارے میٹرک چھوڑ بی اے اساتذہ کی زبان بھی ”تھتھیا ” رہی ہے لیکن اس ”گولڈن شیک ہینڈ سیکم ”کو کوئی بھی استاد اپنے لئے گولڈن نہیں سمجھ رہا ہے کیونکہ یہ وہ وہ طبقہ ہے جو استادی کے علاوہ کوئی کام نہیں کر سکتا کیونکہ ٹیوشن سنٹر بھی تو ان اساتذہ کے ہی کام یاب ہونگے جن کو سلیبس پر عبور حاصل ہوگا اس سلسلے میں حکومت کو تھوڑی سی محبت کا مظاہرہ کرنا پڑے گا جو بیس اور پچیس سالہ ملازمت کے بعد ایک استاد کی مدت ملازمت ذیادہ سے ذیادہ دس سال رہ جاتی ہے ان میٹرک پاس اساتذہ کو جو ملازمت سے ہاتھ دھونا نہیں چاہتے انہیں ”کچی ،پکی کلاس”تو معمولی سے ریفریشر کورسز کے بعد دی جا سکتی ہے۔

Employment
Employment

دوسری صورت میں اساتذہ نے بھی حکومت سے ”آہنی ہاتھوں ” سے نمٹنے کا فیصلہ کر لیا ہے اساتذہ یونین کا ایک پمفلٹ ایک دوست نے مجھے بھی بھجوایا جس میں پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دی گئی ہے اس کا ایک شعر ہے جو ظاہر ہے کسی انقلابی استاد کا ہو گا۔

آئو اس کے محل بھی جلائیں دوستو
جس نے جھونپڑیوں کو آگ لگا رکھی ہے

میں نے اپنے استاد دوست سے کہا ”یہ تو کھلی کھلی دھمکی ہے اور اس پر تو قانونی دفعہ کا اطلاق بھی ہوتا ہے”۔”لیکن وکیل تو کہہ رہا تھا یہ بے ضرر سا شعر ہے ”۔”کون وکیل؟،کس عدالت میں ہے؟” ۔”اوہ یار میٹرک پاس استاد ہے احتجاج میں ہمارے ساتھ ہے ”۔دوست نے فکر مندی سے جواب دیا۔

کسی مارشل لا ء دور میں اساتذہ نے اپنے مطالبات کی منظوری کے لئے حکومت کو مزہ چکھانے کا تہیہ کر لیا دوسری طرف حکومت بھی اساتذہ کو فری ہینڈ دینے کے موڈ میں نہیں تھی حکومت نے ”خفیہ ”کو سارے اساتذہ گرفتار کرنے کا ٹاسک دے دیا ۔یہ خبر اساتذہ تک بھی پہنچ گئی انہوں نے یہ فیصلہ کیا کہ جب تک سارے اساتذہ احتجاجی مقام تک نہیں پہنچ جاتے اپنی شناخت کو خفیہ رکھیں اور جب سبھی پہنچ جائیں تو پھر مظاہرہ کیا جائے ۔اساتذہ عام پبلک کے روپ میں جمع شروع ہو گئے ”خفیہ ” والے ہر پندرہ منٹ کے بعد عام پبلک میں اکھٹے ہونے اساتذہ کو پکڑنے کے لئے بلند آواز پکارتے ”استاد جی” اور یہ آواز سنتے ہی جو استاد تھے ان کے منہ سے ” خفیہ ” کی طرف دیکھتے ہوئے بے اختیاری میں سادگی سے نکل جاتا ”جی ”۔سو بے ضرر سا کام ہے حکومت محبت برتے۔

Km Khalid
Km Khalid

تحریر : کے ایم خالد
kmkhalidphd@yahoo.com

Share this:
Tags:
employment Government Primary School teachers thousand unemployed اساتذہ بیروزگار ملازمت ہزار
Previous Post قومی اسمبلی کی کمیٹی آئی ٹی نے الیکٹرانک کرائم بل 2015کی منظوری دے دی
Next Post سوچ کی تبدیلی ضروری ہے
Quran

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close