پیرمحل : تین نامعلوم افراد نے محنت کش سے موٹرسائیکل رکشہ اور نقدی چھین لی تفصیل کے مطابق لیا قت علی ولد حبیب محمد سکنہ غوثیہ آباد کو تین افراد نے بھمی پورہ لے جانے کے لیے موٹرسائیکل رکشہ کرایہ پر لیا یونہی موٹرسائیکل رکشہ پر سوار ب چک نمبر 339گ ب بھمی پورہ سے قریب پہنچے توتینوں نے لیا قت علی کی کنپٹی پر پستول تان لیاجان سے مارنے کی دھمکی دے کر رسی سے ہاتھ پائوں باند ھ دیے مذکورہ کا موٹرسائیکل رکشہ ،نقدی اور موبائل فون لے کر فرارہوگئے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
