Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سخت ہیں فطرت کی تعزیریں

February 24, 2014February 24, 2014 0 1 min read
Professor Mazhar
Pervez Rasheed
Pervez Rasheed

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے راولپنڈی آرٹس کونسل کی تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بجا طور پر طالبان سے سوال کیا ہے کہ وہ بتلائیں کہ کس شریعت میں قیدیوں کے گلے کاٹنے کی اجازت ہے؟۔ اُنہوں نے یہ بھی فرمایا کہ جنیوا معاہدے کے تحت بھارت نے بھی 90 ہزار پاکستانی جنگی قیدیوں سے ایسا سلوک نہیں کیا اور ہمارے پاس جو بھارتی جنگی قیدی تھے۔

ہم نے بھی اُن کے ساتھ وہی سلوک کیا جو اسلام نے بتایا ہے۔ جنابِ پرویز رشید کے اِس بیان سے اختلاف ممکن ہی نہیں اور باوجود اِس کے کہ میاں نواز شریف صاحب پر طالبان سے مذاکرات ختم کرنے کے لیے شدید دباؤ ہے، وہ امن کو ایک اور موقع دینا چاہتے ہیں اسی لیے حکومتی کمیٹی نے یہ اعلان کیا ہے کہ غیر مشروط جنگ بندی کے بغیر بات آگے نہیں بڑھے گی جبکہ طالبان تا حال مشروط جنگ بندی پر زور دے رہے ہیں۔

ایف سی کے 23 مغوی قیدیوں کے گلے کاٹنے اور اُن کی ویڈیو جاری کرنے کے بعد یہ تو طے ہو گیا کہ طالبانی شریعت میںنظامِ عدل کی نوعیت کیا ہے۔ 23 شہید اہلکار تو ایف سی سے تعلق رکھتے تھے جن کے بارے میں ”طالبانی شریعت” یہ کہہ سکتی ہے کہ وہ طالبان کے خلاف جنگ میں مصروف تھے لیکن اُن کے پاس 50 ہزار سے زائد بے گناہوں کے خون سے ہاتھ رنگنے کا کیا جواز ہے؟۔

حکمت کی کتاب میں درج کر دیا گیا ”جو کسی مسلمان کو جان بوجھ کر قتل کرے تو اُس کی سزا جہنم ہے ، وہ اُس میں ہمیشہ رہے گا۔اُس پر اللہ کا عذاب نازل ہو گا۔ اُس پر اللہ کی لعنت ہے اور اللہ نے اُس کے لیے بڑا عذاب تیار کر رکھا ہے ”(النسائ)۔اب طالبان خود ہی فیصلہ کر لیںکہ اُن کے دامن کتنے بے گناہوں کے خون سے تر ہیں اور جس قُرآن و سنت کی حکمرانی کے لیے اُنہوں نے ہتھیار اُٹھا رکھے ہیں ، وہی قُرآن و سنت اُنہیں کیا پیغام دیتے ہیں۔

طالبان سے مذاکرات یا آپریشن کا فیصلہ تو ہونے کو ہے ، سوال مگر یہ ہے کہ کیا ہمارے نظامِ عدل کی بنیاد قُرآن و سنت ہی ہے ؟ اور کہیں ایسا تو نہیں کہ ہمارا قانون اور ہماری تعزیرات صرف کمزوروں تک محدود ہوں ؟۔ ہم ہر روز ہزاروں پاکستانیوں کو تھانے کچہریوں میں دھکے کھاتے دیکھتے ہیں اور مجرموں کو سزا پاتے بھی لیکن جب ایک آمر کو بطور ملزم کٹہرے میں کھڑا ہونا پڑتا ہے تو اخبارات کی ”شہ سُرخیاں” بن جاتی ہیں اور الیکٹرانک میڈیا گھنٹوں ”لائیو کوریج” میں مصروف ہو جاتا ہے۔

Pervez Musharraf
Pervez Musharraf

کیوں ؟، شائد اِس لیے کہ باقی سبھی تو ”بلڈی سویلین” تھے لیکن مشرف صاحب سابقہ آرمی چیف جسے سَو خون بھی معاف ہیں۔ غداری کیس کی تیئیسویں سماعت پر جب مشرف صاحب عدالت میں پیش ہوئے تو تجزیہ نگاروں نے کہاکہ مشرف کی پیشی آئین کی بالا دستی کا تاریخی دن ہے۔ بات وہی جو میرے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کہی کہ ”وہ قومیں برباد ہو جاتی ہیں جو زور آوروں کو معاف کرتی اور کمزوروں کو سزا دیتی ہیں۔ سنگین غداری کیس کے نامزد ملزم پرویز مشرف صاحب جس دھج سے خصوصی عدالت میں پہنچے وہ بھی اب تاریخ کا حصّہ ہے۔

اُن کی آمد کے موقع پر پنڈی ، اسلام آباد میں سکیورٹی ریڈ الرٹ رہی ، دو متبادل راستوں پر روٹ لگایا گیا ، پولیس اور رینجرز کے لگ بھگ 1300 اہلکار روٹوں پر تعینات کیے گئے، اعلیٰ پولیس افسروں کی چھٹی منسوخ کر دی گئی، بم ڈسپوزل سکواڈ نے خصوصی عدالت کے احاطے کی خوب چھان پھٹک کی اور کمرۂ عدالت میں جیمر نصب کئے۔

تب کہیں جا کر 17 گاڑیوں پر مشتمل اُس شخص کی ”بارات”روانہ ہوئی جس پر سنگین غداری کا الزام ہے ۔خصوصی عدالت نے بھی انتہائی احتیاط سے کام لیتے ہوئے سابق صدر کو ملزم نہیں بلکہ مشرف صاحب کہہ کر مخاطب کیا ۔مشرف صاحب کمرۂ عدالت میں داخل ہوتے ہی کرسی پر بیٹھ گئے اور جج صاحبان کے آنے پر بھی کھڑے ہونے کی زحمت گوارا نہ کی۔ خصوصی عدالت کے سر براہ جسٹس فیصل عرب جو مشرف صاحب کو کرسی پر برا جماں دیکھ چکے تھے، نے مشرف صاحب کو براہِ راست کٹہرے میں کھڑا ہونے کا حکم دینے کی بجائے مشرف صاحب کے وکیل انور منصور سے سوال کیا کہ مشرف صاحب کہاں ہیں ؟۔تب انور منصور صاحب نے مشرف صاحب کو کٹہرے میں کھڑا ہونے کے لیے کہا۔ کٹہرے میں کھڑے مشرف صاحب کی شان بھی نرالی تھی۔

اُن کے پیچھے رینجرز کے جوانوں کا حفاظتی دستہ ایستادہ تھا اور یوںمحسوس ہوتا تھا کہ جیسے کوئی سر براہِ مملکت قوم کو مخاطب کرنے کے لیے روسٹرم پر کھڑا ہو۔ احمد رضا قصوری کی درخواست پر مشرف صاحب کو فوراََ ہی کرسی پر بٹھا دیا گیا اورجب خصوصی عدالت نے سابق صدرپر فردِ جرم عائد کرنی چاہی تو وکلاء صفائی کی جانب سے یہ اعتراض اٹھایا گیا کہ پہلے یہ فیصلہ ہونا چاہیے کہ مقدمہ کی سماعت عدالت کے دائرۂ اختیار میں ہے بھی یا نہیں۔

عدالت نے اپنے مختصر فیصلے میں فردِ جرم اور ملزم کی عدالت میں مزید پیشی سے متعلق فیصلہ جمعہ تک مؤخر کر دیا اور یوں صرف بیس، بائیس منٹ تک کمرۂ عدالت میں ٹھہرنے کے بعد مشرف صاحب اِس شان سے واپس گئے کہ اُن کے احاطۂ عدالت سے باہر نکل جانے تک خصوصی عدالت کے جج صاحبان سمیت تمام افراد کمرۂ عدالت میں محبوس رہے۔اِس چشم کشا کارروائی کے بعد کم از کم اتنا اندازہ تو ضرور ہو گیا کہ ہمارا نظامِ عدل کتنی مضبوط بنیادوں پر استوار ہے۔

مشرف صاحب کی عدالت میں آمد و رفت کے دوران پنڈی اور اسلام آباد کے رہائشی گھنٹوں خوار ہوتے رہے۔اُن کی اِس شاہانہ پیشی پر عوام کے خون سے نچوڑے گئے کروڑوں روپے صرف ہوئے لیکن فردِ جرم پھر بھی عائد نہ ہو سکی۔ اگر مشرف صاحب کی عدالت میں پیشی کا یہی نتیجہ نکلنا تھا تو پھر کیا یہ بہتر نہ ہوتا کہ خصوصی عدالت اپنے دائرۂ اختیار کا تعین کر نے کے بعد ملزم کو عدالت میں طلب کرتی لیکن ہمارے ہاں تو معاملہ کچھ یوں ہے کہ ”نے ہاتھ باگ پر ہے، نہ پا ہے رکاب میں مشرف صاحب اے ایف آئی سی کے وی وی آئی پی روم میں محوِ استراحت ہیں اور چک شہزاد میں اُن کے خالی گھر پر رینجرز، پولیس اور ایجنسیوں کے جوان پتہ نہیں کیوں تعینات کیے گئے ہیں۔ مشرف صاحب ایک بار تو عدالت میں حاضر ہو گئے لیکن نہیں کہا جا سکتا کہ اب دوبارہ وہ آتے بھی ہیں یا نہیں۔ شنید ہے کہ اے ایف آئی سی کے ڈاکٹرز نے اُن کی ”مخدوش حالت” کے پیشِ نظر اُنہیں عدالت جانے سے منع کیا تھا لیکن وہ اپنے ”رِسک” پر عدالت آئے۔

حیرت ہوتی ہے کہ اے ایف آئی سی کے ماہر ترین ڈاکٹرز جب خصوصی عدالت کو یہ لکھ کر دے چکے ہیں کہ ”مریض” کی حالت مخدوش ہے تو پھر وہ مریض کا علاج نہ کرنے کا رِسک کیوں لے رہے ہیں؟۔ اگر مشرف صاحب کو اے ایف آئی سی کے ڈاکٹرز کی صلاحیتوں پر اعتماد نہیں تو پھر اُنہیں ڈسچارج کیوں نہیں کیا جاتا؟۔ کیا دُنیا میں اے ایف آئی سی کے سوا کوئی ایسا ہسپتال بھی ہے جہاں مریض علاج بھی نہ کروانا چاہتا ہو اور اُسے ڈسچارج بھی نہ کیا جائے؟۔ ہو سکتا ہے کہ مشرف صاحب کو محض اِس لیے ڈسچارج نہ کیا جا رہا ہو کہ بوقتِ ضرورت اُن کا میڈیکل سرٹیفیکیٹ پیش کر کے عدالت میں حاضری سے استثناء حاصل کیا جا سکے اور پھر۔۔۔ پھر یہ سلسلہ شیطان کی آنت کی طرح لمبا ہی ہوتا چلا جائے۔ بہرحال آثار تو یہی بتلاتے ہیں کہ یہ ڈرامہ طول تو پکڑ سکتا ہے مشرف کی سزا کا باعث نہیں بن سکتا کیونکہ ہمارت نظامِ عدل میں مقدمات دنوں، مہینوں نہیں بلکہ سالوں پر محیط ہوتے ہیں۔

Professor Mazhar
Professor Mazhar

تحریر : پروفیسر مظہر

Share this:
Tags:
nature pervez rasheed Professor Mazhar Tight حکومتی کمیٹی سخت فطرت
Previous Post مدرسہ معہد الخلیل الاسلامی جامع مسجد الخلیل بی بلاک گلفشاں کالونی جھنگ روڈ میں آٹھویں دو سالہ تقریب تکمیل قرآن کریم
Next Post طالبان کا مسلہ یا آکاس بیل……؟؟؟
Badar Sarhadi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close