Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کبھی فرصت ملے تو فاتحہ پڑھنے چلے آنا

June 9, 2016 0 1 min read
Nida Fazli
Nida Fazli
Nida Fazli

تحریر : حسیب اعجاز عاشر

ایک مسافر کے سفر جیسی ہے سب کی دنیا
کوئی جلدی میں کوئی دیر سے جانے والا

چند ماہ قبل علم و ادب کے آفتاب کے آفتاب ایسے غروب ہوئے کہ ادبی دنیا پر چھایا غم کا اندھیرا مٹنے کو نہیں، انہیں قد آور معتبر ادبی شخصیات میں جناب ندافاضلی کی وفات نے بھی سینوں کو جلا کر رکھ دیا۔ ندافاضلی سے میر ی پہلی اور آخری ملاقات عالمی اُردو مشاعرے ابوظہبی میں ہوئی۔ انکی محبت، شفقت، عاجزی وانکساری، اخلاق، اخلاص کا ایسا سحراب تلک مجھ پر طاری ہے کہ ابوظہبی ایئرپورٹ پرآمد سے لیکر روانگی تک انکے ساتھ گزرے ہر لمحات میرے لئے بھلانا ناممکن ہیں۔

دن سلیقے سے اُگا رات ٹھکانے سے رہی
دوستی اپنی بھی کچھ روز زمانے سے رہی

ندا فاضلی ٧٨ سال کی عمر میں ٨ فروری ٢٠١٦ کو بھارت کے شہر ممبئی میں دحرکتِ قلب اچانک بند ہوئی اور یوں رختِ سفر باندھ کر اِس دنیا کو خیرآباد کہہ گئے ”انا للہ وانا الیہ راجعون”۔انکااصل نام مقتدا حسن ندا فاضلی ہے ۔١٢اکتوبر ١٩٣٨کوگوالیار میں ایک ادبی،کشمیری مسلم گھرانے میں پیدا ہوائے ۔ باپ اور بھائی بھی شاعر تھے۔تقسیم ِہند کے وقت دالدین نے پاکستان ہجرت کر لی مگر ندافاضلی نے بھارت میں ہی رہنے کو ترجیح دی۔مندر میں گونجنے والے بھجن کی آواز نے انہیں شاعری کی طرف مائل کیا۔اپنے روزگار کا آغاز ممبئی سے شائع ہونے والے ماہنامہ دھرم یُگ اور بلنز میں اپنی قلمی ہنرمندیوں سے کیا۔میر تقی میر اور مرزا اللہ خاں غالب ،میرا اور کبیر سے متاثر بہت متاثر تھے۔لکھنے کا جنون تھا تو پڑھنے کا بے حد ذوق بھی رکھتے تھے اسی لئے انہوں ایلئیٹ، انتون چیخوف ،نکاسا اور گگول بھی اپنے مطالعے میں شامل کیا۔انکے مجموعہ کلام میں ”لفظوں کے پھول”، ”دنیا ایک کھلونا ہے”، ”سفر میں دھوپ تو ہو گی”، ”آنکھ اور خواب کے درمیان”، ”کھویا ہوا سا کچھ”، ”مور ناچ” شامل ہیں۔”دیواروں کے باہر”، لفظوں کا پُل”، ”آنکھ اور خواب کے درمیان”، شہر میرے ساتھ چل تو” بھی اُردو ادب میں حسین و انمول اضافے ہیں۔

اب کسی سے شکایت نہ رہی
جانے کس کس سے گلہ تھا پہلے

بعنوان ” ملاقاتیں” ساٹھ کی دہائی میں بے شمار شعراء کرام پر تنقیدی مضامین بھی لکھے ۔جاں نثار اختر کی وفات کے باعث کمال امروہی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ”رضیہ سلطانہ” کے گیت لکھنے کا کام ندا فاضلی کے حصے میں آیا جس سے فلمی نگر میں بھی انکی مقبولیت میں بہت اضافہ ہوا۔مشہور فلمی گیتوں میں ،ہوش والوں کو خبر کیا(سرفروش)، آ بھی جا، آ بھی جا(سُر)، کس کا چہرہ، تو اس طرح سے میری زندگی میں(آپ تو ایسے نہ تھے)، چپ تم رہو، کوئی اکیلا کہاں،کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا(آہستہ آہستہ)، اب خوشی ہے نہ کوئی درد وغیرہ شامل ہیں ، فلم سُر اور اسی فلم کے گانے ”آ بھی جا” کو بیسٹ ایوارڈز بھی نوازا گیا تھا۔انہوں نے فلم ، تمنا،اس رات کی صبح نہیں،انوکھا بندھن،ہرجائی، ناخدا، یاترا،دیو، وجے کے لئے بھی لکھے ہوئے گیتوں نے بہت شہرت حاصل کی۔جیوتی، جانے کیا بات ہوئی، سائلاب اور نیم کا پیڑ سمیت کئی مشہور ٹی وی سیرئیلس کے لئے ٹائٹل گیت لکھنے کا سہرا بھی انہی کے سر ہے۔٢٠٠٤ میں فلم دیو کیلئے بحثیت معاون کہانی کار اور ٢٠٠٦ میں فلم یاترا کے لئے ڈائیلاگ بھی تحریر کر کے فلی دنیا میں ایک تہلکہ مچا دیا ۔١٩٩٤ میں جگجیت سنگھ کے ساتھ انکے کام بہت پذیرائی ملی اور نکا مشترکہ البم ”انسائیٹ” بہت مقبول ہوا۔انہیں انکی قلمی خدمات کے اعتراف میں بے شمار اعزازت سے نواز گیا جن مین ساہتیہ اکیڈمی ایواڈ ١٩٩٨، بالی وڈ مودی ایوارڈ٢٠٠٣، سٹار سکرین ایوارڈ٢٠٠٣ اور پدم شری اعزاز٢٠١٣ اور عالمی اُردو مشاعرہ ابوظہبی ٢٠١٣ بھی شامل ہیں۔انکی لکھی ہوئیں سدا بہار غزلیں، دلفریب نظمیں ،مسحور کن گیت عہد کے نامور گائیک نے بھی گا کر اپنی شہرت میں مزید اضافہ کیا۔

Nida Fazli
Nida Fazli

ندافاضلی قوم و ملت، انسانیت سمیت زندگی کے ہر پہلوئوں پر تفکر کرنے والے اور ان میں دھنک کی مانند رنگ بھرنے والے ایک مایاناز معتبر شعراء میں شمار ہوتے ہیں۔ندا فاضلی نے اعصاب شکن حالات کو جھیلنے کیلئے بڑی ہمت سے مظاہرہ کیا ہے جس کا عکس انکی نئے پیرایوںکی شاعری میں خوب جھلکتا ہے۔ندا فاضلی کا مزاج شاعری خود سپردگی سے ہٹ کر وارفتگی اور عاجزانہ عناصر میں ڈھل کر باطنی جذبوں، تخلیقی قوتوں اور فکری توانائیوں سے مل قاری کی سماعتوں سے دل میں اتر کر گہری سوچ میں مبتلا کر دیتی ہے۔انکے لفظوں سے بجھتی آنکھوں کی خوابیدہ فصیلوں پر ستارے جگمگاتے ہیںانکے نازک احساسات و مثبت خیالات شگفتگی طبع سے خوب آراستہ ہیں۔انکا یہ شاعر پڑھیئے۔ یہ مجسم لطیف فقط ایک بڑے شاعر ہی دکھا سکتا ہے۔

دل میں نہ ہو جرات تو محبت نہیں ملتی
خیرات میں اتنی بڑی دولت نہیں ملتی
ندافاضلی کے اشعار میں ربط ،روانی ، تازہ خیالی ، اور حسنِ ترتیب کا اعلی نمونے سے آپ بھی لطف اندوز ہو یئے۔
فاصلہ نظروں کا دھوکہ بھی تو ہو سکتا ہے
وہ ملے یا نہ ملے ہاتھ بڑھا کر دیکھو
اِس سحر انگیز شعر سے محسوس ہوتا ہے کہ ندا فاضلی بہت محتاط مگر حساس طبع ،داخلی و باطنی معاملات پر گہری نظر رکھنے والے عظیم شاعر تھے۔
ہر آدمی میں ہوتے ہیں دس بیس آدمی
جس کو بھی دیکھنا ہو کئی بار دیکھنا
انکی تخلیقات کو اصناف کے ساتھ ساتھ خیال آفرینی کی اہمیت سے بھی آشنا ہیں۔ایک دوحہ ملاحظہ کریں۔
سیدھا سادھا ڈاکیا جادو کرے ماہان
ایک ہی تھیلے میں بھرے آنسو اور مسکان
مجھ جیسا اک آدمی میرا ہی ہم نام
الٹا سیدھا وہ چلے مجھے کرے بد نام،

بات مشاعرے کی تھی جو کہاں کی کہاں چل نکلی ۔برصغیر کے سینئر ترین شعراء میں شمار ندا فاضلی کو زحمت کلام دیتے ہیں اور یوںمنتظمِ اعلی ظہورالاسلام جاوید کی دعوت پر عالمی اُردو مشاعرہ ابوظہبی امارات ٢٠١٤ کے صدرِ مشاعرہ ندافاضلی کا شرکاء نے تالیوں کی گونج میں والہانہ استقبال کیا۔میری یادوںکے خزانوں میں انکے انمول موتیوں کی مانند چمکتے دھمکتے الفاظ اب بھی روشن ہیں کہ یہ شام خوبصورت، نیک نام، خوش کلام اور گلفام شام ہے یہ پاکستانی اور ہندوستانی لیڈروں کی تقریروں سے بدنام شام نہیں۔یہ الفاظ کے احترام کی شام ہے۔جہاں لفظ کا احترام کیا جاتا ہے ،وہاں عقل سے نہیں دل سے کام لیا جاتا ہے۔جس پر سامعین نے خوب دل کھول پر پسندیدگی کا اظہار کیا۔اِس شعر کے ساتھ

کبھی کسی کو مکمل جہان نہیں ملتا
کہیں زمیں تو کہیں آسمان نہیں ملتا

Poetry
Poetry

انہوں نے اپنے کئی اشعار اور قطعات بھی سماعتوں کی نذر کئے اور داد و تحسین کے حقدار بنے۔اپنے دوحوں کے علاوہ انہوں نے امیر خسرو کے بھی چند دوحے پیش کئے ، تقریباً پنتالیس منٹس تک اپنے دلفریب کلام اور پرمغز گفتگو سے محفل لوٹتے رہے دل جیتتے رہے۔چند لمحات کے لئے اپنے مرحوم والدِ محترم کی یادوں کے سمندر میں ڈوبتے ہوئے کہا کہ جوں جوں میری عمر بڑھتی جا رہی ہے مجھے لگتا ہے میں اپنے اندر کم ہوتا جا رہا ہوں اور میرا باپ میرے اندر زیادہ ہوتا جا رہا ہے۔ انکی غمِ جدائی میں لکھی ایک دلخراش نظم بعنوان”تمہاری قبر پر میں فاتحہ پڑھنے نہیں آیا”پیش کرکے سبھی کو آبدیدہ کر دیا ، اس نظم کے آخری مصرعوں۔۔۔۔

تمہاری قبر میں تو ۔۔میںدفن ہوں ۔۔۔تم ،زندہ ہو
کبھی فرصت ملے تو ۔۔۔فاتحہ پڑھنے چلے آنا۔۔۔۔

میںشدتِ دردکا احساس توانکے مداحوں کو حقیقتاً آج ہوا ہے۔اِ س مشاعرے میں پیش کئے گئے کلام میں سے چند منتخب اشعارذوقِ قارئین کے خشک لبوں کو تر کرنے لئے پیش خدمت ہے۔
اپنی مرضی سے کہاں اپنے سفر کے ہم ہیں
رخ ہوائوں کا جدھر کا ہے اُدھر کے ہم ہیں
پہلے ہر چیز تھی اپنی مگر اب لگتا ہے
اپنے ہی گھر میں کسی دوسرے گھر کے ہم ہیں
انکی ذہن و ذکاوت ،بصیرت اور ذوقِ سلیم کی آئینہ دارایک خوبصورت کمال غزل کے منتخب اشعار ملاحظہ کیجئے

اپنا غم لے کے کہیں اور نہ جایا جائے
گھر میں بکھری ہوئی چیزوں کو سجایا جائے
جن چراغوں کو ہوائوں کا کوئی خوف نہیں
اُن چراغوں کو ہوائوں سے بچایا جائے
باغوں میں جانے کے آداب ہوا کرتے ہیں
کسی تتلی کو نہ پھولوں سے اُڑایا جائے

Haseeb Ejaz Ashir
Haseeb Ejaz Ashir

تحریر : حسیب اعجاز عاشر

Share this:
Tags:
abu dhabi Haseeb Ejaz Ashir Poetry time travelers ابوظہبی حسیب اعجاز عاشر شخصیات فاتحہ مسافر مشاعرے
Sahil Munir
Previous Post چپ کی چادر اوڑھ کے سونے والے ہیں
Next Post آمدِ رمضان! مرحبا مرحبا
Ramzan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close